NewsLink.pk

NewsLink.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NewsLink.pk, Media/News Company, .

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے پرویز مشرف دبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے
05/02/2023

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے
پرویز مشرف دبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے

‏لگدی لاہور دی اے ۔۔۔۔۔۔😉😉😉‎  ‎  ‎
26/02/2022

‏لگدی لاہور دی اے ۔۔۔۔۔۔😉😉😉

‎ ‎

دُنیا کی ایک اور امیر ترین جوڑی نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔کئی سال تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے, مائیکرو سافٹ ک...
04/05/2021

دُنیا کی ایک اور امیر ترین جوڑی نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

کئی سال تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے, مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی بیگم میلنڈا گیٹس نے اپنی 27 سال کی ازواجی رفاقت کو خیر باد کہہ دیا۔۔۔ اِس سے قبل ایمیزون کے بانی "جیف بیزوز اور انکی بیگم میکنزی سکاٹ" نے گزشتہ سال اپنی 25 سال کی شادی شدہ زندگی ختم کر دی تھی۔۔۔ اور اس طلاق نے "میکنزی سکاٹ" کو دنیا کی امیر ترین خواتین کی صف میں شامل کردیا تھا۔۔۔ بل گیٹس سے علیحدگی کے بعد میلنڈا گیٹس بھی دنیا کی چند دولتمند خواتین کی فہرست میں شامل ہو سکتی ہیں۔۔۔!!

05/02/2021

🌹🌹 نیکیاں کرنے میں سبقت 🌹🌹
مدینہ کی ایک جانب ایک چھوٹا سا گھر تھا جس میں ایک نابینا بوڑھی عورت رہتی تھی، جس کے پاس ایک ڈول، ایک بکری اور کھجور کے پتوں سے بنی چٹائی کے سوا دنیا کا کچھ سامان نہیں تھا۔ حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ہر شب اس عورت کی خبر گیری کیا کرتے تھے۔
اس کے لئے پانی کا انتظام کرتے اور اس کی حالت سنوارتے۔ اس بات کو ایک عرصہ بیت گیا۔ ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کے گھر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ ہر چیز باسلیقہ اور ترتیب کے ساتھ رکھی ہوئی ہے۔ فوراً سمجھ گئے کہ ضرور ان سے پہلے کوئی شخص آیا ہو گا جس نے سارا کام درست کر دیا، اسکے بعد آپ رضی اللہ عنہ کئی بار آئے اور ہر مرتبہ دیکھتے کوئی شخص ان سے پہلے آ کر گھر کا کام کر جاتا ہے اور گھر کی صفائی وغیرہ کر جاتا ہے۔ (ایک دن) حضرت عمر رضی اللہ عنہ یہ معلوم کرنے کے لئے کہ آخر کون ان سے پہلے آ کر سارے کام کر جاتا ہے، گھر کے قریب کسی کونے میں چھپ گئے۔ اچانک ایک آدمی کو گھر کے قریب آتے دیکھا، اس نے دروازہ کھٹکھٹایا، پھر اندر چلا گیا، وہ ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ تھے جو ان دنوں مسلمانوں کے خلیفہ تھے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس پوشیدہ جگہ سے باہر آئے، آپ رضی اللہ عنہ کیلئے حقیقت امر واضح ہو گئی، اپنے آپ سے اظہار تعجب کرتے ہوئے کہنے لگے ’’ابوبکر! خدا کی قسم! تم ہی ہو سکتے ہو، خدا کی قسم! تم ہی ہوسکتے ہو۔
اے اللہ عزوجل ہمیں بھی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما ۔ آمین یارب العالمین

اناللہ انا الیہ راجعون ۔😭سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے اللہ تعالی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور پس...
30/11/2020

اناللہ انا الیہ راجعون ۔😭
سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کر گئے
اللہ تعالی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں،آمین ثم آمین

‏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَچاچا کرکٹ اب ہم میں نہیں رہے، چاچا کرکٹ نے جس انداز میں پاکستانی پرچم کا دنیا...
18/11/2020

‏إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
چاچا کرکٹ اب ہم میں نہیں رہے، چاچا کرکٹ نے جس انداز میں پاکستانی پرچم کا دنیا بھر میں پرچار کیا، اس سبز ہلالی پرچم کو اپنے سینے پہ سجائے رکھا اور پوری دُنیا میں پاکستان کے سفیر کے طور پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتے رہے وہ قابل تحسین ہے، اللّٰہ پاک چاچا کرکٹ کی کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ آمین

یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں اس نے  بہت کچھ کھایا ھے  مثال کے طور پر اس نے۔1:ہاتھ کی گھڑی کھائی۔2:ٹارچ لائٹ کھا گیا۔3:ی...
17/11/2020

یہ موبائل یوں ہی ہٹا کٹا نہیں اس نے بہت کچھ کھایا ھے
مثال کے طور پر اس نے۔
1:ہاتھ کی گھڑی کھائی۔
2:ٹارچ لائٹ کھا گیا۔
3:یہ خط و کتابت کھا گیا۔
4:یہ کتاب کھا گیا۔
5:یہ ریڈیو کھا گیا۔
6:ٹیپ ریکارڈر کھا گیا۔
7:یہ کیمرے کو کھا گیا۔
8:یہ کیلکولیٹر کو کھا گیا۔
9:یہ پڑوس کی دوستی کھا گیا۔
10:یہ محبت کھا گیا۔
11:یہ ہمارا وقت کھا گیا۔
12:یہ ہمارا سکون کھا گیا۔
13:یہ پیسے کھا گیا۔
14:یہ تعلقات کھا گیا۔
15:یاداشت کھا گیا۔
16:صحت تندرستی کھا گیا
کمبخت اتنا سب کچھ کھا کر "اسمارٹ فون" بنا ھے

بدلتی دنیا کا ایسا اثر ھونے لگا
انسان پاگل اور فون اسمارٹ ھونے لگا
جب تک فون تار سے بندھا تھا انسان آزاد تھا
جب فون آزاد ھو گیا انسان فون سے بندھ گیا
انگلیاں ھی نبھا رھی ھیں رشتے آج کل
زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ھے؟
سب ٹچ میں بزی ھیں
پر ٹچ میں کوئی نہیں ھے.

18/10/2020

🌙🌙🌙تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کو ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو۔🌙🌙🌙

12/08/2020

⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩پیارا پیارا وطن پاکستان⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

خطرناک ترین سورج گرہن21جون 2020بروز اتوارمحکمہ موسمیات کے مطابق کل برو ز اتوارپاکستان میں سورج گرہن 9 بجکر45 منٹ پر شروع...
20/06/2020

خطرناک ترین سورج گرہن
21جون 2020بروز اتوار
محکمہ موسمیات کے مطابق کل برو ز اتوارپاکستان میں سورج گرہن 9 بجکر45 منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر ختم ہوگا۔ جبکہ 11بجکر25 منٹ پر مکمل سورج گرہن ہونے سے دن رات میں تبدیل ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ سورج گرہن انسانی آنکھ کے لیے خطرناک ترین ہے۔ماہرین کے مطابق سورج گرہن کے دوران الٹرا وائلٹ شعائیں نکلیں گی جو انسانی آنکھوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتی ہیں۔ اس دوران 2 گھنٹے تک شعائیں انتہائی خطرناک ہوں گی۔اس دوران سورج کو براہ راست دیکھنے والوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم ہوسکتی ہے۔
لہٰذ ا آپ خود بھی اور گھر کے خواتین اور بچوں کو بھی کل کے سورج گرہن میں خصوصی احتیاط کروائیں۔

10/05/2020

Ya Rasool Allah karm ki nazar
Best Nasheed by Professor Attiq ur Rehman

03/04/2020

السلام وعلیکم۔
آؤ سب مل کے آج دعا کریں
یا اللہ عزوجل اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے صدقے اور جمعہ کے دن کا واسطہ امت مسلمہ کو اس کرونا وائرس جیسی وبا سے چھٹکارا دے۔آمین
#

29/03/2020

کیا فیض ہے آقا ﷺ آپ ﷺ کی محبت کا ♥
درود یہاں پڑھتا ہوں آواز مدینے جاتی ہے ♥

‏یَارَسُوْلَ اللّہِ ﷺ اُنْظُرْ حَالَنَا
یَاحَبِیْبَ اللّٰه ﷺ اِسْمَعْ قَالنَا
اِنَّنِیْ فِیْ بَحْرِ ھَمٍ مُْغْرَقٌ ، خُذْیَدِیْ سَھِل لَنَا اَشْکَالنَا 🙏

22/03/2020

تمام عالم اسلام کو شبِ معراج نبیﷺ مبارک ہو
یا اللہ اس مبارک رات کے صدقے پوری امت مسلمہ کی خیر فرما۔۔۔آمین❤

19/03/2020

اللہ تعالیٰ کا فرمان

13/03/2020

السلام وعلیکم،
جمعہ مبارک

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 2 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیںدونوں افراد حال ہی میں ایران سے واپس آئے تھے
27/02/2020

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 2 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں
دونوں افراد حال ہی میں ایران سے واپس آئے تھے

09/02/2020
یا الله کشمیری بھائیوں کو آزادی کی نعمت سے نواز .آمین
05/02/2020

یا الله کشمیری بھائیوں کو آزادی کی نعمت سے نواز .آمین

ملت کا پاسبان هے محمد ءلی جناح.اے قائد تجھے سلام.
24/12/2019

ملت کا پاسبان هے محمد ءلی جناح.

اے قائد تجھے سلام.

02/11/2019

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
چیئرمین رائل نیوزعبدالغفوروٹوانتقال فرماگئے۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
رائل نیوز انتظامیہ

‏"گھٹنے ٹیکنے اور آخری دم تک لڑنے کے درمیان فیصلہ کرناپڑا تو ہم لا الہ الاللہ میں یقین رکھتے ہیں ، کوئی خدا نہیں سوائے ا...
27/09/2019

‏"گھٹنے ٹیکنے اور آخری دم تک لڑنے کے درمیان فیصلہ کرناپڑا تو ہم لا الہ الاللہ میں یقین رکھتے ہیں ، کوئی خدا نہیں سوائے اللہ کے، ہم لڑیں گے! اور جب دو نیوکلئیر طاقتین لڑتی ہیں تو نتیجہ دنیا بھگتتی ہے”
وزیر اعظم نے ٓخبردار کر دیا

13/09/2019

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جواب دینے کا وقت آ گیا ہے۔ شیخ رشید کی مظفرآباد میں پریس کانفرنس

اگر پولیس کے رویے میں بہتری لانی ہے تو کیمرے پر پابندی نہیں بلکہ ہر پولیس والے کی وردی پر کیمرہ لگواو یقیناً بہتری آئے گ...
10/09/2019

اگر پولیس کے رویے میں بہتری لانی ہے تو کیمرے پر پابندی نہیں بلکہ ہر پولیس والے کی وردی پر کیمرہ لگواو یقیناً بہتری آئے گی 100% گارنٹی کے ساتھ

09/09/2019

سعودی عرب کا پاکستان کو ای ویزا دینے سے انکار
دیگر دنیا کے 51 ممالک کو ای ویزا کی سہولت سے فیضیاب کر دیا

08/09/2019

افغان مزاکرات معطل
طالبان کی امریکہ کو
سنگین
نتائج کی دھمکی

Jab Tak Na Jalein Deep Shaheedon Kay LAHU SeKehte Hain Kay Jannat Main Chiragaan Nahi HOTASALUTE To All Shohada Of Pakis...
05/09/2019

Jab Tak Na Jalein Deep Shaheedon Kay LAHU Se

Kehte Hain Kay Jannat Main Chiragaan Nahi HOTA

SALUTE To All Shohada Of Pakistan ARMED Forces

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَPTV legend Abid Ali breathed his last today. May his soul rest in eternal peac...
05/09/2019

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

PTV legend Abid Ali breathed his last today. May his soul rest in eternal peace. Ameen

جہاں اتنے کپڑے سلوائے جاتے ہیں وہاں درزی سے اپنے لیے اس طرح کا ایک تھیلا سلوانا کوئی مشکل بات یا بہت بڑا کام تو نہیں شاپ...
31/08/2019

جہاں اتنے کپڑے سلوائے جاتے ہیں وہاں درزی سے اپنے لیے اس طرح کا ایک تھیلا سلوانا کوئی مشکل بات یا بہت بڑا کام تو نہیں شاپر بیگ کی بجائے کپڑے کا بیگ استعمال کریں شکریہ

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ھے
31/08/2019

نئے اسلامی سال کا آغاز، محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ھے

Address


Telephone

0092-300-9760560

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NewsLink.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NewsLink.pk:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share