پاکستان مسلم لیگ ( ن)بورےوالا
چوہدری نذیر احمد آرائیں: NA-156 بورےوالا کے ہمیشہ دلدار سیاستدان.
چوہدری نذیر احمد آرائیں ایک سچے عوام دوست سیاستدان ہیں، ان کا دل عوام کے لئے ہمیشہ دھڑکتا رہتا ہے اور انہوں نے اپنی سیاست میں انصاف، عدل، اور برابری کے اصولوں کو بنیاد بنایا ہوا ہے۔
چوہدری نذیر احمد آرائیں نے تعلیم کی فراہمی میں بہتری کے لئے محنت کی ہے اور تعلیمی اداروں میں مختلف منصوبے چلائے ہیں تاکہ ہر طلباء کو اچھی تعلیم حاصل ہو سکے۔ انہوں نے صحت کی سہولتوں کو بڑھانے، ہسپتالوں میں مختلف سہولتیں فراہم کی ہیں، اور معاشی ترقی کیلئے مختلف منصوبے چلائے ہیں۔
چوہدری نذیر احمد آرائیں کا روشن ہوا عہد ہے کہ وہ ہمیشہ عوام کے ساتھ ہیں اور ہر عہد کو پورا کرنے کے لئے مصروف ہیں۔ ان کی سچائی، محنت، اور عزم نے انہیں عوام کے دلوں میں محبوب بنا دیا ہے .
بورےوالہ کی تقدیر، چوہدری نذیر احمد آرائیں کے ہمراہ! عوام کا ساتھ،
#اہم_پیغام #انصاف_کی_آواز #بہتر_پاکستان #ذمہ_داری_کا_عہد #عوام_کا_ساتھ#بہتربورےوالابنائیں_مل_کر
#dreamsofna156
#teamchnazirahmadarain
#MaryamNawaz
#MaryamNawazSharif
#Burewala
#PMLN
#cityofeducation
#Vehari
علی عباس سنگاپور میاں شہزاد سنگاپور کی طرف سے ان کے فارم ہاؤس پر شاندار عشائیہ کا اہتمام۔
جس میں بورے والا حلقہ کے تمام امیدواروں
امیدوار قومی اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں N-A156
امیدوار صوبائی اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگرPP-231
امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری یوسف کسیلیہ PP-229
امیدوار قومی اسمبلی ساجد مہندی شاہ NA-157
امیدوار صوبائی اسمبلی عرفان دولتانہ تحصیل صدر ساجد شریف
چیف ایگزیکٹو الکریم ڈویلپر رانا طاہر کریم اور بورے والا کے معززین حلقہ کی شرکت
تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل ہے
الحمدُ للّٰہ
مجھے فخر ہے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کا ُاُمتی ہونے پر۔ جن کی تعریف ایک ہندو پنڈت کر رہا ہے۔
سُنیے اور ایمان تازہ کیجیے
آج پھر دل جیت لیا وزیر اعظم جناب میاں شہباز شریف صاحب نے ❤️
وہ سب لوگ جو کہتے ہیں ن لیگ کو یہ گند کا ٹوکرا نہیں اٹھانا چاہیے تھا انہیں یہی بات سمجھ نہیں آتی کہ جب لڑائی ملک و قوم کی بقا کی ہو تو باقی تمام چیزیں ثانوی ہو جاتی ہیں یہاں تک کہ کسی فرد یا جماعت کی تمام دولت شہرت عزت بھی
#سیاست_نہیں_ریاست
#سب_سے_پہلے_پاکستان
@pmln_org #پی_ڈی_ایم
چک نمبر۔ 303 ای بی بورے والا
فخر بورے والا چوہدری فقیر آحمد آرائیں ایم این اے بورےوالا اپنے علاقہ مکین شفیع محمد کے گھر میں ڈکیتی اور زیادتی کی واردات پر اظہار افسوس و یکجہتی کرتے ہوۓ۔
انشا اللہ ملزمان کو کیفیت کردار تک پہچانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائیگی اور گھر والوں کی آواز ہر فورم پر بلند کی جائیگی۔
قومی اسمبلی اسلام آباد
خادم بورے والا چوہدری فقیر احمد آرائیں
قومی اسمبلی میں دیا میر بھاشا ڈیم کے چیف جسٹس سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں پڑے فنڈ کی استعمال کے لیے زور دیتے ہوۓ۔ ڈیم کی تعمیر سے پاکستان کے پانی کے مسائل نوے فیصد تک کم ہونے کے امکان ہیں ۔ دوسرے ممالک سے قرضہ لینے کی بجاۓ اپنے موجود فنڈز کے استعمال کی ضرورت ہے ۔
اسی طرح ورلڈ بینک کی دو ارب کی گرانٹ براۓ ماڈل سٹی بورےوالا جو کہ چوہدری نذیر احمد آرائیں سابق ایم این اے بورے والا نے منظور کرواءی تھی اُسکے بورے والا کی تعمیر و ترقی کے استعمال کے لیے پر زور اسرار کرتے ہوۓ۔
Make NO Mistake INDIA!!! We are always READY.