میجر (ر) محمد الیاس رحمت اللہ علیہ.
آپ نے چوبیس سال فوج میں رہ کر ملک و قوم کی خدمت کی.
آپ نے چھتیس سال دین کی تبلیغ کا کام کیا. آپ ستائیس سال رائےونڈ میں مقیم رہے اور مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دیتے رہے. آپ حاجی عبدالوہاب صاحب کے بہت قریب رہے اور ان کے ساتھ بہت وقت گزارا. انتیس مارچ 2020 کو آپ نے شہادت کا بلند مرتبہ پایا.
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ.
ایبٹ آباد۔۔۔ کرونا وائرس سے انتقال کرنے والے تبلیغی جماعت کے رکن ریٹائرڈ میجر سردار الیاس کے تدفین کے مناظر۔۔۔۔اللہ پاک کروٹ کروٹ بخشش فرمائے😪
29/03/2020
پاکستان میں ایک طبقہ ایسا ہے جنہیں وائرس کا خوف نہیں بلکہ اپنے بچوں کے بھوکے رہ جانے کا خوف ستائے جا رہا ہے ۔ 😢
یا اللہ غریبوں کی مدد فرما ..آمین
28/03/2020
حسن خیل سب ڈویژن پشاور کے وہ تمام پنشنرز جو گنج ڈاکخانہ سے پنشن وصول کرتے ہیں وہ کل 9:30 بروز اتوار زویڑی آکر اپنا پنشن وصول کریں۔
28/03/2020
پورے پاکستان میں کسی کو راشن کی ضرورت ہو تو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے اس کے گھر بذریعہ TCS پہنچایا جائے گا۔
اور اگر ہو سکے تو شئر کریں
اللہ پاک آپکو اس کا اجر دے گا
امین
آگے شیئر کریں تاکہ کسی غریب کی بھلا ہو جائے
27/03/2020
بحیثیت ایک سوشل ورکر اور سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ انتہائی شرمندہ ہو اور افسوس کرتا ہوں کہ پچھلے بیس دنوں سے یہ پھول جیسے بچے غائب تھے اور میں نے ایک بار بھی انکے بارے مین آواز نہیں اٹھایا اور ایک پوسٹ تک گوارا نہ کیا۔ میں اور میرے جیسے اور کئی دوست بھی ہونگے جو اس واقعے کو محض ایک مذاق اور سازش کے طور پر لےرہے تھے لیکن جو بھی تھا آخر میں ہم نے پھول جیسے دو فرشتے گنوا دئیے۔
اب اسکا ذمہ دار کون ہوگا؟
انکے ماں باپ پر جو بیت رہا ہوگا اسکا اندازہ صرف اوپر والا ذات ہی لگاسکتا ہے۔
پتہ نہیں ہم کن درندوں کے معاشرے میں رہ رہیں ہیں بھلا کوئی ان جیسے معصوم کھلیوں کا یو دردناک موت بھی کرسکتا ہے۔ گوشت کا دل رکنے والا انسان تو ایسا سوچ بھی نہیں سکتا لیکن حقیقت ہے کہ ان درندوں کے دل پتھر کے بنے ہوتے ہیں گوشت کے نہیں۔
لکھنا تو بہت کچھ چاہتا ہوں لیکن پھر کچھ لوگ ناراض ہوجاتے ہیں۔ آخر میں صرف اتنا کہونگا کہ ان معصوم شہیدوں کے درندہ صفت قاتلوں کو جلدازجلد گرفتار کئے جائے اور انکو آفریدی روایات کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔ ایسی عبرتناک سزا کہ آئیندہ کوئی شخص ایسا قدم اُٹھانے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچے اور اگر ایسا ہم نے نہ کیا اور اس واقعے پر ہم خاموش تماشائی بن کر بیٹھ گئے تو پھر ایک اور غذاب کا انتظار کرو۔۔۔۔۔۔۔
شیٸر کرو حکومتِ وقت تک پہنچاوں
copy
23/03/2020
وائرس کی وجہ سےکاروبار بند ہوگئے ۔ اپنے آس پاس نظر رکھیں کسی کے بچے بھوکے نہ سوئیں ایک قوم بننے کا
وقت آگیا ہے...
23/03/2020
میرا نام ڈاکٹر فیصل بشیر
ہے۔
میرا واٹس آپ نمبر 03004402520_
میں Associate پروفیسر ہیڈ اف ڈیپارٹمنٹ ENT ای۔این ۔ٹی DHQ ٹیچینگ ہسپتال میرپور ۔۔محترمہ بینظیر بھٹو شہید میڈیکل کالج میرپور آزادکشمیرمیں خدمات سرانجام دیتا ہوں ___
موجودہ مشکل حالات اور کورونا وائرس کے خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے آپ 24/7 کسی بھی وقت میرے نمبر پہ بلامعاوضہ مشورہ کر سکتے ہیں ___
میں اور میری ٹیم آپ کی خدمت کو اعزاز سمجھیں گے
خدارا احتیاط کیجئے اور غیر ضروری طور پہ پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں کا رخ مت کیجئے
خود کو اور اپنے پیاروں کو گھروں تک محدود رکھیے
ہسپتال کے ماحول اور عملہ کی وجہ سے آپ کو کورونا وائرس کا خطرہ ہو سکتا ہے....
جو گھر نہیں رہے گا
وہ ہسپتال رہے گا
😷فیصلہ آپکا😷
23/03/2020
حمید خان مشین اور شمشتو چیک پوسٹ کے مقام پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی مدد سے کرونا وائرس سکینر سنٹرز کا آغاز کردیا گیا ہے۔
عوام الناس احتیاط کریں، فضول سفر سے گریز کریں، خصوصاً نوجوان زویڑی بازار، نواب، پاسنی چوک، وچ نہر اور اس پاس کے بازاروں میں جانے سے گریز کریں۔ مسافر حضرات سنٹرز پر انٹری یقینی بنائیں۔ شکریہ۔
🇵🇰
Be the first to know and let us send you an email when Da Aam Olas awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.