Smart TV News

  • Home
  • Smart TV News

Smart TV News Realty of News & Evidence is Important for us

فیصل آباد(نمائندہ سمارٹ ٹی وی)سیکرٹری محنت وانسانی وسائل پنجاب فیصل فرید نے پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ہسپتال مدینہ ٹا...
09/07/2023

فیصل آباد(نمائندہ سمارٹ ٹی وی)سیکرٹری محنت وانسانی وسائل پنجاب فیصل فرید نے پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی ہسپتال مدینہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔وہ کارڈیالوجی،میڈیکل وارڈز،ڈائیلاسز یونٹ،آپریشن تھیٹر،آئی سی یو،میڈیکل ایجوکیشن ونگ،میڈیسن سٹور،فزیوتھراپی یونٹ ودیگر شعبوں میں گئے اور ورکرز وان کی فیملیز کے لئے علاج معالجہ کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔انہوں نے اوپی ڈی پر مریضوں سے ملاقات اور ان سے ہسپتال کی کارکردگی بارے میں دریافت کیا۔انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اور لواحقین کے لئے عمدہ انتظامات کو ہمہ وقت برقرار رکھنے کی تاکید کی۔انہوں نے کہا کہ لیبر اور ان کی فیملیز کو علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اعجاز ممتاز نے ہسپتال کے طبی وانتظامی امور بارے بریفنگ دی۔سیکرٹری لیبر نے دورہ کے دوران ہسپتال کے احاطہ میں پودا بھی لگایا۔

سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحانیہ امتحان پاس کر کے آپ اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy ...
09/07/2023

سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان

یہ امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں

1. عمر 32 سال تک

2. گریجویٹ

4. ٹیسٹ کی نوعیت MCQS (Short listing) .

5. آخری تاریخ 26 دسمبر2023 آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔

6. 3 دفعہ CSS فیل بھی بیٹھ سکتا ہے ۔
تو
ھمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہئے ۔

صرف 250 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔
یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔
اگر فیل ہوگئے تو 250 روپے کی خیر ہے , اتنے کی تو دوست آپس میں چائے پی لیتے ہیں۔فیل ہونے پر پولیس آپ کو پکڑ کر کہیں نہیں لے جائے گی

پنجاب بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کا حکم، ذرائعپنجاب بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و...
08/07/2023

پنجاب بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کے خلاف کارروائی کا حکم، ذرائع

پنجاب بھر میں فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی، ذرائع

پنجاب بھر میں شرپسندوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا فیصلہ، ذرائع

پنجاب بھر میں سرچ اینڈ سویپ اور کومبنگ آپریشن کا فیصلہ، ذرائع

پنجاب بھر کے تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو ٹاسک سونپ دیا گیا، ذرائع

محرم الحرام میں قیام امن کے لئے تمام اداروں کو الرٹ کردیا ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

محرم الحرام کے دوران امن عامہ کے قیام کے لئے آخری حد تک جائیں گے، آئی جی پنجاب
https://nfs.punjab.gov.pk/

فیصل آباد(نمائندہ سمارٹ ٹی وی)ایف ڈی اے کے ون ونڈو کاؤنٹر پر گزشتہ چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 1943درخواستوں پر ریلیف ...
08/07/2023

فیصل آباد(نمائندہ سمارٹ ٹی وی)ایف ڈی اے کے ون ونڈو کاؤنٹر پر گزشتہ چھ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 1943درخواستوں پر ریلیف فراہم کیاگیا جبکہ 104درخواستیں مختلف شعبوں میں زیر کارروائی ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری کی زیر صدارت اجلاس کے دوران بتائی گئی۔ اجلاس میں ایڈ یشنل ڈائریکٹر جنرل عابد حسین بھٹی، چیف انجینئر مہرایوب گجر، ڈائریکٹر آئی ٹی /ایڈمن یاسر اعجاز چٹھہ، ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ جنید حسن منج، ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ اسماء محسن، عاصم محمود، ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ٹی عبد اللہ نور، ڈپٹی ڈائریکٹر حمیرا اشرف ودیگر افسران نے شرکت کی۔اجلاس کو بتایاگیا کہ اس عرصہ میں شعبہ اسٹیٹ مینجمنٹ سے متعلق شہریوں کی1170درخواستوں کو نپٹایاگیا جبکہ ٹاؤن پلاننگ iکے بارے میں 623۔اورٹاؤن پلاننگ iiسے متعلقہ69 درخواستوں پر ریلیف فراہم کیاگیا۔علاوہ ازیں کچی آبادیوں کے امور سے متعلق شہریوں کے مسائل پر مبنی 46 درخواستوں اور ڈائریکٹر جنرل آفس کے ذریعے 35درخواستوں پر ایف ڈی اے کی سروسز فراہم کی گئی۔اس موقع پر بتایاگیا کہ ون ونڈوکاؤنٹر پر جائیدادوں کی منتقلی،این او سی، ٹاؤن پلاننگ رپورٹس،تکمیلی سرٹیفکیس اور اورنر شپ سرٹیفیکٹس کے اجراء سمیت بلڈنگ پلان کی منظوری ودیگر نوعیت کے محکمانہ امور نپٹائے گئے۔ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے نے ون ونڈو کاؤنٹر کی ششماہی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ افسران کوہدایت کی کہ ایف ڈی اے کی سروسز کے معیار میں کوئی کمزوری یا کمی نہیں آنی چاہیے۔ اس سلسلے میں درخواستوں گزاروں کو تیز رفتار ریلیف فراہم کرکے انہیں مطمئن کیاجائے تاکہ ایف ڈی اے کی سروسز کے بارے میں انکا اعتماد مضبوط ہو۔ انہوں نے سختی سے کہاکہ کسی بھی شعبہ میں شہریوں کی کوئی فائل بلاوجہ زیر التوا ء نہیں ہونی چاہئے اور کسی قسم کی قانونی یامحکمانہ پالیسی سے متصادم معاملے سے متعلق درخواست گزار کو بروقت مطلع کردیاجائے۔ انہوں نے محکمانہ امور میں مکمل شفافیت، میرٹ کی بالادستی اور قواعد وضوابط کی پابندی کرنے کی ہدایت کی اور افسران سے کہاکہ وہ ماتحت سٹاف کی کارکردگی پر کڑی نظر رکھیں اس سلسلے میں غفلت، تساہل اور بد دیانتی کو قطعاًبرداشت نہیں کیاجائیگا۔انہوں نے ایف ڈی اے ہیلپ لائن 1237کو ہمہ وقت فعال رکھنے اور شہریوں کی کالز پر فوری ردعمل ظاہر کرنے کی ہدایت کی۔اجلاس کے دوران ڈائریکٹر آئی ٹی نے ون ونڈو کاؤنٹر پر موصول ہونے والی درخواستوں پر فوری کارروائی کے بارے میں محکمانہ طریقہ کار اور زیر التواء درخواستوں کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔
۔

سی آئی اے شاہدرہ میں تعینات سب انسپکٹر ذوالقرنین کی پولیس گردی کیخلاف شہری قابل خان کا دوستوں اور رشتہ داروں کے ہمراہ اح...
29/04/2023

سی آئی اے شاہدرہ میں تعینات سب انسپکٹر ذوالقرنین کی پولیس گردی کیخلاف شہری قابل خان کا دوستوں اور رشتہ داروں کے ہمراہ احتجاج

سمارٹ ٹی وی نہوز کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے خواہشمند خواتین و حضرات رابطہ کریں 03216726814
11/04/2023

سمارٹ ٹی وی نہوز کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے خواہشمند خواتین و حضرات رابطہ کریں 03216726814

10/04/2023

سول سیکرٹریٹ کے باہر ڈیوٹی پر تعینات وارڈن کی شہریوں سے بد تمیزی صحافی کا مو بائیل توڑنے کی دھمکیاں

مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں STN کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے خواہشمند خواتین و حضرات رابطہ ...
07/04/2023

مزید ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا چینل سبسکرائب کریں STN کو ملک بھر سے نمائندگان کی ضرورت ہے خواہشمند خواتین و حضرات رابطہ کریں
03216726814

betpro app is gambling app government take action

Subscribe our Channel for more updates
30/07/2021

Subscribe our Channel for more updates

Sardar Tanvir Ilyas and his team specially social media team head by Atta Ur Rehaman Abbasi were performed very well in General Elaction in Kashmir i think T...

Please Subscribe my channel & Like my video & Share it also
29/07/2021

Please Subscribe my channel & Like my video & Share it also

Treatment with nutrition is the best way to lives in this regards camps are arranged in Punjab Pakistan.A well managed society WAPDA City Faisalabad has arra...

07/07/2021
visit our website
22/02/2021

visit our website

Address


Telephone

+923358400000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart TV News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Smart TV News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share