Haq ki Awaz

Haq ki Awaz haq ki baate _mehrbani kar k follow kare ghareeb awam ki awaz bane page ko share kare

28/03/2024

Yeh hai ham musilmano ka Insaf ....Muslim to kha ham insaniyet bhi Kara's kar chuke hain

14/02/2024

Siyasat Dano sirf Apne mafad ke peche in Jaise gharebo ko aik Tami ka Khana tak nhi milta aurap siyasat Dan Apne naslo keliyeh gharebo ko Khon Cho's rahe ho 🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭

14/02/2024

Har koi Apne Kursi ke peche ladne keliyeh tiyar hain mager aisse gharebo ne jo apna qemti vote Diya in ka khayal bhi nhi hai afsos gharebo apna qemti vote is se behter tha ke Apne vote zaya Karna tha😭😭🙏🙏🙏🙏🙏

05/10/2023

یہ بچی کب سے بیمار ہے سارا دن ساری رات تڑپتی رہتی ہے کچھ تو ترس کھاؤ غریبوں پر اللہ تعالیٰ کے واسطے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

01/10/2023

افسوس ھمارے بلوچستان کا نظام دیکھو بارگ ٹاپ لیویز والوں کا غنڈہ گردئ لیویز والوں کو رشوت نہ دینے پر سفید ریش بزرگ کو بے عزت کررہے ھیں 😭😭😭😭یہ ہمارا قانون ہیں ڈی سی مستونگ اور وزیراعلی سے گزارش ہے کہ اس واقع کانوٹس لیں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏

ہم iG police کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اسنے اپنا فرض پوری طرح سے ادا کیا ہے اللہ ہمیشہ آپ کو انصاف والا بنائے امین آور۔  ...
25/09/2023

ہم iG police کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اسنے اپنا فرض پوری طرح سے ادا کیا ہے اللہ ہمیشہ آپ کو انصاف والا بنائے امین آور۔ رشوت دینے والا اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں۔ بیچارے کو ایسے مار رہے تھے کہ اسنے کوئی قتل کیا ہے استغِرُاللہ 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

24/09/2023

DiG police ka ham shukar ghuzar Hain ke DiG sahib ne APNA eeman ke Sath Masha Allah aun ghondo ko saza diya hai 🙏🙏🙏🙏

24/09/2023
24/09/2023

شہباز ٹاون میں واپڈا اور پولیس کے رویہ سے تنگ شہری نے مجبور ہوکر کیسکو اہلکارو اور پولیس پر مکہوں اور لاتوں سے حملہ کیا۔😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏
عوام کی تزلیل بند کی جائےآخر کب تک یہ ظلم چلتا رہے گا کبھی پولیس والوں کا کبھی واپڈا والوں کا 🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭

22/09/2023

یہ ہیں ہمارے لوگ اپنے آپکو دوسروں کے سامنے کمزور کرواتے ہیں پھر تو ہر کوئی آکر ہمسے بھتہ خوری کرے گا ذلیل کرے گا پھر ہمارا اپنا حق ہمسے چھینے گا 🙏🙏🙏🙏🙏

22/09/2023

غربت بھی کمال کرتی ہے کیسے پتا نہیں سیدھا غریبوں کے اوپر چل کر آتی ہے😭😭😭😭 جس نے بھی یہ ویڈیو بنایا ہے کمال کر دیا اسنے صرف اور صرف یہ دکھانے کے لیئے کے غریب عوام جیسا بھی ہو اپنا عزت بیچ کر نہیں کھاتے اپنے پیاروں کے ساتھ کیسا سلوک رکھتےہیں یہ بھی بتا یا ہے 👍👍🙏🙏🙏😭😭😭😭😭

18/09/2023

زیر نظر ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اوچ تحصیل سوئی ضلع ڈیرہ بگٹی کا رہائشی ایک غریب شخص آٹا چکی سے خارج ہونے والے خاک اٹھا کر چھان کر مٹی سے گندم کے دانے اکھٹے کر رہا ہے ، ویسے ہمارے ہاں بے شمار نعمتیں میسر ہیں ، قدرتی وسائل ، قیمتی لکڑیاں پھتر ، زرعی ارضیات و دیگر وسائل دستیاب ہونے کے باوجود ذریعہ ملازمت اور مزدوری کے دروازے ہمارے لئے بند ہیں ، اگر ہم خاموش رہیں تو ہم جیسا اچھا کوئی نہیں ، اگر انصاف مانگیں تو ہم جیسا کوئی برا نہیں ، بس کسی بھی مدد درکار نہیں ہے ، بس انصاف کرو ، حالات یہاں تک پہنچا دیئے گئے ہیں کہ دو وقت کی سوکھی روٹی بھی پہنچ سے دور ہے ، وڈیو ملاحظہ فرمائیے گا ، آئین میں درج شدہ حقوق طلب کرتے ہیں یہاں ادا کرو یا پل صراط پر ،وسلام🙏🙏🙏

17/09/2023

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ 🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

16/09/2023

سوچ سمجھ کر قدم آٹھا نا پیچھے بھی کوئی رونے والے ہونگے ,🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭

ڈیرہ بگٹی والوں میں تم سب کو رولاونگا کبھی بھی نہیں چھوڑوں گا کب تک تم میرا مقابلہ کروگے 11گیارہ ملکوں کی فوج نہی کر سکی...
15/09/2023

ڈیرہ بگٹی والوں میں تم سب کو رولاونگا کبھی بھی نہیں چھوڑوں گا کب تک تم میرا مقابلہ کروگے 11گیارہ ملکوں کی فوج نہی کر سکی اگر کسی نے بھی میرے خلاف شکایت کی تو اور ترپاؤ گا غسل کرنا تو کیا ایک ایک بوند کے لیئے بھی ترساؤ گا ،👍👍🦁😃 میں ہوں ڈون میں ہوں ڈون 👍😂😂😂😭😭😜😜🤪🤪 رولاؤنگا تم سب کو رولاؤ نگا ڈون کبھی نہیں ہوگا رونگ میں کسی کو نہیں مانتا نا انتظامیہ کو نا سرداروں کو نا ڈیپارمنٹ کو 😜😜😜

13/09/2023

ہے غریبوں کی قسمت میں شاید یہی لکھا ہے

12/09/2023

افسوس ۔۔۔۔۔ یہ ایک غریب بندہ اسکے گھر میں ایک وقت روٹی تک نہیں اور ایک اونٹ تھا وہ بھی گھر سے چوری ہوا تقریباً 8دن سے یہ بندہ اپنے اونٹ کو ڈھونڈ رہا ہے نہیں ملا اب قران پاک اٹھاکر لوگوں سے اپیل کرہا ہے🙏🙏🙏 جس نے میںدیکھا قران پاک کے صدقے اس کے اونٹ کو واپس کرے ۔۔۔🙏🙏🙏🙏🌹💔

افسوس کی بات ہے  غریبو کو نہ کام کرنے میں عزت نہ پڑھ نے غریبو کے بچے پڑھے لکھے ہوتے ہیں مگر ان کو پڑھنے نہی دیتے ہیں 🙏🙏🙏...
12/09/2023

افسوس کی بات ہے غریبو کو نہ کام کرنے میں عزت نہ پڑھ نے غریبو کے بچے پڑھے لکھے ہوتے ہیں مگر ان کو پڑھنے نہی دیتے ہیں 🙏🙏🙏🙏🙏🙏

10/09/2023

Please follow me page 🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭

10/09/2023

یہ بیچارہ غربت سے تنگ ہوکر خود کشی کرلی😭😭😭💔اب اس کا زمیدار کون ہے ہم سب ہیں 🙏🙏🙏🙏🙏💔💔💔

Address


Telephone

+923353794175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq ki Awaz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share