*امیر اہلسنت کی ترغیب*
شعبان المعظم کی پندرہویں شب کی نسبت سے ہر اسلامی بھائی اپنے مرحومین کے لئے کم از 1500 روپے ایصال ثواب کرنے کا اہتمام کرتے ہوئے دعوت اسلامی کو عطیات جمع کرائیں
*عنوان*
*اسلام میں بیوی کے ساتھ اچھا سلوک رکھنے کی اہمیت*
*🎙شیخ الحدیث و التفسیر مفتی محمد قاسم قادری عطاری مدظلہ العالی*
*دعوت اسلامی پرامن دینی تحریک ہے*
الحمدللہ عزوجل عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کے تحت چوبارہ (تحصیل پسرور) میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ،جامعتہ المدینہ بوائز ،جامعتہ المدینہ گرلز، مدرستہ المدینہ بوائز ، مدرستہ المدینہ شارٹ ٹائم چل رھے ہیں ،اور اسکے علاؤہ اس کے اطراف میں بھی مدارسِ المدینہ بوائز و گرلز ، جامعات المدینہ گرلز وغیرہ چل رہے ہیں ۔ اب قادر آباد روڈ چوبارہ پر مزید ایک برانچ جامعتہ المدینہ گرلز اوپن کرنے کے لیے جامعتہ المدینہ کی تعمیرات کا آغاز کیا ھے تقریباً 2 کروڑ روپے اس پروجیکٹ پر لاگت آئیے گی۔ آپ بھی آگے بڑھیے اور اس کارخیر میں نقدی، میٹریل ،سریا،سیمنٹ،بجری،اینیٹوں کی صورت میں اپنا حصہ شامل فرمائیے،
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کٹہرہ نزد ہیڈمرالہ سیالکوٹ ، آپکے تعاون سے اب تک جو کام ہوچکا ائیے بذریعہ ویڈیو اس کا وزٹ کیجئیے اور اپنی آنکھوں کو ٹھنڈا کیجئیے، مزید تعمیرات جاری ہیں آپ بھی آگے بڑھیے اور اپنے پیاروں کے ایصالِ ثواب کے لیے اس میں اپنا حصہ شامل فرمائیے۔
سیالکوٹ والوں کے لیے بڑی خوشخبری
ولادت گاہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری