#سام سنگ Glaxy AI (گلیکسی آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کو لانچ کرنے والا ہے جس میں کال کو لائیو ٹرانسلیٹ کرنے کا فیچر شامل ہوگا یعنی آپ کسی بھی اور زبان بولنے والے سے اپنی زبان میں لائیو بات کر سکیں گے
یہ فیچر صرف سام سنگ کے فونز میں دستیاب ہوگا
اس سے پہلے جن کمپنیز کے موبائلز میں لائیو ٹرانسلیٹر تھے وہ کال کو کیپشن میں رِٹن فارم میں ٹرانسلیٹ کرتے تھے جبکہ گلیکسی اے آئی کا ٹرانسلیشن فیچر رئیل ٹائم ٹرانسلیشن دے گا
مثلا اگر کسی ایسے انسان سے بات کرنا چاہتے ہیں جو اردو نہیں جانتا اور فرنچ زبان سمجھتا اور بولتا ہے تو آپ اردو ہی بولیں گے گلیکسی اے آئی کا ٹرانسلیٹر آپ کے الفاظ کو فرنچ میں ٹرانسلیٹ کر کے اُس انسان تک آپ کی آواز میں پہنچائے گا
اسی طرح اُس کی بات آپ کو اردو میں سنائی دے گی۔
14/11/2023
14/11/2023
BAIG RAJ personal
14/11/2023
زندگی ھے یا کوئی طوفان ھے
ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے ..!!
Be the first to know and let us send you an email when 𝕊𝕒𝕗𝕕𝕒𝕣 𝔸𝕝𝕚 𝕄𝕦𝕘𝕙𝕒𝕝 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.