23/07/2023
بیان حلفی !!
میں عنایت اللہ فیض محلہ طاوس خیل مانیری پایان صوابی صوبہ خیبرپختونخوا بحالت ہوش وحواس بحثیت مسلمان بیان حلفی دیتا ھوں!!
کہ ماضی کے حکمران ھوں یا موجودہ حکمران، انہوں نے ریاست کو چلانے کے لئے آج تک جتنا بھی سود کی مد میں قرضہ لیا میری رضا کے بغیر لیا ۔ میرا اور میرے فیملی کا اس لئے گئے قرضے اور اس پر ادا کئے جانے والے سود سے کوئی تعلق نہیں ھے اور نا ہی میں مستقبل میں کسی بھی حکمران کو اس کی اجازت دیتا ھوں کہ ملک چلانے کے لئے سود پر قرضہ لے۔
میں خلوصِ دل سے ایک مرتبہ پھر اس سود کے لین دین سے جو کہ ( اللہ سبحانہ وتعالی اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے اعلان جنگ ھے) اس سے قطعئ لاتعلقی کا اعلان کرتا ھوں۔اللہ تعالیٰ ھمارا گواہ رہے.
آمین یارب العالمین۔
تمام دوست کاپی کرکےنام کی جگہ اپنانام لکھ کر قیامت کی شرمندگی سےاپنےآپ کو بچائیں جَزَاكَ الله خیرا