DAILY NAWAI BARQ GROUP

  • Home
  • DAILY NAWAI BARQ GROUP

DAILY NAWAI BARQ GROUP Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DAILY NAWAI BARQ GROUP, Media/News Company, .

28/12/2021

نواۓ برق گروپ پاکستان

25/12/2021

شیخوپورا سے منیر مغل کی رپورٹ
نواۓ برق گروپ پاکستان

20/12/2021

منیر مغل سے
گوجرانوالہ تھانہ گکھڑ منڈی پولیس کی کارروائی
1کس پتنگ فروش گرفتار۔15سو پتنگیں اور2سو کیمیکل ڈور کی گوٹیں برآمد۔
پتنگیں اڑانے اور بیچنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
آفیسر کیپٹن (ر) سیّد حماد عابد
گوجرانوالہ () سٹی پولیس آفیسرکیپٹن (ر) سیّد حماد عابد نے ضلع بھر میں پتنگیں بنانے والوں،پتنگیں اڑانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔احکامات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ گکھڑ منڈی سب انسپکٹر محمد ریاض نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ دوران گشت و ناکہ بندی مخبر خاص کی اطلاع پر اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کس ملزم احتشام رشید کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پندرہ سو پتنگیں اوردو سو کیمیکل ڈور کی گوٹیں برآمدکرلیں۔ گرفتار ملزم نے دورانِ تفتیش انکشاف کیا کہ وہ دوسرے اضلاع سے پتنگیں اور ڈوریں خرید کر گوجرانوالہ لاتا اور بعد ازاں گوجرانوالہ کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کا سامان فروخت کرتا۔اس موقع پر سٹی پولیس آفیسرکیپٹن (ر) سیّد حماد عابد نے کہا ہے کہ اِنسانی جانوں کی حفاظت ضلعی پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،پتنگ بازی جان لیوا کھیل اور معصوم جانوں کا قتل عام ہے۔اُنہوں نے کہا کہ پتنگیں اڑانے اور بیچنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں ان کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔سٹی پولیس آفیسر کیپٹن (ر) سیّد حماد عابد نے اعلی کاکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ گکھڑ منڈی سب انسپکٹر محمد ریاض اور انکی پولیس ٹیم کو شاباش دی

18/12/2021

گوجرانوالہ چوہدری عمر اویس مہر سے
تھانہ دُھلے پولیس کی شاندار کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش امجد بازیگر گرفتار
ملزم سے ڈیڑھ کلو گرام سے زائد چرس برآمد،
زیر دفعہ 9C مقدمہ درج ، ایس ایچ تھانہ دُھلے عرفان منور بھنڈرسٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ سید حماد عابد رضا کی ہدایات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری، منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والا بدنام زمانہ منشیات فروش امجد بازیگر تھانہ دُھلے پولیس کے شکنجے میں
ایس ایچ او تھانہ دُھلے کرائم فائٹر عرفان منور بھنڈر نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش امجد بازیگر کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 1 کلو 620 گرام چرس برآمد کر کے زیر دفعہ 9C مقدمہ درج رجسٹرڈ کر کے جوڈیشل بھیج دیا، ایس پی سٹی ڈویژن محمد ارسلان شاہ زیب ایس ڈی پی او سرکل ماڈل ٹاؤن منصور الٰہی اور ایس ایچ او تھانہ دُھلے کرائم فائٹر عرفان منور بھنڈر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری رکھیں گے، منشیات فروشی لعنت اور معاشرتی روگ ہے، منشیات نوجوان نسل کے مستقبل کی قاتل ہے۔ جو بھی جرائم میں ملوث پایا گیا سیدھا جیل جائے گا،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،
، عرفان منور بھنڈر SHO

18/12/2021

گوجرانوالہ۔۔(محمد عمراویس مہر سے)میٹروپولیٹن کارپوریشن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیئے گئے گرین بیلٹ پر قبضہ مافیا کا راج گوجرانوالہ کا علاقہ شاھین آباد حلقہ پی پی 57 مین جی ٹی روڈ گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول تعلیم النساء کے مین گیٹ پر مچھلی فروخت ہونے لگی ۔دوکانداروں ۔فٹ پاتھوں پرمنھتلی سسٹم کے زریعے وارے نیارے شہربھرمیں جگہ جگہ ناجائزتجاوزات کی بھرمار ایڈمنسٹریٹر۔ڈپٹی کمشنر۔چیف آفیسرکے احکامات ہوامیں اڑادیے گئے تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ناجائزتجاوزات کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات جاری کررکھے ہیں مگرمیٹروپولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ کی برانچ میں کرپشن لوٹ مار کاراج قائم ہے جس کی بدولت تجاوزات قائم کرنے والوں سے ماہانہ روپے اکھٹے کیے جارہے ہیں گوجرانوالہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نے مین جی ٹی روڈ پر انتظامیہ کی ملی بھگت سے گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول تعلیم النساء شاہین آباد کو مچھلی منڈی اور فروٹ منڈی میں تبدیل کردیا گیا ہے اور ریڑی بانوں نے انتظامیہ کی ملی بھگت سے یوٹرن اور سارا سروس روڈ ٹریفک کے لیے بند ہوتا ہے جس سے بچوں کی تعلیم نظام کے ساتھ ساتھ سارا روڈ ٹریفک کے لیئے جام ہوتا ہےجس سے پیدل جانے والے شہریوں کو سخت دشواری پیش آتی ہے اہل علاقہ شاھین آباد سراپا احتجاج ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ ہماری بچیوں نے سکول جانے کے لیئے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اہل علاقہ نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے فوری نوٹس لے کر روڈ کو خالی کروائے جائے

18/12/2021

گوجرانوالہ سے منیر مغل کی رپورٹ تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن تھانہ پیپلز کالونی کی تھانہ کامونکی کی اعلی کاروائی شیشہ کیف کے خلاف کاروائیاں جاری

13/12/2021

گوجرانوالہ سے منیر مغل کی‌ روپوٹ نوائے برق نیوز
پاکستان گروپ

13/12/2021

فیصل آباد سے منیر مغل کی‌ روپوٹ نوائے برق نیوز
پاکستان گروپ

09/12/2021

گوجرانوالہ سے عمر اویس کی‌ روپوٹ نوائے برق نیوز
پاکستان گروپ

06/12/2021

گوجرانوالہ سے عمر اویس کی‌ روپوٹ کی‌ نوائے برق نیوز
پاکستان گروپ

01/12/2021

گوجرانوالہ کے نجی کالج میں ڈائریکٹر سلیم بچوں کے داخلے حراپ کرنے لگا اپ اور بلاوجہ بچوں کو کالج سے نکال دیتا ہے اور بعد میں ان سے پانچ ہزار روپے فائن مانگتا اور پھر آپ کو کالج آنے کی اجازت دوں گا گا
نجی کالج کا ڈائریکٹر سلیم غریب بچو کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ بن گیا جو بچوں کو داخلے کی فیس لے کے آپس میں بچو کے جھگڑے کروا کر نکال دیتا ہے اور داخلے کی فیس ہرپ کرجاتا ہے بعد میں جب فیس لینےجاتے ہیں کبھی کہتے ہیں ہیڈ آفس والوں نے واپس کرنی ہے کچھ دن تو اس طرح چکر لگاتے رہتے ہیں سلیم صاحب کو کوئی سفارش کروائی جائے تو انہیں بھی بولتے ہیں ‏ ہیڈ آفیس والوں نے کرنی ہے تو چکر پر چکر لگاتے ہیں اور بعد میں جب ایپلیکیشن کا کہتے ہیں تو ایپلیکیشن کے بعد بھی وہ دھمکیاں لگاتے ہیں جاو جو ہوتا ہے کرلو میں نے کوئی فیس کے پیسے واپس نہیں کرنے جاو جو ہوتا ہے کرلو میں کچھ نہیں سمجھتا اعلیٰ حکام کو جو ہوتا ہے جا کےکرو ورنہ اب آپ کالج ائے تو میں آپ پر ایف آئی آر کروا دوں گا اور بچوں کا کہنا تھا اہل حکام سے اپیل کی جاتی ہے ڈائریکٹر سلیم سے ہمارے حق حلال کے پیسے واپس کروائے جائیں ہم دوسرے کالج میں داخلہ لے سکیی اور ایسے کالج کو فورا بند کیا جائے جس سے بچوں کا مستقبل خراب ہو اور جو بچے ایک یا دو دن کالج نہ آئے تو انہیں بولتا ہے پانچ ہزار روپئے مجھے فائن دو تو پھر آپ کو کالج رکھوں گا وزیراعلی پنجاب اور اور صوبائی وزیر تعلیم نوٹس لے بچوں کی اپیل گوجرانوالہ

28/11/2021

نوائے برق گروپ پاکستان
جی خبر شامل کرتے ڈیرہ غازی خان سے ‌‌‌‌‌‌‌‌نمائندہ خصوصی کی رپورٹ اور سے نوائے برق کی نمائندگی حاصل کرنے کے لئے خواہشمند مرد خواتین حضرات رابطہ کریں 03126400968

28/11/2021

نوائے برق گروپ پاکستان
گوجرانوالہ
جی خبر شامل کرتے گوجرانوالہ نمائندہ خصوصی کی رپورٹ اور سے نوائے برق کی نمائندگی حاصل کرنے کے لئے خواہشمند مرد خواتین حضرات رابطہ کریں 03126400968

27/11/2021

نوائے برق گروپ پاکستان
گوجرانوالہ
جی خبر شامل کرتے رسول نگر سے محمد عمراویس مہر کی رپورٹ اور سے نوائے برق کی نمائندگی حاصل کرنے کے لئے خواہشمند مرد خواتین حضرات رابطہ کریں 03126400968

25/11/2021

نوائے برق گروپ پاکستان
گوجرانوالہ
جی خبر شامل کرتے ڈیرہ غازی خان سے نمائندہ خصوصی کی رپورٹ اور سے نوائے برق کی نمائندگی حاصل کرنے کے لئے خواہشمند مرد خواتین حضرات رابطہ کریں 03126400968

23/11/2021

نوائے برق گروپ پاکستان
گوجرانوالہ
جی خبر شامل کرتے رسول نگر سے یونس مہر کی رپورٹ اور سے نوائے برق کی نمائندگی حاصل کرنے کے لئے خواہشمند مرد خواتین حضرات رابطہ کریں 03126400968

نواۓ برق نیوز گروپ پاکستان
17/11/2021

نواۓ برق نیوز گروپ پاکستان

16/11/2021

نواۓ برق نیوز گروپ پاکستان

نواۓ برق گروپ 03126400968
16/11/2021

نواۓ برق گروپ
03126400968

نواۓ برق گروپ پاکستان
16/11/2021

نواۓ برق گروپ پاکستان

10/11/2021

نواۓ برق نیوز پاکستان گروپ

09/11/2021

نواۓ برق گروپ نیوز پاکستان

Address


Telephone

+923126400968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAILY NAWAI BARQ GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share