عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ

  • Home
  • عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ This Organization is made to raise awareness in Muslims regarding Finality of Prophethood of HAZRAT

22/02/2024
11/02/2024

“قادیانیوں سے معاشرتی اور معاشی بائیکاٹ”

13/08/2023

حضرت عیسیٰ علیہ الصلوٰۃ السلام کی حیات،رفع اور قربِ قیامت میں نزول کا عقیدہ امت مسلمہ کا متفقہ،اساسی اورلازمی عقیدہ ھے

24/08/2022

آج کا پیغام ختم نبوت

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ کا ماہانہ اجلاس مسجد حضرت ابوذر غفاری (رض)  محلہ حضرت امیر معاویہ (رض) چوک میں بروز ات...
18/01/2022

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ کا ماہانہ اجلاس مسجد حضرت ابوذر غفاری (رض) محلہ حضرت امیر معاویہ (رض) چوک میں بروز اتوار 16 جنوری 2022 کو بعد از نماز مغرب منعقد ہوا۔۔
اجلاس کی صدارت ناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ جناب قاری عامر شہزاد صاحب نے کی۔
اجلاس میں تمام خادمین ختم نبوت کانفرنس کی حوصلہ افزائی کے لیےاعزازیے کا انتظام بھی کیا گیا تھا۔
شرکاء میں سے کئی افراد نے ختم نبوت خط و کتابت تحریری کورس اور چناب نگر کے سالانہ کورس میں شرکت کرنے کا عزم کا اظہار کیا۔
اجلاس کے تمام حاضرین نے آئیندہ بھی عقیدہ ختم نبوت کی بھرپور خدمت کے عزم کا ارادہ کیا۔
اجلاس کے آخر میں مرکزی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مولانا اکرم طوفانی صاحب کی مغفرت کے لیے دعا کی گئ۔
اسی طرح مولانا عبد الرحمن صاحب (عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں فتو عبدالرحیمہ) کی صحتیابی کے لیے بھی دعا کی گئی۔

09/01/2022

خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف میانوالی کے پرانے ساتھی اور عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوۃ کی مجلس شوری کے تا حیات رکن حاجی سیف الرحمٰن رحمۃاللہ علیہ (بہاولپور) والے انتقال کرگئے ہیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ بعد نماز عشاء مرکزی جنازہ گاہ ختم نبوت چوک بہاولپور میں ادا ہوگی احباب سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور بلندی درجات کی دعاؤں کی درخواست ہے

02/01/2022
29/12/2021

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو کے تمام یونین کونسلز کے نظماء ونائب نظماء ومعاونین کو اطلاع دیجاتی ھیکہ کل بروز جمعرات !بتاریخ 30/12/2021
بوقت 2:00 کو ایک اھم اجلاس بلالیا گیا ھے ♥جسمیں تمام حضرات اپنا شرکت یقینی بنائیں
اجلاس کا ایجنڈا ! ماہ نومبر ودسمبر کی کارگزاری ؛مارچ میں ھونے والے چناب نگر کورس ؛موجودہ اھم مسئلہ ابوبکر خدابخش نتھوکہ پر بحث !
بمقام !چارسدہ روڈ خزانہ شوگر ملز PCS سکول 🌷
منجانب !مجاھد ختم نبوت مولنا بصیر خان حقانی صاحب ناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹاؤن ٹو❤

24/11/2021

منکرینِ تاجدارِ ختم نبوت و عقیدۂ ختم نبوت
(قادیانی گروپ/لاھوری گروپ)
کی اک وجۂ تکفیر حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام سے انکار بھی ھے

40واں سالانہ عظیم الشان دو روزہ ختم نبوت کانفرنس مسلم کالونی چناب نگر چنیوٹ۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے صوبائی امیر محتر...
29/10/2021

40واں سالانہ عظیم الشان دو روزہ ختم نبوت کانفرنس مسلم کالونی چناب نگر چنیوٹ۔
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے صوبائی امیر محترم مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی صاحب سٹیج پر۔جلوہ افروز

27/10/2021

چلو چلو چناب نگر چلو

24/10/2021

چھٹی سالانہ ختم نبوت کانفرنس گاؤں ککڑ
قاری اکرام الحق صاحب

20/10/2021

صرف 3دن بعد

20/10/2021

احباب تشہیری مہم کاحصہ بن کر شکریہ کا موقع فراہم کیجئے

20/10/2021

ان شاءالله الرحمن
کون کون شرکت کرے گا کمینٹ میں حاضری لگائیں

تشہیری مہم بسلسلہ ختم نبوت کانفرنس گاؤں ککڑ یوسی کنکولہ بتاریخ 24 اکتوبر بروز اتوار
20/10/2021

تشہیری مہم بسلسلہ ختم نبوت کانفرنس گاؤں ککڑ یوسی کنکولہ
بتاریخ 24 اکتوبر بروز اتوار

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ کا ماہانہ اجلاس مسجد حضرت ابوذر غفاری (رض)  محلہ حضرت امیر معاویہ (رض) میں بروز جمعہ 1...
16/10/2021

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ کا ماہانہ اجلاس مسجد حضرت ابوذر غفاری (رض) محلہ حضرت امیر معاویہ (رض) میں بروز جمعہ 15 اکتوبر 2021 کو بعد از نماز مغرب منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت ناظم عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ جناب قاری عامر شہزاد صاحب نے کی۔
اجلاس میں 24 اکتوبر کو ہونے والی گاوں میں ختم نبوت کانفرنس کے بارے میں مشاورت کی گئ۔

اجلاس میں کانفرنس کی کامیابی کے لیے تمام شرکاء حضرات نے اپنی قیمتی آراء حاضرین کے سامنے پیش کیں جن پر مشاورت کی گئی۔

اسی طرح کانفرنس کی تشہیر سے متعلق خدمت بھی معزز کارکنان ختم نبوت کے حوالے کی گئیں

چھٹی سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس بمقام امیر معاویہ چوک نزد جامع مسجد حضرت ابوذر غفاری گاؤں ککڑ پشاور
05/10/2021

چھٹی سالانہ عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس
بمقام امیر معاویہ چوک نزد جامع مسجد حضرت ابوذر غفاری گاؤں ککڑ پشاور

16/09/2021

چلو چلو چناری چلو

Address


Telephone

+923452040088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت گاوں ککڑ:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share