ہم نفرت کی سیاست نہیں بلکہ رواداری اور براشت کی سیاست کے ذریعے ملک وقوم کی ترقی چاہتے ہیں، تاکہ اشرافیہ کا فائدہ ہونے کے بجائے عام پاکستانی کی معاشی حالت بہتر ہو۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سی ای سی اجلاس کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو
@BBhuttoZardari
#افسوس_ناک_واقع
منور آرائیں جس کی رانی بازار جامپور میں دہی بھلے اور سموسے کی دکان پر کام کرنے والے دو نوجوان لڑکوں میں جھگڑا مالک منور آرائیں نے تہش میں آ کر آصف پر گرم تیل ڈال دیا جس پر مذکورہ کا جسم جھلس گیا ہے جس کو بذریعہ 1122 ہسپتال THQجامپور منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس موقع پر پہنچ کر
قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے
Rajanpur Police
ڈیرہ غازی خان میونسپل کارپوریشن کی ناقص پالیسیاں عوام کیلئے درد سر بن گئی شہری سیوریج کا گندا پانی استعمال کرنے پر مجبور لاری اڈا فلٹریشن پلانٹ کے قریب مین روڈ گٹر کے ساتھ کئی دنوں سے میٹھے پانی کی پھٹی ہوئی لائن بند کرنے کیلئے شہریوں کے جانب سے میونسپل کارپوریشن میں کئی درخواستیں گزاری گی لیکن کارپوریشن کے کسی افسر کے کانوں میں جوں تک نا رینگی ۔۔۔۔۔۔ کمشنر ڈیرہ غازی خان نوٹس لیں
تمہاری ماؤں بہنوں کو یہود نے پانی کی بوند بوند کو ترسا دیا اور تم کوک پیپسی پیتے ہو کتنے بےحس ہو تم۔
ڈیرہ غازیخان (کوٹ چھٹہ): نور والا کے پاس رکشہ کو بچاتے ہوئے راجن پور سے آنے والی الفرید بس الٹ گئی، متعدد افراد زخمی
تلاش گمشدہ
سلمہ مختار ولد مختار حسین
عمرہ تقریبا 28/30 سال
10/7/2023
سے لاپتہ ہے جس کا ذہنی توازن صیح نہ ہے
اس کی خبر دینے والے کو نقدایک لاکھ 100000 روپے دیا جائے گا
جس کسی کو ملے یا کوئی اسے دیکھے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
اس
0333 3105657
0310 6813008
0335 5384038
پتہ روزویل سکول نزد بلاک 45 ڈیرہ غازیخان
ڈیرہ غازیخان۔
مجرم اشتہاری خالد غیبی کی گرفتاری کے لئے جانے والی کوٹ مبارک پولیس پر ملزمان کی فائرنگ۔
ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل ثقلین ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا۔
زخمی کانسٹیبل کو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ مبارک محمد ارشد نے بتایا کہ خالد غیبی تھانہ کوٹ مبارک پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔
مخبر کی اطلاع پر گرفتاری کے لئے نزد بخاری چوک ریڈ کیا گیا تو خالد غیبی اور اس کے ساتھیوں نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کر دی۔
وقوعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
ڈی پی او احمد محی الدین نے زخمی کانسٹیبل کی عیادت کی۔
ڈی پی او کی طرف سے زخمی کانسٹیبل ثقلین کے علاج معالجے کے لئے ہر ممکن اقدامات کرنی کی ہدایت۔
ڈی پی او احمد محی الدین کی طرف سے وقوعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل میں لانے کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل۔
قانون کو ہاتھ میں لینے والے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن عمل میں لانے کی ہدایت۔
آج انکولوجی ڈیپارٹمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ هسپیتال ڈی جی خان کی طرف سے "چھاتی کے سرطان کی آگاہی مہم "
Breast Cancer Awareness Program
کا عالمی دن اکتوبر کی مناسبت سے نرسنگ کالج ڈی جی خان میں منایا گیا
جس میں پرنسپل غازی میڈیکل کالج ڈاکٹر آصف قریشی صاحب اور ایم ایس ڈاکٹر صائمہ بتول صاحبہ نے تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ۔
ہیڈ اف کینسر وارڈ ڈاکٹر عالیہ بشیر صاحبہ نے چھاتی کے سرطان پر مفصل آگاہی Presentation دی جس کو تقریب کے شرکا نے بہت سراہا ۔
اس کے ساتھ ہی Stage Comparing کا فریضہ ڈاکٹر عرفان جروار صاحب ایڈمن رجسٹرار انکولوجی ڈیپارٹمنٹ اور فوکل سپوکس وائی ڈی اے ڈی جی خان نے بہت ہی احسن طریقے سے نبھایا ۔
اور ڈاکٹر حمیرا شاہین صاحبہ نے چھاتی کے سرطان کے اسکریننگ ٹیسٹ Memography کے بارے مکمل آگاہی دی جو کہ ہمارے هسپتال میں بہت ہی کم سرکاری فیس پر ہر عورت اور لڑکیوں ،بچیوں کا کیا جاتا ہے
الحمداللہ ہمارے پاس ڈی جی خان کی عوام کیلئے پوری طرح فنکشنل کینسر کا وارڈ موجود ہے جس میں ہمارے علاقے کی غریب عوام کا 100% مفت علاج ،(Chemotherapy) ,
تشخیص کے تمام ٹیسٹ کی Free of Cost سہولت علامہ اقبال ٹیچنگ هسپتال میں موجود ہے
اور تقریب کے آخر میں ہمارے کینسر سے کامیاب لڑنے والے مریض نے کیک کاٹا اور تقریب کے اختتام پر
Breast Cancer Awareness Walk
کا اہتمام کیا گیا
ڈرائیورز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
ڈرائیورز میڈیا سے گفتگو کرتے
تلاش گمشدہ
سلمہ مختار ولد مختار حسین
عمرہ تقریبا 28/30 سال
10/7/2023
سے لاپتہ ہے جس کا ذہنی توازن صیح نہ ہے
اس کی خبر دینے والے کو نقدایک لاکھ 100000 روپے دیا جائے گا
جس کسی کو ملے یا کوئی اسے دیکھے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
اس
0333 3105657
0310 6813008
0335 5384038
پتہ روزویل سکول نزد بلاک 45 ڈیرہ غازیخان
۔صوبہ سندھ اور پنجاب کے بارڈر کے علاقوں اور اندرون سندھ میں ایسے جرائم پیشہ گروہ موجود ہیں جو لوگوں کو سستی اشیاء ، گاڑی وغیرہ کا لالچ دی کر یا عورت سے ملاقات کے بہانے بلاتے ہیں جہاں سے ان افراد کو اغواء کر کے ان کی رہائی کے بدلے میں بھاری تاوان طلب کیا جاتا یے۔
دلفریب زنانہ آواز یا سستی گاڑی و اشیاء کا لالچ آپ کو اغواء کروا سکتا ہے. اس دھوکہ میں نہ آئیں اپنی جان پچائیں، اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کوبھی اس دھوکہ سے آگاہ کریں ۔
صوبہ سندھ اور پنجاب کے بارڈر کے علاقوں اور اندرون سندھ میں ایسے جرائم پیشہ گروہ موجود ہیں جو لوگوں کو سستی اشیاء ، گاڑی وغیرہ کا لالچ دی کر یا عورت سے ملاقات کے بہانے بلاتے ہیں جہاں سے ان افراد کو اغواء کر کے ان کی رہائی کے بدلے میں بھاری تاوان طلب کیا جاتا یے۔
دلفریب زنانہ آواز یا سستی گاڑی و اشیاء کا لالچ آپ کو اغواء کروا سکتا ہے. اس دھوکہ میں نہ آئیں اپنی جان پچائیں، اپنے دوستوں اور عزیز و اقارب کوبھی اس دھوکہ سے آگاہ کریں ۔
ڈیرہ غازی خان ڈی ایس پی سٹی کے خلاف ار پی او افس کے سامنے صحافیوں اور سول سوسائٹی کا کل بروز منگل 12 بجے احتجاج کا اعلان ۔
اِس شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے دلہن بچ گئی دلہن کے چار بھائیوں سمیت تمام خاندان ، دولہے کی ماں ، کل ملا کر 98 افراد لقمہ اجل بنے۔
شادیاں سادگی سے کیوں نہیں ہو سکتی ؟واقعہ عراق میں پیش آیا
خوشی کا لمحہ ایک منٹ میں غم میں بدل گیا💔
عراق کے شہر ہمدانیہ میں مسیحی برادری کی شادی کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے خواتین اور بچے سمیت 450 افراد جھلس کر جاں بحق
حرم امام علیؑ کی طرف سے بین الاقوامی جشن ولادت صادقین علیھا السلام کینسل کردیا
آیت اللہ سید علی حسین سیستانی کی واقعے پر تعزیت زخمیوں کی جلد شفایابی کے لیے
مستونگ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
12 ربیع الاول عید میلاد النبی کا جلوس ڈیرہ غازیخان کے مختلف بازاروں سے گزر رہا ہے
ڈیرہ غازیخان کی عوام بڑے جوش و خروش سے جشن منا رہی ہے
ڈیرہ غازی خان پل شوریہ میں 9 سال کی بچی ڈوب گی ریسکیو آپریشن جاری 5 پانچ گھنٹے بعد بھی بچی نہیں ملی
بلوچستان سے پنجاب آنے والی گڈز ٹرانسپورٹ مالکان پر ظلم کب تک۔ ڈیرہ غازی خان انتظامیہ نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہزاروں لیٹرڈیزل لے جانے والی گاڑیوں کو محفوظ راستہ دینے کے بعد سبزی فروٹ اور کوئلہ بلوچستان سے پنجاب لے جانے والی گاڑیاں بند کر رکھی ہیں تقریبا۔ایک مہینہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے سے کروڑوں کی سبزی اور فروٹ ضائع ہوکر رہ گیا ہے جبکہ کوئلہ سے بھری گاڑیوں کو ایک ایک ہوکر آگ لگنے لگی ہے۔ ان گاڑیوں کیساتھ موجود ڈرائیورز اور مالکان کی حالت قابل رحم ہے۔ ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ کو بھی ہوش کے ناخن لینے چاہیے کیونکہ اس سے پہلے پنجاب داخل ہوتے ہی بواٹہ سے لیکر غازی گھاٹ تک درجن بھر ناکوں اور چیک پوسٹوں کو بھتہ دینے کے بعد انتظامیہ کا ڈرائیورز اور مالکان کا یہ رویہ قطعی ٹھیک نہیں ہے اس سے نہ صرف بلوچستان کی عوام میں نفرت میں اضافہ ہوگا بلکہ ایسی آگ بھڑک اٹھے گی اس آگ کو بجھانہ پھر شاید کسی کے بس کی بات نہ ہو۔ ۔
گدز ٹرانسپورٹ کے ڈرائیور آفیسران کو منتھلیاں دے دے کر آخر تنگ آ گے مگر آفیسران کے پیٹ نہیں بڑھے
ان کے خلاف کون کاروائی کرے گا ؟
کیابلوچستان کے ڈرائیور ٹرانسپورٹرپاکستانی شہری نھی
؟
ڈیرہ غازیخان کسٹم احکام پی اے باڈر ملٹری پولیس پنجاب پولیس کا سمگلروں کے ساتھ ڈیل کرکے 40ہزارلیٹروالی ڈیزل کی گاڑیاں 30 سے 35 ہزارروپے میں ڈیل کے بعدکراس کرادی گئی اوراس میں ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر تمام اداروں کےآفیسران ملوث رہے ھیں جبکہ اپنی چمڑی بچانے کیلئے کرپٹ مافیاء نے 2سوسے 8 سولیٹر والی ڈیزل کی گاڑیاں بند کردی راکھی گاج بواٹہ سخی سرور چیک پوسٹ سے لیکر مظفر گڑھ تک بی ایم پی کسٹم حکام پٹرولنگ پولیس ٹریفک پولیس تک نے لوٹ مار کا سلسلہ جاری کررکھا ھے ڈرائیور حضرات 25 روز سے پریشان کوئی پوچھنے والانھی چیف آف آرمی ایجنسیاں وزیراعظم وزیراعلیٰ آئی جی پنجاب آرپی او ڈیرہ کمشنر ڈیرہ سے نوٹس لینے کامطالبہ
بلوچستان، پنجاب کے باڈرز اور چیک پوسٹوں پہ تعینات آفیسران کرپشن کنگ
گڈز ٹرانسپورٹ کے ڈرائیوروں کا احتجاج
کرپشن کنگ مافیا کے خلاف کاروائی کون کرے گا؟
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ٹرک ڈرائیور بلوچستان، پنجاب کے اداروں اور محافظوں کے ہاتھوں لٹنے لگے
ڈیرہ غازیخان میں 25 روز سے بند گاژیوں کے پاکستانی ڈرائیور ڈاکوؤں سے زیادہ اپنی بی ایم پی پنجاب پولس کسٹم فورس سے خوفزدہ کیوں؟ تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں۔
ڈیرہ غازیخان میں سنی تحریک کے زیراہتمام میلاد النبی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
تلاش گمشدہ
سلمہ مختار ولد مختار حسین
عمرہ تقریبا 28/30 سال
10/7/2023
سے لاپتہ ہے جس کا ذہنی توازن صیح نہ ہے
اس کی خبر دینے والے کو نقدایک لاکھ 100000 روپے دیا جائے گا
جس کسی کو ملے یا کوئی اسے دیکھے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
اس
0333 3105657
0310 6813008
0335 5384038
Jeey BilawalBhuttoZardari