Watan pakistan وطن باكستان

  • Home
  • Watan pakistan وطن باكستان

Watan pakistan وطن باكستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Watan pakistan وطن باكستان, Social Media Agency, .

07/05/2022
17/04/2022

‏پاکستانیو ، آپ دنیا میں جہاں بھی مقیم ہیں درست # کا استعمال کریں

‏ہمارا ٹریند 👈 ⁧‫ ‬⁩ ہے

‏اس ٹرینڈ کے خلاف سازش ہورہی ہے اور مداخلت کی جارہی ہے

‏ ⁧‫ ‬⁩ ⁦

WELL SAID
17/04/2022

WELL SAID

17/04/2022

خود داری اور خود مُختاری کی جنگ لڑنے “نکلو پاکستان کی خاطر” عمران خان کے سنگ 21 اپریل بروز جمعرات لاہور میں اور امپورٹڈ کرپٹ ٹولے کو یہ دکھا دیں کہ آپ کھڑے ہیں صرف پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ

عمران خان کو جب اقتدار ملا تو واقعتاً خزانہ خالی تھا، صرف دو ہفتے کے تیل خریدنے کے پیسے بچے تھے۔ انہی حالات میں عمران خا...
17/04/2022

عمران خان کو جب اقتدار ملا تو واقعتاً خزانہ خالی تھا، صرف دو ہفتے کے تیل خریدنے کے پیسے بچے تھے۔ انہی حالات میں عمران خان نے حکومت ٹھیک کی اور دس بڑے ڈیم بشمول بھاشا ڈیم بنوایا اور آج عمران خان کے کاموں کا کریڈٹ لینے یہ بھکاری بھاشا ڈیم پہنچ گیا۔۔۔یہ لوگ تو کہتے تھے کہ کوئی ڈیم نہیں بن رہا، تو اب یہ کیا؟

12/04/2022

"وہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے"

قوم خودداری اور نظریے کی بنیاد پر، قربانیاں دے کر اٹھتی ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان

آج نکلیں اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر کل کے لیے
12/04/2022

آج نکلیں اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر کل کے لیے


‏اپوزیشن اوربیرونی ہاتھ جتنی مرضی سازشیں کرلیں عمران خان اور پاکستان کو اپنی منزل صاف نظر آرہی ہے پاکستان غلامی کی زنجیر...
12/04/2022

‏اپوزیشن اوربیرونی ہاتھ جتنی مرضی سازشیں کرلیں عمران خان اور پاکستان کو اپنی منزل صاف نظر آرہی ہے پاکستان غلامی کی زنجیریں توڑ کر آگے کی جانب بڑھ رہا ہے، اور عمران خان دین اسلام اور پاکستان کا پرچم سر بُلند کرتارہے گا انشااللّہ حق کی فتح اور باطل کی شکست یقینی ہے-

12/04/2022

ایک بات پوچھنی تھی کہ اگلے الیکشن میں PDM کا نعرہ کیا ہو گا، کیونکہ کل اسمبلی سے ایک طرف سے زرداری کے نعرے، دوسری طرف، چیری بلاسم اینڈ نواز شریف ، تیسری طرف مالانا صاحب اور MQM والوں کے ساتھ دھوکہ ہو گیا،
دیکھ لینا آنے والے دنوں میں لڑ پڑے گے.

Any doubt
12/04/2022

Any doubt

Absolutely not
12/04/2022

Absolutely not

12/04/2022
Plz like and share this page
12/04/2022

Plz like and share this page

Social media agency

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watan pakistan وطن باكستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Watan pakistan وطن باكستان:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share