Third Eye

Third Eye YB News is about happenings, events, accidents , incidents and all that happening around. It will talk about virul, trending an all that running around.

Be connected to this Pag3

15/11/2023

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس

23/08/2023

ڈیڑھ لاکھ علاج پر لگ گیا ، وزیراعلیٰ رسیدیں دیکھ کر حیران
آپ کا شوہر کیا کرتا ہے ؟ سر محنت مزدوری ۔۔۔
سارے پیسے واپس کریں گے ، اپنا نمبر لکھوائیں ۔۔۔
وزیراعلیٰ زندہ باد کے نعرے لگ گئے ، بزرگ خاتون کی دعائیں

21/02/2023

لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کاعلی الصبح چلڈرن اسپتال کااچانک دورہ
لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب نےچلڈرن اسپتال کےمختلف شعبوں کامعائنہ کیا
لاہور:چلڈرن اسپتال کےعملےکی بےحسی،مریض بچوں کوبےیارومددگارچھوڑرکھاتھا
والدین اپنےمریض بچوں کوہاتھوں کی مددسےمصنوعی سانس دےرہےتھے،
مریض بچوں کومصنوعی سانس دینےکےلیےمشینیں نہیں لگائی گئی تھیں،
بالائی منزل کادورہ کیاتووہاں وینٹی لیٹرمشینیں خالی پڑی تھیں،
مصنوعی سانس کےلیےمریض بچوں کوفوری طورپروینٹی لیٹرپرشفٹ کرایا.
لاہور:نگران وزیراعلیٰ پنجاب نےلاپرواہی پرچلڈرن اسپتال کےعملےکی سرزنش کی،
چلڈرن اسپتال میں ڈیوٹی پرموجودنہ ہونےوالےعملےکےخلاف محکمانہ کارروائی کاحکم،ذرائع
نگران وزیراعلیٰ نےچلڈرن اسپتال کےمعاملات کی بہتری کےلیےکل اجلاس طلب کرلیا،

20/02/2023

اسلامیہ کالج پشاور میں چوکیدار کے ہاتھوں لیکچرار کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج..

15/02/2023

حیدرآباد
سٹی اسکول قاسم اباد میں چھٹی کلاس کی طالبہ مومنہ ناریجو نے مبینہ طورپر خودکشی کے واقعہ نے رونگھٹے کھڑے کردئے،،
طالبہ نے اسکول کی تیسری منزل سے چھلانگ لگائی پولیس
خودکشی سے قبل طالبہ کوریڈرمیں کئی منٹ کھڑی سوچتی رہی پولیس
اسکول کا عملہ بچی کو اتارنے اور بچانے کے بجائے گفتگو میں قائل کرنے کی کوشش کرتا رہا،
طالبہ نے عملے کی بات کو ان سنی کرتے ہوئے چھلانگ لگادی،،
اسکول انتظامیہ کا دباو یا والدین کا دباو/ناراضگی ؟ یا
کوئی بچی کو بلیک میلک کررہا تھا کئی سوالات کھڑے کردئے
والدین اور اسکول انتظامیہ کا موقف دینے سے انکار
طالبہ بظاہر زہنی دباوکا شکارتھی ماہرنفسیات
سی سی ٹی وی فوٹیج ہونے کے باوجود سوشل میں نہں ڈالی جارہی،،

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔کراچی شاہراہ فیصل پر واقع نجی کوریئر آفس میں لندن بھیجے جانی...
11/02/2023

اے این ایف کا منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

کراچی شاہراہ فیصل پر واقع نجی کوریئر آفس میں لندن بھیجے جانیوالے پارسل سے 930 گرام ہیروئین برآمد
برآمدشدہ منشیات جیکٹس میں چھپائی گئ تھی ۔

پشاور میں نجی یونیورسٹی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے خیبر کے رہائشی ملزم سے 3 کلو 600 گرام چرس برآمد ۔

13/01/2023

لاہور ہال روڈ نالے کا لینٹر ٹوٹ گیا جانی
نقصان نہیں ہوا لوگ اپنی مدد کے آپ امدادی کارروائیوں میں مصروف۔

06/07/2022

بارشوں سے سیلابی ریلے اور بدلتی ہوئی صورتحال ہزاروں مویشی مارے گئے

Address


Telephone

+923214243382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Third Eye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share