لاوارث خواتین کی لاشوں کا وارث کون؟؟؟
فیصل آباد میں خواتین کو غیرت و گھریلو جھگڑوں پر قتل کے واقعات میں اضافہ
نہروں سے خواتین کی لاشیں ملنا معمول بن گیا
فیصل آباد میں خواتین کی لاوارث لاشوں کی سرپرستی کیلئے تمام اداروں کا انکار
پولیس خواتین کی لاشوں کو دربدر لیکر پھرنے پر مجبور کیوں؟؟؟
وجہ جانیئے ویڈیو میں
فیصل آباد میں بجلی کے بل دیکھ کر عوام کو 440 وولٹ کا جھٹکا
بجلی کے بےتحاشہ بل ہر شخص کی زبانِ ذدِ عام بن گئے
200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والوں کی میٹر ریڈنگ میں ہیرا پھیری
14000 صارفین کے بل زیادہ کیوں آئے؟؟؟ کیا آپ اپنا بل ٹھیک کروا سکتے ہیں؟؟
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا "پرو ریٹا" سافٹ وئیر گلے کا طوق بن گیا
ویڈیو دیکھئے
3 robber ran away from the custody of police
فیصل آباد، چوکی اچکیرہ پولیس حراست سے 3 ڈاکو فرار
ناتجربہ کار، اہلکاروں نے ڈاکوں کو کیسے فرار کروایا؟؟؟
32 تولے سونا زمین سے نکالنے کی لالچ نے خطرناک ڈاکوں کو بھگا
فیصل آباد، سمندری میں 12 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد بےدردی سے قتل
12 سالہ عبداللہ کو 4 افراد نے اجتماعی ذیادتی کا نشانہ بنایا، گلہ دبا کر قتل کیا
ملزمان نے لاش کی بےحرمتی کی انتہا کر دی، لاش کو سوئے مار کر شناخت مٹائی
لاش ملتے ہی مقتول بچے کی دادی صدمے سے چل بسی
ملزمان کے گرفتاری کے بعد ہولناک انکشافات، جانیئے ویڈیو میں
فیصل آباد میں چور ڈاکوں نے لوٹ مار کے نت نئے طریقے اختیار کر لئے
تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں سکن سپشلسٹ ڈاکٹر صباحت کو ڈاکو مریضوں نے لوٹ لیا
ستیانہ روڈ کے مقامی اسپتال میں ڈیوٹی کے دوران دو نقاب پوش ڈاکو مریض بن کر کلینک میں داخل ہوئے
ڈاکوں نے ریسپشن سے ڈاکٹر کے چیک کی پرچی لی اور ویٹنگ ایریا میں انتظار کیا
باری آنے پر دونوں ڈاکو ڈاکٹر صباحت کے پاس چیک کیلئے گئے اور جاتے ہی بندوق تان لی
متاثرہ ڈاکٹر سے گن پوائنٹ پر نقدی، زیور اور موبائل چھین کر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی
فیصل آباد میں انسانیت سوز واقعہ، ماں اور بیٹوں نے ملکر باپ کو قتل کر دیا اور گھر کے احاطے میں دفن کر کے گھر تعمیر کر لیا ۔ تفصیل اسی ویڈیو میں
پنجابی پاڈ کاسٹ کی محنت رنگ لے آئی
فیصل آباد کے 3 بڑے تھیٹر سیل
ضلعی انتظامیہ کو ہوش تو آگیا مگر ایکشن غلط کیوں لیا ؟؟
آفرین خان، ثوبیہ خان اور زارا شاہ کا بیہودہ ڈانس
درجنوں مقامی سٹیج آرٹسٹ بیروزگار
ضلعی انتظامیہ نے خواتین سٹیج اداکاراؤں کو بین کیوں نہیں کیا؟؟
فیصل آباد کا جنرل اسپتال غلام محمد آباد "نو گو" ایریا بن گیا
ینگ ڈاکٹرز کیلئے میڈیکل سپریٹنڈنٹ آصف چنگیزی نے پولیس بلوا لی
اسپتال میں مریض ہراساں ہوگئے، پولیس اسلحہ سمیت ڈاکٹرز پر چڑ دوڑی
ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کی وجہ کیا بنی؟؟؟ جانیئے ویڈیو میں
Maryam Nawaz Sharif Punjab Police Pakistan Faisalabad Police Punjab Healthcare Commission - PHC Allied Hospital Faisalabad YDA,Faisalabad Young Doctors Association Pakistan YDA Punjab Official
فیصل آباد میں جعلی صحافی کی بیوی طوبٰی کا ایکسکیوزو انٹرویو
پولیس نے کیا کردار ادا کیا؟؟ خبر کیسے پھیلی؟؟
تہلکہ خیز انکشاف، ویڈیو سنیئے
فیصل آباد میں فحاشی پھیلانے والے عناصر متحرک
ضلعی انتظامیہ کی ناک تلے سٹیج ڈانسرز کے نازیبا پوسٹرز آویزاں
راجباہ روڈ غلہ منڈی کے قریب قائم منروہ تھیٹر 10 روز سے شرمناک دھندے میں ملوث
ڈپٹی کمشنر نے آخر خاموشی کیوں اختیار کی
جانئیے ویڈیو میں
Maryam Nawaz SharifPunjab Police PakistanFaisalabad PoliceDeputy Commissioner Faisalabad #art
آخر کار بھابھی مل گئی۔۔۔ !
فیصل آباد کے صحافی نے اپنی بیوی کو "رات کے پہر" بس اڈے کیوں چھوڑا؟؟؟
صحافی نے اپنی بیوی کو حرام کاری کے دھندے کا جائزہ لینے کا کیوں سوچا؟؟
اصل کہانی ویڈیو میں جانیئے
A F F
فیصل آباد، غلام محمد آباد میں مہندی کی تقریب میں فائرنگ سے چھتوں پر سوئے 5 افراد زخمی، پولیس کا ایکشن، دولہے کے 9 اہلِ خانہ گرفتار، ایس ایچ او اور چوکی انچارج معطل،
فیصل آباد میں دوستوں کی تلخ کلامی
ایک دوست سے اپنے ہی 2 دوستوں اور چشم دید گواہ کو قتل کر دیا
محکمہ صحت اور پولیس کی جانب سے لاشوں کی تذلیل
شدید گرمی میں لاشیں دوکان میں رکھ کر پنکھا لگا دیا
فیصل آباد ضلعی انتظامیہ سٹیج تھیٹرز میں فحاشی کی سرپرست بن گئی
فیصل آباد کا مقامی سینما منروہ گولڈ تھیٹر میں سٹیج ڈانسرز کی فحاشیاں
آرٹس کاؤنسل کی سٹیج ڈانسر زارہ شاہ کے فحش ڈانس پر تھیٹر کو سیل کرنے کی سفارش
منروہ گولڈ تھیٹر کو متعدد بار فحش ڈانس و جگت بازی پر وارننگ لیٹرز بھی جاری کئے
چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر کی ایماء پر تھیٹر لائسنس منسوخی کے باوجود سٹیج پلے کروانے لگ
Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Faisalabad Commissioner Faisalabad
جاگو حکمرانوں جاگو۔۔
فیصل آباد کے بزرگ معلم کی پکار
کچے کے ڈاکوں نے چک جھمرہ کے نوجوان کو 15 لاکھ تاوان کے عوض اغواء کر لیا
شہر کے بڑے بڑے صنعتکار، حکمران، مخیر حضرات سمیت تمام افراد خاموش
نوجوان صحافی آصف جاوید بزرگ شہری کی مدد کیلئے متحرک
چک جھمرہ کے سیاستدانوں کو پیپلز پارٹی کے حسن مرتضی کی مثال کیوں دی؟؟
ویڈیو دیکھیے
پنجابی پاڈ کاسٹ کی کاوشیں رنگ لے آئی، چلڈرن اسپتال فیصل آباد کی سنی گئی
رکن صوبائی اسمبلی کی پنجاب اسمبلی میں ڈین کی غیر قانونی تعیناتی پر تحریک پیش
چلڈرن اسپتال کے "نئے ڈین" کیلئے انٹرویوز کا اعلان، 20ویں گریڈ کے سئنیر ڈاکٹر متحرک
چلڈرن اسپتال ننھنے بچوں کی صحت کے ضامن رانا ثناء اللہ خان اور عابد شیر علی کی توجہ کا منتظر
اسپتال کا نجی صفائی و سکیورٹی کا عملہ تنخواہوں سے محروم کیوں؟؟؟
Maryam Nawaz SharifPunjab Healthcare Commission - PHC Children Hospital Faisalabad #everyonefollowers #everyonehighlights
فیصل آباد میں تیز بارش ، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی
عید کے دنوں میں ڈاکوں کی اندھا دھند ڈکیتیاں
سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل قربانی کا گوشت لینے چلے گئے
ریجنل پولیس آفیسر ڈاکٹر عابد خان میدان میں آ گئے
مسجد کی موٹر اور راہگیر سے سگریٹ کی ڈبیاں تک چھینی گئی
تفصیل جانئیے ویڈیو میں
خدمت خلق کا جذبہ آج بھی اچھے پولیس افسران و ملازمان میں ہے جس کی مثال محرر تھانہ سول لائن نے اس طرح قائم کی تھانہ سول لائن کے محرر کاشف علی نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی پروفیسر مدثر کی گم ہوئی اشیاءڈیڑھ ہفتے میں تلاش کر کے واپس لوٹادیں زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر مدثر اپنا بیگ جنرل بس سٹینڈ پر بھول گئے تھے پروفیسر کے بیگ میں لیب ٹاپ۔پرس اور ساٹھ ہزار نقدی تھی سامان اور نقدی واپس کرنے پر پولیس کیلئے عزت بڑھ گئی اس محرر نے عوام کا دل جیت لیا ہے
سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر تھانہ ملت ٹاؤن پولیس کی کاروائی
پولیس نے موقع پر پہنچ کر بوتلیں چوری کرنے والے ملزمان ارشد ولد رمضان اور کاشف ولد انور مسیح کو گرفتار کر لیا،
مزدا ڈرائیور غلام شبیر ولد عابد جس نے ون وے کی خلاف ورزی کی اس کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا.
پولیس ٹیم کی بوتلیں چوری کرنے والے باقی ملزمان کی تلاش جاری.
کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت ہرگز نہ ہے