“The world is a book and those who do not travel read only one page.” This page is for to promote tourism at the Land of Tanolies Darband
19/04/2023
06/09/2020
دربند جھیل
27/08/2019
Land of Tanolies Darband kpk
18/08/2019
دربند کا رات کو خوبصورت منظر
01/08/2019
دربند جھیل پورے پاکستان کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا اس بار بڑی تعداد سیر وتفریح کے لئے کشتیاں تیار کی گئی ہیں
20/06/2019
دربند ریاست امب اسٹیٹ کی نایاب تصویر تربیلہ ڈیم اور پاکستان بننے سے قبل۔ دربند صرف امب اسٹیٹ کا دارلخلافہ نہیں بلکہ صدیوں سے علاقہ تناول کا معاشی مرکز بھی تھا۔ سرکاری ریکارڈ کے مطابق سال 1880 میں دربند بازار میں چار لاکھ روپے کے مال کی خریدو فروخت کی گئی۔ افواج امب اسٹیٹ کے زیرِ استمعال تمام جنگی سازو سامان دریائے سندھ کی دوسری طرف امب میں بنایا جاتا تھا ۔ ریاست ختم ہوتے وقت امب کے کارخانوں میں بنائی گئیں 22 توپیں اور تقریباً 15000 رائفل حکومتِ پاکستان نے اپنی تحویل میں لے لیں۔ وزیرِ اعلیٰ سرحد خان عبدل قیوم خان کی کامیاب کوششوں کی بدولت 13 یونین کونسلوں پر مشتمل ریاست امب اسٹیٹ آج پاکستان کی واحد ریاست ہے جو ضلع کا درجہ حاصل نا کر سکی۔
15/05/2019
دربند گراونڈ
13/04/2019
24/03/2019
یہ ساؤتھ افریقہ کا شہر کیپ ٹاؤن نہیں بلکہ مانسہرہ کا قصبہ دربند ھے دوستو !
اسے کتنے لائیکس دینگے ؟؟؟
08/02/2019
گھاڑ بالا اور چوئیاں دربند کے نظارے
(فوٹو کریڈٹ توخید)
Be the first to know and let us send you an email when Darband Adventure and Tourism - DAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Darband Adventure and Tourism - DAT: