شہباز شریف اور آپوزیشن لیڈر عمر ایوب آمنے سامنے بات تب ہو گی جب عمران خان باہر آئیں گے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو !!!
#ImranKhan#BreakingNews #NewsUpdate#KPK#pressconference2024#AliAminGandapur #insafnewspakistan
اپنے کاروبار اور چینل کیلئے 3ڈی لوگو اور نیوز اینکر کی آواز میں ، وائس اوور کیلئے ابھی رابط کریں مناسب قیمت پر بنواے تیز ترین ڈلیوری کے ساتھ
واٹس ایپ رابط نمبر 0346 0387951
سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی زیر صدارت مانسہرہ کے مسائل حل کرنے اور شہریوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے حوالے سے اہم اجلاس سرکٹ ہاؤس مانسہرہ میں منعقد ہوا، رکن صوبائی اسمبلی اکرام غازی، نائب صدر پاکستان تحریکِ انصاف کمال سلیم سواتی،ضلعی صدر پی ٹی آئی مانسہرہ سردار خان، سابق امیدوارصوبائی اسمبلی عبدلشکور خان اجلاس میں سپیکر بابر سلیم سواتی کے ہمراہ تھے۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مانسہرہ، ڈی پی او، اور تمام ڈسٹرکٹ کے محکموں کے سربراہان نے شرکت کی۔ سپیکر خیبر پختونخوااسمبلی بابر سلیم سواتی نے شرکاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اجلاس کو بلانے کا اہم مقصد محکموں اور سیاسی قیادت میں ہم آہنگی پیدا کرنا ہے تاکہ ہم سب ایک پیج پر ہو کر عوامی فلاحی منصوبوں پر کام کر سکیں اور شہریوں کو درپیش مسائل کو حل کر پائیں۔ بابر سلیم سواتی نے کہاماضی میں ہم دیکھتے آئیں ہیں کہ جب بھی نئی سیاسی حکومت بنتی ہے تو اس میں اور محکموں میں ایک لمبے وقت تک ہم آہنگی نہیں بنتی جس سے عوام بری طرح متاثر ہوتی ہے اور آج اس اجلاس میں ہم اسی بات کا عزم لے کر اکھٹے ہوئے ہیں کہ ہم نے اپنی اپنی زمہ داریوں کو پوری ایمانداری سے نبھانا ہے، انھوں نے کہا کہ ادھر موجود تمام افسران و اہلکار ہمارے لیے قابلِ عزت ہیں اور ہر وہ بندہ خراج تح
آخری پیغام دے رہا ہوں آگر نیشنل گرڈ سٹیشن سے بجلی بند کی تو میں نیشنل گرڈ سٹیشن خیبر پختون خواہ سے بند کر دوں گا۔ شہباز شریف کو پیغام دے رہا ہوں خیبر پختون خواہ کے پیسے دے ورنہ میں IMF کو سب کچھ صاف صاف بتا دوں گا
علی آمین گنڈاپور
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور بجلی بحال کرنے گرڈ اسٹیشن پہنچ گئے۔
صوبے کے تمام پارلیمنٹیرینز اپنے اپنے علاقوں میں گرڈ اسٹیشنز کا دورہ کرکے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کے شیڈول پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ علی امین گنڈاپور
📌مانسہرہ:نائب صدر پی ٹی آئ خیبر پختونخوا کمال سلیم سواتی، ضلعی صدر سردار محمد خان اور ایم پی اے اکرام غازی خان کی قیادت میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے ختم نبوت چوک میں احتجاجی مظاہرہ تحریک انصاف کی قیادت سمیت کارکنان کی بڑی تعداد احتجاجی مظاہرے میں شریک
#ReleaseImranKhan
عمران خان کو ایک اور کیس میں خوشخبری مل گئی۔ وکیل نعیم پنجوتہ کی اہم گفتگو
صوبائی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کمال سلیم سواتی عوام کو درپیش مسائل پر ہسپتال کی انتظامیہ سے گفتگو کرتے ہوئے
عمران خان کو رہا کرو۔۔ ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت میچ کے دوران نیویارک میں عمران خان کو رہا کرو کا بینر کرکٹ سٹیڈیم کے اوپر جہاز اڑاتا رہا
#ImranKhan #PAKvsIND
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفرکیس میں سزا کالعدم
اسلام آبادہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو بری کردیا
ڈان نیوز کے پروگرام "دوسرا رخ" میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم
سواتی کی موجودہ سیاسی حالات پر گفتگو۔
#KPAssemblyUpdates #speakerkpassembly #babarsaleemswati #KhyberPakhtunkhwa #DusraRukh #DawnNews
پی ٹی آئی اسلام آباد دفتر توڑنے پر قیادت پہلے سے زیادہ برہم۔ پیچھے ہٹنے سے انکار
*مانسہرہ گریویٹی واٹر سپلائ سکیم*
*مانسہرہ کی عوام کے لیے خوشخبری*
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے سپیکر صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا بابر سلیم سواتی اور نائب صدر پی ٹی آئی کے پی کمال سلیم سواتی کی اہم ملاقات۔
جس میں مانسہرہ گریویٹی واٹر سپلائی سکیم اور دیگر سکیموں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
مانسہرہ گریویٹی واٹر سپلائی سکیم کا کام جلد از جلد شروع کرنے پر اتفاق۔
انشااللّٰہ مانسہرہ گریویٹی واٹر سپلائی سکیم کا کام بہت جلد شروع کر دیا جائے گا اور میں آپ سے جلد ملاقات کروں گا۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
ہم وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور حکومت خیبرپختونخوا کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اس مشکل وقت میں جب کوئ ہماری نہیں سن رہا تھا ، تب حکومت خیبرپختونخوا نے ہماری مدد کی
بورڈنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد طالبعلوں کی کرغستان ایئرپورٹ پر گفتگو
خیبر پختونخوا اسمبلی میں سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا ایرانی صدر ابراھیم ریئسی, وزیر خارجہ اور دیگر اہم حکومتی اراکین کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور مرحومین کی مغفرت کے لیے فاتحہ کروائی۔
میرے صوبے میں میرے ساتھ بات کیے بغیر کسی کا باپ بھی ٹیکس نہیں لگا سکتا بدمعاشی نہ کرو - زا بدمعاشی دا چہ ہم نہ منعم
آو بیٹھو بات کرو ہم جانی قربانیاں دے سکتے تو یہ کوئی چیز نہیں ۔ علی امین گنڈاپور
خیبر پختونخوا میں غیراعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے لئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا وفاقی حکومت کو دوٹوک پیغام!
صوبے میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کے لئے آج رات تک شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دے دی۔
عمران خان کو دلائل دینے کی اجازت کے خبر نے حکومت کے سر پر بم گرائی، آج قاضی فائز عیسی کو بہت بڑی شکست ہوی ہے۔ آگر عمران خان ویڈیو لنک پر آتا ہے تو 373 دن بعد لوگ عمران خان کی پہلی جھلک دیکھیں گے۔
صحافی صدیق جان
مانسھرہ ٹریفک پولیس انچارچ واجد علی خان سواتی کی زیرنگرانی تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری