D tv

D tv حق اور سچ کی بات ایک ساتھ

03/08/2023

ہر سال کیطرح اس سال بھی چار اگست بروز جمعہ ڈیرہ ڈیویلپمنٹ فورم کیجانب سے بتعاون کنکورڈیا کالجز فرنٹ لائن فورس محکمہ پولیس کے شہداء اور غازیان کو ٹریبیوٹ پیش کرنے کیلئے علامتی کیمپ بمقام جی پی او چوک لگوائیگے,, جسمیں قرآن خوانی کے بعد تاثراتی کتابچے میں شہری اپنے تاثرات قلمبند کرینگے ..
چار اگست بعد از نماز عصر 6 بجے محکمہ پولیس کے چمکتے ستاروں کیساتھ جن میں فخر خیبر پختنخواہ پولیس ایس ڈی پی او محمد عدنان خان ایس ڈی پی سلیم پرویز خان ,ایس ڈی پی کاشف ستار خان, ایس ڈی پی اصغر علی شاہ سمیت ایس پی ایف آر پی اقبال بلوچ صاحب,,,
آئمہ کرام, سماجی شخصیات, وکلاء برادری, اسٹوڈنٹس, واک کرینگے

شہداء کی تصاویر اور غازیان کی تصاویر پر گل پوشی کرینگے

کنکورڈیا کالجز کے طلباء شہداء اور غازیان کو گانہ ٹریبیوٹ کرینگے

پھر شمعیں جلا کر باقاعدہ دستخطی مہم اور اجتماعی دعا کیجائیگی..

اپنے دوستوں اور رشتہ داروں سمیت شرکت کیجئیے گا کیونکہ یہ پولیس نہیں خپل پولیس ہے.

منجانب : ایم عابد پرویز ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ ڈیرہ ڈیویلپمنٹ فورم پاکستان فورم فار ڈیموکریٹیک پولیسنگ
خصوصی تعاون کنکورڈیا کالجز
پراجیکٹ آف بیکن ہاؤس

تیسرا آل پاکستان تحریک انصاف فلڈ لائٹ کنکورڈیا کالجز امن ڈیرہ فٹبال ٹورنامنٹ پانچویں رات طارق یونائٹڈ فٹبال کلب ڈیرہ بزن...
14/09/2022

تیسرا آل پاکستان تحریک انصاف فلڈ لائٹ کنکورڈیا کالجز امن ڈیرہ فٹبال ٹورنامنٹ پانچویں رات طارق یونائٹڈ فٹبال کلب ڈیرہ بزن خیل بنوں جبکہ پاک روز ڈیرہ, چشمہ گرین میرانشاہ سے ہارگئے. اس موقع پر چیف گیسٹ ایاز وزیر, محمد خان وزیر نے ونرز کو ینگ الیون انتظامیہ کیساتھ کنکورڈیا کالجز کیطرف سے گفٹ ہیمپرز دئے.
چھٹی رات کی ٹیموں میں الفتح ڈیرہ, آتش ٹانک, آئیڈیل لتمبر کرک, اور ینگ الیون ڈیرہ کیساتھ تین میچز ہونگے

07/01/2022

مولانا طارق جمیل صاحب 😂😂

07/01/2022

I love you pakistan 😂😂😂

13/09/2021
13/06/2021

بجٹ آنے کے بعد گاڑیاں کِتنی سستی ہوئی ہیں اور کون کون سی ہوئی ہیں دیکھیں اِس وڈیو میں

حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ حکوم...
18/11/2020

حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز والے علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا جائے گا جب کہ سرکاری و نجی دفاتر، ٹرانسپورٹ اور شاپنگ مالز سمیت تمام مقامات پر ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے، اس کے علاوہ ماسک استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تمام تفریحی مقامات شام 6 بجے کے بعد بند کردیے جائیں گے، شاپنگ مالز، مارکیٹ، شادی ہال اور ریسٹورنٹس بھی رات 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ 23 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔

  ایس ڈی پی صدر سرکل حسین غلام میں زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ نیوڈیرہ ٹاؤن یسین خان نے اپنے تھانہ کی حدود میں کھتی چیک ...
18/11/2020

ایس ڈی پی صدر سرکل حسین غلام میں زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ نیوڈیرہ ٹاؤن یسین خان نے اپنے تھانہ کی حدود میں کھتی چیک پوسٹ پر نان کسٹم پیڈ اشیاے کے خلاف چیکنگ کے دوران کاروائی کرتے ہوئے ایک بس نمبر BSA-733ڈرائیور فتح محمد سے غیر ملکی سگریٹ قسم ملانو(MELANO)کے 645ڈبے،پائن (PINE)سگریٹ کے 114ڈبے،ایلیگنس (ELEGENCE)سگریٹ 60ڈبے،ڈنحیل(DUNHILL)سگریٹ کے 64ڈبے،پلاٹینیم (PLATININUM)سگریٹ 04کاٹن اور 15ڈبے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ 01کاٹن چاکلیٹ اور 02بنڈل پان گٹکہ کے قبضہ پولیس کر لیا۔
ڈیرہ ریجن میں غیر قانونی اسمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں افسران بالا کی جانب سے جاری کردہ احکامات پر ڈیرہ ریجن کے تینوں اضلاع میں من و ان عمل جاری ہے اور اس سلسلہ میں نان کسٹم پید گاڑیوں،سامان،خشک میوہ جات و دیگر مختلف قسم کی اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہیں۔

ڈیرہ اسماعیل خان:ہتھالہ اور اور پوٹہ کے  درمیان ٹریفک حادثہ
18/11/2020

ڈیرہ اسماعیل خان:
ہتھالہ اور اور پوٹہ کے درمیان ٹریفک حادثہ

ڈیرہ اسماعیل خان: تفصیلات کے مطابق گومل کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سٹی کیمپس گومل یونیورسٹی میں مشتبہ کووڈ-19 کو...
18/11/2020

ڈیرہ اسماعیل خان: تفصیلات کے مطابق گومل کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز سٹی کیمپس گومل یونیورسٹی میں مشتبہ کووڈ-19 کورونا وائرس کے طلباء میں کیسز نکلنے کی وجہ سے گومل کالج آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز کو 23 نومبر 2020 تک بند کر دیا گیا جسکے لئے باقاعدہ طور پر پرووسٹ/فوکل پرسن کورونا وائرس گومل یونیورسٹی زائد رسول نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری  نے گلگت بلتستان میں دوبارہ شفاف انتخابات کرانے کا  مط...
18/11/2020

جمعیت علما اسلام (ف) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے گلگت بلتستان میں دوبارہ شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جماعتوں پر مشتمل قومی کمیشن بنایا جائے جو پاکستان اور گلگت بلتستان کے انتخابات کی نگرانی کرے،گلگت بلتستان انتخابات بارے پہلے ہی خدشے کا اظہار کیا تھاہماری بات درست ثابت ہوئی،پی ڈی ایم نے اجلاس میں انتخابات کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کرنا ہے،پی ڈی ایم جماعتوں نے فیصلہ کرنا ہے ان کو جعلی انتخابات کے بعد حلف اٹھانا چاہیے یا نہیں،الیکشن کمیشن قانون کے تحت وزرا اور عہدیدار انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے تھے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد 1888ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی...
18/11/2020

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد 1888ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے فی تولہ کی کمی کے بعدایک لاکھ 12ہزار 350روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی کے بعد96ہزار 322روپے ہو گئی ہے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 افراد کورونا کے ب...
18/11/2020

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 30 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 208 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 63 ہزار 380 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 30 ہزار 362 ہوگئی جب کہ اب تک کورونا وائرس میں مبتلا 3 لاکھ 25 ہزار 788 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 7 ہزار 230 ہوگئی۔
سندھ میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 57 ہزار 432 ، پنجاب میں ایک لاکھ11 ہزار 626، خیبرپختونخوا 42 ہزار 815 ، اسلام آباد میں 24 ہزار 871، بلوچستان میں 16 ہزار 529 ، آزاد کشمیر 5 ہزار 640 اورگلگت بلتستان میں 4 ہزار 467 تعداد ہوگئی۔

کشمورواقعے میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ بچی (ع) کی حالت بدستورخراب ہے جسے اب نجی اسپتال منتقل کرنے پرغورکیا جارہ...
18/11/2020

کشمورواقعے میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ بچی (ع) کی حالت بدستورخراب ہے جسے اب نجی اسپتال منتقل کرنے پرغورکیا جارہا ہے۔

ڈی ٹی وی کے مطابق کشمورواقعے میں درندگی کا نشانہ بننے والی 4 سالہ بچی (ع) کی حالت بدستورخراب ہے جسے اب نجی اسپتال منتقل کرنے پرغورکیا جارہا ہے۔ بچی تاحال آئی سی یومیں زیرعلاج ہے جس کی سمری آغا خان اسپتال بھیج دی گئی ہے۔

متاثرہ بچی کی والدہ کا کہنا ہے کہ میری بچی کی حالت تاحال صحیح نہیں، اسلیے آغا خان اسپتال لے جانا چاہتی ہوں۔
اس سے قبل بچی کوقومی ادارہ صحت برائے اطفال منتقل کیا گیا تھا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

4 سالہ بچی علیشہ کی حالت 2 روزقبل بھی یکدم خراب ہوگئی تھی اوراس کے پیٹ میں زخموں سے خون رسنا شروع ہوگیا تھا۔

ایزی پیسہ اکاونٹنگ سے فری ملنے والی منٹس ایس ایم ایس اور روزانہ کیش بیک لینا سود ہیں, فتویٰ
18/11/2020

ایزی پیسہ اکاونٹنگ سے فری ملنے والی منٹس ایس ایم ایس اور روزانہ کیش بیک لینا سود ہیں, فتویٰ

Address


Telephone

+923338155827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share