Anwar Zeb Anwar

  • Home
  • Anwar Zeb Anwar

Anwar Zeb Anwar خدمت خلق کے جذبے سے سر شار ہیں

20/04/2022
16/04/2021

*🕋 رمضـــان کے احـــکام و مســـائـــل*

*🚫 روزہ دار کے لیے حـــرام افعـــال کا بیان:*

◼روزہ دار کے لیے غیبت کرنا، لڑائی، جھگڑا کرنا، جھوٹ بولنا اور گالی دینا بدرجہ اولیٰ ناجائز ہیں،

*⭕ رسول اللّٰــــــــــــــــہ ﷺ نے فرمایا:*

"جس شخص نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑا تو اﷲ تعالیٰ کو کوئی ضرورت نہیـــــں کہ ایسا شخص اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔"

*_📖 بخاری: ۱۹۰۳_*

*🌹 اور آپ ﷺ نے فرمایا:*

🚫"اگر تم میں سے کوئی روزے دار ہو تو اسے چاہیے کہ فحش گوئی نہ کرے اور نہ شور مچائے اور اگر کوئی اسے گالی دے، یا اس سے لڑنا چاہے تو اسے یہ جواب دے کہ میں روزے دار ہوں۔"

*📖 بخاری: ۱۹۰۴*

*📛 روزہ دار کے لیے بے ہودہ، فحش اور جہالت کے کام یا گفتگو کرنا منع ہے،*

*🔊 آپ ﷺ نے فرمایا:*

"روزہ صرف کھانا پینا چھوڑنے کا نام نہیـــــں، بلکہ روزہ تو لغو (یعنی ہر بے فائدہ کام) اور رفث (یعنی ہر بے ہودہ حرکت) سے بچنے کا نام ہے، لہٰذا اگر تمہیں کوئی (دوران روزہ) گالی دے، یا جہالت کی باتیں کرے تو اسے کہہ دو کہ میں تو روزہ دار ہوں، میں تو روزہ دار ہوں۔"

*📗 صحیح ابن خزیمۃ: ۳/ ۲۴۲، ح: ۱۹۹۶*

*🚫 جو شخص ضبط نفس کی طاقت نہ رکھتا ہو اس کے لیے اپنی بیوی سے بوس وکنار کرنا اور اس سے بغل گیر ہونا جائز نہیـــــں،*

◼" کیونکہ آپ ﷺ نے بوڑھے شخص کو اس کام کی اجازت دی تھی اور نوجوان کو روک دیا تھا۔"

*📖 ابوداؤد: ۲۳۸۷*

🔹 یاد رہے کہ حالت روزہ میں بیوی کو بوسہ دینا اور ج**ع کے علاوہ مباشرت کرنا، بشرطیکہ ضبط نفس کی طاقت ہو، جائز ہے۔

*📖 بخاری: ۱۹۲۷، ۱۹۲۸۔ مسلم: ۱۱۰۶*

🚰🚫 روزہ کی حالت میں ناک میں مبالغہ سے پانی چڑھانے سے منع کیا گیا ہے،

*🌹 آپ ﷺ نے فرمایا:*

"(وضو کرتے ہوئے) ناک میں خوب پانی چڑھاؤ، سوائے اس کے کہ تم روزے سے ہو۔"

*_📗 ابوداؤد: ۲۳۶۶۔ ابن ماجہ: ۴۰۷_*
─━••━─

24/02/2021

*ﺍﻟﻠَّﻬُﻢﺻَﻞِّﻋَﻠَﻰﻣُﺤَﻤﺪٍﷺﻭَﻋَﻠَﻰﺁﻝِﻣُﺤَﻤَّﺪﷺ

نبی کریمﷺ کے ارشاد پاک کا مفہوم:
*- سات قسم کے افراد کو اللہ تعالیٰ اس دن اپنے سائے
میں جگہ دے گا، جس دن صرف اسی کا سایہ ھو گا:
1- عادل حکمران،
2- وہ نوجوان، جو جوانی کے عالم میں اللہ تعالیٰ کی
عبادت کرے،
3- وہ آدمی جس کا دل مسجد کے ساتھ لگا رھے،
4- وہ دو آدمی، جنھوں نے اللہ تعالیٰ کے لئے ایک دوسرے
سے محبت کی، وہ اسی بنیاد پر جمع ھوئے اور اسی پر
ایک دوسرے سے الگ ھوئے،
5- وہ آدمی جو اس قدر مخفی طور پر صدقہ کرے کہ
اس کے بائیں ہاتھ کو بھی یہ علم نہ ھو سکے کہ اس
کے دائیں ہاتھ نے کیا خرچ کیا ھے،
6- وہ آدمی، جس نے علیحدگی میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا
اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ھو گئے، اور
7- وہ آدمی جسے منصب و جمال والی کوئی عورت اپنی
طرف برائی کی دعوت دے، لیکن وہ یہ کہہ کر باز رھے
کہ میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ھوں۔

مسند احمد 3631

My son BAHAAR
25/10/2020

My son BAHAAR

12/09/2020

صلی علی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

07/09/2020

آج 8:30 بجے غیر سیاسی اور سیز تنظیم کیطرف سے لا ئیو پروگرام ھو گا ۔
آپ سب سے اپیل کیجاتی ھے پروگرام میں شرکت کر کے دیکھیں اور شیئر

11/07/2020
23/06/2020

غیر سیاسی اور سیز تنظیم کی طرف سے سربالا کے زندہ دل قوم کی تنظیم میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔اور ھم دل سے پوری قوم کا شکریہ ادا کرتے ھیں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ[غیر سیاسی اوورسیز تنظیم] کی طرف سےجیسا کہ پوری قوم کو معلوم ھے ۔کہ [غیرسیاسی اوور سیزتن...
12/06/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
[غیر سیاسی اوورسیز تنظیم] کی طرف سے
جیسا کہ پوری قوم کو معلوم ھے ۔کہ [غیرسیاسی اوور سیزتنظیم] کے نا م سے ھمارے بھائیوں نے ایک تنظیم بنا یا ھے ۔
ھمارا مقصد اللہ کی رضا ، قوم کی خدمت ،تعمیر و ترقی ،قوم کی خوشحالی ،خدمت خلق اور پر امن طریقے سے قوم کا حق مانگنا ھے ۔
ھم نے پوری قوم کی خدمت کا ، اور پر امن طریقے سے قوم کا حق مانگنے کا اعلان کیا ھے ۔
اور پوری قوم سے اپیل کرتے ھے ۔کہ یہ تنظیم فقط ھمارا نھیں بلکہ یہ تنظیم پوری قوم کا ھے ۔
اور پوری قوم سے اپیل کرتے ھے ۔کہ رنگ ،نسل ،تعصب ،اور آپس میں اختلافات سے با لا تر ھو کر آؤ ھمارے ساتھ ملکر اپنی قوم کی خدمت میں اپنا حصہ ڈالے ۔
اس تنظیم کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نھیں ۔
براہ کرم ھم نے آپ کے حق کے لئے آواز اٹھایا ھے اور آپ بنا تحقیق کے تنظیم پر الزامات نہ لگائیں۔

کیونکہ یہ تنظیم آپ سب کا ھے
ھم ایک بار پھر مودبانہ گزارش کرتے ھے کہ زندہ باد مردہ باد سے بالا تر ھو کر آ ؤ تنظیم کا حصہ بنیں ۔
اور ایک زندہ قوم کا مثال دیں شکریہ
منجانب۔( غیر سیاسی اور سیز تنظیم۔ )

10/06/2020

اِنَّ اللّهَ لاَ يٌغَيِّرُ مَا بِقَومٍ حتٰى يُغَىِِّرُمَا بِاَنْفُسِهِم-
اللہ تبارک و تعالیٰ دھغہ قوم حالت نہ بد لوی تر سو چی ھغہ قوم خپل حالت پخپلہ بدل نہ کڑی ::۔

ہم ذھنی غلام کیوں ؟
دنیا کی تا ریخ اٹھا کے دیکھ لے -قومیں آزادی کے خا طر بے پنا ہ قر با نیا ں دیتی ھے -
اور ہم آزاد ملک پا کستان میں ھو کے فقط اپنے حق کے لئے کھڑے کیوں نھیں ھوتے -
کیا یہ قوم40سال سے کسی مسیحا کے انتظار میں ہے کہ
ان کو کوئی غیبی مدد ملے گی - یا ہم طویل خواب غفلت سے بیدار ھو نا نہیں چا ہتے .
ہم اگر ان ظا لموں سے نہ ہو چھے تو اس طویل ظلم میں ہم بھی شریک ہے ۔
فقط اپنے سیاست چمکانے کے لئے ہمیں بھیڑ بکریاں سمجھ کر طرح طرح کے ڈرامے رچا تے ہے ۔
جتنا یہ پاکستان کسی مداری کا ہے اتنا ہی یہ ارض پاکستان ہما را ہے ۔
خدارا اٹھو اور ان ظالمو ں کے سامنے اپنے حق کے لئے آواز اٹھاؤ.
اور ثابت کر کہ ہم کو ئی بھیڑ بکریاں نہیں
منجانب ۔{ غیر سیا سی اور سیز تنظیم}

10/06/2020

تمام کیبینٹ ممبز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کویئ بھی ممبر کسی بھی غیر اخلاقی پوسٹ کے جواب میں اپنے وال سے جواب نہیں دے گا۔ اگر تنظیم نے ضروری سمجھا تو پریس/انفارمیشن سیکرٹری بیان جاری کرے گا۔
سستی شہرت کیلیۓ لوگ اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرہے ہیں۔ جن کا جواب لازمی نہیں ہے۔
منجانب۔غیر سیاسی اوورسیز تنظیم

09/06/2020

انسان کے ہاتھ میں صرف کو شش ہے کا میا بی اللہ دیتا ہے -

05/06/2020

کل کا دن عوام کے نام :۔
اطلاع عام:۔
تنظیم کیطرف سے کل بروز ہفتہ مورخہ6/6/ 2020 پر اپنے اپنےIDسے ھر بندہ تنظیم کے حق میں کم ازکم دو پوسٹ شئیر کرے گا۔
کل کے دن اپنےID سے کوئی بھی ذاتی, سیاسی یا اور کسی قسم کا پوسٹ نہیں شئیر کرے گا۔
صرف اپنے تنظیم کے حق میں پوسٹ شیر کرنا ہوگا۔۔۔
منجانب۔غیر سیاسی اور سیز تنظیم۔۔۔۔

Address


Telephone

+923000195111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwar Zeb Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anwar Zeb Anwar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share