Crona Virus Updates

  • Home
  • Crona Virus Updates

Crona Virus Updates Three things in Life -Your Health ,Your Mission , and the People you love Stay at home and care thes

راولپنڈیپیرودھائی کے علاقہ بدر کالونی میں 1شخص کے کرونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع،بدر کالونی پیرودھائی میں محمد شریف نامی ...
13/04/2020

راولپنڈی

پیرودھائی کے علاقہ بدر کالونی میں 1شخص کے کرونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع،

بدر کالونی پیرودھائی میں محمد شریف نامی شخص میں کرونا کی تصدیق،

ایس پی راول رائے مظہر اقبال کی ہدایت پر ایس ایچ او پیرودھائی جواد شاہ نفری کے ہمراہ فوری موقعہ پر پہنچ گئے،

محکمہ صحت کی ٹیم نے 55 سالہ شریف نامی شخص کو فوری راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی منتقل کر دیا ، پولیس

ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی نے متاثرہ شخص کے گھر اور گلی کو دونوں اطراف سے سیل کر دیا،گلی کے اطراف میں پولیس تعینات،

لوگوں سے اپیل ہے اپنے اور اپنے پیاروں کی زندگی اور خوشیوں کی خاطر گھروں میں رہیں،رائے مظہر اقبال ایس پی راول ڈویژن

ترجمان راولپنڈی پولیس

13/04/2020
01/04/2020

The Government of Pakistan brings yet another revolutionary service for its people. Whatsapp Corona Helpline in 7 local languages. NHSRC & Digital Pakistan collaborated to bring awareness and education to all corners of Its nation.

Learn about Corona, its symptoms and how to protect yourself. You can also assess your own risk of having corona virus, find labs for testing, see today's stats and even watch informational videos in your local languages.

Message "Hi" to +923001111166 or click here: https://api.whatsapp.com/send?phone=923001111166&text=Hi

میرے خیال میں لوگوں کا غیر محتاط طرز عمل دیکھ کر اس طرز کے انتظامات تک نوبت آ رہی ہے, براہ کرم اپنے پیاروں کے کے لیے خود...
27/03/2020

میرے خیال میں لوگوں کا غیر محتاط طرز عمل دیکھ کر اس طرز کے انتظامات تک نوبت آ رہی ہے, براہ کرم اپنے پیاروں کے کے لیے خود کش بمبار مت بنیں جہاں تک ممکن ہے احتیاط کیجئے تا کہ کل کف افسوس نہ ملنا پڑے,

قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کورونا وائرس کے تناظر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے احکامات کے موضوع پر...
26/03/2020

قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کورونا وائرس کے تناظر میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے احکامات کے موضوع پر دو روزہ سیریز کا پہلا لیکچر آج 26 مارچ رات 7 بجے چینل 24 پر ملاحظہ فرمائیں، دوسرا لیکچر 27 مارچ کو رات 7 بجے آن ائیر ہوگا، 27 مارچ کو ملک وملت کی سلامتی اور وبا سے نجات کے لئے خصوصی دعا بھی ہوگی

ڈاکٹر قادری یوٹیوب چینل، منہاج ٹی وی آفیشل فیس بک پیج اور ڈاکٹر محمد طاہر القادری فیس بک پیج
Live On: www.youtube.com/DrQadri
Live On :https://facebook.com/TahirulQadri

Live stream:www.minhaj.tv

Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri is a prolific author and researcher. He has authored around 1000 books out of which 600 books have been published....

اللہ جزائے خیر دے ان باسیاں بیروٹ کے لوگوں کوکوہالہ میں پھنسے ہزاروں کشمیری لوگوں کو کھانا دے کر بھائی چارے کا ثبوت دیاا...
25/03/2020

اللہ جزائے خیر دے ان باسیاں بیروٹ کے لوگوں کو
کوہالہ میں پھنسے ہزاروں کشمیری لوگوں کو کھانا دے کر بھائی چارے کا ثبوت دیا
اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں جنت کمائیں
شکریہ ائلیان باسیان بیروٹ

25/03/2020

5 point views about corona

24/03/2020

www.who.it

Our flagship report maps health trends, charts progress towards achieving health goals and provides an advance base for health policy

24/03/2020

رائے ونڈ محل کا احاطہ 1700 ایکڑ یا 13600 کنال ہے۔

بحریہ ٹاؤن لاہور میں واقعہ بلاول ہاؤس کے رقبہ کے اعداد وشمار دستیاب نہیں ہو سکے۔ البتہ یہاں دس ہزار کے قریب افراد رہ سکتے ہیں۔

بنی گالہ ہاؤس کا رقبہ چار سو کنال ہے ۔

تینوں محلات بم پروف ہیں، 20 سے 30 انچ موٹی دیواریں حفاظتی طورپر بنی ہوئی ہیں، ان میں تیسرے درجے کا حفاظتی نظام موجود ہے۔ اس کے علاوہ ان میں چھوٹے جیٹ طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کے لئے لینڈنگ کی بھی گنجائش ہے۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ان تینوں محلات میں گنتی کے بس پانچ سات بندے ہی رہتے ہیں۔ جنہیں پاکستان کے لوگ اتنا چاہتے ہیں کہ وقت آنے پر انکی خاطر اپنے عزیز سے عزیز ترین رشتہ کو بھی بھول جاتے ہیں۔ ۔ان کی گاڑیوں کے آگے پیچھے یوں گھومتے ہیں جیسے یہ آسمان سے اتری ہوئی کوئی مخلوق ہوں۔ان پہ جان چھٹکتے ہیں۔کچھ تو ان کے خاندان کے مرے ہوئے لوگوں کو بھی زندہ سمجھتے ہیںں۔جسکا اظہار موقع ملنے پر کڑی سے کڑی دھوپ میں اکٹھے ہو کر زندہ ہے ۔زندہ ہے کہ صدائیں لگا کر کرتے ہیں۔
آج وقت آ گیا ہے کہ اپنے چاہنے والوں کی اس اندھی عقیدت کے بدلےان محلات کے باسی اپنی قوم کی محبت میں جسکا یہ ہر وقت دم بھرتے ہیں اپنے محلات کو قرینطینہ سنٹرز میں بدل کر قوم کی محبت کا قرض چکائیں کہ
"رسم دنیا بھی ہے موقع بھی ہے دستور بھی ہے"

24/03/2020
اے اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا🤲😭...
23/03/2020

اے اللہ جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥
ایسی بھیانک موت سے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمانا🤲
😭🙏🙏

غور فرمائیں
23/03/2020

غور فرمائیں

23/03/2020

مظفرآباد گذشتہ چوبیس گھنٹے کی دوران آزاد کشمیر بھر میں مزید سولہ کورونامشتبہ کیسز آئے ڈاکٹر ندیم فوکل پرسن ہیلتھ ایمرجنسی آزاد کشمیر
مظفرآباد نئے کیسز میں میرپور سے پندرہ مشتبہ کیسز آئے جن میں تیرہ زائرین شامل ہیں ڈاکٹر ندیم
مظفرآباد میرپور میں دو مشتبہ کیسز ٹریول ہسٹری کے ساتھ ہیں ڈاکٹر ندیم
مظفرآباد ایک مشتبہ کیسز ضلع حویلی سے بھی درج کیا گیا۔ ڈاکٹر ندیم
مظفرآباد تمام سولہ کورونامشتبہ افراد کے ٹیسٹ این آئی ایچ کو بھجوا دیئے گئے ہیں ڈاکٹر ندیم
مظفرآباد۔ گزشتہ روز بھیجے گئے چار ٹیسٹوں کے رزلٹ بھی تاحال موصول نہیں ہوئے ڈاکٹر ندیم
مظفرآباد اب تک کل بیس کورونامشتبہ کیسز کے رزلٹ آنا باقی ہیں ڈاکٹر ند یم
مظفرآباد اب تک کل ساٹھ افراد کے ٹیسٹ ہوئے انتالیس نیگٹو آئے ڈاکٹر ندیم
مظفرآبادصرف ایک کورونا پازٹیومریض گزشتہ ہفتے سے ہسپتال داخل اور روبصحت ہے ڈاکٹر ندیم

23/03/2020

‏آج پوری دنیاکہ رہی کہ ہاتھ دھوئیں حالانکہ ہمارےنبی(ص) نےچودہ سوسال پہلےہی یہ بتادیاتھاجب صبح اٹھوتوتین بارہاتھ دھو،کھاناکھانے سےپہلےاورکھاناکھانے کےبعد ہاتھ دھو،اوروضوکرتے ہوئے تین بارہاتھ دھو،اگردیکھاجائےتویہ دن میں 22مرتبہ ہاتھ دھونابنتاہے،سچ یہی ہےکہ نبی(ص)کی ہرسنت میں خیرہے۰

سوشل میڈیا پر آج کل یہ تین تصاویر کروناوائرس کے حوالے سے تیزی سے گردش کررہی ہیں۔👇 : اس تصویر کو دیکھیے، اس میں بہت سے تا...
23/03/2020

سوشل میڈیا پر آج کل یہ تین تصاویر کروناوائرس کے حوالے سے تیزی سے گردش کررہی ہیں۔👇

: اس تصویر کو دیکھیے، اس میں بہت سے تابوت دیکھے جاسکتے ہیں، کہتے ہیں کہ یہ اموات کرونا سے ہوئی ہیں، یہ بالکل غلط ہے، یہ 6 سال پرانی تصویر ہے جس میں جو تابوت نظر آرہے ہیں وہ کشتی ڈوبنے سے مر گئے ہیں۔

: آج کل یہ بات پھیل گئی ہے کہ یہ اٹلی کا صدر/وزیراعظم کرونا کی وجہ سے ہار مان کر رو رہا ہے یہ بھی غلط ہے، یہ برازیل کا صدر ہے، اور یہ قاسم سلیمانی کے واقعہ کے وقت کا ہے یہ تب رویا تھا۔

: اس میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے بازاروں میں مر رہے ہیں اور لوگ اسے ہاتھ تک نہیں لگا رہے ہیں، یہ بھی غلط ہے، دراصل یہ 2014 کی تصویر ہے جس میں لوگ ایک آرٹ پراجیکٹ کے لئے مرنے کی ایکٹنگ کررہے ہیں۔

#اب آتے ہیں اصل بات کی طرف، خدا کے لئے یہ جھوٹے اور غلط پوسٹ کرکے لوگوں کو ذہنی مریض نہ بنائے، ان میں بہت سے حساس لوگ بھی ہیں جو یہ تصویر دیکھ کر اور بھی ڈر جاتے ہیں۔ لوگوں میں حوصلہ پیدا کریں نہ ان کو ہراساں کریں۔۔ احتیاط اور حفاظتی اقدامات کی ترویج کریں ۔coppied
شکریہ۔😢

23/03/2020
خاکہ قابل غور ہے
23/03/2020

خاکہ قابل غور ہے

Address


Telephone

+923098899991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crona Virus Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share