Saeed Ahmed Mahessar

  • Home
  • Saeed Ahmed Mahessar

Saeed Ahmed Mahessar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saeed Ahmed Mahessar, Media, .

ھر قسم جي انتھا پسندي نامنظور ، مذھبي ، غير مذھبي ، سياسي ، لساني ، وطني ، معاشي ، ادبي ، ادارتي ، شخصيتي ، تنظيمي ھر طر...
14/10/2024

ھر قسم جي انتھا پسندي نامنظور ،
مذھبي ، غير مذھبي ، سياسي ، لساني ، وطني ، معاشي ، ادبي ، ادارتي ، شخصيتي ، تنظيمي ھر طرح ھر روپ ۾ انتھا پسندي نقصان ڪار آھي .

Muhtaram Al Shaikh
Abdul Fatah
Jazakumullah khaira kaseera

Subhan Allah Tabarak w Taala
13/10/2024

Subhan Allah Tabarak w Taala

13/10/2024
Subhan Allah Tabarak w Taala Salallah Alaih wa Aalehi Wasallam ❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹
13/10/2024

Subhan Allah Tabarak w Taala
Salallah Alaih wa Aalehi Wasallam
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹

سبحان اللہ تعالیٰ
11/10/2024

سبحان اللہ تعالیٰ

Salallah Alaihwa Aalehi WasallamMy Muslims Khuloss se parhyeDurood w Salam
14/12/2023

Salallah Alaih
wa Aalehi Wasallam
My Muslims Khuloss se parhye
Durood w Salam

(( دنیا و آخرت کی بھلائیاں ))پانچ کلمات کو ہر وقت اپنی زبان پر رکھیئے۔ کبھی مت چھوڑئیے۔ لیکن کیوں؟؟؟اس لیے کہ صحیح مسلم ...
21/05/2023

(( دنیا و آخرت کی بھلائیاں ))

پانچ کلمات کو ہر وقت اپنی زبان پر رکھیئے۔ کبھی مت چھوڑئیے۔ لیکن کیوں؟؟؟
اس لیے کہ صحیح مسلم میں آپ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ھے کہ جو یہ کلمات کہتا ھے اس نے دنیا و آخرت کی بھلائیوں کا ان پانچ کلمات سے سوال کر لیا ۔
صرف پانچ کلمات انکو یاد کر لیجیئے۔

[عن عبد الله بن عباس]
كان النَّبيُّ ﷺ يقولُ بينَ السَّجدتينِ:
*اللَّهمَّ اغفِرْ لي، وارحَمْني، وعافِني، واهدِني، وارزُقْني..*
(الہی مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے، مجھے ھدایت عطا فرما، مجھے رزق عطا فرما۔)

اللہ کی قسم بھائیو یہ کلمات ھمیشہ کہو، یہ حدیث میں نے بیس سال قبل پڑھی اور اسپر غور کیا۔
ہر چیز جسکی تمھیں طلب ھے اسمیں موجود ھے۔
شادی کرنا چاہتے ہو، اولاد چاہیے، مال کی ضرورت ھے، امن چاہیے۔
نیز ہر ہر چیز جسکا انسان محتاج ھے اسمیں موجود ھے۔
_________________

اسی لیے امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس دعا کی امت کو تعلیم دی ھے کہ انسان جب اپنے رب سے ھم کلام ھو تو اس وقت یہ دعا مانگے۔ اور خصوصا دو سجدوں کے درمیان تسلی سے اور خوب غور خوض سے انسان کو ان کلمات کا بار بار تکرار کرنا چاہیے۔
یقینی طور پر یہ انسان کی دنیا و آخرت کی تمام حاجات کو پورا کرنے والی ہے۔ صحیح مسلم کی روایت میں ھے کہ ایک شخص اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور سوال کیا کہ میں اللہ سے کیسے سوال کروں؟؟
تو آپ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکو یہ پانچ کلمات سکھائے کہ بیشک تیرے لیے ان میں دنیا و آخرت جمع کر دی گئ ھے۔ گناہوں سے بخشش اور دنیوی آفات سے عافیت۔
رزق کی دونوں صورتیں
1۔ ظاھری طور پر صحت و قوت کا ہونا،
2۔ اور باطنی طور پر اذہان و قلوب میں علم و معرف کا ھونا۔

نسئل اللہ التوفیق والسداد

(()) امام کائنات، امام الانبیاء و پیران پیر،امام اعظم و دونوں جھان کے سردار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے ف...
17/05/2023

(()) امام کائنات، امام الانبیاء و
پیران پیر،امام اعظم و دونوں جھان کے سردار محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ‌نے فرمایا
*قیامت کے دن ہمارا رب ہمارے لئے مسکراتا ہوا تجلی فرمائے گا*

سلسلہ الصحیحہ 2644

( #) سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہبیان کرتے ہیں کہ ،امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما...
05/04/2023

( #) سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
بیان کرتے ہیں کہ ،
امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے فرمایا ؛ جو شخص یہ گواھی دے کہ اللہ کے سوا کوئی
معبود نہیں ، وہ یکتا ( اکیلا ) ھے ، اس کا کوئی ( رسول ، نبی ، صحابی ، امام ، پیر فقیر ، ولی زندہ ، قبر میں مردہ قبر والا بندہ ، جن جننات ، فرشتہ ، بت) شریک نہیں ، اور یہ کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ھیں - اور یہ کہ عیسیٰ علیہ السلام اللہ کے بندے اور اس کے رسول اور اس کی باندی کے بیٹے ھیں _ اس کا کلمہ ھیں جسے اس نے مریم علیہ السلام کی طرف ڈالا اور اس کی طرف ایک روح ھیں _ جنت اور جھنم حق ھیں _ اللہ تعالیٰ اس شخص کو جنت میں داخل فرمائے گا ، خواہ اس کے اعمال کیسے بھی ھوں _

متفقہ علیہ __ رواہ البخاری (3435) مسلم
کتاب مشکواہ المصابیح حدیث نمبر 27 درجہ صحیح
اسلام 360

🌹* اَلسّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبرکاتہ🌹 🇵🇰🌺 *باپ کا حق!*🔹 امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہِ سلم ...
01/03/2023

🌹* اَلسّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبرکاتہ🌹 🇵🇰

🌺 *باپ کا حق!*

🔹 امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہِ سلم
نے فرمایا: کوئی بھی اولاد اپنے باپ کا حق ادا نہیں کر سکتی
مگر اسی صورت میں کہ وہ اپنے باپ کو غلامی کی حالت میں پائے پھر اسے خرید کر آزاد کر دے ۔*🔹

📗«سنــن ابــن ماجہ-3659»

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

(( تدبیر الٹ جانے پر بے بسی کی دعا ))امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کے ہاں ...
25/02/2023

(( تدبیر الٹ جانے پر بے بسی کی دعا ))

امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کے ہاں طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے جبکہ دونوں میں اچھائی موجود ہے۔ جو چیز تمہیں فائدہ پہنچاسکتی ہے، اسے حاصل کرنے کی کوشش کرو اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو، بے بس ہوکر نہ بیٹھو۔ اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچ جائے تو یہ نہ کہو: ’’کاش! میں اس طرح کرلیتا تو اس طرح ہوجاتا۔‘‘ بلکہ کہو:

قَدَّرَ اللّٰہُ وَمَا شَآءَ فَعَلَ

’’اللہ تعالیٰ نے مقدر فرمایا اور اس نے جو چاہا کیا۔‘‘ کیونکہ ’’کاش!‘‘ کا لفظ شیطان کو دخل اندازی کا موقع دیتا ہے۔

صحیح مسلم، القدر، باب الإیمان بالقدر والإذعان لہ،
حدیث:6774۔ قَدَّراللہُ کو قَدْرُاللہِ بھی پڑھا جاسکتا ہے،
یعنی ھٰذا قدَرُاللہُ ’’یہی تقدیرِ الٰہی تھی۔‘‘

(( تدبیر الٹ جانے پر بے بسی کی دعا )) امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کے ہاں...
25/02/2023

(( تدبیر الٹ جانے پر بے بسی کی دعا ))

امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ کے ہاں طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر اور زیادہ محبوب ہے جبکہ دونوں میں اچھائی موجود ہے۔ جو چیز تمہیں فائدہ پہنچاسکتی ہے، اسے حاصل کرنے کی کوشش کرو اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگو، بے بس ہوکر نہ بیٹھو۔ اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچ جائے تو یہ نہ کہو: ’’کاش! میں اس طرح کرلیتا تو اس طرح ہوجاتا۔‘‘ بلکہ کہو:

قَدَّرَ اللّٰہُ وَمَا شَآءَ فَعَلَ

’’اللہ تعالیٰ نے مقدر فرمایا اور اس نے جو چاہا کیا۔‘‘
کیونکہ ’’کاش!‘‘ کا لفظ شیطان کو دخل اندازی کا موقع دیتا ہے۔

صحیح مسلم، القدر، باب الإیمان بالقدر والإذعان لہ،
حدیث:6774۔ قَدَّراللہُ کو قَدْرُاللہِ بھی پڑھا جاسکتا ہے،
یعنی ھٰذا قدَرُاللہُ ’’یہی تقدیرِ الٰہی تھی۔‘‘

24/02/2023

عاجزی رکھو اللہ عزوجل شان تعالیٰ عروج و بلندی عطا کریگا
❤️😊💓

اگر آپ کا بیٹا و بیٹی ذھین ھے تو دنیا کی تعلیم پڑھ لے مگر اس کو حافظ قرآن بنوائیں کیونکہ یہ وہ ڈگری ھے جس کی بدولت وہ اپ...
05/02/2023

اگر آپ کا بیٹا و بیٹی ذھین ھے تو دنیا کی تعلیم پڑھ لے مگر اس کو حافظ قرآن بنوائیں کیونکہ یہ وہ ڈگری ھے جس کی بدولت وہ اپنے ماء باپ کو جنت میں لے جائیگا اور ان کے لیئے سفارشی بنے گا 💯 ان شاءاللہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*🎉🎊 عـــيـــدكُـم مُـبـــارك 🎊🎉*🤲🏻 *"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"*  *"الله سبحان...
10/07/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*🎉🎊 عـــيـــدكُـم مُـبـــارك 🎊🎉*

🤲🏻 *"تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ"*

*"الله سبحانه وتعالیٰ ہمارے اور آپ کے
(نیک اور صالح اعمال اپنی بارگاہ میں) قبول فرمائے."*

🎀 *اس عید جانوروں کی قربانی کے ساتھ سخت لہجے،
تلخیاں، ناراضگی، نفرتوں کو الله کیلئے قربان کریں، محبتیں بانٹیں دلوں کو صاف کریں، اپنے پیاروں سے ملیں اور اپنے کردار
کو اسلام کے سنہرے اصولوں پر ڈھال کر عمدہ زندگیاں گزاریں.* 🎀

*اَللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ لَا اِلَہَ اِلَّا للّٰہُ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد•*

((!)) امام کائنات محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم مسکراتے تھےمحمدؐ مسکراتے تھے ، ہمیشہ مسکراتے تھےوہ اتنے خوب صو...
28/06/2022

((!)) امام کائنات محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم مسکراتے تھے

محمدؐ مسکراتے تھے ، ہمیشہ مسکراتے تھے
وہ اتنے خوب صورت ، صاف ستھرے ،
نکھرے نکھرے ، پیارے پیارے تھے
کہ جب بھی ، مسکراتے تھے
تو انکے موتیوں سے دانت ، جھلمل جھلملاتے تھے
محمدؐ مسکراتے تھے ، ہمیشہ مسکراتے تھے

گلی میں کھیلتے بچوں سے
خود جا کر ، ملا کرتے
وہ ان سے کھیلتے تھے
گود میں لیتے
ہنساتے تھے
وہ ان کو گدگداتے تھے
کمر پر لاد کر اپنی
سواری بھی کراتے تھے
محمدؐ مسکراتے تھے
ہمیشہ مسکراتے تھے

وہ کہتے تھے
کہ بچے پھول ہیں ،
جگنو ہیں ،خوشبو ہیں
انہیں نرمی ، محبت سے سکھاتے تھے،
دعا دیتے،
انھیں جو کچھ سکھاتے تھے
وہ خود کر کے ، دکھاتے تھے
محمدؐ مسکراتے تھے
ہمیشہ مسکراتے تھے

وہ جب باہر سے آتے
اونٹ پر ہوتے یا گھوڑے پر
تو اپنے راستے میں
کھیلتے بچوں کے
خود ہی پاس جاتے تھے
وہ سب کو باری باری
اپنے گھوڑے پر بٹھاتے تھے
انہیں جھولا دلاتے تھے
محمدؐ مسکراتے تھے
ہمیشہ مسکراتے تھے

وہ جب بھی دیکھتے
بچوں کے
منہ اور ہاتھ میلے ہیں
تو ان کو گود میں لے کر
وہ ان کا منہ دھلاتے تھے
وہ ان کو چومتے تھے اور،
پاس اپنے بٹھاتے تھے
کوئی چیز ان کے پاس آتی
تو بچوں سے شروع کرتے
انہیں وہ سب سے پہلے دے کے
اوروں کو کھلاتے تھے
محمدؐ مسکراتے تھے
ہمیشہ مسکراتے تھے

محمدؐ کی طرح میں بھی
ہمیشہ مسکراوں گا
میں جب جنت میں ان سے خود ملوں گا ،
یہ بتاؤں گا
مجھے ان سے محبت ہے
میں ان سے پیار کرتا ہوں
کہ جب میں چھوٹا بچہ تھا
تو اپنے دل میں ان کو سوچتا تھا
یاد کرتا، مسکراتا تھا
کہ تب ہر رات کو
سونے سے کچھ پہلے
مجھے ابو بتاتے تھے
محمدؐ مسکراتے تھے
ہمیشہ مسکراتے تھے۔

(صلی اللہ علیہ وسلّم)

قدسیہ جبیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرہ

*قیمتی ترین دن آ رہے ہیں*〰️〰️🌟🌈🌟〰️〰️*🎊سال بھر کے دس عظیم ترین دن ان کا ایک ایک منٹ ہم نے ضاٸع ںہیں ھونے دینا  ان شاء الل...
26/06/2022

*قیمتی ترین دن آ رہے ہیں*
〰️〰️🌟🌈🌟〰️〰️

*🎊سال بھر کے دس عظیم ترین دن ان کا ایک ایک منٹ ہم نے ضاٸع ںہیں ھونے دینا ان شاء اللہ اپنا شیڈول لکھ لیں تاکہ روٹین سے سب کام کر سکیں لکھنے سے عمل پختہ ھوجاتاھے* 👇🏻

*📝کرنے کے کام* ✍🏻
*1: روزے*
*2: صدقات*
3: *تحلیل*
4: *زیادہ سے زیادہ دعاٸیں چلتے پھرتے اور خاص کرکےسجدوں میں دعا*

*🌤️صبح سے رات تک کی روٹین☄️*

💫رات کو نیت کرکے سونا ھے مضبوظ نیت عمل کرواۓ گی طاقت دینے والی اللہ کی ذات ھے

*💫اپنے دن کا آغاز تہجد سے کرنا ھے*
*💫روزہ رکھنا*
*💫فجر کے بعد تلاوت*
*💫تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنی ہیں*
*💫 اشراق کے 4 نفل پڑھنا*

*💸دن کا آغاز صدقے سے کرنا ھے جتنی وسعت ھو روزانہ صدقہ کرنا ھے*

گھریلو کاموں میں زبان مسلسل اللہ کے ذکر میں تر رہے اللہ کی بڑاٸی زیادہ سے زیادہ بیان کرنا

*📿 کم از کم 100 دفعہ تکبیرات پڑھنا*
اللہ اکبر اللہ اکبر لاالہ الااللہ اللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد

*📿کم از کم 100 دفعہ تسبیح بیان کرنا*
سبحان اللہ والحمدللہ لاالہ الا اللہ واللہ اکبر

*🍱 ان دس دنوں میں روزانہ خود کھاناپکا کر کھلانا ھے مساکین کو ایک سالن ضرور دینا ھے extra سبزی یا کوٸی بھی سالن بنانا ھے ساتھ روٹیاں بھی کھانا کھلانا بہترین عمل ھے جتنی وسعت ھے اتنے گھروں کو کھانا پکا کر دینا ھے*

*☀️ظہر پڑھ کر ریسٹ کرلیں*
*☀️اول وقت میں تمام نمازیں ادا کرنی ہیں*
*☀️رات کو 2 نفل extra پڑہنے ہیں*

*🤲🏻📖روزانہ کچھ نہ کچھ قرآن کے حصے کی تفسیر سننی ھے اور اپنا عمل بدلنا ھے اور چلتے پھرتے ڈھیروں دعاٸیں مانگنی ہیں*

*🎊ان دنوں میں کیا جانے والا کام پورے سال میں کیے جانے والے عمل سے بہترین ھے*

*صدقہ خواہ Smile سے ہو یا کسی کی help سے ھو*

*❄️اپنی اخلاقی تربیت کرنی ھے❄️*

*⭐آواز میں نرمی لانی ھے*
*⭐حسد سے بچنا ھے*
*⭐غیبت سے بچنے کی کوشش کرنی ھے*
*⭐دوسروں کو پانی پلانا ھے*

اللہ کو راضی کرلیں کمر کس لیں دعاٸیں قبول کروالیں

(+) سیدنا انس رضی اللہ عنه فرماتے ہیں:میں نے کبھی بھی کسی قسم کا کستوری اور عطر ایسا نہیں سونگھا جو رسول اللہ ﷺ کے پسینہ...
23/06/2022

(+) سیدنا انس رضی اللہ عنه فرماتے ہیں:
میں نے کبھی بھی کسی قسم کا کستوری اور
عطر ایسا نہیں سونگھا جو رسول اللہ ﷺ کے پسینہ
مبارک سے زیادہ خوشبودار ہو۔

[شمائل ترمذی:341]

Address


Telephone

+923023276543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Ahmed Mahessar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share