OGDCL News Updates

  • Home
  • OGDCL News Updates

OGDCL News Updates یہ گروپ صرف او جی ڈی سی ایل کے ملازمین کے لیے ہے اور کمپن
(1)

02/09/2021

خبر غم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ہمارے پیارے دوست غلام اکبر صاحب( فمکسر آئیل فیلڈ ) رضاالہٰی سے فوت ہوگئے ہیں ان کا نماز جنازہ آج (2021۔9۔02) بوقت دن 02:30 بجے منگوال میں ادا کیا جاۓ گا۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عنایت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
منجانب امتیاز ارشد کیمپ چئیرمین

09/08/2021
06/08/2021

Congratulations !
MD/CEO has approved discovery award of Wali-1.
President Officers Association.

30/07/2021
28/07/2021

ایمپلائز ہاوس بلڈنگ، کنوینس اور میرج لونز/ ایڈوانس 2021-22 کیلئے درخواست 30 اگست تک ویلفیئر سیکشن ہیڈآفس میں جمع کرا سکتے ہیں۔

27/07/2021

قادرپور گیس فیلڈ
سکندر علی چنا ریٹائرڈ لیب اٹینڈنٹ (آف شکار پور) کراچی ہسپتال میں وفات پاگئے ، جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا

انا للہ و انا الیہ راجعون
14/07/2021

انا للہ و انا الیہ راجعون

08/07/2021

"خوشخبری"
پانچ پر سنٹ (5%)
دس ہزار سے کم والوں کو:
118،019 روپے اور دس ہزار سے ذیادہ بیسک والوں کو 65،519 روپے۔
پے رول کل 9 جولائی کو جاری ہو جائے گی، انشااللہ۔

اسٹاف کیڈر سے آفیسر کیڈر میں پروموشن کیلئے جن کے 5 سال پورے ہو چکے ہیں  وہ کیسز HRD میں بھجوائے جائیں۔
08/07/2021

اسٹاف کیڈر سے آفیسر کیڈر میں پروموشن کیلئے جن کے 5 سال پورے ہو چکے ہیں وہ کیسز HRD میں بھجوائے جائیں۔

چھبیسویں (26) چارٹر آف ڈیمانڈ پر مینیجمنٹ اور سی۔بی۔اے نیگوسی ایشن ٹیمز کے مابین روزانہ کی بنیاد پر گفت و شنید جاری
01/07/2021

چھبیسویں (26) چارٹر آف ڈیمانڈ پر مینیجمنٹ اور سی۔بی۔اے نیگوسی ایشن ٹیمز کے مابین روزانہ کی بنیاد پر گفت و شنید جاری

ایوارڈ مبارک
24/06/2021

ایوارڈ مبارک

23/06/2021

کل رگ این 2 OGDCL پر کوہلو بلوچستان میں دہشتگردوں کی طرف سے راکٹ لانچروں کے ساتھ حملہ کیا گیا تاہم تمام ملازمین محفوظ رہے ہم اسکی شدید مذمت کرتے ہیں اور ایف سی کی طرف سے بروقت اور دلیرانہ کاروائی پر انکو سرخ سلام پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک انکی حفاظت فرماۓ آمین۔

23/05/2021

راجیان آئل فیلڈ کے اکاؤنٹ والوں کی من مرضیاں مقامی CBA ممبران کا عدم دلچسپی خاص کال آئل فیلڈ جو کہ راجیان کے انڈر آتی ہے اس کے ورکرز جب راجیان میں روٹا کا کرایہ اور DA لینے جاتے ہیں تو ان کو صاف جواب دیا جاتا ہے کہ پیسے نہیں ہیں اور لوگوں کو ایک روٹے کا کرایہDA دوسرے روٹے تک بھی نہیں دیا جاتا کئی کئی چکر لگانے کے باوجود لوگ بغیر کرایہ اورDA کے گھر جانے پر مجبور اور گھر سے پیسے لا کر میس کا خرچہ دینا پڑتا ہے ہماری CBA صدر اور جنرل سیکٹری سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا نوٹس لیں اور اس کو جلد از جلد حل کروائیں تا کہ ورکرز میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہو

او جی ڈی سی ایل  کے شئیرز کی فروخت نامنظور نامنظور
18/05/2021

او جی ڈی سی ایل کے شئیرز کی فروخت
نامنظور نامنظور

10/05/2021

😢😢😢😢😢
جنازہ نماز آج مورخہ ۔10.05.2021 بروز پیر شام 4:00 بجے اس کے اباٸی گاٶں سردار غلام قادر ناریجو نزد کنڈیاری موڑ ڈسٹرکٹ سانگھڑ میں ادا کی جاٸے گی ۔۔

10/05/2021

راجیان آئل فیلڈ کے ملازم ضمیر شاہ صاحب ویل آپریٹر وفات پاگئے ہیں

ایگریمنٹ ایڈیاک کی منظوری
04/05/2021

ایگریمنٹ ایڈیاک کی منظوری

02/05/2021

میاں وحید الرحمن کا کا خیل اس وقت سخت علیل ہیں تمام دوست انکی صحت یابی کیلئے دعا کریں اللہ پاک ان کو اس ماہ رمضان کے صدقےصحت کاملہ دے آمین

17/04/2021

کیمپ چیر مین سنجھورو گیس فیلڈ راجہ عامر حسین کےچاچا راجہ راسیب حسین رضا الہی سے انتقال فرما گئے، اللہ ﷻ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ، آمین

نیو ویل کامیاب6.9Mmscf/d 32/64 jandran x4 rig n2 barkhan district
09/04/2021

نیو ویل کامیاب
6.9Mmscf/d 32/64 jandran x4 rig n2 barkhan district

Address


Telephone

+923073386433

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OGDCL News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share