ختم نبوت میڈیا

  • Home
  • ختم نبوت میڈیا

ختم نبوت میڈیا سحافت٭ تجارت٭ فن و مزاح٭سپورٹس

29/02/2024
21/02/2024

مولویوں کو پارلیمنٹ سے باھر کرنے کا پہلا نتیجہ
قاد یانیوں کو مذہبی آزادی کے نام پر تبلیغ کی اجازت😭

‏پی ایس ایل کا بائیکاٹ کریں ، کے ایف سی کا لیبل لگا کر مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے ۔‎  ‎
18/02/2024

‏پی ایس ایل کا بائیکاٹ کریں ،
کے ایف سی کا لیبل لگا کر مسلمانوں کے زخموں پر نمک چھڑکا ہے ۔

‎ ‎

11/02/2024

سبی اجتماع پے آنے والوں کیلئے الحمداللہ راستہ گھل گیا ہے اور کوئی رکاوٹ نہیں ۔
خبر نیکی سمجھ کر آگے پھلایا جائے ۔

27/01/2024

*ان کو اپنا ہیرو سمجھنے والے اوران کے سٹائل کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے والے فیشن پرست نوجوانوں !*
*کچھ تو شرم آرہی ہوگی اپنی غلیظ ہن دو ہیروز کی باتیں سن کر ،*

07/07/2023

باقی پوسٹیں معطل کیجئےاور
ٹاپ، ٹرینڈ، بنا، دے،
‏ قرآن مجید دنیا کی سب سے اعلیٰ کتاب ہے،
🖤 ( بيشڪ ) 🖤

ہو لو کاسٹ مہم کا حصہ بنیں، اپنے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ آل وسلم کی کی ناموس کی خاطر
07/07/2023

ہو لو کاسٹ مہم کا حصہ بنیں، اپنے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ آل وسلم کی کی ناموس کی خاطر

22/11/2022

لورالائی سے تعلق رکھنے والا محمد داؤد خان جو چار سالوں سے لاڑکانہ کے جیل میں بے جرم قید ہے
Voice of Balochistan Sami Ullah Balochistan news Loralai Pakistan Ziarat Balochistan Quetta, Pakistan

کل عالمو چوک پر سڑک حادثے میں دار فانی سے کوچ کرنے والے شخص کے لواحقین کی تلاش ھے کیونکہ متوفی کی شناخت کیلئے کوئ کاغذ ج...
14/09/2022

کل عالمو چوک پر سڑک حادثے میں دار فانی سے کوچ کرنے والے شخص کے لواحقین کی تلاش ھے کیونکہ متوفی کی شناخت کیلئے کوئ کاغذ جیب میں نہیں
اگر آپ اس شخص کے بارے میں کچھ معلومات رکھتے ھو تو برائے کرم ائیر پورٹ روڈ تھانہ سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں
0819241096

ضروری اعلان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
25/08/2022

ضروری اعلان ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

سب دوستوں کو اطلاع دو
25/08/2022

سب دوستوں کو اطلاع دو

کوئٹہ ٹویوٹا شوروم پر حملے کاڈراپ سین ، حقائق منظرعام پر اگئے !کوئٹہ : 24 جولائی ، 2022      کوئٹہ ( کرائم رپورٹر ) کوئٹ...
25/07/2022

کوئٹہ ٹویوٹا شوروم پر حملے کاڈراپ سین ، حقائق منظرعام پر اگئے !

کوئٹہ : 24 جولائی ، 2022
کوئٹہ ( کرائم رپورٹر ) کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر واقع ٹویوٹا موٹرز کے شوروم پر مبینہ حملے کی تحقیقات میں نیا موڑ ، شوروم کے مالک نصیب اللہ اچکزئی کے موقف میں کئی تضادات سامنے ائے ہیں ۔ حکام کے مطابق پولیس کو ابتدائی طور پر دی گئی رپورٹ میں جو موقف اختیارکیا گیا تھا وہ حقائق سے یکسر مختلف ہے اور اس ضمن میں جو دعویٰ کیا گیا ہے اور سوشل میڈیا پر جو بیانات نصیب اللہ اچکزئی کی جانب سے جاری کئے جار رہے ہیں ان میں بھی حقائق کو مسخ کرکے پیش کیا جا رہا ہے۔ مذکورہ شوروم انتظامیہ نے حملے کا الزام قبائلی رہنماء نجیب خان بازئی اور دیگر شخصیات پر عائد کیا جبکہ اس واقعے کے حوالے سے انہوں نے ایسے کوئی شواہد پیش نہیں کئے ہیں جن سے ان کے موقف کی تصدیق ہوسکے۔ ابتدائی طور پر اس حملے کے بعد دعویٰ کیا گیا تھا کہ شوروم میں 12 کروڑ روپے سے ذائد مالیت کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ بعد میں یہ موقف تبدیل کردیا گیا ۔ ادھر دوسری جانب سی سی ٹی کیمروں کی فوٹیج کا بھی تاحال جائزہ نہیں لیا گیا ہے اوریکطرفہ طورپر متحارب گروپ کے افراد پر حملے کے الزامات عائد کئے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق متعلقہ پولیس کے بعض افسران بھی اس ضمن میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں جن کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

19/07/2022

کوئٹہ چمن شاہراہ سے فریش فروٹ کے 6 گاڑیاں غائب هونے کی وجه سے ٹرک ایسوسی ایشن کا کل چمن شاهرا هرقسم که امدورفت کیلے معتل

اصلی ہیرو کا تذکرہ نہ کرنا زیادتی ہوگی گزشتہ روز کلی ملکیار میں ندی میں گاڑی گری جس میں 10 خواتین اور بچے سوار تھے ۔عینی...
09/07/2022

اصلی ہیرو کا تذکرہ نہ کرنا زیادتی ہوگی گزشتہ روز کلی ملکیار میں ندی میں گاڑی گری جس میں 10 خواتین اور بچے سوار تھے ۔عینی شاہدین کے مطابق اس بہادر نوجوان نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر نفی میں چلانگ لگائی اور خواتین اور بچوں کو نکال کر ان کی جان بچائی۔۔
شاباش جوان۔۔
S Series HD

Choti Chiria چھوٹی چڑیا
Quetta Online Volunteers

کوئٹہ کلی عالم خان کلی شابو میں گزشتہ دو دنوں سے طوفانی بارش کی وجہ سے گھروں کی دیواریں اور چھتیں گر گئی ہیں اور کوئی پر...
06/07/2022

کوئٹہ کلی عالم خان کلی شابو میں گزشتہ دو دنوں سے طوفانی بارش کی وجہ سے گھروں کی دیواریں اور چھتیں گر گئی ہیں اور کوئی پرسان حال نہیں 24 گھنٹے گزر چکے ہیں مگر ابھی تک انتظامیہ نہیں پہنچی ہے میں وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے پر زور اپیل کرتا ہوں کہ اس بات کا فوری نوٹس لیا جائے
. . . S series HD

Quetta, Pakistan Quetta City )

10/05/2022

ya hamara kaisa ho ya hamara aaisa ho

16/04/2022

اگر نئے دور میں کربلا کا منظر دیکھنا ھے تو
بلوچستان چلے آؤ .

سکیورٹی فورسز نے 200 کے قریب گاڑیوں کو روک کر ان کے ریڈیٹرز میں ریت ڈالا گیا اور چابیاں چھین کر ڈرائیورز کو پیدل جانے پر مجبور کیا گیا۔ سخت گرمی اور تپتی ریت میں کئی معصوم ڈرائیورز جان کی بازی ہار گئے .😭

جو پہچانتا ھے وہ نام کمنٹ میں لکھیں
18/11/2021

جو پہچانتا ھے وہ نام کمنٹ میں لکھیں

11/09/2021

پشتو نوی بانڈار
پشتو کا خوبصورت فنی بانڈار




PashtoFunni

27/08/2021

کوئٹہ واقعہ // محراب پندرانی قتل کیس سے جڑا ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگیا : ذرائع

ویڈیو میں کمسن بچوں پر شدید کرتے دکھائی دے رہا ہے ، کمسن بچوں کی شدید چیخوں سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کس قدر تشدد کیا گیا ۔

محراب پندرانی قتل کیس اپڈیٹ // محراب پندرانی ، اختر لہڑی کے علاوہ دیگر معصوم بچوں پر بھی شدید ترین جسمانی تشدد کیا گیا

پریس کانفرنس میں واقعہ سے لاعلمی دکھانے والا حاجی الحکمت لہڑی بھی موجود ہے اور حاجی حکمت لہڑی کی کہنے پر بچوں پر تشدد کیا جارہا ہے۔۔

27/08/2021

روزی خان شوقی بلوچستان کا نیا ٹیلنٹ
اگر آپ کے پاس بھی کوئی ٹیلنٹ ہے تو ہمارے ساتھ رابطہ کرے ۔۔۔۔۔۔۔
ویڈیو کو خوب شیئر کرو

27/08/2021

قلعہ عبداللہ اور پیر علیزئی میں موت کا بازار گرم ۔۔۔۔
آپنوں کا خیال رکھو ۔کیسی سے امید نہ رکھے ۔۔۔؟؟؟؟؟

26/08/2021

23/08/2021

کراچی میں رہائش پزیر ، سوات جانو سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 13 افراد کو مارنے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں ، مزدہ گاڑی پر بارودی مواد آخر کس نے پھینکا ؟ ریاست اپنی ذمہ داری ادا کرکے ورثاء کو انصاف فراہم کرکے واقعے میں ملوث افراد کوگرفتارکرکے سزائے موت دیں ، ہم اہلیان خوازہ خیلہ سوات غمزدہ خاندان کے ساتھ غم میں برابر کے شریک ہیں ، اور انصاف ملنے تک ہر فورم پر آواز اٹھانے اور احتجاج کرنے کیلئے تیار ہیں ۔۔۔
انشاء اللہ ۔۔۔

03/07/2021

پشتانہ دومرہ کمزوری سو چی وس ہزارہ ٹریفک والا د 70 کالو د سپینژری سہ پرتوگ کاژی 🥺

04/01/2021

آخر تک لازمی دیکھو

28/12/2020

یہ صرف مذاق ہے


ایک لاکھ پینتیس  ہزار روپے لینے کے بعد بھی موٹرسائیکل میں الائے رم نہیں ہیں، ڈسک بریک نہیں ہے، فیول گیج نہیں ہے، گئیر ان...
23/12/2020

ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے لینے کے بعد بھی موٹرسائیکل میں الائے رم نہیں ہیں، ڈسک بریک نہیں ہے، فیول گیج نہیں ہے، گئیر انڈیکیٹر نہیں ہے، ڈپر اور ہیزرڈ نہیں ہے. سیٹ نہایت ہی بےکار ہے آدھا گھنٹہ سفر کریں اور تھک جائیں، اگلے. پچھلے شاک نہایت غیر آرام دہ. سائلنسر کا شور بہت زیادہ ہے جس پر اٹھارہ سال کے لڑکے ہی خوش ہو سکتے ہیں کوئی سیریس آدمی یہ موٹرسائیکل نہیں چلا سکتا

پچھلے چالیس سال سے ہونڈا 125 ایک ہی ڈیزائن اور ایک ہی انجن بنا رہی ہے جس کی کوالٹی دن بدن گرتی جاتی ہے اور قیمت ہر سال بڑھتی جاتی ہے..
ہر سال ٹینکی ٹاپے پر سٹیکر کا ڈیزائن تبدیل کر کے دو ہزار روپے بڑھا دئیے جاتے ہیں اور اسے نیا ماڈل قرار دے دیا جاتا ہے یوں چالیس سال میں اسی ہزار روپے بڑھ چکے ہیں. وہی موٹرسائیکل جو چالیس ہزار روپے میں ملتی تھی آج ایک لاکھ پینتیس ہزار روپے کی ہو چکی ہے جبکہ کوالٹی نہایت خراب ہے. بہت ہی ہلکا میٹیریل استعمال کیا جاتا ہے موٹرسائیکل کا جسم تو وہی رہتا لیکن وزن گھٹتا جاتا ہے. پوائنٹ گاڑی کا وزن، سی ڈی آئی گاڑی کا وزن اور 2021 ماڈل یورو کے وزن میں ٹھیک ٹھاک فرق ہے.

وزن گھٹتا ہے تو سپیڈ بھی بڑھ جاتی لیکن روڈ گرپ ختم ہو جاتی ہے، موٹرسائیکل ستر اسی کی رفتار پر جا کر وائیبریٹ کرنے لگتی ہے اور بندہ ہوا میں اڑتا ہے. پاکستان میں بڑی کمپنیوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں، سٹینڈرڈ اور کوالٹی پیسے دے کر پاس کروا لی جاتی ہے سب کو اس اجارہ داری کے خلاف آواز بلند کرنئ چاہیے
تیسری عدالت

ہونٹوں کے اوپر والے اس نشان کو آپ کے مقامی زبان میں کیا کہتے ہیں ۔۔؟
01/12/2020

ہونٹوں کے اوپر والے اس نشان کو آپ کے مقامی زبان میں کیا کہتے ہیں ۔۔؟

30/11/2020

اس انڈے کے اندر پلاسٹک واضح دکھ رہا ھے۔
کراچی سمیت ملک بھر میں جعلی انڈوں سیل اب بھی جاری ھے

Address


Telephone

+923333962165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ختم نبوت میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share