Qazafi news

Qazafi news Mashallah

امیدوار برائے جنرل کونسلر VC سوال قلعہ محمد اعظم صاحب کا والدہ وفات پاچکی ہے کل بروز پیر 3 بجے شکرتہ عیدگاہ میں نماز جنا...
20/02/2022

امیدوار برائے جنرل کونسلر VC سوال قلعہ محمد اعظم صاحب کا والدہ وفات پاچکی ہے کل بروز پیر 3 بجے شکرتہ عیدگاہ میں نماز جنازہ ادا کی جائیگی

باجوڑ ہسپتال من مانیا شروع لوگ بچوں کے فارم بے کیلے جو سرٹیفکیٹ بناتا ھے ہسپتال انتظامیہ غریب عوام سے ایک سرٹیفکیٹ کے 4ی...
09/02/2022

باجوڑ ہسپتال من مانیا شروع لوگ بچوں کے فارم بے کیلے جو سرٹیفکیٹ بناتا ھے ہسپتال انتظامیہ غریب عوام سے ایک سرٹیفکیٹ کے 4یا 5سو روپے لیتے ہے ہم اعلی حکام اس کا نوٹس لے

اعلان جنازہمومین خان ولد سہیر رحمان اپ کوہی شاہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ھے نماز جنازہ آج  23_10_2021۔ pm2:30کو شکرتہ عی...
23/10/2021

اعلان جنازہ
مومین خان ولد سہیر رحمان اپ کوہی شاہ بقضائے الٰہی وفات پا گئے ھے نماز جنازہ آج 23_10_2021۔ pm2:30کو شکرتہ عیدگاہ میں ادا کیا جائے گا

09/10/2021

دہ لنڈی شاہ دہ نواب او شرین او عمرزادہ والد سیدرحمان حاجی صیب پہ خق رسیدلے سبا 10بجے پہ قذافی پہ شڑا کی جنازہ ادا کیگی

20/09/2021

براول فائیرنگ ۔۔۔۔جرگہ کے دوران فائیرنگ سے 6 افراد کی جاں بحق اور 15 کی زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔۔۔۔۔

16/09/2021

د داؤد او یار محمد والدہ محترمہ پہ حق رسیدلے نن 11 بجے بہ ئ د قذافی شڑہ کی جنازہ ادا کیگی۔2021-9-16

29/08/2021

کابل ایئرپورٹ کے قریب زوردار دھماکا، ہلاکتوں‌ کا خدشہ

عاشورہ (نواں, دسواں محرم)  بمطابق 18, 19 اگست کو عام چھٹی ہوگی. اسلئے QPHS بھی 18, 19 اگست کو بند رہیگا.اور دوبارہ انشاا...
17/08/2021

عاشورہ (نواں, دسواں محرم) بمطابق 18, 19 اگست کو عام چھٹی ہوگی.
اسلئے QPHS بھی 18, 19 اگست کو بند رہیگا.
اور دوبارہ انشااللہ 20 اگست بروز جمعہ کو معمول کے مطابق کھلا رہیگا۔
شکریہ.
.

"منڈا /باجوڑ بائی پاس روڈ"ڈپٹی کمشنر ضلع  باجوڑ  جناب افتخار عالم صاحب کے خصوصی ہدایت پر  تحصیلدار اتمان خیل محمد فیاض ن...
12/08/2021

"منڈا /باجوڑ بائی پاس روڈ"

ڈپٹی کمشنر ضلع باجوڑ جناب افتخار عالم صاحب کے خصوصی ہدایت پر تحصیلدار اتمان خیل محمد فیاض نے انچارج FWO لیفٹننٹ کرنل جناب عرفان صاحب کے ہمراہ م توسیع و تعمیر باجوڑ روڈ کے سلسلے میں آج بمورخہ۔12-08-2021 کو منڈا و باجوڑ بائی پاس روڈ بنانے کے لئے علاقہ دواووکا وزٹ کیا ۔ محکمہ FWO/KP-NHA کے سروے کےمطابق مذکورہ بائی پاسFC چیک پوسٹ طورغنڈئی سے براستہ دواوو نادر خان کلے مین منڈا /تیمرگرہ روڈ تک 2 کلومیٹر طویل جبکہ 50 میٹر چوڑا جسمیں دریائے منڈا پر بائی پاس مذکورہ کے لیے 130 میٹر لمبا ایک RCC پل بھی تعمیر کیا جائگا ۔۔۔

الریاض کی مشہور کمپنی # ساتکو # میں بڑے میہنے والے لائسنس ڈرائیوروں کی اشد ضرورت ہیں۔واٹساپ پر رابطہ کرے۔0550176914۔سپر ...
09/08/2021

الریاض کی مشہور کمپنی # ساتکو # میں بڑے میہنے والے لائسنس ڈرائیوروں کی اشد ضرورت ہیں۔واٹساپ پر رابطہ کرے۔0550176914۔
سپر وائزر کی بھی ضرورت ہیں۔

الریاض ائرپورٹ /دمام ائرپورٹ جدہ ائرپورٹ مدینہ ائرپورٹ ۔

کورونا کے بڑھتے کیسز ، پی ایس ایل 6 ملتوی کر دیا گیا
04/03/2021

کورونا کے بڑھتے کیسز ، پی ایس ایل 6 ملتوی کر دیا گیا

19/01/2021

Da qazafi shahi bakht ao Arshad plar wapat shawe nn ba 2.30PM qazafi shara ki janaza e

28/12/2020

Urdu News

پیر ، 28 دسمبر ، 2020 |
Monday , December 28, 2020
You are here
ہوم پیچسعودی عربپی آئی اے کی سعودی عرب کے لیے کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں، ٹکٹ ری فنڈ کیسے؟
پی آئی اے کی سعودی عرب کے لیے کتنی پروازیں منسوخ ہوئیں، ٹکٹ ری فنڈ کیسے؟
پیر 28 دسمبر 2020 11:13
زبیر علی خان -اردو نیوز، اسلام آباد

سعودی عرب نے بین الاقوامی مسافروں کے مملکت میں داخلے کی پابندی کی مدت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔
سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو مملکت سے جانے کی اجازت دی گئی ہے تاہم سعودی عرب میں داخلے پر مزید ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کی جا چکی ہے۔
سعودی حکومت نے 21 دسمبر سے سفری پابندیاں عائد کی تھیں جس کے بعد مملکت جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں

یورپی یونین کی پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی برقرار

رضاکارانہ علیحدگی سکیم: پی آئی اے کے کتنے ملازمین نوکری چھوڑ رہے ہیں؟

غیر ملکی ایئر لائنز کو نئے روٹس دینے پر پی آئی اے کو تحفظات کیوں؟


سعودی حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو مملکت سے جانے کی اجازت دینے کے بعد پی آئی اے نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے یکطرفہ پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ’سعودی عرب کے لیے پاکستان کی سرکاری فضائی کمپنی پی آئی اے ہفتہ وار 44 پروازیں چلاتی ہے اور حالیہ پابندی کے باعث تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں۔‘
پی آئی اے کے ترجمان نے اردو نیوز کو بتایا کہ ’منسوخ کی گئی پروازوں کو آئندہ ہفتے کے لیے شیڈول کیا گیا تھا لیکن سعودی حکومت کی جانب سے پابندیوں میں توسیع کی وجہ سے اب ایک ہفتے بعد کی پروازوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔‘
ترجمان کے مطابق ’جیسے ہی سعودی عرب میں داخلے کی پابندی ختم ہو گی پی آئی اے کی پروازیں پاکستان سے مسافروں کو لے کر سعودی عرب روانہ ہوگی اور جن مسافروں کی پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں ان کو ترجیحی بنیادوں پر ایڈجسٹ کیا جائے گا تاہم مسافر اگر چاہیں تو ٹکٹس ری فنڈ کروا سکتے ہیں۔‘

رواں برس کورونا کی وجہ سے حج اور عمرہ کی پروازیں محدود ہونے سے پی آئی اے کو 40 ارب روپے سے زائد نقصان ہوا۔ فوٹو: اے ایف پی

ترجمان کے مطابق ری فنڈ پالیسی کا اعلان آئندہ چند روز میں کر دیا جائے گا جس کے تحت مسافر اپنی کنفرم ٹکٹس ری فنڈ کروا سکیں گے۔
خیال رہے کہ پی آئی اے جدہ، مدینہ، ریاض اور دمام کے لیے پروازیں چلاتی ہے جبکہ گذشتہ ماہ القصیم کے لیے بھی ہفتہ وار دو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی تھی۔
پی آئی اے نے سعودی عرب کے لیے پروازیں بڑھانے کی کوششوں میں ابہا شہر کے لیے بھی پروازیں چلانے کی سعودی ایوی ایشن حکام سے درخواست کر رکھی ہے۔
کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی ایوی ایشن انڈسٹری اور فضائی کمپنیوں کو مالی بحران کا سامنا ہے۔ پاکستان کی سرکاری فضائی کمپنی کو کورونا کے بحران میں مالی نقصان اٹھانے کے بعد اس وقت ایک شدید دھچکا لگا جب ہوا بازی کے وزیر غلام سرور خان کی جانب سے پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا بیان سامنے آیا۔
اس دوران یورپ اور امریکہ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی گئی اور پائلٹس کے لائسنسز کی سکروٹنی کے لیے کہا گیا۔
اس کے علاوہ پی آئی اے بزنس کا ایک بڑا حصہ عمرہ اور حج پروازوں سے اکٹھا کرتا ہے تاہم رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے حج اور عمرہ کی پروازیں محدود ہونے سے ایئر لائن کو 40 ارب روپے سے زائد نقصان ہوا۔
ماہرین کے مطابق اگر دنیا بھر میں فضائی سف

آفسوس ناک خبرپشاور رنگ روڈ دیرکالونی کے مدرسے میں بم  دھماکہ 70  معصوم بچے زخمی اور 7 بچے شهید ابتدائی اطلاع
27/10/2020

آفسوس ناک خبر
پشاور رنگ روڈ دیرکالونی کے مدرسے میں بم دھماکہ 70 معصوم بچے زخمی اور 7 بچے شهید ابتدائی اطلاع

باجوڑ ڈی، آئی، جی مالاکنڈ محمد اعجاز خان تحصیل اتمان خیل میں بننے والی پہلے تھانے کا افتتاح کر رہے ہیں ۔
08/10/2020

باجوڑ
ڈی، آئی، جی مالاکنڈ محمد اعجاز خان تحصیل اتمان خیل میں بننے والی پہلے تھانے کا افتتاح کر رہے ہیں ۔

بریکنگ نیوز:باجوڑ کے  132kv گریڈ سٹیشن جس کيلۓ سپلائی لائن قوم اتمانخيل کی مٹی سے ہوتے ہوۓ خار گریڈ سٹیشن تک جا پہنچا ہے...
07/10/2020

بریکنگ نیوز:
باجوڑ کے 132kv گریڈ سٹیشن جس کيلۓ سپلائی لائن قوم اتمانخيل کی مٹی سے ہوتے ہوۓ خار گریڈ سٹیشن تک جا پہنچا ہے۔
یہ یاد دلاتا چليں کہ اس گریڈ سٹیشن سے ایک لائن اتمانخيل کے صدر مقام قذافی تک منظور ہوا تھا۔
جس کيلۓ بجلی کے کنبے بھی مختلف جگہوں پر پہنچاۓ گۓ تھے۔
آج واپڈا کے کنسٹرکشن ٹھیکہ دار نے قوم اتمانخيل کو بنا کچھ بتاۓ وہی کنبے واپس اتمانخيل کے حدود سے یہ کہ کر نکال رہے تھے کہ یہ لائن صرف تحصیل اتمانخيل کے باؤنڈری تک ہی محدود ہے، ان کا یہ بیانیاں اتمانخيل نے یکسر مسترد کرتے ہوۓ بجلی کے کنبے لے جانے کی اجازت نہیں دی۔

قوم اتمانخيل نے اپنا واضح موقف تحصیل اتمانخيل کے ایڈمنسٹریشن زمہ داران تک پہنچایا ہے اور اس لائن کی منسوخی یا اس لائن کی متبادل لائن کو یکسر مسترد کردیا۔
کل انشاالله بروز جمعرات قذافی تحصيل ميں اتمانخيل قوم کے مشران کا اس حوالے سے جرگہ ہوگا۔
اتمانخيل کے باشندگانوں سے شرکت کی اپيل کی جاتی ہے۔
ائيں اپنے حق کيلۓ اواز بلند کریں۔
شکریہ

باچا امر کے والد امر محمد صاحب بقضاےء الہی وفات پائی گئی نماز جناز  بروز پیر کو 10 بجے  مقام پام پوحہ میں ادا کیا جائے گ...
05/10/2020

باچا امر کے والد امر محمد صاحب بقضاےء الہی وفات پائی گئی نماز جناز بروز پیر کو 10 بجے مقام پام پوحہ میں ادا کیا جائے گا

حاجی محمد شعیب کے اچانک موت کا سن کر بہت بڑا دکھ ہوا 😭😭،اللہ تعالٰی لواحقین کوصبرجمیل عطاء فرمائے، #آمین 😭
01/10/2020

حاجی محمد شعیب کے اچانک موت کا سن کر بہت بڑا دکھ ہوا 😭😭،اللہ تعالٰی لواحقین کوصبرجمیل عطاء فرمائے،
#آمین 😭

تحصیل اتمان خیل کولالہ متکو میں درخت کے تنازعہ پر فائرنگ ایک بچہ جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔زرائع
16/08/2020

تحصیل اتمان خیل کولالہ متکو میں درخت کے تنازعہ پر فائرنگ ایک بچہ جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔زرائع

10/08/2020

ضلع باجوڑ کے نوجوانوں سے آپیل کرتے ہیں کہ آج سے باجوڑ موٹروے کے لئے اپنے آئی ڈئی سوشل میڈیا پر زور دار آواز اٹھاکر اپنے قوم کو تاریکیوں سے نکال کر قوم کا مستقبل روشن کرے۔

شمولیتی جلسہ کل بروز منگل 4 اگست 2020 بوقت 4 بجے
03/08/2020

شمولیتی جلسہ کل بروز منگل 4 اگست 2020 بوقت 4 بجے

میں اپنے دوست ملک عمر بادشاہ کو پائینس سیکٹری منتخب پر مبارکباد پیش کرتا ہو
01/08/2020

میں اپنے دوست ملک عمر بادشاہ کو پائینس سیکٹری منتخب پر مبارکباد پیش کرتا ہو

29/07/2020

پورے ملک میں کسی جگہ میں موٹر سایکل پر پابندی نہیں ہے
باجوڑ کے علاہ

اسلام آباد.میں سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس۔رکن قومی اسمبلی گل داد خان بھی شریک۔ اینٹی نارکوٹکس بل کی تیاریوں کے بارے میں مشاو...
29/07/2020

اسلام آباد.
میں سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس۔
رکن قومی اسمبلی گل داد خان بھی شریک۔
اینٹی نارکوٹکس بل کی تیاریوں کے بارے میں مشاورت جاری۔

29/07/2020

ہم باجوڑ میں موٹرسائکل پر پابندی لگانے کے مزمت کرتے ہے

پشاور کی مقامی عدالت میں سماعت کے موقع پر حضرت محمدؐ کو آخری نبی ماننے سے انکار کرنے اور غلام احمد قادیانی کو نبی برحق ک...
29/07/2020

پشاور کی مقامی عدالت میں سماعت کے موقع پر حضرت محمدؐ کو آخری نبی ماننے سے انکار کرنے اور غلام احمد قادیانی کو نبی برحق کہنے پر ایک شخص نے قادیانی کو جج کے سامنے ہی گولی مار دی نعش عدالت میں پڑی ہے۔۔۔۔!!
مجھے تاریخ نے آج پھر ایک اور غازی علم الدین دکھا دیا ہے
اس کے چہرے پر خوشی اور اطمینان دیکھیں۔

ضلع باجوڑ!!میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے تمام طلباء اور طالبات کو حراج تحسین جبکہ ان کے ٹیچرز اور  والدین کو مب...
22/07/2020

ضلع باجوڑ!!
میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے تمام طلباء اور طالبات کو حراج تحسین جبکہ ان کے ٹیچرز اور والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
ایم این اے ونئب صدر ملاکنڈ ریجن گلداد خان این اے 40.

اٹا 40 کلو تروڑا 2450 روپے ہوگیا
21/07/2020

اٹا 40 کلو تروڑا 2450 روپے ہوگیا

Mashallah

اج ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گلداد خان صاحب نے راولپنڈی میں حاجی منیر اف ہاشم چارمنگ کی چچا کی وفات پر ...
20/07/2020

اج ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن جناب حاجی گلداد خان صاحب نے راولپنڈی میں حاجی منیر اف ہاشم چارمنگ کی چچا کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پرجناب حاجی جہانگیر خان اورجناب بادشاہ رحمٰن بھی موجود تھے۔
مرحوم کی دراجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

کل ایم این اے حاجی گل داد خان صاحب نے تحصیل اتمانخیل بجگرام ٹو بجگرام روڈ کا وزٹ کیا ۔اور وہاں پر موجود قومی جرگہ سے خطا...
20/07/2020

کل ایم این اے حاجی گل داد خان صاحب نے تحصیل اتمانخیل بجگرام ٹو بجگرام روڈ کا وزٹ کیا ۔اور وہاں پر موجود قومی جرگہ سے خطاب کیا ۔ نیا روڈ بھی منظور کیا۔
۔
۔
۔

ایم۔پی۔اے انورزیب خان حاجی جمہیر کے گھرگئے۔ اس دوران حاجی جمہیر کے والد حاجی محمود جان صاحب کی عیادت کی اور ساتھ ہی فاتح...
20/07/2020

ایم۔پی۔اے انورزیب خان حاجی جمہیر کے گھرگئے۔ اس دوران حاجی جمہیر کے والد حاجی محمود جان صاحب کی عیادت کی اور ساتھ ہی فاتحہ خوانی بھی کی۔

ضلع باجوڑ آج ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن گلداد خان انصاف ہاؤس میں تحصیل نواگی چارمنگ گاؤں ہاشم وفد کی ساتھ ملاقات۔م...
18/07/2020

ضلع باجوڑ
آج ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن گلداد خان انصاف ہاؤس میں تحصیل نواگی چارمنگ گاؤں ہاشم وفد کی ساتھ ملاقات۔
ملاقات میں ہاشم مسجد سولر سسٹم اور دیگر اہم ایشو پر بات چیت کر رہے ہیں۔

ضلع باجوڑ!!اج ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن گلداد خان نے تحصیل اتمان خیل گاوں قزافی میں حاجی جمہیر کی چھوٹے بھائی کی ...
18/07/2020

ضلع باجوڑ!!
اج ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن گلداد خان نے تحصیل اتمان خیل گاوں قزافی میں حاجی جمہیر کی چھوٹے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔اور دراجات بلندی کیلئے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے۔
اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔آفسوس ناک خبر۔😭😭😭حاجی محمود جان کا جگر گوشہ اور حاجی فضل جمہیر کا چھوٹا بھائی...
15/07/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
آفسوس ناک خبر۔😭😭😭
حاجی محمود جان کا جگر گوشہ اور حاجی فضل جمہیر کا چھوٹا بھائی عبدالرزاق اس دار فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ جس کا نماز جنازہ آج شام ساڑھے چھ بجے (6:30) قذافی میں ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالٰی شہید کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین

11/07/2020

نهنا جبران

10/07/2020

شہید نصیر خان

افسوس ناک خبر !!دیر لوئیر تحصیل منڈہ میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  اے ایس آئی نصیر خان شہید اور ایک پولیس...
10/07/2020

افسوس ناک خبر !!
دیر لوئیر تحصیل منڈہ میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی نصیر خان شہید اور ایک پولیس اہلکار الطاف حسین گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق تھانہ منڈہ کے پولیس وین معمول کی مطابق گشت پر تھی کہ غنم شاہ کے مقام پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے سب انسپکٹر نصیر خان گولیاں لگنے سے شہید ہوگئے۔۔

باجوڑ...تحصیل خار کے علاقے بتائی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں زخمی شاہد نامی لڑکا  ہسپتال میں زخموں کی تا...
12/06/2020

باجوڑ...
تحصیل خار کے علاقے بتائی میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں زخمی شاہد نامی لڑکا ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر جان بخق ہوگیا

Address


Telephone

+923003555225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazafi news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share