🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Most beautiful article
👉🏻Soft silk all over work shirt
👉🏻 Tissue 4 side border work duppata
👉🏻Same kataan trouser
With beautiful khusa
👉🏻 Final Price 2350
Stock available
With free delivery
واٹس اپ نمبر پر رابطہ کریں 03329670283
شیخین فری میڈیکل کیمپ بمقام پاکستان ہاوس بہادر بانڈہ کوھاٹ روڈ ھنگو
ڈی ایچ او ھنگو کے تاثرات ملاحظہ فرمائیں
حاجی عبدالہادی صاحب کا پیغام
ھنگو میڈیا والوں کے نام
شیخین فری میڈیکل کیمپ بمقام پاکستان ہاوس بہادر بانڈہ کوھاٹ روڈ ھنگو
حاجی عبدالہادی صاحب کا پیغام ۔۔۔۔ھنگو عوام کے نام
29/30 اکتوبر یعنی ہفتہ و اتوار بوقت صبح 9 بجے سے لیکر 4 بجے تک
رابطہ نمبر۔۔۔03339661550
کشمیر ھمارا
کشمیر بنے گا پاکستان
27 اکتوبر یوم سیاہ گورنمنٹ ڈگری کالج ھنگو میں آج یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کالج ہٰذا کے معزز پروفیسر صاحبان. جناب وارث خان صاحب، جناب نثار گل صاحب، جناب سعود صاحب، جناب رفیع اللّٰہ صاحب، اور کالج کے معروف سوشل ورکر عبداللہ فضل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے دستے آج تک موجود ہے اور لاکھوں لوگ شہید کرچکے ہیں
سرتاج عرف ترور زوے کا پیغام
سمانہ کی باسیوں کے نام
اللہ تعالٰی مزید استقامت و اخلاص نیت کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اور صدقہ جاریہ کرنے والے مسلمان بھائیوں کو اللہ تعالٰی دوجہاں میں بدلہ دے آمین ثمہ آمین
آل پرائمری ٹیچر ایسوسی ایشن کے صدر جناب عزیز اللہ کے ساتھ ڈیریکٹر ایجوکیشن جناب ابراہیم صاحب کے مزکرات گورنمینٹ شہید حسنین شریف ہائی سیکنڈری سکول سٹی
پشاور میں ناکام ہونے کے دھرناشروع ہوگیاہے۔
حکومت کے ملازم دوشمن پالیسیاں نامنظور نامنظور
ھمیں اپنا حق دیا جائے
منجانب/ ایپٹا ھنگو
#APTAHANGU #PMPAKISTAN #CMKPK #EducationMinister
صحت مند جسم بڑی نعمت ہے
ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
سمانہ سوپر لیگ موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز بہت جلد )
اسی سلسلے میں آج بھی ایک گرینڈ مٹینگ ھوا جس میں ویلج کونسل سمانہ کونسلر ایاز اور سمانہ یوتھ کمیٹی صدر حبیب اللہ اور سمانہ سوپر لیگ میڈیا پارٹنر ٹی ٹی این نیوز کمنٹیٹر سیف اللہ بھائی اور ضلع ھنگو کی سطح پر شہرت پانے والا عارف ملا نے بھی شرکت کی ان کے علاوہ سینئر پلیرز شہزاد رائے اور شاہین سوپر لیگ کے چیئرمین اور صدر نے بھی شرکت کی یہ ٹورنامنٹ یونین کونسل سطح پر ھو گا باقی تفصیلات کے لئے دیکھتے رہئیے ٹی ٹی این نیوز
درود ویلفیئر آرگنائزیشن کا تیسرا قافلہ برائے سیلاب زدگان ڈی آئی خان، کی طرف روانہ ہو چکا ھے ان شاء اللہ
رابطہ نمبر۔۔۔۔03333323311
PK87MEZN0012500104603218
واپڈا ھنگو/ ذیلی انتظامیہ پلیز توجہ فرمائیے
سمانہ ستر موڑ کے قریب 11 ھزار لائن کا کمبا گرنے والا ھے
باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھئے