Kashmir bany ga pakistan

  • Home
  • Kashmir bany ga pakistan

Kashmir bany ga pakistan in this page we will upload vedios .photos .and statuse about kashmir azadi.
(2)

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہےنوٹ:۔  یہ کام بالکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے ...
30/11/2020

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے

نوٹ:۔ یہ کام بالکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا۔ ہاں روزانہ آپ کو آدھے منٹ کے لئے ایک دفعہ ایپ کھول کر مائننگ کو دوبارہ سٹارٹ کرنا ہوگا۔ یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوتی ہے۔

نقصان ہونے کے امکانات -کوئی بھی نہیں
فائدہ ہونے کے امکانات - بالکل ہیں

تحریر
دوستو! مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک کرپٹو کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بالکل BTC یعنی بٹ کوائن کی ہی طرح سٹارٹ لے رہی ہے۔2009 میں BTC کرپٹو کرنسی نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت $ 0.003 ڈالر اس کے ایک کوائن کا ریٹ تھا۔
اور آج اسی کوائن کا ریٹ $11900 ڈالر ہے۔ یعنی ایک بٹ کوائن تقریبا 20 لاکھ روپے کا ہے۔
پائی کوائن بھی 14 مارچ 2019 سے فری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہے۔ اور مزید تقریباً 6 ماہ اور فری مائننگ ہوتی رہے گی۔ لیکن 6 ماہ بعد اس میں جوائننگز فری نہیں ہو گی۔ یعنی آپ کو اس کو جوائن کرنے کے لئے پیسے دینے ہوں گے۔ میں یہ ایپ تقریبا 3 ماہ سے استعمال کررہا ہوں۔

تقریبا 6 ماہ بعد ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں یہ سسٹم اپنی کرنسی کا ریٹ لاؤنچ کرے گی۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا باکل بٹ کوائن کی طرح۔

باقی آپ ان کی ویب سائٹ پر جاکر پوری انفارمیشن لے سکتے ہیں۔

فری مائننگ کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کریں۔ اور ایپ کو انسٹال کریں

Pi network

انویٹیشن کوڈ میں لکھنا ہے
Invitation

چوبیس گھنٹے کے بعد صرف ایک کلک کرنا ہوگا جس سے اگلے چوبیس گھنٹے تک پانچ پائی کوئین ملتے ہیں۔۔۔
تو جلدی کریں اور ابھی اپنا پائی نیٹورک اکاؤنٹ بنائیں

(نوٹ)
24 گھنٹے کے بعد اس کو لازمی اوپن کرنا پڑتا ہے ایک بار صرف آدھے منٹ کے لیے
اوپن کر کے اس نشان کو لازمی دبانا پڑتا ہے fہے⚡ تاکہ آپ کی ایک پائی بھی ضائع نہ ہو اگر اس نشان ⚡ کو آپ نہیں دباؤ گے تو آپ کی ارننگ رکی رہے گی ۔I am sending you 1π! Pi is a new digital currency developed by Stanford PhDs, with over 9 million members worldwide. To claim your Pi, follow this link https://minepi.com/Qasimzulifqar and use my username (Qasimzulifqar) as your invitation code.

Pi is a new digital currency being developed by a group of Stanford PhDs. For a limited time, you can join the beta to earn Pi and help grow the network.

ما شا الللا کل کا پرا فٹ جو موجے ملا ھے ۔ کوی انویسٹمنٹ کر کے مہہنے کا 100000 سے 8000 ھر مہنے کما ساکتا ھے۔
27/10/2020

ما شا الللا کل کا پرا فٹ جو موجے ملا ھے ۔ کوی انویسٹمنٹ کر کے مہہنے کا 100000 سے 8000 ھر مہنے کما ساکتا ھے۔

Anu one intrusted contect to me on whatsapp 03046873131
26/10/2020

Anu one intrusted contect to me on whatsapp
03046873131

21/05/2020

کرنل کی بیوی؟
, ہزارہ موٹر وے پر ناخوشگوار واقعہ کی فوٹیج

26/04/2020

سیالکوٹ افسوسناک واقعہ باپ نے بچوں کو قتل کر دیا
تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ کچا شہاب پورہ میں پ نے اپنے تینوں بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
پولیس تھانہ حاجی پورہ نے بتایا کہ تین بچوں میں سے دو بچے موقعہ پر ہی گولیاں لگنے سے جاں بخق ہو گے ہیں
تھانہ حاجی پورہ کے علاقے کچا شہاب پورہ میں آج مورخہ 26 اپریل 2020 افطاری سے چند لمحے قبل سگے باپ نے بیروزگاری سے تنگ اکر اپنے تینوں بچوں پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تاہم دو بچے موقعہ پر ہی جاں بخق ہو گے زخمی بچے کوپولیس تھانہ حاجی پورہ نے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال پہنچا دیا ہے
سیالکوٹ (شاہین میڈیا نیوز)تفصیلا ت کے مطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ کچا شہابپورہ میں احمد قوم ماچھی نیاپنی دو بیٹیاں دس سالہ روحین آٹھ سالہ عرشیہ اور چھ سالہ آذان پرفایرنگ کر دی جس کے نتیجے میں روحین اورعرشیہ موقعہ پر دم توٹ گی آذان زخمی.پولیس نے لاشیں قبضہ میں لیکر گورنمینٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کر دی.وجہ احمد نشہ کرتا تھا اکژ ان کے درمیان لڑائی جھگڑا رہتا تھا آج بھی بیوی سے نشہ کیلیے پیسے مانگ راہا تھا بیوی لوگوں کے گھروں میں کام کر کے بچوں کی پرورش کرتی تھی

11/04/2020

Asi ya pakistani sanu nafrat ay bemani tu buaht hobsurat awaz m

10/04/2020

Another vedio of caronavirus ward dance by patient and docter

10/04/2020

😣پاکستانی_ڈاکٹرز_کی_کورونا_سے_متاثرہ_مریضوں_کے_وارڈ_میں_رقص_کی_ایک_اور_ویڈیو_وائرل_ہوگئی
کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے۔۔۔😏

05/04/2020

"چیلنج"
وہ کون سےتین فروٹس هیں جو درجن کےحساب سےبکتے هیں
1کیلا
2مالٹا3........؟

05/04/2020

Imran khan take notice about utilities stores why use me picture on advertisemnt .

04/04/2020

سیالکوٹ۔ کرونا کا مریض ملک رضوان ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے پر برس پڑا

ہسپتال کے ایم ایس نے بدتمیزی کی*

ڈی سی سیالکوٹ نے بھی کال نہیں اٹھائی

03/04/2020

‏خودسوزی :
‏فیصل نامی اس شخص نے
‏وزیراعظم کے دفتر کے سامنے خود پر تیل چھڑک کر آگ لگا لی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مقامی ہسپتال میں جاں بحق ہو گیا۔
Ya Allah pakistan ko jald Az jald is caronavirus sy najat farma.

03/04/2020

بیرون ملک پاکستان سے ایک بیرون ملک پاکستانی کی ویڈیو !

کیا آج سے پہلے بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ ان کی ایمبیسز نے ایسا سلوک کیا ؟
اس سے پہلے تو بیرون ملک پاکستانیوں کے ساتھ ہماری ایمبیسز جانوروں جیسا سلوک کرتی تھی .

یہ ہے وہ اصل تکلیف جس کی وجہ سے میڈیا زلفی بخاری پر بھونکتا ہے .

میڈیا اور اپوزیشن جتنا مرضی پروپیگنڈا کریں یہ پروپیگنڈا ہی خان کو ڈبل فیم دلا رہا ہے ...!stay home save life

گوجرہ میں پسند کی۔شادی۔کرنے پر ان دونوں درندوں نے اس بے گناہ شخص کے ہاتھ پاوں توڑ دئےیہ وہی کتے ہیں جنھوں اس دن کلہاڑی س...
01/04/2020

گوجرہ میں پسند کی۔شادی۔کرنے پر ان دونوں درندوں نے اس بے گناہ شخص کے ہاتھ پاوں توڑ دئے
یہ وہی کتے ہیں جنھوں اس دن کلہاڑی سے اک شخص کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا... 😢 😢 😢
کیا ان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہونا چاہیے ؟؟
>> اس پوسٹ کو اتنا شیئر کرو تا کہ ان کتوں کو دردناک انجام ملے..میری آنکھوں سے آنسو ابھی جاری ہیں..کاش میں مرد ہوتی میں کبھی ان درندوں کو نہ چھوڑتی 😢 😢 😔 😢

01/04/2020

طوافِ کعبہ دوبارہ شروع کر دیا گیا. تمام عالم اسلام کو مبارک.
Alhamdulilah ❤️
Saudi government resumes Tawaaf on the Mataaf allowing a small gathering of people to perform their ritual

31/03/2020

😎📢لاسٹ وارننگ ایس ایچ او سکھیکی 31مارچ
اب ڈنڈا چلے گا 🚷🚷🚓🚓🏃😷😷🏃🏃🏃

31/03/2020

Death of carona patient in gujrat . Plz stay home and save your life

31/03/2020

Caronavirus petient managment in hospital must watch this vedio .

26/03/2020

ایک عدد ماسک یا ایک عدد صابن دینے پر سلفیاں اور ویڈیوز بنانے والوں یہ دیکھو دنیا کے مہذب قومیں۔!!!!
ضروریات زندگی کی تمام اشیاء قومی شاہراہوں پر رکھ رہے ہیں ۔ نہ کوئی سیلفی نہ کوئی تبصرہ بس صرف خدمت خلق

شاھدرہ چوک لاہور میں واقع شیل کے پٹرول پمپ میں کھڑے ایل پی جی کا ٹینکر آگ لکنے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ 2 ک...
25/03/2020

شاھدرہ چوک لاہور میں واقع شیل کے پٹرول پمپ میں کھڑے ایل پی جی کا ٹینکر آگ لکنے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ 2 کلومیٹر تک گھروں کے دروازے کھڑکیاں لرز گئے ۔
6 لوگ بمعہ خاتون زخمی۔ پمپ اور وہاں پر واقع ہوٹل مکمل تباہ۔ کئ موٹرسائیکل کاریں اور رکشے بھی شامل ہیں

24/03/2020

Pak army sirf sarahado ki ni har androni beroni mushkilat sy larti hy

چین جیت گیاپوری دنیا کے لیے امید کی کرن۔ چین میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔۔آج چین کے شہر ووہان سے کورونا ...
20/03/2020

چین جیت گیا

پوری دنیا کے لیے امید کی کرن۔ چین میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں۔۔

آج چین کے شہر ووہان سے کورونا وائرس کا کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔

کئی کئی گھنٹوں سوئے بغیر، کھائے بغیر مریضوں کی خدمت کی۔
جان پر کھیل کر، اپنے پیاروں کو چھوڑ کر دوسروں کے پیاورں کو بچانے کی کوشش کی۔

آج 19 مارچ کو چین کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے 3 ہزار 787 ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کے افراد ووہان شہر کو الوداع کہہ گئے.

یہ ہیں اصل ہیروز!!! ❤️❤️❤️

Pak army tujy salaam
18/03/2020

Pak army tujy salaam

ماروی سرمد  اور خلیل الرحمان کون کس  کے حق  میں  اپ  راے  کا  اظہار  کمینٹ  میں  ضرور کریں  ...
05/03/2020

ماروی سرمد اور خلیل الرحمان کون کس کے حق میں اپ راے کا اظہار کمینٹ میں ضرور کریں ...

زنا کو انتہائی خوبصورتی کیساتھ "بیوفائی" بنا کے ہمارے سامنے پیش کردیا گیا اور ہم پاگل قوم ڈرامے کی تعریفیں کرنے لگے... ح...
28/01/2020

زنا کو انتہائی خوبصورتی کیساتھ "بیوفائی" بنا کے ہمارے سامنے پیش کردیا گیا
اور ہم پاگل قوم ڈرامے کی تعریفیں کرنے لگے... حا لانکہ ایک اسلامی ملک میں اسلام کے خلاف یہ ڈرامہ ایک سازش ہے
بتوں کی مورتیوں سے گھروں کا بناؤ سنگھار کرنا،
زنا کو غلطی کہہ کر معاف کرنے کی باتیں کرنا (اسلام میں شادی شدہ مردوعورت کیلئیے زنا کی سزا سنگسار کرنا ہے)
عورت کا مرد کے ساتھ رہنا بنا نکاح کے اور سوسائٹی کا کچھ نہ کہنا...
باپ اور بیٹے میں جو تمیز ہوتی ہے اسکو بلکل ہی نظر انداز کرنا ،
طلاق کا بھی مذاق بنایا گیا ہے... ایک مطلوقہ دوبارہ اسی سے شادی نہیں کر سکتی جسنے اسے طلاق دیا ہو جب تک وہ کسی اور سے شادی نہ کرلے...
اور اس ڈرامے میں طلاق یافتہ عورت کو معاف کرکے گھر لے کے آنے کی باتیں ہورہی ہیں ...جب کہ اسلام میں ایسا ممکن ہی نہیں ہے...
خدارا اپنی آنکھیں کھولیں اور اس شیطانی سازش سے بچیں... ورنہ نا تو یہ ملک ریاست مدینہ بنے گی اور نہ ہی ہم مسلمان کی موت مریں گے..

10/01/2020
پیج لائک کریں
01/01/2020

پیج لائک کریں

27/12/2019

Address


Telephone

+923416819743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir bany ga pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir bany ga pakistan:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share