H-News

H-News Islamic Education, Political Article, Weather Conditions
Sports News , Promote Business

08/11/2023
16/05/2023

فواد چوہدری نے رہائی ملنے کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر وکٹری کا نشان بنایا ہی تھا کہ پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگا دی اور کمرہ عدالت جا کر چھپ گیا 😆😆😆

اور جج نے دوبارہ دیکھتے ہی کہا کہ "آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی" 😅

اتنا ذلیل ہونے سے اچھا ہے کہ بندا باعزت طریقے سے ہی جیل میں چلا جائے۔

25/01/2023

#

23/01/2023

[ ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
مکمل بحالی میں 24 گھنٹوں سے زیادہ کا وقت لگ سکتا ہے
کم از کم وقت 8 گھنٹے
[ترجمان وزارت انرجی
آج صبح 7:34 پر نیشنل گرڈ کی سسٹم فریکوئنسی کم ہوئی، وزارت انرجی
جس سے بجلی کے نظام میں وسیع بریک ڈاؤن ہوا، وزارت انرجی
سسٹم کی بحالی پر کام تیزی سے جاری ہے، وزارت انرجی

25/12/2022

#

محمد رضوان جس کو یقین ہو اللہ تعالیٰ پر وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا ۔۔
08/09/2022

محمد رضوان جس کو یقین ہو اللہ تعالیٰ پر وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا ۔۔

گمنام ہیروسیلاب میں ملنے والے 7 لاکھ روپے اور 3 تولہ سونا واپس کرنے والا نوجوان کون ہے... انسانیت ابھی مری نہیںعطإاللہ ...
06/09/2022

گمنام ہیرو
سیلاب میں ملنے والے 7 لاکھ روپے اور 3 تولہ سونا واپس کرنے والا نوجوان کون ہے...
انسانیت ابھی مری نہیں
عطإاللہ بلوچ
ٹانک/ہتھالہ
گزشتہ ہفتے ٹانک سمیت پاکستان سمیت متعدد اضلاع میں بھیانک سیلاب اور شدید بارشوں نے قیامت صغرٸ برپا کر دی تھی جس نے غریب لوگوں سے انکی عمر بھر کی کماٸی چھین لی۔
جب ٹانک کے دیہاتوں کو تباہ کرنے کے بعد سیلاب ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں رات 2 بجے داخل ہوا تو اس نے کسی کو سنبھلنے کا موقع نہ دیا۔ بس ہر ایک نے جان بچانا ہی بہتر سمجھا۔ہتھالے کے ہزاروں سیکڑوں گھر جب تباہ ہو گیے تو لوگ ان کی مدد کو پہنچے۔ ان مدد کرنے والوں میں ٹانک کے گاوں چھینہ کا نوجوان محمد بلال ولد نورزمان بھی شامل تھا۔ محمد بلال کو امداد کے دوران سیلاب میں تباہ شدہ ایک گھر سے ملبے تلے 7 لاکھ روپے نقد اور 3 تولے سونا ملا جس کو نورزمان نے اپنے پاس امانتا رکھ لیا کیونکہ گھر کے مکینوں کا پتہ نہیں چل رہا تھا اور لوگ سیلاب سے نقل مکانی کر گیے تھے۔ کچھ روز بعد جب لوگ اپنے گھروں کو لوٹے اور ملبے کے ڈھیروں سے اپنی ضرورتوں کا سامان نکالنے لگے تو محمد بلال نے ہتھالہ جا کر تباہ شدہ اس گھر کا پتہ کیا کیونکہ پہلے سیلاب کی وجہ سے ہر جگہ پانی پانی تھے اور کسی گھر کا بھی پتہ نہیں چل رہا تھا تو معلوم ہوا کہ یہ فلاں کا گھر ہے جس پر محمد بلال نے اس مالک مکان کو تلاش کر کے اس دوران امداد ملنے والی 7 لاکھ روپے نقد کی خطیر رقم اور 3 تولے سونا واپس کر دیے جس پر مالک مکان محمد بلال کی ایمانداری سے حیران رہ گیا۔ مالک مکان کا کہنا تھا کہ ہم تو سمجھ رہے تھے کہ ہر چیز پانی کے ساتھ بہہ گٸی اور سب کچھ سیلاب لے گیا مگر خدا نے ہمارے لیے محمد بلال کو مسیحإ بنا کر بھیج دیا۔ ہم محمد بلال کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی ایمانداری کا ثبوت دیتے ہوے ہم تک اپنی امانت پہنچا دی اور اب ہمیں یقین ہو گیا کہ دنیا اچھے لوگوں کی وجہ سے قاٸم ہے ورنہ محمد بلال یہ پیسے چھپا بھی سکتے تھے اور کسی کو علم تک بھی نہ ہوتا اور ساری دنیا یہی سمجھتی کہ پیسے اور سونا پانی میں بہہ گیے۔
محمد بلال جیسے نوجوان ہماری قوم کے اصل ہیروز ہیں۔ حکومتی سطح پر اور ضلعی سطح پر ایسے نوجوانوں کی ضرور حوصلہ افزاٸی ہونی چاہیے کیونکہ ہر طرف لوٹ مار میں اس نوجوان نے انسانیت کا ثبوت دیتے ہوے اپنے ضمیر کا سودہ نہیں کیا۔

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گ...
28/08/2022

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گھنٹوں میں پانی داخل ہونے والا ہے تو انہوں نے کسی کو کہنے کی بجائے خود گھروں سے جا جا کر لوگوں کو کہا کہ ضروری سامان پیک کرو جلدی اور جہاں آپ کیلیئے انتظام کیا ہے وہاں پہنچیں، کئی لوگ تو فوراً نکل پڑے لیکن کچھ لوگوں نے اعلان پر توجہ نہ دی جس پر مس قراۃ العین صاحبہ نے چھڑی اٹھائی اور دروازے کھٹکھٹا کر زبردستی باہر نکالا پولیس کی نفری ساتھ لی تاکہ سامان رکھوانے میں مدد کی جائے ریڑی، ٹرالی جو جو ٹرانسپورٹ ملی استعمال میں لا کر رات سے پہلے سارا علاقہ خالی کروا کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچا دیا پھر رات 2 سے 3 کے درمیان علاقے میں پانی داخل ہوا لیکن سب گھر خالی ہو چکے تھے اسلیئے کوئی جانی نقصان نہ ہوا...

حسرت ہی ہے کہ ایسے کمشنر ڈپٹی کمشنر ایڈیشن ڈپٹی کمشنر ہر علاقے ہر صوبے میں ہوں... ویلڈن میڈم

07/07/2022

فرض کریں آج کے دن آپ میرے استاد ہیں۔

مجھے ایک ایسی غلطی سے منع کریں جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کرو۔🖤🥀

07/05/2022

🥰😘🥰🥰 A voice that captivates the heart

Address


Telephone

+923336108121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H-News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H-News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share