EHSAS TV

EHSAS TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from EHSAS TV, TV Channel, .

29/10/2022

Ehsas rehab center mingora swat

Beautiful place of swat malam jaba
24/10/2022

Beautiful place of swat malam jaba

To day with 6 brigade
24/10/2022

To day with 6 brigade

24/10/2022
Eid Mubarak
02/05/2022

Eid Mubarak

دا غم خبر  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ•سوات،عوامی نیشنل پارٹی پی کے 7 کے ایم پی اے وقار احمد خان آف شاہ ڈ...
30/04/2022

دا غم خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ•
سوات،عوامی نیشنل پارٹی پی کے 7 کے ایم پی اے وقار احمد خان آف شاہ ڈھیرئی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے آللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔

17/04/2022
05/03/2022

* منشیات سے انکار انسانیت سے پیار۔
* نشہ سرورو دیتا ہے مگر موت ضرور دیتا ہے۔
*منشیات سے توڑ انسانیت سے جوڑ
Ehsas luxuruy rehab center in mingora swat
03490307549
03404638238

05/03/2022

‎آئس نشہ کیا ھے ؟؟۔۔۔۔۔۔۔!!!
‎آئس جس کا اصل نام "میتھ ایمفیٹامین" ہے جسے مختصراََ میتھ
یا کرسٹل میتھ کہا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ خطرناک ترین نشوں میں سے ایک ہے۔ اسکے استعمال سے انسان کے اندر توانائی دگنی حد تک بڑھ جاتی ہے، حافظہ انتہائی تیز ہو جاتا ہے اور انسان 24 سے لے کر 72 گھنٹے تک جاگ سکتا ہے۔ لیکن نشہ اترنے کے بعد انسان انتہائی تھکاوٹ اور سستی محسوس کرتا ہے۔ وہ آس پاس موجود ہر انسان کو شک کی نظر سے دیکھنے لگتا ہے۔ آئس کے مسلسل استعمال سے انسان پاگل پن کا شکار ہو کر جلد ہی موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔
‎آئس کا نشہ اور ہماری نوجوان نسل ۔
‎آئس کا نشہ بہت ہی سنگین مسئلہ اور لمحہ فکریہ ہے ۔ اگر بروقت اس کی تدارک نہ کی گئی ۔تو بعید نہیں کہ ہر دوسرا گھر متاثر ہو گا ہماری جوان نسل کے لئے آئس کا نشہ ذہر قاتل ہیں ۔ بڑے شہروں میں یونیورسٹیوں سے شروع ہوتا ہوا یہ جان لیوا نشہ اب گاؤں اور دیہاتوں میں پھیلتا جا رہا ہیں ۔
‎سوشل میڈیا پر اس کے خلاف بھرپور مہم چلانی چاہیئے اور ہر بندہ اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔ اسپیشلی انتظامیہ , لوکل باڈی گورنمنٹس , علماء کرام , اساتذہ اور علاقے کے مشیران اس کے خلاف بھرپور مہم چلانے میں اپنا کردار ادا کریں ۔ اور جو لوگ اس کے سپلائیر ہیں وہ قوم , ملک , وطن اور نئی نسل کے خیر خواہ نہیں ہیں ۔ ایسی مفلوج ذہن کے لوگ اور شرپسند عناصر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے چاہیئے ۔ معاشرے سے منشیات کو ختم کرنے کے لئے ہر بندہ اپنا کردار ادا کریں.
Regards
Asad Ali Noor
Ehsas rehab center mingora swat
03490307549
03404638238

23/02/2022

Ehsas rehab center mingora
03490307549
03404638238

16/02/2022

Ehsas rehab center branch 2 matta upper swat
03490307549
03404638238

نشے کاعلاج کل نہیں اج
16/11/2021

نشے کاعلاج کل نہیں اج

29/10/2021
07/09/2021

سوات: تھانہ بنڑ کے حوالات میں واجد نامی ملزم نے پر اسرا ر طور پر گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی،ملزم ہیروئن پینے کا عادی تھا، تفتیش جاری، پولیس

کبل پریس کلب کے چئیرمین صحافی عبدالسلام کے والد  مولانا محمد صابر رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ اج دن دو بجے ک...
07/09/2021

کبل پریس کلب کے چئیرمین صحافی عبدالسلام کے والد مولانا محمد صابر رضائے الہی سے وفات پاگئے ہیں نماز جنازہ اج دن دو بجے کبل میں ادا کی جائیگی۔۔۔

د  علم  ترقې  او  د  هنر  په  لورې  ځو قدم په قدم ځو خو د سحر په لورې ځو بيتاب صيبد احساس Rehabilitation سنټر منګوره سوا...
07/09/2021

د علم ترقې او د هنر په لورې ځو
قدم په قدم ځو خو د سحر په لورې ځو
بيتاب صيب
د احساس Rehabilitation سنټر منګوره سوات د ټولې انتظاميه مننه کوم چې دومره لوے وياړ يې راوبخښو او د لاٸبرري غوندې د علم لويه غيږه يې زما غوندې د ناڅيز په نوم کړه دا په رښتيا چې زما د روح د پاره کوټلے تازه والے دے
د ژوند مړاوې سندره مې رباب کښې راولم
د نيمو شپو قصه د عشق کتاب کښې راولم
يون صيب
د ژوند د ابادې امن او انسانيت د پياوړتيا سفر به دوام لرې
Afsar afghan

کنگڈم ویلی میں  مسجد اور ماڈل  ہاوس کی بنیاد رکھنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا. جس کی مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کی ...
07/09/2021

کنگڈم ویلی میں مسجد اور ماڈل ہاوس کی بنیاد رکھنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا. جس کی مہمان خصوصی پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے و ترجمان پنجاب حکومت سیمابیہ طاہر تھیں.
نیا پاکستان ہاوسنگ پروگرام کے تحت کنگڈم ویلی میں مسجد اور ماڈل ہاوس کی بنیاد رکھی گئی. تقریب میں غلام حسین شاہد سی ای او کنگڈم ویلی اسلام آباد
ڈائریکٹر نصیرالدین.
چیرمین پرائم گروپ عبدالواجد. رئیل اسٹیٹ مارکیٹنگ پرائیوٹ لمٹیڈ۔
مینجینگ ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ یاسر جیلانی اور سردار تیمور اور دیگر نے شرکت کی. اس موقع پر ایم پی اے سیمابیہ طاہر نے کہا کہ نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم سے عام آدمی کو فائدہ پہنچے گا اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کا خواب پورا ہو کر رہے گا.

‏افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح اللہ اکبر کے نعرے لگاتے گزشتہ رات کابل سے فرار ہوکر تاجکستان چلے گئے۔
13/08/2021

‏افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح اللہ اکبر کے نعرے لگاتے گزشتہ رات کابل سے فرار ہوکر تاجکستان چلے گئے۔

Ehsas03404638238
13/08/2021

Ehsas
03404638238

09/08/2021

پر فضاء مقام مدین میں مسلح افراد نے سیاحوں کئ گاڑی کو لوٹ لیا
مسلح افراد سیاحوں سے نقدی اور موبایئل لوٹ لئے گئے

خیبر پختونخوا حکومت کے تین سال۔۔ 29 تبدیلیاں 12 کابینہ ممبرز فارغ ۔۔۔3 واپس آنے میں کامیاب ہوگئے۔۔کابینہ میں جھانگیر تری...
08/08/2021

خیبر پختونخوا حکومت کے تین سال۔۔ 29 تبدیلیاں
12 کابینہ ممبرز فارغ ۔۔۔3 واپس آنے میں کامیاب ہوگئے۔۔
کابینہ میں جھانگیر ترین کا اثر رسوخ کتنا ہے اور کوںسا وزیر فارغ کیا جائے گا
نئی بات 7اگست 2021

تھانہ مینگورہ پولیس نے حاجی بابا سکول کے قریب دکان سے چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا.گرفتار چور کے نشاندہی پر اس کا ...
08/08/2021

تھانہ مینگورہ پولیس نے حاجی بابا سکول کے قریب دکان سے چوری کرنے والے چور کو گرفتار کرلیا.

گرفتار چور کے نشاندہی پر اس کا ساتھی بھی گرفتار.

کبیر احمد ولد عمرڈھیر سکنہ خواجہ آباد نے اپنے دکان نزد حاجی بابا سکول سے 80 ہزار روپے چوری ہونے کی رپورٹ کی.

ایس ایچ او مجیب عالم خان اور پولیس پر مشتمل ٹیم نے سی سی ٹی وی کیمرے سے فوٹیج حاصل کرتے ہوئے ملزم اسماعیل ولد گل زادہ ساکن شیراڑی کو گرفتار کر لیا.

دوران انٹاروگیشن گرفتار چور اسماعیل نے اپنے دوسرے ساتھی امان اللہ ساکن گجر آباد آمانکوٹ کا نام بھی اگل دیا، جو اس کے ساتھ چوری کرنے میں ہمراہ تھے.

سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے لیے مینگورہ میں کوئی جگہ نہیں. ایس ایچ او مجیب عالم خان.

 #دیربالا:واڑی سو رپل کے مقام سے پانچ دن قبل دریائے پنجکوڑہ میں ڈوبنے والے دو نوجوانوں میں سے  نوجوان خالد خان کی لاش تا...
08/08/2021

#دیربالا:
واڑی سو رپل کے مقام سے پانچ دن قبل دریائے پنجکوڑہ میں ڈوبنے والے دو نوجوانوں میں سے نوجوان خالد خان کی لاش تا حال لاپتہ ہے۔
مختلف تنظیموں کے رضاکاروں نے سرتوڑ کوشش کی مگر تاحال کامیاب نہ ہوسکے اور جبکہ الخدمت فاونڈیشن، ریسکیو 1122، سول ڈیفینس، والوں نے بھی اپنے تمام تر صلاحیتوں کو استمعال کیا تمام مسلمان بہن بھائیوں سے خصوصی دعاوں اور نوافل ادا کرنے کی اپیل ہے۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EHSAS TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share