News Alert

News Alert We provide you daily basis news. So like and follow our page for News Updates..
(5)

18/08/2023

‏ایک اور حوا کی بیٹی موت کے گھاٹ اتار دی گئی.
ضلع خیرپور کی تحصیل رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ رانی پور کے وائس چیئرمین فیاض شاہ کے داماد اسد شاہ کے گھر میں کام کرتی تھی، کل اسد شاہ نے فاطمہ کے گھر والوں کو کال کرکے بتایا کہ "فاطمہ کچھ دن سے بیمار تھی اور آج فوت ہوگئی ہے، لہذا اس کا لاش لیکر جاو"
معاملہ اس وقت مشکوک ہوا،جب بچی کو غسل دلایا گیا تو اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح نظر آئے،لیکن ورثاء غریب بے سہارا ہونے کے ساتھ سید فیاض شاہ کے مرید تھے تو انہوں نے بغیر پوسٹ مارٹم کروائے بچی کو دفن کردیا.
خیرپور پولیس کو واقعے کی اطلاع کی گئی لیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا،پوسٹ مارٹم تو دور کی بات ہے، کسی سے پوچھ گچھ بھی نہیں کی.

آج دوستوں کی مدد سے سید اسد شاہ کے گھر کی CCTV فوٹیج حاصل کی تو اس میں صاف نظر آرہا ہے کہ معصوم فاطمہ بستر پر بے لباس ہے اور تڑپ رہی ہے، جیسے اسے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے،ساتھ میں بیڈ پر لیٹے اسد شاہ کے کپڑے بھی اترے ہوے ہیں جوکہ کمبل میں لپٹا ہوا ہے۔






11/08/2023

سڑکوں پر وّن ویلنگ کرنے والے، ناچ ناچ کر رستے بلاک کرنے والے اور گلیوں میں باجا بجا کر صوتی آلودگی پھیلانے والے نوجوانوں کو پتا ہونا چاہیے کہ آزادیسڑکوں پر وّن ویلنگ کرنے والے، ناچ ناچ کر رستے بلاک کرنے والے اور گلیوں میں باجا بجا کر صوتی آلودگی پھیلانے والے نوجوانوں کو پتا ہونا چاہیے کہ آزادی کی پہلی صبح کیسی تھی؟😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

10/08/2023

Bushra Bibi...

10/08/2023

Assembly ke. manazir...

08/08/2023

ASSEMBLY ME BEHAS..

ہر بات پے سوموٹو لینا والا آج ایسے چپ ہے جیسے اس ویڈیو اُس کے پاس ہے🤬                                                   ...
06/08/2023

ہر بات پے سوموٹو لینا والا آج ایسے چپ ہے جیسے اس ویڈیو اُس کے پاس ہے🤬

28/07/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share