Apna Pakistan

  • Home
  • Apna Pakistan

Apna Pakistan پاکستان سے پیار کرنے والے پیج کو ضرور لائک کریں

19/08/2023
میں    اور   کے  نیا کابینہ کی تمام عہداران کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشاتِ کا اظہار کرتا ہوں۔  ⁦.
21/12/2020

میں اور کے نیا کابینہ کی تمام عہداران کو دلی مبارکباد اور نیک خواہشاتِ کا اظہار کرتا ہوں۔ ⁦.

کیا بنے گا اس قوم کا کیا ٹیلنٹ ہے بھئی کرونا کی .... ان لوگوں کے قریب سے بھی گزر جائے 😀😂
20/06/2020

کیا بنے گا اس قوم کا کیا ٹیلنٹ ہے بھئی کرونا کی .... ان لوگوں کے قریب سے بھی گزر جائے 😀😂

08/06/2020

Raining at puran shangla

05/06/2020


19/04/2020



 #کپتان :-جو ہمارا سارا ملک کھا گیا وہ آجکل لندن میں ہوا کھا کر گزارہ کر رہا ہے. #ٹرمپ :- واہ خان واہ ، ہَتھ سٹ فر😁😁
30/01/2020

#کپتان :-جو ہمارا سارا ملک کھا گیا وہ آجکل لندن میں ہوا کھا کر گزارہ کر رہا ہے.

#ٹرمپ :- واہ خان واہ ، ہَتھ سٹ فر😁😁

The view of Alpurai Cricket Ground Shangla after Snowfall
17/01/2020

The view of Alpurai Cricket Ground Shangla after Snowfall

بابو سر ٹاپ کا خوبصورت منظر
11/01/2020

بابو سر ٹاپ کا خوبصورت منظر

09/01/2020

The natural beauty of Shangla kpk Pakistan

07/01/2020
Wow Amazing

برف کے شوقین کدھر ہیں...ایک تو مل گیا..🤣👇😉

03/01/2020

#انڈین صوبہ ویسٹ بنگال کے شہر
(درگاہ پور )میں دھند کی وجہ سے موٹروے کو ”رن وے“ سمجھ کر پائلٹ نے طیارہ لینڈ کر دیا ۔۔۔!!!
یہ لوگ پاکستان سے جنگ چاہتے ہیں ، 🤔

26/12/2019

‏‎تھوڑی سی سردی سے وائبریشن پر لگ جانے والو!
اپنی دعاؤں میں اپنے ان چوکیداروں کو بھی یاد رکھو جو دس فٹ برف پر
کندھے پر بیس بیس کلو کی 2 بندوقیں اور بیس کلو کا بیگ لیکر آپ کی حفاظت کر رہے ہیں.
اور آپ کی گالیاں اور طعنے بھی سنتے ہیں

25/12/2019

‏مسلمان ممالک کو اپنی کرنسی میں تجارت کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسروں پر انحصار ختم کرنا ہوگا۔ رجب طیب ایردوان
ترکی اردو

25/12/2019

26دسمبر 2019صبح 7.34منٹ سے سورج گرہن شروع ہو گا جبکہ8.40منٹ پر سب سے زیادہ ہو گا اور 11.10منٹ پر ختم ہوجائے گا یہ 20سال بعد اتنا زیادہ ہوگا کہ دن رات میں بدل جائے گا یعنی سورج 80فی صد چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اس دوران سورج کی طرف دیکھنا انتہائی خطرناک ہو سکتا ہے بچوں اور بزرگ اور خاص کر حاملہ خواتین اس دوران گھر میں بلکہ کمروں میں رہیں تو زیادہ بہتر ہے اس دوران نفل ادا کریں اور اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین اس مسیج کو اپنے دوستوں کو شئیر کریں
So be

25/12/2019
Engr Yasir Arafat Syas

Engr Yasir Arafat Syas

25دسمبر یومِ ولادت قائداعظم محمد علی جناح
شئیر کرنا نہ بولیں شکریہ ❤️

21/12/2019

کوہستان برف سے ڈھکی حسین وادی سوپٹ ویلی
فوٹو ظاہر شاہ یودن

21/12/2019

Engr Yasir Arafat Syas

کسی کے آگے نا جھکنے والا لیڈر اپنے تارکین وطن پاکستانيوں کی خاطر جھک گیا😔
واہ پاکستانيوں کیا قسمت پائی ہے تم لوگوں نے 22 سال جس بندے کو گالیاں دیتے رہے تہمتیں لگاتے رہے آج اس شخص نے تمہاری خاطر جھکنا منظور کرلیا تاکہ یہاں پر لاکھوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے نا ہوں، اس ملک کو حرام خور نا لوٹتے تو آج عمران خان ان کے سامنے جھکنے پہ مجبور نہ ھوتے..
یا اللہ اس ملک پاکستان کو لوٹنے والوں کو تباہ و برباد کر دے... آمین

17/12/2019

‏جن کے اپنے ایرپورٹوں پر کپڑ ے اترتے ہیں وہ دوسروں کی عزتیں اچھال کے اپنی تشفی کا سامان کرنے سے باز آئیں تو بہتر ہوگا۔
نہ تو میرے والد صاحب اسٹوڈنٹ ویزہ پر گئے نہ ہی گرفتار ہوئے۔

Address


Telephone

+923492671524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share