کیا مرغز کو اربن کونسل کا درجہ دے دینا چاہیے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیجئے شکریہ
M.Asif Pti Marghuz
29/09/2022
ہیکر بھائی کل جمعہ ہے
صبح ٹائم سے اٹھنا پورا پاکستان آپ کے انتظار میں ہوگا۔
25/09/2022
آڈیو ویڈیو لیک کے بعد سے تو سانپ ہی سونگ گیا ہے پٹواریوں کو 😂اتنی خاموشی 🤭
09/09/2022
ضلع صوابی میں عمران خان سے یکجہتی کا مظاہرہ انشاءاللّٰہ کل شام 5 بجے صوابی امن چوک میں ہوگا۔۔۔
مشران کی مشاورت سے یہ وقت مقرر کیا گیا ہےM.Asif pti Marghuz
29/08/2022
انشاءاللہ بروز جمعہ صبح 10بجے بتاریخ 2.9.2022 ڈاکٹر سہراب میموریل ہسپتال( R.H.C,) مرغز میں لیبرروم کا افتتاح ہوگا سب اہلیان مرغز کو شڑکت کی دعوت دی جاتی ہے شکریہ سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی۔ جناب اسد قیصر صاحب ایم۔پی۔اے۔عاقب اللہ خان اور چیئرمین تحصیل صوابی عطاء اللہ خانM. Asif Marghuz pti
29/08/2022
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان 01 ستمبر بروز جمعرات صوابی کا دورہ کریں گے۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کے ہمراہ مین بلڈنگ وومن یونیورسٹی کوٹھا صوابی صبح 10 بجے افتتاح کریں گے اور گجو خان میڈیکل کالج بلڈنگ کی افتتاح دوپہر 2 بجے کریں گے ۔ M. Asif pti Marghuz
25/08/2022
وزیر اعلیٰ اور سابقہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صاحب بھی ہمراہ ہونگے سب دوستوں سے شرکت کی اپیل ہےM.Asif pti Marghuz
21/08/2022
مبارک ہو انصافیوں
کپتان نے کراچی جیت لیا
🏏✌M.Asif pti Marghuz
13/08/2022
جماعت نہم اور دہم میں پاس ہونے والے تمام طلباء ، انکے والدین اور انکے اساتذہ کرام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، M. Asif pti Marghuz
Be the first to know and let us send you an email when PTI Marghuz akhakheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.