KPK News

KPK News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK News, Media/News Company, .

09/05/2024

9 مئ کرنے والے کون تھے؟ آج تک پتہ نہیں چل سکا؟

*صحت کے حوالے سےخیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔*65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں ہر تین ...
07/05/2024

*صحت کے حوالے سےخیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔*

65 سال اور زائد عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں ہر تین ماہ بعد مکمل فری سکریننگ کا آغاز، عمل درامد کیلئے صوبے کے تمام ڈی ایچ کیو ہسپتالوں کے ایم ایسز کے نام ہدایت نامہ جاری.. ،7 دن کے اندر انتظامات مکمل کرنے کا حکم

جنرل چیک اپ
الٹرا ساونڈ
لیبارٹری ٹسٹس
سی ٹی سکن
ایم ار آئی
آور ایکو سمیت سہولیات مفت میسر ہوگی

04/05/2024

🚨_*اس Page مـیں کـس کـس فیـلڈ کـے لـوگ ہـیں؟*_

*𝟏 حافـظ قـرآن ❤️*
*𝟐 ۔وکــيل 💼*
*𝟑 ۔ڈاکــٹر 💉*
*𝟒۔استــاد 👑*
*𝟓 ۔شــاگرد 📚*
*𝟔۔ پروفيــسر 📖*
*𝟕 ۔نــرس 💉*
*𝟖۔ انـــجنئیر 🔬*
*𝟗 ۔یونــیورسٹی کا شــــاگرد🙈*
*𝟏𝟎۔ بزنـــــــسمين ✈️*
*𝟏𝟏۔ اس وقت فـــــــری 🤭,*
*𝟏𝟐۔ مــــــستری 💙*
*𝟏𝟑 ۔پوليــــــس 😊*
*𝟏𝟒۔مـــــــــزدور⚒️*
*𝟏𝟓۔آرمـــــــی👨‍✈️*
*𝟏𝟔.عالم🫀*
*𝟏𝟕.صــــــــحافي👩‍💻*
*𝟏𝟖۔?ویلے😂*

استغفر اللہ سود خوروں کا انجام۔۔۔۔
04/05/2024

استغفر اللہ سود خوروں کا انجام۔۔۔۔

ماشاءاللہ باجوڑ آزاد امیدوار مبارک زیب نے قومی اسمبلی میں 74008اور صوبائی اسمبلی میں 23386ووٹ لیکر دونوں نشستوں کو بھاری...
22/04/2024

ماشاءاللہ باجوڑ آزاد امیدوار مبارک زیب نے قومی اسمبلی میں 74008اور صوبائی اسمبلی میں 23386ووٹ لیکر دونوں نشستوں کو بھاری اکثریت سے جیت لیا۔

براول ٹو میدان ٹنل۔۔۔۔  پی ۔۔کے 18 ۔۔ایم۔۔پی۔اے Malak Liaqat Ali Khan  صاحب سے گزارش ہے کہ اپنا وعدہ۔۔۔پورا کریں۔۔۔ پی ۔...
19/04/2024

براول ٹو میدان ٹنل۔۔۔۔
پی ۔۔کے 18 ۔۔ایم۔۔پی۔اے Malak Liaqat Ali Khan صاحب سے گزارش ہے کہ اپنا وعدہ۔۔۔پورا کریں۔۔۔
پی ۔۔کے۔۔13 ایم۔۔پی۔۔اے۔۔ Mohammad Anwar Khan صاحب سے بھی اپیل ہے کہ آئندہ ۔۔بجٹ میں اس عظیم تاریخ ساز منصوبے کو شامل کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔۔جزاک اللہ خیر۔۔۔
منجانب۔۔۔۔اہلیان تحصیل براول۔۔

میدان خوڑ روڈ پر سلائیڈنگ ہوا تھا ابھی تک صاف نہیں ہوا برائے مہربانی جلد از جلد مشنری بھیجی لوگوں کو بہت مشکلات کا سامنا...
16/04/2024

میدان خوڑ روڈ پر سلائیڈنگ ہوا تھا ابھی تک صاف نہیں ہوا برائے مہربانی جلد از جلد مشنری بھیجی لوگوں کو بہت مشکلات کا سامنا ہے ...
TMA Barawal
Deputy Commissioner Dir Upper
Commissioner Malakand Division
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

اطلاع ڈرائیور حضرات تمام ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تالاش شمشی خان خوڑ میں طغیانی کی وجہ سے روڈ بند ہے ۔ پشاور...
15/04/2024

اطلاع ڈرائیور حضرات
تمام ڈرائیور حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تالاش شمشی خان خوڑ میں طغیانی کی وجہ سے روڈ بند ہے ۔ پشاور جانے والے ڈرائیور باغ دوشخیل کا متبادل راستہ اختیار کریں۔

13/04/2024

اطلاع عام وخاص!📢
دیر بالا کے غیور عوام کو مطلع کیا جاتا ھے کہ حالیہ بارشوں کے دوران تمام دریاوں کا بہاو کافی حد تک بڑھ چکا ھے۔
براۓ کرم دریاوں کے کنارے جانے اور دریاوں میں لکڑی پکڑنے سے گریز کریں۔
اپ کی زندگی قیمتی ھے اور اپ سب کو اپنی زندگی کا خیال رکھنا چاہیٸے۔
اپنا خیال رکھیں اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر ھر صورت عمل کریں۔
اور اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔
منجانب:ضلعی انتظامیہ دیر بالا...

09/04/2024

نماز عیدالفطر کل صبح 7:30 جامع مسجد میدان خواڑ میں ادا کی جائیگی
🌙

09/04/2024

شوال کا چاند نظر آگیا کل ملک بھر میں عیدالفطر ہوگی تمام اھل اسلام کو مبارک ہو

*سورج گرہن کا آغاز* *پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوگا۔ گرہن کا عروج 11 بج کر 17 منٹ پر ہوگا۔ ...
07/04/2024

*سورج گرہن کا آغاز* *پاکستانی وقت کے مطابق 8 اپریل کی رات 8 بج کر 42 منٹ پر ہوگا۔ گرہن کا عروج 11 بج کر 17 منٹ پر ہوگا۔ گرہن کا اختتام رات 1 بج کر 52 منٹ پر ہوگا*۔
*سورج گرہن مغربی یورپ، جنوبی امریکا، اٹلانٹک سمیت دیگر مقامات پر دکھائی دے گا*۔
*ماہرین کا کہنا ہے کہ 8 اپریل کو ہونے والا سورج گرہن سال کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا*۔
*محکمہ موسمیات کے مطابق، 8 اپریل کو ہونے والا سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا*۔

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق 24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد...
04/04/2024

پاکستان میں بھکاریوں سے متعلق حیران کن حقائق
24 کروڑ سے زائد آبادی والے ملک میں 3 کروڑ 80 لاکھ بھکاری ہیں جس میں 12 فیصد مرد، 55 فیصد خواتین، 27 فیصد بچے اور بقایا 6 فیصد سفید پوش مجبور افراد شامل ہیں.
ان بھکاریوں کا 50 فیصد کراچی، 16 فیصد لاہور، 7 فیصد اسلام آباد اور بقایا دیگر شہروں میں پھیلا ہوا ہے.
کراچی میں روزانہ اوسط بھیک 2ہزار روپے، لاہور میں 1400 اور اسلام آباد میں 950 روپے ہے.
پورے ملک میں فی بھکاری اوسط 850 روپے ہے.
روزانہ بھیک کی مد میں یہ بھکاری 32 ارب روپے لوگوں کی جیبوں سے نکال لیتے ہیں.
سالانہ یہ رقم117 کھرب روپے بنتی ہے
ڈالر کی اوسط میں یہ رقم 42 ارب ڈالر بنتی ہے.
بغیر کسی منافع بخش کام کے بھکاریوں پر ترس کھا کر انکی مدد کرنے سے ہماری جیب سے سالانہ 42 ارب ڈالر نکل جاتے ہیں.
اس خیرات کا نتیجہ ہمیں سالانہ 21 فیصد مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے اور ملکی ترقی کے لئے 3 کروڑ 80 لاکھ افراد کی عظیم الشان افرادی قوت کسی کام نہیں آتی.
جبکہ ان سے کام لینے اور معمولی کام ہی لینے کی صورت میں آمدنی 38 ارب ڈالر متوقع ہے جو چند برسوں میں ہی ہمارے ملک کو مکمل اپنے پاؤں پر نہ صرف کھڑا کرسکتی ہے بلکہ موجودہ بھکاریوں کے لئے باعزت روزگار بھی مہیا کرسکتی ہے.
اب اگر عوام اسی مہنگائی میں جینا چاہتے ہیں اور اپنے بچوں کی روٹی ان بھکاریوں کو دیکر مطمئن ہیں تو بیشک اگلے سو سال اور ذلت میں گزارئیے.
لیکن
اگر آپ چند سالوں میں ہی مضبوط معاشی استحکام اور اپنے بچوں کے لئے پرسکون زندگی دینا چاہتے ہیں تو آج ہی سے تمام بھکاریوں کو خداحافظ کہہ دیجیے. پانچ سال کے بعد آپ اپنے فیصلے پر انشاللہ نادم نہیں ہونگے اور اپنے بچوں کو پھلتا پھولتا دیکھ کر خوشی محسوس کرینگے.

بنگلہ دیش نے جس دن بھکاری سسٹم کو خدا حافظ کہا تھا، اسکے صرف چار سال بعد اسکے پاس 52 ارب ڈالر کے ذخائر تھے.
کیا ہم اچھی بات اور مستند کام کی تقلید نہیں کرسکتے.

اب اپنے بچوں کے لئے فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے.

افسوس ناک خبر ۔۔میدان خوڑ سے تعلق رکھنے والے عبد الواحد فضل واحد عبدرالرشید کی ماں ماسٹر محمد یونس عابد حسین کی چچی اور ...
30/03/2024

افسوس ناک خبر ۔۔
میدان خوڑ سے تعلق رکھنے والے عبد الواحد فضل واحد عبدرالرشید کی ماں ماسٹر محمد یونس عابد حسین کی چچی اور ماسٹر فضل وہاب عبدالمستعان کی دادی وفات پا چکی ہے ۔جسکی نماز جنازہ کل بتاریخ 31.03.2024 دوپہر 11بجے میدان خوڑ پل میں آدا کی جائے گی ۔۔اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

24/03/2024

‏بدقسمتی سے تمغہ امتیاز کی لسٹ میں کوئی نرس کوئی ڈاکٹر کوئی انجینیئر کوئی سائنس دان کوئی تاریخ دان کوئی ایجوکیشنسٹ کا نام شامل نہیں کیا یہ زوال کی نشانی نہیں تو کیا ہے؟💔🙏🏼

الحمد للہ، مولانا طارق جمیل صاحب بالکل خیریت سے ہیں، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جھوٹی ہے، ایسی خبریں پھیلانے والوں کو ا...
21/03/2024

الحمد للہ، مولانا طارق جمیل صاحب بالکل خیریت سے ہیں، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جھوٹی ہے، ایسی خبریں پھیلانے والوں کو اللہ پاک ہدایت عطا فرمائیں، آمین

19/03/2024

اسلام اتنا خوبصورت مذہب ہے کہ غور سے آذان سننے میں بھی ڈیپریشن ختم ہو جاتا ہے

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😢🤲 میدان خوڑ سے تعلق رکھنے والا ایوب خان کی بیوی وفات پا گئے ہیں ان کے نماز جنازہ 11 بجی میدان...
19/03/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون😢🤲 میدان خوڑ سے تعلق رکھنے والا ایوب خان کی بیوی وفات پا گئے ہیں ان کے نماز جنازہ 11 بجی میدان خوڑ پل میں ادا کیا جائے گا

اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

افسوس ناک خبر ۔۔میدان خوڑ سے تعلق رکھنے والے سلطان زیب جہان زیب صاحب زرین کی بہن عمران سمیع اللہ کی ماں وفات پاچکی ہے ۔ج...
18/03/2024

افسوس ناک خبر ۔۔
میدان خوڑ سے تعلق رکھنے والے سلطان زیب جہان زیب صاحب زرین کی بہن عمران سمیع اللہ کی ماں وفات پاچکی ہے ۔جسکی نمازی جنازہ آج بتاریخ 18.03.2024 3بجے میدان خوڑ پل میں ادا کی جائے گی ۔۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

اج منڈا بازار میں رمضان المبارک میں گدھے کے گوشت فروخت کرنے والا بندہ گرفتار۔   ٹی ایم اے ٹیم نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ ک...
16/03/2024

اج منڈا بازار میں رمضان المبارک میں گدھے کے گوشت فروخت کرنے والا بندہ گرفتار۔
ٹی ایم اے ٹیم نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کیا ۔

 کوہاٹ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2024 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردیا۔
15/03/2024


کوہاٹ بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2024 کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردیا۔

15/03/2024

قصاٸیوں اور دیگر دکاندارلوگوں نے ہرچیز کی قیمت دگنی کردی ہے۔۔پوچھنے والا کوٸی نہیں
Deputy Commissioner Dir Upper

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال ر...
14/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔......

ایام رمضان کے لئے خاص دعائیں۔۔
13/03/2024

ایام رمضان کے لئے خاص دعائیں۔۔

اٹلی کے بازار کی یہ تصویر پاکستان کے اُن تاجروں کے منہ پہ زوردار طمانچہ ہے جو باالخصوص ماہِ رمضان میں ہی عوام کی کھال اُ...
12/03/2024

اٹلی کے بازار کی یہ تصویر پاکستان کے اُن تاجروں کے منہ پہ زوردار طمانچہ ہے جو باالخصوص ماہِ رمضان میں ہی عوام کی کھال اُتارنے کے لیے اشیا کے دام بڑھادیتے ہیں۔

12/03/2024

*زکوٰۃ کے متعلق انتہائی اہم معلومات آور ہر طبقے مثلا عام لوگ، تاجر، زمیندار اور جانور پالنے والوں کے لئے*
‎*خدارا خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک پہنچانے کا فرض ادا کریں۔ جزاک الله۔*
ایک لاکھ پر -/2500
دو لاکھ پر -/5000
تین لاکھ پر -/7500
چار لاکھ پر -/10000
پانچ لاکھ پر-/12500
چھ لاکھ پر -/15000
سات لاکھ پر-/17500
آٹھ لاکھ پر-/20000
نو لاکھ پر-/22500
دس لاکھ پر-/25000
بیس لاکھ پر-/50000
تیس لاکھ پر-/75000
چالیس لاکھ پر-/100000
پچاس لاکھ پر-/125000
ایک کروڑ پر-/250000
دو کروڑ پر-/500000
‎ہم زکوٰۃ کیسےادا کریں؟
‎اکثرمسلمان رمضان المبارک میں زکاة ادا کرتے ہیں اس لیے‎الله کی توفیق سےیہ تحریر پڑھنےکےبعدآپ اس قابل ہوجائیں گےکہ آپ جان سکیں
‎🔹سونا چاندی
‎🔸زمین کی پیداوار
‎🔹مال تجارت
‎🔸جانور
‎🔹پلاٹ
‎🔸کرایہ پر دیےگئے مکان
‎🔹گاڑیوں اوردکان وغیرہ کی زکاۃ کیسے اداکی جاتی ہے۔

1۔زکوٰۃکا انکار کرنے والاکافر ہے۔(حم السجدۃآیت نمبر 6-7)
‎2۔زکوٰۃادا نہ کرنے والے کو قیامت کے دن سخت عذاب دیا جائےگا۔(التوبہ34-35)
3۔زکوٰۃ ادا نہ کرنے والی قوم قحط سالی کاشکار ہوجاتی ہیں۔(طبرانی)
4۔زکوٰة كامنکر‎جوزکوٰةادانہیں کرتااسکی نماز،روزہ،حج سب بیکار ہیں۔
‎5 ۔زکوٰۃاداکرنے والےقیامت کےدن ہر قسم کےغم اورخوف سےمحفوظ ہونگے
(البقرہ 277)
‎6۔زکوٰۃ کی ادائیگی گناہوں کا کفارہ اور درجات کی بلندی کا بہت بڑاذریعہ ہے(التوبہ103)
‎🔴زکوٰۃکا حکم🔴
‎🔹ہر مال دارمسلمان مرد ہو یاعورت پر زکوٰۃ واجب ہے۔خواہ وہ بالغ ہو یا نابالغ ،عاقل ہویا غیر عاقل بشرط یہ کہ وہ صاحب نصاب ہو۔
‎🔘نوٹ۔سود،رشوت،چوری ڈکیتی،اور دیگرحرام ذرائع سےکمایا ہوا مال ان سےزکوٰۃ دینے کابالکل فائدہ نہیں ہوگا۔
‎✔صرف حلال کمائی سے دی گئی زکوٰۃ قابل قبول ہے۔
‎☑زکوٰۃ کتنی چیزوں پر ہے
‎زکوٰۃ چار چیزوں پر فرض ہے ۔
‎🔹1۔سونا چاندی
‎🔸2۔زمین کی پیداوار
‎🔹3۔مال تجارت
‎🔸4۔جانور۔
‎⬅سونے کی زکوٰۃ➡
87گرام یعنی ساڑھےسات تولے سونا پر زکوٰۃ واجب ہے
‎(ابن ماجہ1/1448)
‎🔴نوٹ۔سونا محفوظ جگہ ہو یا استعمال میں ہر ایک پرزکوٰۃ واجب ہے۔(سنن ابودائود کتاب الزکوٰۃ اوردیکھئے حاکم جز اول صفحہ 390 ۔
‎فتح الباری جز چار صفحہ 13
‎⬅چاندی کی زکوٰۃ➡
612گرام یعنی ساڑھےباون تولے چاندی پر زکوٰۃواجب ہے اس سے کم وزن پر نہیں۔(ابن ماجہ)
‎✅زکوٰۃ کی شرح❗
‎زکوٰۃ کی شرح بلحاظ قیمت یا بلحاظ وزن اڑھائی فیصد ہے۔(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎✅زمین کی پیدا وار پر زکوٰۃ
‎مصنوعی ذرائع سے سیراب ہونے والی زمین کی پیدا وارپر عشر بیسواں حصہ دینا ہوگا ورنہ ہے۔قدرتی ذرائع سے سیراب ہونے والی پیداوار پر شرح زکوٰۃ دسواں حصہ ہے دیکھئے(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ)
‎🔴نوٹ:زرعی زمین والےافراد گندم،مکی،چاول،باجرہ،آلو،
سورجمکھی،کپاس،گنااوردیگر قسم کی پیداوار سے زکوٰۃ یعنی (عشر )بیسواں حصہ ہرپیداوار سےنکالیں۔
‎(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎⬅اونٹوں کی زکوٰۃ➡
‎💠پانچ اونٹوں کی زکوٰۃ ایک بکری اور دس اونٹوں کی زکاۃ دو بکریاں ہیں۔پانچ سے کم اونٹوں پر زکوٰۃ واجب نہیں۔(صحیح بخاری کتاب الزکوٰۃ)
‎⬅بھینسوں اورگائیوں کی زکوٰۃ➡
💠30گائیوں پر ایک بکری زکوٰۃہے۔
40گائیوں پردوسال سے بڑا بچھڑا زکوٰۃ دیں۔(ترمذی1/509)
‎✅بھینسوں کی زکوٰۃکی شرح بھی گائیوں کی طرح ہے۔
‎⬅بھیڑبکریوں کی زکوٰۃ➡
40سے ایک سو بیس بھیڑ بکریوں پر ایک بکری زکوٰۃہے
120سےلےکر200تک دو بکریاں زکوٰۃ۔
‎(صحیح بخاری کتاب الزکاۃ)
‎⛔چالیس بکریوں سے کم پرزکوٰۃ نہیں۔
‎✅کرایہ پر دیئے گئےمکان پر زکوٰۃ❗
‎💠کرایہ پردیئے گئے مکان پر زکوٰۃنہیں لیکن اگراسکاکرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے جو نصاب تک پہنچ جائے اور اس پر سال بھی گزر جائے تو پھر اس کرائے پر زکوٰۃ واجب ہے۔اگر کرایہ سال پورا ہونے سے پہلے خرچ ہو جائے توپھر زکوٰۃ نہیں۔شرح زکوٰۃ اڑھائی فیصد ہوگی۔
‎✅گاڑیوں پر زکوٰۃ
‎💠کرایہ پر چلنےوالی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں بلکہ اسکے کرایہ پر ہےوہ بھی اس شرط کے ساتھ کہ کرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے اور نصاب تک پہنچ جائے۔
‎⛔نوٹ:
‎گھریلو استعمال والی گاڑیوں، جانوروں،حفاظتی ہتھیار۔مکان وغیرہ پر زکوٰۃ نہیں (صحیح بخاری)
‎✅سامان تجارت پر زکوٰۃ
‎💠دکان کسی بھی قسم کی ہو اسکےسامان تجارت پر زکوٰۃدینا واجب ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ مال نصاب کو پہنچ جائے اوراس پرایک سال گزر جائے۔
‎⛔نوٹ:
‎دکان کےتمام مال کا حساب کر کے اسکا چالیسواں حصہ زکوٰۃ دیں یعنی ۔دکان کی اس آمدنی پرزکوٰۃنہیں جوساتھ ساتھ خرچ ہوتی رہے صرف اس آمدنی پر زکوٰۃ دینا ہوگی جوبنک وغیرہ میں پورا سال پڑی رہے اور وہ پیسے اتنے ہوکہ ان سے ساڑھےباون تولےچاندی خریدی جاسکے
‎✅پلاٹ یا زمین پر زکوٰۃ
‎💠جو پلاٹ منافع حاصل کرنے کے لیئے خریدا ہو اس پر زکوٰۃ ہوگی ذاتی استعمال کے لیئے خریدا گیا پلاٹ پر زکوٰۃ نہیں۔😊
‎(سنن ابی دائودکتاب الزکوٰۃ حدیث نمبر1562)
‎✅کس کس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔
‎ماں باپ اور اولاد کےسوا سب زکوٰۃکےمستحق مسلمانوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔والدین اوراولادپراصل مال خرچ کریں زکوٰۃ نہیں۔
‎⛔نوٹ:
‎(ماں باپ میں دادا دادی ، نانا نانی اوراولادمیں پوتے پوتیاں نواسیاں نواسے بھی شامل ہیں۔( ابن باز)
‎✅زکوٰۃکےمستحق لوگ
‎🔸1۔مساکین(حاجت مند)
‎🔹2۔غریب
‎🔸3۔ زکاۃوصول کرنےوالے
‎🔹4۔مقروض
‎🔹5۔قیدی
‎🔸6۔ *مجاھدین*
‎🔹7.مسافر (سورۃالتوبہ60)
Q.1
‎ سوال: زکوة کے لغوی معنی بتائیے؟
‎جواب: پاکی اور بڑھو تری کے ہیں۔
Q2
‎سوال: زکوة کی شرعی تعریف کیجئے؟
‎جواب: مال مخصوص کا مخصوص شرائط کے ساتھ کسی مستحقِ زکوۃ کومالک بنانا۔
Q 3
‎سوال: کتناسونا ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: ساڑھے سات تولہ یا اس سے زیادہ ہو
Q4
‎سوال: کتنی چاندی ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: ساڑھے باون تولہ یا اس سے زیادہ ہو۔
Q5
‎سوال: کتنا روپیہ ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q6
‎سوال: کتنا مالِ تجارت ہوتو زکوۃ فرض ہوتی ہے؟
‎جواب: اس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر ہو۔
Q7
‎سوال: اگر کچھ سونا ہے، کچھ چاندی ہے، یا کچھ سونا ہے، کچھ نقد روپیہ ہے، یا کچھ چاندی ہے، کچھ مالِ تجارت ہے، ان کو ملاکر دیکھا جائےتو ساڑھے باون تولے چاندی کی
مالیت بنتی ہےاس صورت میں زکوٰۃ فرض ہے یا نہیں
جواب. فرض ہے

‎سوال: چرنے والے مویشیوں پر
بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں؟
جواب. فرض ہے

‎سوال: عشری زمین کی پیداوار
پر بھی زکوٰة فرض ہےیانہیں ‎جواب: فرض

رمضان آرہا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کروگےبائیکاٹ امریکی اسرائیلی مصنوعات...
12/03/2024

رمضان آرہا ہےکیا دن کو روزہ رکھ کےشام کو غزہ کے معصوم پھولوں کے لہو سےتو افطار نہیں کروگے
بائیکاٹ امریکی اسرائیلی مصنوعات.
Everyone

جامعہ کاشف العلوم شعبہ بنین جامع مسجد داڑیکند کے طالب العلم زکریا ولد اسحاق خان سکنہ میدان خوڑ نے 8 گنٹھوں میں قاری ظاہر...
11/03/2024

جامعہ کاشف العلوم شعبہ بنین جامع مسجد داڑیکند کے طالب العلم زکریا ولد اسحاق خان سکنہ میدان خوڑ نے 8 گنٹھوں میں قاری ظاہر الدین چترالی صاحب کو قرآن سنایا ہم ان کے والدین کو اس اعزاز پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

خیبرپختونخوا۔ میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو د...
10/03/2024

خیبرپختونخوا۔ میں Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی ناقص سروس کے خلاف سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاٸیں ۔کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ۔اور کال ملانے اور انٹرنیٹ سروس براٸے نام ہے ۔عوام کو کوٸی فاٸدہ نہیں . بکواس نیٹ ورک,🌵🖐️

یکم رمضان المبارک سے صحت کارڈ پلس کی سہولت دیر بالا کے ان ہسپتالوں میں تمام شہریوں کے لئے دستیاب ہوگا.
10/03/2024

یکم رمضان المبارک سے صحت کارڈ پلس کی سہولت دیر بالا کے ان ہسپتالوں میں تمام شہریوں کے لئے دستیاب ہوگا.


Address


Telephone

+923049784010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share