علی پور میں ایک ہی روز دو حادثے پیش آئے پہلے حادثہ میں ٹریکٹر ٹرالی موٹر سائیکل کے تصادم میں موٹر سائیکل پر سوار 25 سالہ شاکر 14 سالہ وسیم کی جان لے گیا
دوسرے حادثے میں دھند کے باعث سکول وین الٹ گئی ڈرائیور سمیت 5 بچے زخمی
ریسکیو نے فوری زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور شفٹ کر دیا
Report Waseem Abbas khokar today news Ali pur
03057539163
پہلا بچہ اغواہ پروگرام مزید ویڈیوز دیکھنے کے لیے پیج کو لائیک اور سبکرائب کرے شکریہ
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے خلاف تھانے میں اندراج مقدمہ نا ھونے پر ۔۔۔۔۔۔۔
علی پور قائم ترک کالونی کے رہائشیوں نے 10سالہ مدثر اور اس کی والدہ کے بیانوں کو جھوٹا قرار دے دیا
علی پور واپڈا سیاست کی نذر ایک سال پہلے واپڈا والوں کے خلاف رٹ پٹیشن دائر انتقامی کارروائی
مظفرگڑھ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچے کی انوکھی پیدائش ، بچے کا دل باہر نکل آ یا , مظفرگڑھ ٹبہ کریم آ باد گلی نمبر 2 میں محمد قاسم کے گھر بچہ پیدا ہوا جس کا دل باڈی سے قدرتی طور پر باہر نکلا ہوا ہے محمد قاسم نہایت محنت کش اور غریب انسان ہے ان کے پاس بچے کے علاج کے لیے پیسے نہیں ہیں جو کہ بچہ چلڈرن ہسپتال ملتان میں داخل کرا دیا گیا ہے والد محمد قاسم نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب سے لواحقین کی امداد کی اپیل بچے کے علاج کے لیے اعلیٰ حکام سے امداد کی اپیل کی ہے.
علی پور چہلم حضرت امام حسین علیہ السّلام دور دراز سے ہزاروں پیدل سفر کرتے ھوئے ضریح حضرت غازی عباس علمدار گھلواں پہنچے مزید اس رپورٹ میں
ساہیوال میں خاتون نومولود بچے کو کھیتوں میں چھوڑ کرفرار ھونے میں ناکام پولیس نے بچے اور عورت کو تحویل میں لے لیا
زندگی سے ہزار شکوے ھوں ایسی وڈیوز دیکھ کے ختم ھو جاتے ہیں 😭💔
انسانیت سوز واقعہ 😥
ضلع مظفر گڑھ ، تھانہ بیٹ میر ہزار کے خالد نامی تھانیدار نے ظلم کی تمام حدیں پار کر ڈالیں
مقدمہ بیٹے پر تھا لیکن تھانیدار صاحب نے ملزم کے والد کو اس وقت پکڑ لیا جب وہ اپنی بیٹی کو سکول سے لے کر آ رہا تھا ۔ بیٹی اپنے باپ کو بچانے کیلئے منتیں اور فریاد کرتی رہی لیکن سنگدل تھانے دار کو رحم نہ آیا
والد کے کپڑے پھٹ گئے ۔ ایک مجمع کے سامنے اور بیٹی کے سامنے والد کا تماشا بنا ڈالا 😥
اعلی حکام فوری طور پر نوٹس لیں اور اس تھانے دار کو معطل کر کے اس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جاۓ ۔ ویڈیو منظر عام پر آ چکی ہے
جب والد پر ایف آئی آر نہیں تھی تو ایسا تماشا کیوں رچایا گیا ؟؟؟
ہجویری سوئٹس شاپ کے ساتھ ہونے والے حادثے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی!
دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک موٹر سائیکل پر بچے سمیت تین لوگ سوار ہیں، قریب سے گزرنے والے ایک اور موٹر سائیکل کی سائیڈ لگنے سے بچہ بائیک سے نیچے گرتا ہے اور بالکل پیچھے آنے والی گاڑی کی زد میں آجاتا ہے۔
اللّٰہ مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
10ماہ کی بچی کے پیٹ سے بچہ نکال لیا صادق آباد ہسپتال میں پہلا منفرد اور حیرت انگیز آپریشن 😔😔😔