AAlamsher Timeline عالمشیر ٹائم لائن

  • Home
  • AAlamsher Timeline عالمشیر ٹائم لائن

AAlamsher Timeline عالمشیر ٹائم لائن update

20/07/2023

شبِ جمعہ
پہلا محرم الحرام ❤️

اے پروردگار ہمیں حقیقی عزادار بننے کی توفیق عطا فرمائے اور امام حسین علیہ السلام کے راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں ❤️🚩🙏
Copy

09/07/2023

تازہ صورتحال بالشخیل

07/07/2023

غزل
لاس راکوا چے
سید شاہین شاہ سلام تہ زوں نہ

13/06/2023

اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یا امام زمان عَجَّلَ اللہُ لَکَ مَا وَعَدَکَ مِنَ النَّصْرِ وَ ظُھُورِالْاَمْرِ
لبیک یا امام مہدی ادرکنی علیہ السلام

Mola aliع 💎✨" میرا دشمن کبھی بھی عقل والا نہیں ہوتا ،جاہل ہوتا ہے "💚
04/06/2023

Mola aliع 💎✨
" میرا دشمن کبھی بھی عقل والا نہیں ہوتا ،جاہل ہوتا ہے "💚

امام بارگاہ عالمشیر تعمیراتی کام جاری ہے
27/05/2023

امام بارگاہ عالمشیر
تعمیراتی کام جاری ہے

تعمیراتی کام امام بارگاہ عالمشیر دَ حُسېنؑ په مېنې فهم راباندې وکهته  پېشواء  دَ  مېَّر انوؔر ې  ېا  علېؑآج سے امام بارگ...
25/05/2023

تعمیراتی کام امام بارگاہ عالمشیر
دَ حُسېنؑ په مېنې فهم راباندې وکه
ته پېشواء دَ مېَّر انوؔر ې ېا علېؑ
آج سے امام بارگاہ عالمشیر کی تعمیراتی کام کا آغاز ہوا ۔مشران قوم اور نوجوانوں نے دل کھول اس کار خیر میں حصہ لیا۔
حضرت امام حسین علیہ السلام سب کو اجر عظیم عطا فرمائے ۔۔ آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
آپ تمام مخیر حضرات بلخصوص مسافرین بھائیوں سے التماس کی جاتی ہے،کہ ہر کوئی حسب توفیق ہمارے ساتھ اس کار خیر میں تعاون کیجئے،،، شکریہ
#انشاءاللّٰه‎‎🙌❤️

چناروں کا گلدستہ علمشیر ماشاءاللہ سر جی ♥️
24/05/2023

چناروں کا گلدستہ علمشیر
ماشاءاللہ سر جی ♥️

23/05/2023

منقبت : میرا نام علی ع ہے
ذاکر قادر علی انوری
حرم مولا علی صلواتہ اللہ علیہ نجف اشرف

22/05/2023

خدا والدین کو جوان بیٹے کا غم نہ دکھائے۔۔۔۔!
بچے کے والدین اور خاندان، سر شبیر ساجدی ، سر مظہر طوری کو ان کے جواں سال بھانجے کی اندوہناک موت پر تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین

21/05/2023

ٹوئیٹر پر ٹرینڈ کا آغاز کریں اور 4 جی انٹرنیٹ کی بحالی کیلئے آواز اٹھائیں۔ابھی نہیں تو کبھی نہیں

حبر غمانا اللہ وانا الیہ راجعونسید انصار حسین میاں ولد سید یونس جان میاں برادر سید جمیل حسین میاں  عالمشیر بقضائے الٰہی ...
19/05/2023

حبر غم
انا اللہ وانا الیہ راجعون
سید انصار حسین میاں ولد سید یونس جان میاں برادر سید جمیل حسین میاں عالمشیر بقضائے الٰہی وفات پا چکا ھے نماز جنازہ سید عارف حسین الحسینی مدرسے میں ادا کیا گیا۔ اور کل نماز جنازہ انشاللہ کل بروز ھفتہ 20 مئی 11بجے اس کے آبائی گاؤں عالمشیر میں ادا کیجائی گی جملہ محبان اور احباب سے شرکت کی اپیل کیجاتی ھے

حکومت نے صدہ میں مختلف سکولز کو خالی کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے . باقی اضلاع سے پولیس آئےگی اُنکی رہائش کیلئے جگہ...
06/05/2023

حکومت نے صدہ میں مختلف سکولز کو خالی کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے . باقی اضلاع سے پولیس آئےگی اُنکی رہائش کیلئے جگہ چاہیئے
It means , there is something......
Be careful and inform concerned leaders

06/05/2023

تری منگل میں شہید ہونے والا نوجوان ایم پی ایل ٹیچر سید حسین کے والد سے بات چیت دلسوز مناظر...........

05/05/2023
11/04/2023

Alamsher jama ♥️

25/02/2023

Mann Jhoom Jhoom Tann Jhoom Jhoom | khuda Aur Mohabbat By Khan Paniyal
2022

10/02/2023

دس سال بعد ماں سے ملنے کا وقت قریب ہو رہا ہے اور کیسے کہے ۔۔😰إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎😭😭۔۔۔ہاے میرے مظلوم حسین ع۔۔گاؤں عالمشیر کا نوجوان جو یتیم تھا💔💔💔💔 آج دس سال بعد آسٹریلیا سے پاکستان آرہا ہے وہ بھی تابوت کی شکل میں ۔۔۔۔😰😰۔۔خدا کسی کو جوان بیٹے کے غم نہ دیکھیے 🙏🏻 پروردگار تجھے واسطہ ہو حسین ع کے صبر کا مرحوم کی مغفرت فرماے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاء فرماے امین 💔💔
نوٹ:
آسٹریلیا میں مظاہر کی گاڑی ہائی وے پر خراب ہوئی ، تو دوسری گاڑی سے مدد مانگتے وقت ایکسیڈنٹ سے فوت ہوئے. مظاہر دس سالوں سے آسٹریلیا میں تھے. دس سال سے کاغذات نا ہونے کی وجہ سے والدہ سے ملاقات نہیں ہوئی . آج اپنی والدہ سے ملاقات ہوگی مگر تابوت میں. جوان کی لاش ، ایک والدہ کے لیے تکلیف دہ امتحان ہو گا.
آپ سب سے دعاوں کی درخواست ہے.

05/02/2023
الطاف حسین ریٹائیرڈ پی ٹی سی ایل انچارج ولد مرحوم عاشق حسین عالمشیر بقضائے الہی وفات پا گیا ہے جس  کا نماز جنازہ مرکزی ا...
13/01/2023

الطاف حسین ریٹائیرڈ پی ٹی سی ایل انچارج ولد مرحوم عاشق حسین عالمشیر بقضائے الہی وفات پا گیا ہے جس کا نماز جنازہ مرکزی امام بارگاہ عالمشیر میں ۱۱ بجے ادا کی جائے گی۔
سوگوران۔ کربلائ یوسف حسین، رفیق حسین ایکس AD، واجد حسین ایم سی آفس، مرزا معین علی، شجاعت حسین اکاونٹ آفس، تصدیق حسین، حشمت حسین۔عزیر حسین راحت حسین

28/10/2022

مسافروں کی حوشی تب انتہاہ کو پہنج جاتی ہے جب کافی عرصے بعد تھوڑے وقت کیلئے اپنی سر زمیں پر پاؤں رکھتے ہیں۔
پارہ چنار کے انٹری پوانٹ پر بنائی گئی یہ ویڈ یو تمام مسافروں کی احساسات کی عکاس ہے۔

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون💔کامران علی آف شبلان
13/09/2022

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون💔
کامران علی آف شبلان

پھول جیسے جواں بیٹے کو وطن پر قربان کرکے ایک سفید ریش باپ ریاست کو ہر سال اپنا یہ وعدہ یاد دلاتا ہے کہ آرمی چیف نے اعلان...
06/09/2022

پھول جیسے جواں بیٹے کو وطن پر قربان کرکے ایک سفید ریش باپ ریاست کو ہر سال اپنا یہ وعدہ یاد دلاتا ہے کہ آرمی چیف نے اعلان کیا تھا کہ پاراچنار میں شہید میجر گلفام کیڈٹ کالج بنے گا۔

اس وقت ملک کی صورتحال اس طرح کی ہے 👇😇😥
05/09/2022

اس وقت ملک کی صورتحال اس طرح کی ہے 👇
😇😥

16/08/2022

Saragalai jama ❤️

 #اعلانِ_فوتگی  بقضاٸے الٰہی انتقال کر چکی ھے نمازِ جنازہ کل بروزِ بدھ، 17 اگست دن 11:00 بجے آباٸی گاوں عالمشیر میں ادا ...
16/08/2022

#اعلانِ_فوتگی
بقضاٸے الٰہی انتقال کر چکی ھے نمازِ جنازہ کل بروزِ بدھ، 17 اگست دن 11:00 بجے آباٸی گاوں عالمشیر میں ادا کی جاٸے گی
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
جملہ عزیز و اقارب اور احباب و رفقاء کو جنازے میں شرکت کی افسوسناک خبر دی جاتی ھے
#منجانبِ
کربلاٸی عجیب حسن عالمشیر۔

10/06/2022
13/04/2022

‏‎واہ تیرے جذبہ اور جنون کو سلام،❤️✌


اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢شہید فہیم عباس کمسن بچےکے والد عقیق علی اس دارفانی کو خیر باد کہہ کر جام شہادت...
07/03/2022

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢
شہید فہیم عباس کمسن بچے
کے والد عقیق علی اس دارفانی کو خیر باد کہہ کر جام شہادت نوش کیا پروردگار تمام شہداء کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عنایت فرمائیں آمین

03/02/2022

( گردوں ) کی تباہی تو ہم خود ہی کرتے ہیں کیوں
ہماری چھوٹی چھوٹی سی لاپروائی اور اسکے( اثرات ). like & share post

29/12/2021

Location: Alamsher Road, Parachinar ❤


20/12/2021

یا علی مولا علی
سوال کوم لہ تا علی

راکڑہ دہ حسنین پہ نام
یو جام دہ ولا علی

فلک ناز مروت 🍂🌸
#چہلم

16/12/2021

مسافر 😭💔 لائک اور شیئر کریں

پاراچنار کے مختلف علاقوں سے برفباری کے کچھ خوبصورت مناظر  ❤ #پاراچنار  #کرم  #بارفباری  #دسمبر #2021
16/12/2021

پاراچنار کے مختلف علاقوں سے برفباری کے کچھ خوبصورت مناظر ❤

#پاراچنار #کرم #بارفباری #دسمبر
#2021

15/12/2021

پہ زڑہ مہ ویلے راوریگے ... ! 🖤

13/02/2020

ایم پی اے سید اقبال میاں کو ڈیڈک چیرمین ڈسٹرکٹ کرم بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

ضلع کرم میں پی ٹی آئی ایم پی اے سید اقبال میاں کا تاریخ ساز ترقیاتی کاموں کا اعلان اور فائینل شکل۔ پاک افغان بارڈر علاقو...
28/10/2019

ضلع کرم میں پی ٹی آئی ایم پی اے سید اقبال میاں کا تاریخ ساز ترقیاتی کاموں کا اعلان اور فائینل شکل۔
پاک افغان بارڈر علاقوں کے ساتھ پاراچنار کے خوبصورتی کے لحاظ سے ایک نمایاں حیثیت رکھتی ہے لیکن بدقسمتی سے پچھلے حکومتوں نے اس علاقے کو مکمل نظر انداز کیا ہے ۔
آج بہت اہم منصوبوں کو فائینل شکل دی گی۔
2 دن پہلے ایم پی اے سید اقبال میاں نے جتنے ترقیاتی کاموں کا اعلان کیاتھا۔
آج فائنل ڈاکمنٹس کے شکل میں آگئے۔
انشااللہ ایم پی اے سید اقبال میاں پاراچنار کو ایک روشن مستقبل کے طرف گامزن کریں گا۔

پاراچنار ۔19 صفر المظفر مجلس کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔پاسداران حسینی، علمدار فیڈریشن ، کرم پولیس، اور...
19/10/2019

پاراچنار ۔
19 صفر المظفر مجلس کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔
پاسداران حسینی، علمدار فیڈریشن ، کرم پولیس، اور پاک فوج کے جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں

Address


Telephone

+923029708516

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAlamsher Timeline عالمشیر ٹائم لائن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AAlamsher Timeline عالمشیر ٹائم لائن:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share