ایک بار اور تو طیبہ سے فلسطین میں آ
راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصی تیرا
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ عاصم بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤
گلا کٹا کہ شریعت بچ رہے ہیں حسین
اس پیج کو لائیک اور فالو ضرور کریں
30/12/2020
سرخ رنگ کے دائرے میں نظر آنے والی جگہ مسجد اقصی یا بیت المقدس کہلاتی ہے
کالے رنگ کے دائرے میں نظر آنی والی جگہ کو مسجد قبلہ کہتے ہیں
نیلے رنگ کے دائرے میں نظر آنے والی جگہ کو قبۃ الصخرۃ کہتے ہیں
انشاء اللہ تعالیٰ ایک دن یہ جگہ دوبارا مسلمانوں کے پاس ہوگی۔۔
اپنے تمام مسلمان بھایوں سے شیئر کریں...اور مزید اچھی اسلامک پوسٹ کے لئے پیج ضرور لائک کریں... شکریا...
27/11/2020
بیس بائیس دن سے علیل رہا ہوں الحمدللّٰہ اللّٰہ کریم نے اپنے نام شافی کا صدقہ شفاء عطاء فرمائ ہے اور ڈیوٹی پہ پہنچا ہوں احباب نے دعاؤں میں یاد رکھا شکر گزار ہوں
Be the first to know and let us send you an email when Asim Ayub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.