Sath News

Sath News Sath News is a Pakistani Urdu News
Channel And Part of Sath News Network
(1)

علی نواز اعوان ، سردار آصف نکئی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
19/11/2023

علی نواز اعوان ، سردار آصف نکئی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

"نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔" آصف زرداری
01/11/2023

"نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دوں گا۔" آصف زرداری

03/10/2023

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌
میں کرپشن برداشت نہیں کرو گا, کرپشن سے عوام کا نقصان ہوتا ہے
بلاول بھٹو زرداری

29/09/2023

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌
گیلپ سروے میں 88 فیصد افراد نے پاک فوج کو ملک کا اعلیٰ ترین ادارہ قرار دے دیا
گیلپ سروے میں 88 فیصد افراد نے پاک فوج کو ملک کا اعلیٰ ترین ادارہ قرار دے دیا۔ کارکردگی کے اعتبار سے فوج کے حق میں عوامی رائے قدرے مایوس کن رہی، 57 فیصد عوام نے فوج کی کارکردگی پر اپنی مثبت رائے دی۔ سروے کے مطابق میڈیا اور عدالتیں بطور ادارہ 56-56 فیصد عوامی حمایت حاصل کرکے دوسرے نمبر آئے جبکہ الیکشن کمیشن 42 فیصد ہی عوامی حمایت حاصل کرسکا۔
سروے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما کے طور پر اپنی پوزیشن بنانے میں کامیاب رہے، انہیں 60 فیصد ووٹ ملے جبکہ نواز شریف اور شہباز شریف بالترتیب پانچویں اور چھٹی پوزیشن حاصل کرسکے جبکہ مریم نواز ساتویں نمبر پر آئی ہیں۔ حیرت انگیز طور پر مقبول سیاسی رہنما کی فہرست میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے دوسرے اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی تیسرے نمبر پر اپنی پوزیشن بنا سکے۔
حالیہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں اداروں کی درجہ بندی میں پاک فوج اعلیٰ ترین ادارہ قرار پایا ہے جبکہ عوامی سطح پر مقبول سیاسی رہنماؤں کی فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سرفہرست اور ان کے سیاسی حریف نواز شریف پانچویں نمبر پر آئے ہیں۔ گیلپ سروے 10 جون سے 30 جون کے درمیان کیا گیا جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف علاقوں کی نمائندگی کرنے والے 3 ہزار 500 شرکا کے جوابات اکٹھے کیے گئے۔
سروے کے تحت “نیشنل پبلک اوپینین پول رپورٹ” جاری کی گئی۔ سروے میں مختلف اداروں اور سیاسی رہنماؤں کے بارے میں عوامی جذبات کا جائزہ لیا گیا۔ سروے میں ووٹنگ کی ترجیحات کا بھی جائزہ لیا گیا، جس سے یہ بات سامنے آئی کہ اگر انتخابات وقت پر ہوئے تو مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے والوں کے مقابلے میں دو گنا زیادہ جواب دہندگان پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے۔ سروے کے مطابق عوام نے پی ٹی آئی دور حکومت میں اس کی اقتصادی کارکردگی پر سب سے زیادہ اطمینان کا اظہارکیا۔ سروے کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) 42 فیصد، ٹی ایل پی 41 فیصد مسلم لیگ ن 38 فیصد، اور جماعت اسلامی (جے آئی) 31 فیصد ووٹ حاصل کرسکی۔

29/09/2023

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا...❤

28/09/2023

‏مکمل فوٹیج لیک ہوگئی ہے، پہل شیر افضل نے کی ، پھر ڈاکٹر افنان اللہ نے لٹاکر مارا ہے، جاوید چوہدری نے بمشکل چھڑوایا۔

22/09/2023

*پاکستان کی ترقی کے لیے 2017 کے سازشیوں کو انجام تک پہنچانا ہوگا، نواز شریف*

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌
نواز شریف نے کہا کہ 2017 کے ہستے بستے پاکستان کو ایک سازش کے تحت بربادی کے دھانے پر لا کھڑا کیا اور *کھلنڈروں کے ٹولے* کو پاکستان پر مسلط کیا گیا۔

جنرل باجوہ، فیض حمید، ثاقب نثار، جسٹس کھوسہ، عظمت سعید، اعجازالاحسن پاکستان اور بائیس کروڑ عوام کے مجرم ہیں۔

جب تک اس سازش میں شامل تمام کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچایا جائے گا، پاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گا۔

22/09/2023

*عمران خان کی حکومت ترقی لاتی تو آج پنجاب کی یہ حالت نہ ہوتی, پرویز خٹک*

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌

پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔

عمران خان کا ساتھ نئے پاکستان کےلیے دیا تھا پر حکومت میں آکر عمران خان کا رویہ بدل گیا،

پی ڈی ایم نے کم وقت میں تاریخی لوٹ مار کی ہے، عوام لوٹ مار کرنے والوں کو مسترد کرکے ہمارا ساتھ دیں۔

شیخ رشید کو نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا
17/09/2023

شیخ رشید کو نجی ہاوسنگ سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا

شیخ رشید اور ان کے دو بھتیجوں کو گرفتار کر لیا گیا
17/09/2023

شیخ رشید اور ان کے دو بھتیجوں کو گرفتار کر لیا گیا

12/09/2023

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌
اوکاڑہ تھانہ ستگھرا کا محمد حسین نامی کانسٹیبل خود ساختہ SHO بن گیا ۔

اوکاڑا محمد حسین نامی کانسٹیبل شاہد جٹ کے نقش قدم پر چلنے لگا

اوکاڑہ افسران کے احکامات کو ہوا میں اڑاتے ہوے قانون کی دهجیاں اڑانے لگا۔

اوکاڑا ستگھرا پولیس اسٹیشن میں ہر انے جانے والے سائلین کے ساتھ کھلے عام گالم گلوچ اور نامناسب رویہ روزانہ کا معمول بن گیا

اوکاڑہ ایسے پولیس آفسر کی اچھی اخلاقیات پر کی گئی کونسلنگ ادارے پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ۔

اوکاڑہ كانسٹیبل محمد حسین تھانہ ستگھرہ کا بڑا كماو پوت ہونے کے ناطے اپنی عدالت اور اپنے فیصلے کرتا ہے۔

اوکاڑہ۔SHO تھانہ ستگھرا کانسٹیبل محمد حسین کے آگے بے بس لاچار اور خاموش تماشائی بن کر رہ گیا

اوکاڑہ۔ تھانہ ستگھرا کی حدود میں کرائم کنٹرول کرنے کے بلند و بانگ مصنوعی دعوے ٹھس جرائم پیشہ عناصر کی موجيں لگ گیں۔ سرعام رشوت دیکر آزاد گھومنے لگے۔

اوکاڑہ ۔ اہل علاقہ کا آر پی او ساہیوال، ڈی پی او اوکاڑہ اور آئی جی پنجاب سے کانسٹیبل محمد حسین کا شاہد جٹ کے ڈاکٹر سے علاج کروانے کا بھرپور مطالبہ۔



ای او بی آئی کے تحت پنشن کی رقم میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌تفصیلات کے مطابق مشیر خاص اوو...
08/09/2023

ای او بی آئی کے تحت پنشن کی رقم میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌
تفصیلات کے مطابق مشیر خاص اوورسیز پاکستانیز اور ہیومن ریسورسز جواد سہراب ملک نے کہا ہے کہ ای او بی آئی کے تحت پنشن حاصل کرنے والے افراد کیلئے رقم میں 17 فیصد اضافہ کیا گیا ہے

تازہ پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پنشن کی رقم 8500روپے سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کردی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پنشن کی مذکورہ رقم میں اضافے کا اطلاق جولائی 2023سے نافذ العمل ہوگا۔ ستمبر 2023سے اضافہ کی گئی رقم پنشنرز تک پہنچنا شروع ہوگی۔

28/08/2023

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌
یونان میں غیر قانونی طریقہ سے داخل ہونے کی کوشش چار تارکین وطن ہلاک، 19 کو بچا لیا گیا۔ یہ حادثہ ترکی کے علاقائی پانیوں کے اندر مائیٹیلین میں تارکین وطن کے ساتھ پیش آیا۔ لیکن ترکش احکام نے تارکین وطن کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا جس کے بعد یونانی حکام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 19 افراد کو زندہ بچا لیا

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌PTI
28/08/2023

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌

PTI

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸
28/08/2023

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸

27/08/2023

🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌

خون سفید ہو گیا
پاکپتن کے علاقے گلشن فرید کالونی میں چار کنال زمین کے معمولی ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے فہد رسول کا بوڑھے باپ غلام رسول پر بہیمانہ تشدد
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس بدبخت کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

27/08/2023

جندراکہ شہر انجمن تاجران نے بجلی کے اضافی بلوں کی وجہ سے آج جندراکہ شہر کے تمام تاجر برادری نے بلوں کو آگ لگا دی اور حکومت سے مطالبہ کی فوری طور پر یہ عوام کے ساتھ ظلم بند کرو
🇸‌🇦‌🇹‌🇭‌ 🇳‌🇪‌🇼‌🇸‌
جندراکہ اتحاد گروپ جندراکہ شہر اوکاڑہ

25/08/2023

بجلی کابل ٹھیک کروانے آئی بزرگ خاتون کے ساتھ ایس ڈی او کی بدتمیزی

25/08/2023

عوام کا غصہ
بجلی کا بل زیادہ آیا اور بل نا تاراگیا الیکٹرک ملازمین نے کنکشن کاٹنے آگے
جب عوام نے ان کو کنیکشن کاٹتے ہوئے دیکھا تو خوب دھلائی کر دی

ساتھ نیوز چینل میں شامل ہو کرمظلوم لوگوں کی آواز بنے اور غریب لوگوں کا ساتھ دیں شکریہ
24/08/2023

ساتھ نیوز چینل میں شامل ہو کرمظلوم لوگوں کی آواز بنے اور غریب لوگوں کا ساتھ دیں شکریہ

21/08/2023

*چیچہ وطنی بااثر زمیندار نے قانون کی دھجیاں اڑا دی*
چیچہ وطنی تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کی حدود 46 بارہ ایل میں زمیندار کا محنت کش پر تشدد گا
چیچہ وطنی مکئی لگانے سے انکار پر مقامی بااثر زمیندار اپنی عدالت لگا لی,سرعام تشدد کی ویڈیو
چیچہ وطنی ہم غریب لوگ ہیں انصاف فراہم کیا جائے ,متاثرہ

جیل میں عمران خان خود کپڑے دھورہےہیں،وکیل نعیم حید پنچھوتہ کا دعوی
20/08/2023

جیل میں عمران خان خود کپڑے دھورہےہیں،وکیل نعیم حید پنچھوتہ کا دعوی

          بھارت کیجانب سے پانی چھوڑے جانے پر دریائے راوی و ستلج میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحالبہاول پور کی دریائی بی...
20/08/2023



بھارت کیجانب سے پانی چھوڑے جانے پر دریائے راوی و ستلج میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتحال
بہاول پور کی دریائی بیلٹ پر 10 ہزار سے زائد لوگ اور مال مویشی ریلیف کیمپوں اور محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے
بھارت کی طرف سے چھوڑے گئے سیلابی ریلوں سے دریائے راوی اور ستلج میں مختلف مقامات پر سیلابی صورتِ حال ہے۔

ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام کے مقامات پر پانی کی سطح بڑھنے لگی ہے۔

یہ بھی پڑھیں
بھارت کیجانب سے 'نالہ ایک' میں سیلابی ریلا چھوڑ دیا گیا، سبزی کی فصلیں تباہ
بھارت سے سیلابی ریلے کے باعث پاکستانی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ

بہاول پور کی دریائی بیلٹ پر اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر 19 ریلیف کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں، ساتھ ہی 10 ہزار سے زائد افراد اور مال مویشی ریلیف کیمپوں اور محفوظ مقامات پر منتقل کردیے گئے ہیں۔

دریائی بیلٹ سے ملحقہ علاقوں کے رہائشی محفوظ مقامات پر منتقل ہونے لگے ہیں جبکہ چونیاں میں کنگن پور چوکی کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی دیہات میں داخل ہوگیا ہے۔

19/08/2023

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

پی ٹی آئی کے مطابق شاہ محمود قریشی کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز منتقل کیا جا رہا ہے

‎ ‎ ‎

19/08/2023

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا جڑانوالہ کا دورہ، جلے ہوئے چرچ اور گھروں کا جائزہ لیا، متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی۔۔!!

#جڑانوالا

19/08/2023

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں خطرناک اضافہ ، دولاکھ اسی ھزار کیوسک کے سیلابی ریلے میں چار عارضی بند بہہ گئے

فتی والا، گنڈا سنگھ، چندہ سنگھ اور کنگن پور میں بنائے گئے بند ٹوٹ گئے

50 دیہات کا زمینی رابطہ مکمل منقطع ھوگیا

چالیس ھزار زرعی ایکڑ زیر آب آنے سے کسانوں کو کروڑوں روہے کے نقصان کا سامنا

مستے کی، چندہ سنگھ، نگر احمد آباد سمیت پندرہ سے زائد دیہاتوں کے مکین چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور

کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی جبکہ متاثرہ شخص نے کوئی بیرونی سفر نہیں کیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ب...
19/08/2023

کورونا وائرس کی نئی قسم برطانیہ پہنچ گئی جبکہ متاثرہ شخص نے کوئی بیرونی سفر نہیں کیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی ایجنسی برائے تحفظ صحت یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) نے ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم BA.2.86 کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی۔

یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی کے مطابق کورونا کی نئی قسم کے پہلے کیس کی نشان دہی ایک ایسے شخص میں ہوئی ہے جس نے حال میں میں کوئی سفر بھی نہیں کیا۔

واضح رہے کہ کورونا کی اس قسم کی شناخت اسرائیل، ڈنمارک اور امریکہ میں بھی ہو چکی ہے۔

اس سے قبل عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں برس مئی میں اعلان کیا تھا کہ کورونا وائرس اب عالمی ایمرجنسی نہیں رہا تاہم یہ بھی کہا گیا تھا کہ یہ وائرس گردش کرتا رہے گا اور شکل بدلتا رہے گا، جس سے انفیکشن، اسپتال میں داخل ہونے اور کبھی کبھار اموات میں اضافہ ہو گا۔


Address


Telephone

+923486843143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sath News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sath News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share