Haqooq TV HD

Haqooq TV HD In the name of God, Most Gracious, Most Merciful.. Haqooq TV HD is all about the current national, I

10/06/2022
06/06/2022

𝙊𝙉𝙇𝙄𝙉𝙀 𝙏𝙖𝙭 𝙎𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚𝙨 𝙝𝙚𝙡𝙥𝙨 𝙮𝙤𝙪 𝙩𝙤 𝙁𝙞𝙡𝙚 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙄𝙣𝙘𝙤𝙢𝙚 𝙏𝙖𝙭 𝙍𝙚𝙩𝙪𝙧𝙣𝙨 𝙞𝙣 𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣.
𝙀𝙭𝙥𝙚𝙧𝙞𝙚𝙣𝙘𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙗𝙚𝙨𝙩 𝙤𝙛 𝙏𝙖𝙭𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 & 𝘽𝙪𝙨𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨 𝙨𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚𝙨𝙉𝙏𝙉 - Filler- SECP Company Registration- 𝙂𝙎𝙏 - 𝙏𝙧𝙖𝙙𝙚𝙢𝙖𝙧𝙠 Chamber of Commerce lisence- 𝘼𝙊𝙋/𝙁𝙞𝙧𝙢𝙨 - 𝘼𝙪𝙙𝙞𝙩 -𝙁𝘽𝙍 𝙉𝙤𝙩𝙞𝙘𝙚𝙨
𝘾𝙤𝙣𝙩𝙖𝙘𝙩 0348 4616229

25/05/2022

#




Online Tax Services

14/05/2022

میری پہلی اور آخری جماعت کالا کوٹ ہے اورمیرا عہدہ اس بار کی محبت کی مرہون منت ہے، جلد وکلاء پروٹیکشن کا قانون لاگو کیا جائے گا، وفاقی وزیرِقانون و انصاف اعظ...

https://www.youtube.com/channel/UCJ5SIoahDR78vSu5pZjA1_g For Jobs ,Admissions updates subscribe nd share my channel Frie...
11/05/2022

https://www.youtube.com/channel/UCJ5SIoahDR78vSu5pZjA1_g
For Jobs ,Admissions updates subscribe nd share my channel Friends 💙

The Purpose of this channel to provide All Updates worldwide level, Knowledge, information, Facts, True Stories, To the point facts , Current information, C...

05/05/2022

گجرات میں ایک نوجوان لڑکی کی لاش کے ساتھ زیادتی کا واقعہ مگر سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہہ پولیس نے محض دفعہ 297 کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے جسکی سزا 297. Trespassing on burial pl. CHAPTER XV - OF OFFENCES RELATING TO RELIGION 297. Trespassing on burial places, etc Whoever, with the intention of wounding the feelings of any person, or of insulting the religion of any person, or with the knowledge that the feelings of any person are likely to be wounded, or that the religion of any person is likely to be insulted thereby, commits any trespass in any place of worship or on any place of sculpture, or any place set apart for the performance of funeral rites or as a depository for the remains of the dead, or offers any indignity to any human co**se, or causes disturbance to any persons assembled for the performance of funeral ceremonies, shall be punished with imprisonment of either description for a term which may one year, or
with fine, or with both.

07/04/2022

ALHAMDULILLAH ❣
Constitution wins 🎓
Supremacy of law Win🎓🇵🇰 congratulations

31/03/2022

حکومت پاکستان کے قوانین کیمطابق ہر قسم کے کاروبار کی رجسٹریشن لازمی قرار دی گیٰ ہے۔ اپنے کاروبار کو رجسٹر کروانے اور کسی بھی قسم کی کاروایی سے بچنے کیلۓ فوری رابطہ کریں. اپنی کمپنی S.E.C.P اور F.B.R سے رجسٹرڈ کرائیں اور اپنے کاروبار کو قانونی تحفظ دیں اس کے علاوہ انکم ٹیکس ریٹرن،سیلزٹیکس ریٹرن ، لوگو اینڈ برانڈ رجسٹریشن کی رہنمائی انتہائی مناسب فیس کے ساتھ .
👈تمام قسم کے فیملی اور فوجداری مسائل / کورٹ میرج / فرم رجسٹریشن / ٹرسٹ رجسٹریشن, تمام قسم کی گاڑیوں کی ٹرانسفر / رجسٹریشن کسی بھی قسم کی قانونی مشاورت یا مقدمات کیلئےفوری رابطہ کریں
Company or Business Registration:
🎯 Private limited company.
🎯 AOP (partnership business)
🎯 Sole Proprietorship business.
Omaira Baig is the solution for all your taxation needs.
We also provide following services:
👉 .
👉 .
👉 / .WithholdingTaxreturns.
👉 (sole, partnership and ).
👉 .
👉 and .
👉 .
👉 WeBOCRegistration.
👉 .
👉 .
👉 . 👉Importexportlisence

Become Filer On Same Day
For Further information contact us.
FOR more Services and FOR More Information, kindly 📞 0348 4616229


آن لائن سروس کے لیے واٹس ایپ والے بٹن پر کلک کریں
Contact For Any Legal Matter
0348 4616229

25/03/2022
18/03/2022

تمام اہل اسلام کو شبِ برات مبارک 🤲🤲🤲 دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ پاک ہمیں اپنی برکتیں اور رحمتیں عطاء فرمائے آمین۔ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی بخشش فرمائے اور جو اس فانی دنیا سے رخصت ہو چکے انکی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲✨
ایڈووکیٹ عمیرہ بیگ

14/03/2022

Initiative step by punjab bar Council

10/03/2022

معذرت کے ساتھ ....! کیا سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان بار کونسل نے امانت چھینہ اور امجد اقبال جٹ کے قتل پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا۔۔۔؟ ملزمان کی گرفتاری ہوئی؟ ؟ ؟؟ ؟
اپنی کمیونٹی کے تحفظ کو تو یقینی بنا ناں سکے چلے ہیں سیاست دانوں کو تحفظ دینے ۔۔۔

02/03/2022

وزیراعظم عمران خان کا بے روزگار گریجویٹس کے لیے 30 ہزار روپے انٹرنشپ کا اعلان۔

25/02/2022

بات کرنے کا حسیں طور طریقہ سیکھا
ہم نے اردو کے بہانے سے سلیقہ سیکھا

21/02/2022

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ماہانہ سیلز ٹیکس ریٹرن جنوری 2022 کی فائلنگ کی تاریخ میں توسیع ۔ مراسلہ جاری

20/02/2022


کراچی(این این آئی)وفاقی وزیر قانون بیرسٹرفروغ نسیم نے خبردار کیاہے کہ جھوٹی خبر پھیلانے پر پانچ سال تک کی سزا ہوگی اور ضمانت بھی نہیں ملے گی،میڈیا تنقید کرنا چاہتا ہے تو بالکل کرے، لیکن فیک نیوز نہیں ہونی چاہیے،پیکا آرڈیننس کے تحت جعلی خبر دینے والے کی ضمانت نہیں ہوگی اور کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا،پیکا اور الیکشن کا آرڈیننس جاری ہوگیا ہے،

13/02/2022
01/01/2022

آسامیاں خالی کیوں رکھی گئیں؟ انصاف میں تیزی کیسے لائی جاسکتی ہے؟ وکلاء اس میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں؟ اپنی مثبت رائے کا اظہار کریں۔

‏دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کے لئے امن، سکون، صحت و تندرستی، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو۔ اللہ تبارک ت...
31/12/2021

‏دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کے لئے امن، سکون، صحت و تندرستی، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو۔ اللہ تبارک تعالٰی بے اولادوں کو اولاد عطاء فرمائیں. قرض داروں کا قرض اتارنے میں مدد فرمائیں. بے گھروں کو گھر، اچھے رشتوں کے متلاشی لوگوں کو اچھے رشتے، بیماروں کو صحت اور بے روزگاروں کو روزگار جیسی نعمت عطا فرمائیں. آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائیں اور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے۔ *آمین*
_طالبِ دعا_ :
*ایڈووکیٹ عمیرہ اصغر علی بیگ*
0348 4616229

02/12/2021

Proud of the performance of our legal education. Committee at the Punjab bar council.

21/11/2021
09/11/2021

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں
‎ ‎

28/10/2021
مصطفیٰﷺ جان رحمت پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام ‏عید میلادالنبی مبارک ❤️
18/10/2021

مصطفیٰﷺ جان رحمت پہ لاکھوں کروڑوں درود و سلام
‏عید میلادالنبی مبارک ❤️

10/10/2021

ایک عہد جو تمام ہوا 🖤🥀
انا للہ وانا الیہ راجعون😓
پاکستان آج پھر سے یتیم ہو گیا 😭
عظیم سائنسدان، فخر پاکستان، محسن پاکستان، پاکستان کے روح رواں کو اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آپ کی بے حساب بخشش فرمائے آمین یارب العالمین۔ 🤲

ڈاکٹر صاحب یہ قوم رہتی دنیا تک آپکی مقروض رہے گی

01/10/2021

Income Tax Return Service For All Pakistan
NTN urgent service and e-filing of income tax and sales tax returns are available for business professionals and salaried persons for minor fee.

Please visit our office without any documents but only CNIC and your cellphone and get your NTN within 30 minutes.

Our fee structure is very competitive and reasonable:

Income Tax Registration (NTN) ONE-DAY SERVICE: Rs. 1000 (Salaried Individuals)

Income Tax Registration (NTN ONE-DAY SERVICE): Rs. 2,000 (Proprietorship Firms)

Income Tax Registration (NTN ONE-DAY SERVICE): Rs. 6000 (Partnership Firms & Ltd Companies)

Income Tax Return e-filing: Rs. 3,000 to Rs. 5,000 (For Salaried Individuals)

Income Tax Return e-filing: Rs. 5,000 to Rs. 20,000 (For Proprietorship Business & Professionals)

Income Tax Return e-filing: Rs. 10,000 to 25,000 (For all Businesses with turnover above 5 Millions)

Withholding Tax e-filing of monthly statements: Rs. 2,000 to Rs. 5,000 per annum

GST Registration Documentation and Services: Rs. 50,000

SST Registration Documentation and Services: Rs. 7,000

Private Limited Company / Single Member Private Limited Company Formation: Rs. 15,000
Income Tax Refund Claim & Replies to Official Notices: Rs. 10,000

You are welcome to contact us for any service regarding Income Tax Registration (NTN), Income Tax Annual Return filing, Monthly WHT statement filing, Refund cases, Appeals, GST Registration and Monthly Filling
For More details Call and Whatsapp 0348 4616229

28/09/2021

پنجاب اسمبلی نے ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق قرآنی آیات اور احادیث ترجمے کے ساتھ سرکاری دفاتر میں آویزاں کرنے سمیت دیگر مطالبے کی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلیں۔

23/09/2021

تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
صدارتی آرڈیننس کے ذریعے کمرشل بجلی کے بلوں میں ٪5 سے ٪35 تک ٹیکس وصول کیا جائے گا. یہ ٹیکس صرف نان فائلرز سے وصول کیا جائے گا.انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ اپنے گوشوارے جمع کرانے اور فائلر ہونے کے لیے رابطہ کریں۔

For consultant Contact us 03484616229
NTN Registrstion + Income Tax Return ,Company Registrstion , Business , NGO

15/08/2021

We need some staff for our news channel.
Reporters
Crime Reporters
Special Reporters
Bureau chiefs
Camera Men
Anchors
Prankers
03214988522

15/08/2021

Haqooq TV is all about Currant National, International Issue, Youth Representation and all TV Program

15/08/2021

Its all about media.

13/08/2021

Jashn e Azadi Special Series!
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا ميری
زندگی شمع کی صورت ہو خدايا ميری
دُور دنيا کا مرے دم سے اندھيرا ہو جائے
ہر جگہ ميرے چمکنے سے اُجالا ہو جائے
ہو مرے دم سے يونہی ميرے وطن کی زينت
جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زينت
زندگی ہو مری پروانے کی صورت يا رب
علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت يا رب
ہو مرا کام غريبوں کی حمايت کرنا
دردمندوں سے ضعيفوں سے محبت کرنا
مرے اللہ! برائی سے بچانا مُجھ کو
نيک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqooq TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share