Ghorab News

Ghorab News This is Urdu News Update Here is Daily bais News Updated.Thank You

08/07/2022
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں کو ویلکم کرتے ہیں اور اب کل تاریخی جل...
26/03/2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں کو ویلکم کرتے ہیں اور اب کل تاریخی جلسہ ہو گا۔ پورا ملک پی ٹی آئی کے رنگوں میں رنگا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات ہو گئی ہے اور ق لیگ سے ملاقات ہو رہی ہے۔ عدم اعتماد لاکر اپوزیشن والوں نے اچھا کام کیا اور چوری کے پیسے عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے استعمال ہوئے۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%d9%85%d8%b9%db%8c%d8%b4%d8%aa-%da%a9%db%92-%da%86%d9%84%d8%aa%db%92-%d9%be%db%81%db%8c%db%92-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%b3%d8%a7%d8%b2%d8%b4-%db%81%d9%88-%d8%b1%db%81%db%8c-%db%81/

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسوں کو ویلکم کرتے ہیں اور اب کل تاریخی جلسہ ہو گا۔ پورا ملک پی ٹی آئی کے رنگوں میں رنگا ...

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ظالموں، ظلم اور سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ...
26/03/2022

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ظالموں، ظلم اور سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے جبکہ ہم نے پہلے دن سے دھاندلی زدہ حکومت کو تسلیم نہیں کیا۔ عمران خان عوام کے نہیں کسی اور کے وزیر اعظم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جب سلیکٹڈ کا نام دیا تو وہ تالیاں بجا رہے تھے اور یہ مدینہ کی ریاست نہیں اس کی توہین ہے۔ عمران خان کی ریاست میں غیرمناسب زبان استعمال کی جاتی ہے اور یہ کیسی ریاست ہے جس میں امیروں کے لیے ریلیف اور غریبوں کو تکلیف دی جاتی ہے۔ یہ مدینہ کی ریاست نہیں بلکہ اس کی توہین ہے۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c-%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b3%d9%88%d9%86%d8%a7%d9%85%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%88%d9%88/

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم ظالموں، ظلم اور سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے جبکہ ہم نے پہلے دن سے دھاندلی زدہ حکومت کو تسلی...

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی  نے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ ہانڈی پک چکی ہے، اب تقسیم ہو رہی ہے، آدھی تو تقسیم ہو چک...
26/03/2022

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ ہانڈی پک چکی ہے، اب تقسیم ہو رہی ہے، آدھی تو تقسیم ہو چک ہے۔ سیزن میں نئے کردار آنیوالے ہیں۔ انہوں نے آرٹیکل 63 اے پر ریفرنس سے متعلق کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا کہنا ہے ووٹ کاسٹ بھی ہوں گے اور گنتی بھی ہوگی۔جرم ہوا نہیں اورعدالت پہلے پہنچ گئے، ووٹ کاسٹ نہیں ہوا ریفرنس دائر ہو گیا۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%db%81%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c-%d9%be%da%a9-%da%86%da%a9%db%8c-%d8%a7%d8%a8-%d8%aa%d9%82%d8%b3%db%8c%d9%85-%db%81%d9%88-%d8%b1%db%81%db%8c-%db%81%db%92%d8%8c%d8%b3%db%8c%d8%b2%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba/

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ ہانڈی پک چکی ہے، اب تقسیم ہو رہی ہے، آدھی تو تقسیم ہو چک ہے۔ سیزن میں نئے کردار آنیوالے ہیں۔انہوں نے آرٹ...

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد دوبارہ بند ہونے کے خلاف ط...
26/03/2022

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد دوبارہ بند ہونے کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا۔ جس میں طالبات ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھیں جن پر “اسکولوں کو کھولو” کے نعرے درج تھے۔ گزشتہ ہفتے طالبان حکومت کی جانب سے طالبات کے اسکول کھولے گئے تھے تاہم اسکولوں کو چند گھنٹے بعد ہی دوبارہ بند کر دیا گیا تھا۔ جس پر طالبات میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%da%a9%d8%a7%d8%a8%d9%84-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88%d9%84%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d8%a8%d9%86%d8%af%d8%b4-%da%a9%db%8c%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%b7%d8%a7%d9%84%d8%a8%d8%a7%d8%aa-%da%a9%d8%a7-%d8%a7/

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد دوبارہ بند ہونے کے خلاف طالبات نے احتجاج کیا۔ جس میں طالبات ہاتھوں میں ...

گورنر سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جام عبدالکریم ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں مطلوب ہیں۔جام عبدالکریم عدا...
26/03/2022

گورنر سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جام عبدالکریم ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں مطلوب ہیں۔جام عبدالکریم عدالت سے مفرور اور دبئی میں مقیم ہیں ،اطلاعات کے مطابق جام عبدالکریم قومی اسمبلی اجلاس کے لیے اسلام آباد آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے جام عبدالکریم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں ،جام عبدالکریم کو گرفتار کر کے سندھ پولیس کے حوالے کریں،...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%b1-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%da%a9%d8%a7-%d9%be%db%8c-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d8%a7%db%8c%d9%86-%d8%a7%db%92-%d8%ac%d8%a7%d9%85-%d8%b9%d8%a8%d8%af%d8%a7%d9%84/

گورنر سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جام عبدالکریم ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں مطلوب ہیں۔جام عبدالکریم عدالت سے مفرور اور دبئی میں مقیم ہیں ،اطلاعات کے م...

وزیر اعظم عمران خان آج  26 مارچ کو سہ پہر 3 بجے فیصل آباد کے قریب کمالیہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عث...
26/03/2022

وزیر اعظم عمران خان آج 26 مارچ کو سہ پہر 3 بجے فیصل آباد کے قریب کمالیہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت وفاقی وزرا بھی وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ کمالیہ جلسے میں شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آج ہونے والے جلسے میں وزیر اعظم کی جانب سے اہم اعلانات بھی کیے جا سکتے ہیں جبکہ وزیر اعظم کمالیہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد اور ہڑپہ راوی پل کا افتتاح بھی کریں گے۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%93%d8%ac-%d8%ac%d9%84%d8%b3%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%ae%d8%b7%d8%a7%d8%a8-%da%a9%d8%b1%db%8c/

وزیر اعظم عمران خان آج 26 مارچ کو سہ پہر 3 بجے فیصل آباد کے قریب کمالیہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت وفاقی وزرا بھی وزیر اعظم عمران خان ....

سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے سے متعلق کیس  کی سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ ...
26/03/2022

سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادنے رپورٹ جمع کرا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے یوآئی نے سری نگر ہائی وے بلاک نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ لیکن یقین دہانی کے باوجود جے یو آئی سرینگر ہائی وے اور سروس روڈ بند کرنا چاہتی ہے۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%85%d9%86-%d9%88-%d8%a7%d9%85%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%b5%d9%88%d8%b1%d8%aa%d8%ad%d8%a7%d9%84-%d8%ae%d8%b1%d8%a7/

سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ میں ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادنے رپورٹ جمع کرا دی۔رپورٹ میں ک...

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم کی بدترین کارکردگی سامنے آئی ہے اور اب تک کھیلے گئے 7 ...
26/03/2022

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم کی بدترین کارکردگی سامنے آئی ہے اور اب تک کھیلے گئے 7 میچز میں سے قومی ٹیم صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکی جبکہ 6 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ویمنز ورلڈکپ کے 26 ویں میچ میں قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہو سکا اور کیوی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 265 رنز بنا لیے۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88-%da%a9%d9%be%d8%8c-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d9%b9%db%8c%d9%85-%da%a9%d9%88-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%b4%da%a9%d8%b3%d8%aa/

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم کی بدترین کارکردگی سامنے آئی ہے اور اب تک کھیلے گئے 7 میچز میں سے قومی ٹیم صرف ایک میں کامیابی حاصل کر ....

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ روس نے یوکر...
26/03/2022

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ روس نے یوکرین کی فضائیہ اور دفاعی نظام مکمل طور پر تباہ کرنے کا بھی دعویٰ کر دیا۔ روسی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی فوج کے پاس کوئی منظم ذخائر باقی نہیں رہے ہیں جبکہ روس نے انسانی بنیادوں پر کئی راہداری کھولی ہیں۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%db%8c%d9%88%da%a9%d8%b1%db%8c%d9%86-%da%a9%d8%a7-%d9%81%d8%b6%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%af%d9%81%d8%a7%d8%b9%db%8c-%d9%86%d8%b8%d8%a7%d9%85-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%aa%d8%a8%d8%a7/

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا پہلا مرحلہ مکمل کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ روس نے یوکرین کی فضائیہ اور دفاعی نظام مکمل طور پر تباہ کر....

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہنگائی مارچ نااہل ٹولے کے خلاف عدم اعتماد ثابت ہو...
26/03/2022

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہنگائی مارچ نااہل ٹولے کے خلاف عدم اعتماد ثابت ہو گا اور مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی مکاؤ مارچ کشمیر فروشوں سے نجات کا دن ہے اور اب فیصلہ کن گھڑی آ گئی ہے۔ عوام کے حق کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔ عوام گھروں سے نکلیں اور اپنے گھروں کو مہنگائی کے عذاب سے بچائیں۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d9%85%da%a9%d8%a7%d8%a4-%d9%85%d8%a7%d8%b1%da%86-%da%a9%d8%b4%d9%85%db%8c%d8%b1-%d9%81%d8%b1%d9%88%d8%b4%d9%88%da%ba-%d8%b3%db%92-%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%aa/

مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مہنگائی مارچ نااہل ٹولے کے خلاف عدم اعتماد ثابت ہو گا اور مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے ن...

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیں ٹیسٹ سیریز کے بعد شائقین کو اب ون ڈے سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان...
26/03/2022

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیں ٹیسٹ سیریز کے بعد شائقین کو اب ون ڈے سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز منگل سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے۔ آسٹریلوی بلے باز اسٹیون اسمتھ کہنی کی انجری کے باعث ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے۔ اسٹیون اسمتھ کو تیسرے ٹیسٹ کے دوران کہنی میں تکلیف شروع ہوئی تھی۔ فٹنس مسائل کے سبب انہوں نے ون ڈے سیریز نا کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔...

http://dkbaloch.com/2022/03/26/%d9%be%d8%a7%da%a9-%d8%a2%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d8%a7%d9%88%d9%86-%da%88%db%92%d8%b3%db%8c%d8%b1%db%8c%d8%b2%d8%8c-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%db%8c%d9%88-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%aa%da%be-%d8%af/

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیں ٹیسٹ سیریز کے بعد شائقین کو اب ون ڈے سیریز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز منگل سے قذافی اسٹیڈیم...

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghorab News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghorab News:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share