Qari Saqib Ali Official

  • Home
  • Qari Saqib Ali Official

Qari Saqib Ali Official Recite the holy quran

05/11/2023

*ڈرون مناظر*✨🇸🇩🙌🏻

*طوفان الا قصی ملین مارچ*

*شعبہ نشر و اشاعت ضلع لاہور*

05/11/2023
03/11/2023

آقا آ جائیے منتظر سارا جہان ہے

30/10/2023

اپنوں کو ہی معاف کرنا پڑتا ہے

20/10/2023

ماشاءاللہ قاری منصور جمعہ مصری کی تلاوت ماشاءاللہ

16/10/2023

یارب دل ❤️ مسلم کو زندہ تمنا دے ۔،یارب دل ❤️ مسلم کو زندہ تمنا دے ۔،

15/10/2023

فلسطینی بچہ اپنے تباہ شدہ گھر کے باہر بیٹھ کر قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے یا اللہ اسکی مدد فرما😭۔ اللھم انصر الاسلام و المسلمین فی فلسطین😰

15/10/2023

ح م ا س کی فورسز نے بھی یا رسول اللّٰه ﷺ کا نعرہ لگایا پھر حملہ کیا

یااللّه ہمارے پیارے فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لئے فرشتے نازل فرما جیسے تو نے صحابہ کرام کی مدد کے لئے بدر و احد کے میدان...
07/10/2023

یااللّه ہمارے پیارے فلسطینی بھائیوں کی مدد کے لئے فرشتے نازل فرما جیسے تو نے صحابہ کرام کی مدد کے لئے بدر و احد کے میدان میں بھیجے تھے

07/10/2023

قادیانی کافر کی سازش بہت اہم ویڈیو دیکھیں اور شیئر کریں شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا 💕💖❤️💞👆 اپنے نبی کریم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی واسطے ہر مسلمان تک پہنچائیں۔۔۔۔۔۔ قادیانی کائنات کے بدترین بدبودار مرتد زندیق خنزیر کافر تھے ہیں اور ہمیشہ رہیں گیں💯
تاجدار کائنات ختمِ نبوت 🙌❤
زندہ باد🙌❤

05/10/2023

استاد کا ادب ترقی کا سبب ہے❤️
استاد کی عظمت کو کل بھی سلام تھا آج بھی ہے اور آئندہ بھی سلام۔۔۔۔۔
استاد بادشاہ نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔
مگر
بادشاہ بنا دیتا ہے۔۔۔۔۔۔
اپنے استاد کی عزت کرو
کیونکہ آج آپ جو بھی ہیں انہیں کی بدولت ہیں
استاد کو عزت دو❤️

اللہ پاک ہمارے اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین عافیت والی درازی عمر بالخیر عطا فرمائے آمین 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻

اقوال علامہ اقبال
02/10/2023

اقوال علامہ اقبال

01/10/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

سخت کلامی اور دل آزاری
آگ کے شعلے کی طرح ہیں
جو ہمیشہ کے لۓ داغ چھوڑ جاتے ہیں
لہذا لہجے اور رویے کا خیال رکھیں
بات کرتے ہوئے احتیاط برتیں
اور رشتوں کو بچائیں

اللہ عزوجل آپ پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرمائے

آمین بجاہ النبی الامین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی جنیں سُن کے دل شاد ہوتا رہے گاخدا اھلسنت کو آباد رکھے محمد کا میلاد ہوتا رہے گاگدا ہے جو شا...
27/09/2023

صدائیں درودوں کی آتی رہیں گی
جنیں سُن کے دل شاد ہوتا رہے گا

خدا اھلسنت کو آباد رکھے
محمد کا میلاد ہوتا رہے گا

گدا ہے جو شاہِ امم کی گلی کا
اسے کوئی طعنہ نہ دے مفلسی کا

وہ اجڑا نہیں ہے کرم ہے سخی کا
حقیقت میں آباد ہوتا رہے گا

نوائے ظہوری ثنائے نبی ہے مرا
دین وایماں رضائے نبی ہے

جو محروم لطف وعطائے نبی ہے
وہ ناکام وناشاد ہوتا رہے گا

❤اللہ❤دل کرتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھو تو قرآن میرے دل میں اترے۔۔جیسے مومنین کے  دل میں اترتا ہے،میرا دل بھی کانپے،میری رو...
25/09/2023

❤اللہ❤
دل کرتا ہے کہ جب میں قرآن پڑھو
تو قرآن میرے دل میں اترے۔۔
جیسے مومنین کے دل میں اترتا ہے،
میرا دل بھی کانپے،
میری روح بھی اپنی رب سے ملنے کے لئے تڑپے مجھے بھی میرا رب کہے!
""فأدخلیی فی عبدی""
میری بھی آنکھ سے آنسُو نکلے،
میں بھی جب قرآت کروں تو اس کی حلاوت دلوں کو پگھلائے
اور میں چنے ہوئے لوگوں میں سے ہو جاؤں۔۔۔۔۔

24/09/2023

اہمیّت نماز

عبداللّٰه بن مسعود ؓ کہتے ہیں: میں نے رسول اللّٰه ﷺ سے پوچھا کہ اللّٰه تعالیٰ کی بارگاہ میں کونسا عمل زیادہ محبوب ہے؟؟؟

آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنے وقت پر نماز پڑھنا، پھر پوچھا، اس کے بعد، فرمایا والدین کے ساتھ نیک معاملہ رکھنا۔ پوچھا اسکے بعد؟؟؟ آپ نے فرمایا کہ اللّٰه کی راہ میں جہاد کرنا۔"

[صحیح بخاری 527]

22/09/2023

آنکھوں کا وائیرس آشوب چشم کی وبا سے محفوظ رہنے کے لیے بہت اہم ویڈیو

22/09/2023

جمعہ مبارک ❤
اے میرے رب تمام دعائیں ہمارے حق میں قبول فرما آمین

21/09/2023

گیارہویں سالانہ 12 روزہ نورانی محافل کی تیسری نشست دربارِ عالیہ بابا جی سائیں حاضر حضور
خطاب ضیاء المصطفیٰ قمر سیالوی صاحب، تلہ کنگ

وہ نبیوں میں نبی ایسے امام الانیاء ٹھر ے♥️حسینوں میں حسیں ایسے کہ محبوب خُدا ٹھر ے❤️
18/09/2023

وہ نبیوں میں نبی ایسے امام الانیاء ٹھر ے♥️

حسینوں میں حسیں ایسے کہ محبوب خُدا ٹھر ے❤️

🌙چن چڑیا آمنہ دےلال دا 💞تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو🌺ربیع الاول کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو🌟💚سرکار کی آمد مرحبا مرحبا❤️
17/09/2023

🌙چن چڑیا آمنہ دےلال دا 💞

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو🌺
ربیع الاول کا چاند 🌙 بہت بہت مبارک ہو🌟

💚سرکار کی آمد مرحبا مرحبا❤️

13/09/2023

الله اکبر ۔۔۔۔۔سُنیوں کے امام,سُنیوں کی جان, امامِ عاشقاں,قاطعِ نجدیت و رافضیت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے پُرکیف مناظر. بریلی شریف انڈیا۔۔۔۔ضرور دیکھیئے۔۔۔

12/09/2023

یہی کہتی ہے بلبلِ باغِ جناں کہ رضاؔ کی طرح کوئی سِحر بَیاں
نہیں ہِند میں واصفِ شاہِ ہُدیٰ مجھے شوخیِ طبعِ رضاؔ کی قسم

Address


Telephone

+923111548424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Saqib Ali Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share