08/06/2023
ایم ایم بی نیوز (فاننشل ڈیسک)
قومی بجٹ 2023
رواں سال قومی ترقیاتی بجٹ کا حجم 2709 ارب روپے ہوگا
مجموعی ترقیاتی پروگرام میں وفاق 1150 ارب روپے خرچ کرے گا
جس میں 200 ارب روپے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ جبکہ 950 ارب روپے وفاق کا PSDP ہوگی
صوبوں کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 1559 ارب روپے ہوگا
پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 426 ارب روپے اور خیبر پختونخوا کا 268 ارب روپے ہوگا جو آئندہ چار ماہ کیلئے ہوگا
سندھ کے سالانہ ترقیاتی بجٹ 617 ارب روپے جبکہ بلوچستان کے سالانہ ترقیاتی بجٹ کی مد میں 248 ارب روپے کی منظوری دی گئی
سال 2023-24 کے ترقیاتی فنڈ میں رواں برس کی نسبت 17 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے.
ترقیاتی بجٹ میں مجموعی طور پر 1182 اسکیمیں شامل کی گئی ہیں جن میں 311 نئی جبکہ 871 جاری ترقیاتی اسکمیں ہیں