ایران امریکہ کا ایجنٹ ہے۔آج دلیری صرف ایران دیکھا رہا ہے
*ہم حماس کو بہت جلد دیگر گروپس کی طرح ختم کردینگے۔۔۔۔۔* *لیکن اس کو کیا معلوم تھا حماس پیچھے کھڑی ھے*⚔️⚔️⚔️⚔️❤️⚔️⚔️
*یکجہتیِ فلسطین مارچ 🇵🇸*
حماس کی قابلِ فخر مقاومت پر خراجِ تحسین پیش کرنے اور مظلومینِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے یکجہتیِ فلسطین مارچ کا اہتمام کیا جا رہا ہے.
🗓️ بتاریخ: 13 اکتوبر 2023ء
بروز جمعة المبارک
بوقت: 🕑 2:00pm بجے (بعد از نمازِ جمعه)
تمام جوانان، خوہران، بچے، بزرگ سب مظلومینِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مارچ میں ضرور شرکت فرمائیں.
*بمقام: 🕌 مسجد شہداء تا پنجاب اسمبلی ہال لاہور*
*منجانب: تحریکِ بیداریِ اُمتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
حکمرانوں شرم کرو!
حماس کی مدد کرو!
سلام بر فلسطین❤
درود بر کشمیر❤
سلام سید علی خامنہ ای❤
سلام سید جواد❤
مودی نیتن یاھو-دو یزید
ہم لشکرِ حسین ع ہیں❤
اسراٸیل کو ایک بار پھر تحفے۔۔
سنیٸر صحافی ایاز میر صاحب کا بڑا بیان۔۔
سُننے میں آرہا ہے بیت المقدس پر اسلام کا جھنڈا لہرایا دیا گیا♥️❤️🔥♥️
اگر نہی تو انشااللہ جلد لہرا دیا جاٸے گا انشااللہ❤
حماسہ حماس میں پاکستان کی نماٸندگی جامعہ عروة الوثقی میں سید کی قیادت میں اہلِ پاکستان اہلِ فلسطین کے شانہ بشانہ۔۔۔
کیا خوبصورت لمحات ہیں سجدہ شکر کے۔۔۔۔۔!!!
حماس کی تاریخی فتح پر جامعہ العروۃ الوثقی لاہور میں حماسہ حماس پر خوبصورت تجزیہ اور بالخصوص سجدہ شکر کا خوبصورت منظر ناظرین کی خدمت میں۔۔۔!
بڑے بڑے شیطان پکڑے گٸے💪✌
اب دنیا میں سکون جلد ہوگا انشااللہ🌹
قرآن میں پڑھا تھا ابابیل نے ابرہا کے لشکر کو شکست دی
آج آنکھوں سے دیکھ رہے ہے
اللہ کا لشکر پیراشوٹ کے ذریعہ اسراٸیل میں اتر رہے ہے
دنیا حیران ہے اس عمل پر۔۔
اسراٸیل کی شکست قریب ہے
انشااللہ
اسرائیلی یہودی فوجیوں کی ذلالت کی یہ ویڈیوز وائرل ہوجانی چاہییں⚔️
*🛑جامعہ عروة الوثقی لاہور کی فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی✌️✌️✌️*
فلسطینی شیر اسراٸیل کے اندر۔
تہران و بغداد میں جشن کا سماں جبکہ دیگر مسلم ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے بزدلانہ و گول مول بیانات کا سلسلہ جاری ۔
حقیقت بتاتے انھیں ڈر لگتا ہے بتاؤ کہ شیعیان حیدر کرار نہ ہوتے تو آج سارے عرب پر صیہونیت کا قبضہ ہوتا ۔
انشااللہ جلد بیت المقدس میں رہبر معظم کی اقتداء میں نماز ہوگی۔۔
🌹🌹اس ریلی میں وحدت بھی ہے اور انقلاب بھی🌹🌹
🌹🌹وحدت ریلی 12 ربیع الاول عوامی تاثرات🌹🌹
آغا سید جواد صاحب کی وحدت امت کی کاوش اچھی ہے۔
قبلہ محمد عمر فاروقی صاحب
عروة الوثقی ایک نعمت ہے نعمت کا چرچہ کرنا حکم قرآن ہے
پیر جناب وقاص منور مجددی صاحب۔
استاد سید جواد اور جامعہ اتحاد کی علامت بن چکے ہے
قبلہ امداداللہ قادری صاحب
حضرت عمر اور اہلیبیت
خوبصورت بیان۔۔ باکمال ادارہ
صحابہ اور اہلیبیت کے ٹھیکیداروں۔۔۔مفتی معرفت حسین شاہ صاحب
*Interview - Dr Farid Ahmed Paracha || Wahdat e Ummat Conference 2023*
وحدت امت کانفرنس2023
بعنوان: وحدت امت میں اصحابِ رسول اللہ ص کا کردار
🕌 بمقام: مسجد بیت العتیق ،جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور
امام حسین ع نے جو سبق دیا سید جواد اور انکی جماعت اس راستہ پر گامزن ہے
آغا سید جواد نقوی بہت بڑا کام کر رہے ہے۔
جسٹس ریٹاٸرڈ نزیر احمد غازی
خوبصورت پیغام جناب منظر الحق تھانوی
وحدت امت
جامعہ عروة الوثقی
بڑی خوشخبری
استاد سید جواد کا ایک ہی دن میں دو بار بڑا اعلان
بڑی خبر انشااللہ