PardaChaak

PardaChaak See whats happening in the world with latest and most authentic news from reliable sources . This page is the presentation of weekly paper Pardachaak.

عمران ریاض اپنے گھر پہنچ گے۔لیکن  یوتھیوں نے تو تین ماہ پہلے ہی ان کو مار دیا تھا ٹرینڈ چلایا تھا اداروں کو گالی گلوچ کی...
25/09/2023

عمران ریاض اپنے گھر پہنچ گے۔

لیکن یوتھیوں نے تو تین ماہ پہلے ہی ان کو مار دیا تھا ٹرینڈ چلایا تھا اداروں کو گالی گلوچ کی تھی کہ ان کی موت ہو گئی ۔۔
سمیع ابراہیم معید پیرزادہ عادل راجا اوریا مقبول جان شہباز گل اور وہ شہر بانو وغیرہ دن رات یہ کہانیاں پڑھتے تھے کہ عمران ریاض پر اتنا تشدد کیا کہ وہ برداشت نہ کر پائے اور مرگئے

11/09/2023

سب سے پہلے پی ٹی آئی کے دوستوں کو خود سے یہ سوال کرنا چاہیے کہ ان کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی ہے کیا؟ آپ فیض حمید کی بات کر رہے ہیں، عمران خان جنرل باجوہ کو بھی ایک اور اسٹینشن دے دیتے اور اقتدار سے باہر نہ ہوتے تو اس وقت ہمارے انصافی دوست باجوہ کو بدستور قوم کا باپ ثابت کر رہے ہوتے اور نہ ماننے والے کے خلاف ٹرینڈز چلاتے۔
‏پی ٹی آئی کی لڑائی نہ جمہوریت کی ہے، نہ دستوری بالادستی کی۔ عمران خان کا واحد مسئلہ اقتدار ہے۔
‏نواز شریف کی لڑائی معیشت پر زیادہ اختیار اور پیپلز پارٹی کی اقتدار پر زیادہ اختیار کی تھی۔
‏اب پی ٹی آئی کی لڑائی ملک کو پوٹن یا ایردوآن طرز کی سویلین آمریت بنانے کی ہے۔ اس ملک کی بدقسمتی دیکھیں کہ ہر دور میں پاپولر ووٹ تاریخ کے غلط سمت میں کھڑا ہوتا ہے۔

😂😂
27/08/2023

😂😂

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں سات بچوں کو ریسکیو کرنے والے شہری الیاس اور علی سواتی کا کہنا ہے کہ ’دراصل یہ ایک ٹ...
23/08/2023

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام میں سات بچوں کو ریسکیو کرنے والے شہری الیاس اور علی سواتی کا کہنا ہے کہ ’دراصل یہ ایک ٹیم ورک تھا اور 80 فیصد کریڈٹ فوج کو ہی جاتا ہے۔‘

‏علی سواتی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ علی الصبح پھنس جانے والے بچوں کو بچانے کے لیے سب سے پہلے پاشتو کے مقامی لوگوں نے ہرممکن کوشش کی تھی، لیکن ناکامی کی صورت میں بٹگرام کی سیاسی و غیر سیاسی قیادت کے ساتھ رابطہ کیا گیا۔

‏’آرمی کے چار ہیلی کاپٹر بروقت پہنچ گئے تھے، جنہوں نے ایک بچے کو ریسکیو کر لیا، لیکن وقت کم تھا، اندھیرا چھانے کو تھا اورموسم کی خرابی بھی بیچ میں آگئی۔‘

‏انہوں نے کہا کہ ’یہ ایک ٹیم ورک تھا اور اس میں مقامی لوگوں سمیت سیاسی وغیر سیاسی قیادت، انتظامیہ اور فوج سب نے اپنا کردار ادا کیا ہے۔

‏’ڈپٹی کمشنر مانسہرہ بلال شاہد راؤ نے تجویز دی تھی کہ علی سواتی اور ان کی ٹیم کے پاس زپ لائن کے اوزار ہیں، وہ اس میں مدد کرسکتے ہیں۔ آرمی نے فوراً مجھ سے رابطہ کرکے ہمیں ہیلی کے ذریعے بٹگرام پاشتو پہنچایا۔‘

‏علی سواتی نے بتایا کہ چیئر لفٹ کی جو رسی سلامت تھی، اس کو انہوں نے اور ان کی کمپنی کے سپروائزر الیاس نے ریسکیو کے لیے زپ لائن بنایا۔
‏’بچے انتہائی ڈرے ہوئے تھے، پہلے 10 منٹ ان کو دلاسہ دے کر پر سکون کیا۔ ان کو گر جانے کا خوف تھا۔ ہم سے پہلے آرمی نے ان کو پانی، خوراک اور دوا پہنچائی تھی۔ میں اور الیاس بیک وقت تین تین بندوں کو اپنے ساتھ لے جاسکتے تھے۔ اس طرح چار گھنٹوں میں سات بچوں کو ہم نے ریسکیو کیا۔ تاہم یہ سمجھنا ہوگا کہ اگرچہ یہ ایک ٹیم ورک تھا لیکن 80 فیصد کریڈٹ آرمی کو جاتا ہے۔‘

‏31 برس کے علی سواتی جن کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے وہ بالاکوٹ نوری ویلی میں رواں سال پاکستان کی بلند ترین اور جدید زپ لائن کا افتتاح کرچکے ہیں۔ وہ ہیونز وے زپ لائن کے سربراہ (سی ای او) بھی ہیں۔
‏ ⁦‪ ‬⁩

23/08/2023

“مقامی افراد”
برائے مہربانی مثبت تنقید ضرور کیجئیے مگر تعصب اور مثبت تنقید کی لکیر کو نا مٹائیے۔

لفٹ میں پھنسے بچے کسی کے جگر کے ٹکڑے ہیں، بالکل اسی طرح رسی سے لٹکا یہ نوجوان بھی کسی کا بیٹا ہے لیکن حقیقی معنوں میں یہ...
22/08/2023

لفٹ میں پھنسے بچے کسی کے جگر کے ٹکڑے ہیں، بالکل اسی طرح رسی سے لٹکا یہ نوجوان بھی کسی کا بیٹا ہے لیکن حقیقی معنوں میں یہ اس دھرتی کا بیٹا ہے۔ یہ اپنا فرض نباہ رہا ہے اس کو آپ کی تعریف کی ضرورت نہیں لیکن کچھ دیر کے لیے اگر آپ اپنا منہ بند کر کے اس پر تنقید نہیں کریں گے تو آپ کا کچھ نہیں جائے گا لیکن کم از کم انسان تو لگیں گے۔ کیا آپ کے ضمیر مر چکے ہیں؟ یا قیدی نمبر پتہ نہیں کیا نے آپ کی مت ہی مار دی ہے۔
‏دس سال تک صوبہ خیبر پختوانخواہ میں جس پارٹی نے حکومت کی اور لوگوں کو کرتب کرکے بہلاتا رہا کہ " سڑکیں بنانے سے قومیں نہیں بنتیں"
‏اس صوبےکے سارے وسائل ملک کےدوسرےحصوں میں آگ لگانےاورفتنہ پھیلانے میں استعمال کیے۔ اس صوبےکا ہیلی کاپٹر رکشےکی طرح استعمال کیا۔۔ اس صوبے میں کوئی کام کیا ہوتا تو بچوں کو اس طرح ڈولی کے ذریعے سکول نہ جانا پڑتا۔۔۔۔

ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر لگنے کا واقعہ جرمنی اور جاپان کے مشترکہ بارڈر پر پیش آیا: جناب عمران خان صاحب
06/07/2023

ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر لگنے کا واقعہ جرمنی اور جاپان کے مشترکہ بارڈر پر پیش آیا: جناب عمران خان صاحب

05/07/2023

ریاض سے فوری خبر

‏ابوظہبی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا جو اپنی نئی کار کی صفائی کر رہا تھا۔
‏ اس نے دیکھا کہ اس کا دو سالہ بیٹا ایک کیل لے کر گاڑی کی سائیڈ پر سکریچ لگا رہا ہے۔
‏باپ غصے میں آ گیا اور اپنے بیٹے کا ہاتھ مارنے لگا یہ سمجھے بغیر کہ وہ اسے ہتھوڑے کے ہینڈل سے مار رہا ہے!!
‏باپ کو بعد میں سمجھ میں آیا کہ کیا اُس نے کیا حرکت کی تو فوری طور پر بیٹے کو ہسپتال لے گیا، جہاں معلوم ہوا کہ فریکچر کی وجہ سے بیٹے کی انگلی ضائع ہوگئ ہے۔
‏ بیٹے نے اپنے باپ کو دیکھا تو بڑے معصومانہ انداز سے پوچھا:
‏بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟
‏یہ سوال باپ پر بجلی کی طرح گرا تو وہ باہر نکل کر گاڑی کی طرف بڑھا اور اسے آگ لگا دی۔
‏پھر وہ روتا ہوا اس کے سامنے بیٹھ گیا اور اپنے بیٹے کے ساتھ جو کچھ ہوا اس پر افسوس کرنے لگا۔
‏اس نے گاڑی کے اسکریچ کو دیکھا ، بچے نے لکھا تھا:
‏“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں”
‏اگلے دن باپ سے یہ صدمہ برداشت نہ ہوا تو اس نے خودکشی کر لی؟!!
‏کہانی ختم

‏آئیے تھوڑی دیر کے لیے دوبارہ کہانی کی طرف جاتے ہیں:
‏-کیا کوئی گاڑی کو ہتھوڑے سے صاف کرتا ہے؟
‏- اور ہتھوڑے کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟!
‏- لڑکا دو سال کا ہے، کیا وہ یہ جملہ لکھ سکتا ہے، کہ
‏“ بابا میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں؟
‏- اور کیا اتنا چھوٹا بچہ بول کر کہہ سکتا ہے: بابا میری انگلی دوبارہ کب آئے گی؟!!
‏-ابوظہبی پولیس اور ریاض کے درمیان کیا کنکشن ہے؟!
‏- خودکشی کرنے والے باپ کو پولیس نے کیسے پکڑا؟!

‏در اصل
‏زیادہ تر سیاسی، مذہبی، فرقہ وارانہ اور دینی نوعیت کے واقعات اسی طرح ترتیب دیے جاتے ہیں، اس لیے ہم جذبات کی رو میں بہہ جاتے ہیں اور بغیر سوچے سمجھے ردّ عمل کا شکار ہوجاتے ہیں۔
‏یوں ہمارا دماغ اور ہماری سوچ ہم سے چوری ہو جاتی ہے اور ہمیں محسوس تک نہیں ہوتا۔

‏کہانی کا سبق یہ ہے کہ
‏ "ہر بات پر یقین نہ کریں اور ہر سنی سنائی بات کو بلا تحقیق آگے مت پھیلائیں۔"

04/07/2023
04/07/2023

مجھے یاد ہے جب کپتان نے کہا تھا کہ سری لنکا کے وزیراعظم سے مضبوط معیشت کیلئے ٹپس لیکر آیا ہوں ، پھر دو دن بعد سری لنکا ڈیفالٹ ہو گیا تھا ،
شاہزیب خانزادہ 😂

دعوی‏❗️'ہم نے فوج پر جو حملہ کیا تھا وہ دراصل فوج کی ہمارے خلاف سازش تھی'‏❗️دلائل ‏1۔ جن جن جگہوں پر ہم نے حملہ کیا وہاں...
28/06/2023

دعوی

‏❗️'ہم نے فوج پر جو حملہ کیا تھا وہ دراصل فوج کی ہمارے خلاف سازش تھی'
‏❗️دلائل

‏1۔ جن جن جگہوں پر ہم نے حملہ کیا وہاں ہمیں روکنے کے لیے سیکیورٹی ناکافی تھی مثلاً

‏شہداء کی تصاویر اور مجسموں کی حفاظت کے لیے کوئی فوجی دستہ نہیں کھڑا تھا،

‏نہ فوجی افسران کے گھروں کے گرد فوجیوں کا کوئی حصار تھا،

‏نہ آئی ایس آئی کے دفاتر کے گرد فوجیوں کے دستے کھڑے تھے وغیرہ وغیرہ!

‏(تو جہاں سیکورٹی نہ ہو وہاں حملہ کر دینا چاہئے؟ ویسے اس وقت بھی جی ایچ کیو کے ہر گیٹ پر صرف دو ہی فوجی کھڑے ہیں۔ یہی حال تمام فوجی تنصیاب کا ہوتا ہے۔ کیوں کہ ان کو علم نہیں کہ کوئی سیاسی جماعت اقتدار ہاتھ سے جانے پر ان پر بلوائی بن کر ان پر حملہ بھی کر سکتی ہے)

‏2۔ ہمیں فوج نے حملے سے روکا کیوں نہیں؟

‏(فوج تو گولی چلا کر روکتی ہے۔ اگرفوج سو پچاس لاشیں گرا کر حملہ روک دیتی تو آپ خوش ہوجاتے؟ یا ان لاشوں پر مزید آگ بھڑکا کر مزید حملے کرواتے؟ بلکہ تب آپ بیانیہ بناتے کہ دیکھیں فوج اپنی ہی عوام کو مار رہی ہے۔ جن کو آپ فوج سے گولیاں مروانا چاہتے تھے ان کی گرفتاری پر کیوں سیخ پا ہیں؟ اگر وہ سازش تھی تو ہونے دیں پھر سازشیوں کو سزا)

‏3۔ کچھ نامعلوم لوگ آئے اور ہمیں کہا کہ فوجی تنصیابات پر حملہ کر دو تو ہم نے حملہ کر دیا۔ وہ یقیناً ایجنسیوں کے لوگ تھے۔

‏(کمال ہے یعنی کسی نامعلوم شخص نے آکر کہا جی ایچ کیو پر حملہ کردو تو تمہارے لیڈر اور کارکنوں نے حملہ کردیا؟ جن دو سو جگہوں پر حملے کیے گئے ہر ہر جگہ کوئی نامعلوم شخص ایا تھا؟ خدا کی پناہ اتنی زیادہ معصومیت؟ یہ وہی یوتھ نہیں جو کہتی ہے عمران خان نے ہمیں ایسا شعور دیا ہے جو انسانوں کی تاریخ میں کسی کو نصیب نہیں ہوا؟ اور ان کو کسی نامعلوم شخص نے کہا فلاں جگہ حملہ کردو تو یہ حملہ کرنے چل پڑے؟ ویسے ان نامعلوم اشخاص کی ویڈیوز یا تصاویر وغیرہ کیوں موجود نہیں ہیں؟)

‏5۔ انٹرنیٹ سروس کیوں بند کی گئی؟

‏(انٹرنیٹ کی مدد سے تمہارے باہر بیٹھے ایکٹیوسٹ اور راہنما ان حملوں کو انقلاب قرار دے کر مزید لوگوں کو اکسا رہے تھے اس لیے بند کی گئی تاکہ یہ اشتعال انگیزی بند ہوسکے)

‏6۔ ہم نے کچھ مشکوک لوگوں کی نشاندہی کی ہے۔

‏(آپ نے اب تک صرف چار مشکوک لوگوں کی نشاندہی کی ہے اور چاروں گرفتار ہیں۔ ان میں سے تین پی ٹی آئی کے ثابت ہوئے ہیں اور ایک پی ڈی ایم کا)

‏7۔ عمران خان کو بےعزت کر کے کیوں گرفتار کیا گیا؟

‏(کونسا سیاسی لیڈر عزت سے گرفتار ہوا ہے؟ اور عزت سے گرفتار کرتے تو تم لوگ حملے نہ کرتے؟ ویسے اس کو بکرے کی رانیں کھلائی جارہی تھیں، وہاں سے بیٹھ کر اپنے پارٹی راہنماؤوں کو کالیں کر رہا تھا اور کتنا پروٹوکول چاہئے تھا جناب کو؟)

‏8 ہمارے حملے کے مقاصد حاصل نہ ہوسکے اور الٹا ہمیں نقصان ہوگیا لہذا یہ سازش تھی۔

‏(بغاؤت کی ہر کوشش میں ناکامی کا رسک ہوتا ہے۔ اور بغاؤت ناکام ہوجائے تو بغاؤت کرنے والی جماعت یا گروہ کو خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں ہر ناکام بغاؤت کے بعد ہوتا ہے۔ لہذا عورتوں کی طرح رنڈی رونا کرنے کے بجائے اب مرد بن کر بھگتیں۔ اردگان کے خلاف فوجی بغاؤت ناکام ہوئی تو باغیوں کو خمیازہ بھگتنا پڑا اور اردگان کو سیاسی فائدہ ہوا تو پھر کیا یہ کہیں گے کہ وہ اردگان کی سازش تھی؟)

‏واللہ جتنا پی ٹی آئی کا دعوی مزاحیہ ہے اس سے زیادہ اس دعوے کے حق میں دئیے جانے والے دلائل مزاحیہ ہیں۔

یہ لاکھوں مریضوں کے گردے ڈائلیسس اور ٹرانسپلانٹ کرواتے رہے تیس سالوں سے۔ اور لوگ تنقید سے باز نہیں آرہے۔ اپنی  اوقات سے ...
23/06/2023

یہ لاکھوں مریضوں کے گردے ڈائلیسس اور ٹرانسپلانٹ کرواتے رہے تیس سالوں سے۔ اور لوگ تنقید سے باز نہیں آرہے۔ اپنی اوقات سے بڑھ کے ملک کی خدمت کی۔
‏پاکستان میں تو لاکھوں مڈل کلاس بھی اب سیر/ٹورز کرتے ہیں تو وہ کیوں نہ کرتے انکا اپنا پیسا تھا۔خدا ان کی مغفرت کرے۔

21/06/2023

ایک ہی گاڑی میں بھاگ گئے محمود و اسد 😂😂😂

19/06/2023

عمران خان کو کئی دوسرے معاملات کی طرح اس بات کی بھی سمجھ نئیں آ رہی کہ اسے گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا۔😂

عمران اورPTIکےپچھلے1سال کی کل کہانی۔
18/06/2023

عمران اورPTIکےپچھلے1سال کی کل کہانی۔

عمران کو کبھی بھی ملک چھوڑ دینے کی luxury offer نہیں ہو گی جن سے فنڈنگ لے کر وہ ملک کی جڑیں ہلاتا تھا اسے انہی کے پاس re...
18/06/2023

عمران کو کبھی بھی ملک چھوڑ دینے کی luxury offer نہیں ہو گی جن سے فنڈنگ لے کر وہ ملک کی جڑیں ہلاتا تھا اسے انہی کے پاس recover اور regroup ہونے کیلئے وہ کبھی بھی نہیں بھیجیں گے اسی لئے ECL پر ڈالا ہے تو آپ بے فکر رہیں انہوں نے جو کرنا ہے وہ ادھر ہی کریں گے اور اس تصویر کا اس topic سے کوئی لینا دینا نہیں بس لائکس لینے کیلئے ڈالی ہے۔

جمائما گولڈ سمتھ کم از کم عمران نیازی سے بہادر ہے کہ اس نے ٹیریان وائٹ کی سالگرہ منائی اور اسے اپنی سوتلی بیٹی قرار دیا ...
17/06/2023

جمائما گولڈ سمتھ کم از کم عمران نیازی سے بہادر ہے کہ اس نے ٹیریان وائٹ کی سالگرہ منائی اور اسے اپنی سوتلی بیٹی قرار دیا اور تصویریں سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں البتہ دنیا کا بہادر ترین اور سچا ترین انسان نیازی کبھی اسے بیٹی نہیں کہتا ہے۔

برطانیہ کو تو ⁧‫عمران‬⁩ خائن سے زیادہ کوئی جانتا ہی نہیں تھا؟ پھر برطانیہ کی پولیس نے عمران خان کا خاموش مجاہد کیسے چُک ...
16/06/2023

برطانیہ کو تو ⁧‫عمران‬⁩ خائن سے زیادہ کوئی جانتا ہی نہیں تھا؟ پھر برطانیہ کی پولیس نے عمران خان کا خاموش مجاہد کیسے چُک لیا؟؟ اسے تو برطانیہ بھی اچھا نہیں ملا۔ یہ ہٹانے کی سازش میں بھی پکا شامل ہو گا۔ محسن نقوی سے بھی زیادہ پکا۔

15/06/2023

تحریک انصاف میں جتنا گند تھا سب صاف ہوگیا ہے۔
لیکن
اب تحریک انصاف نظر ہی نہیں آرہی۔۔۔!
👀

شدت پسندی ،انتشار ،نفرت اور ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر بھگوڑا یوٹیوبر عادِل راجہ لندن میں گرفتار‏بھگوڑا عادل راجہ ...
14/06/2023

شدت پسندی ،انتشار ،نفرت اور ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر بھگوڑا یوٹیوبر عادِل راجہ لندن میں گرفتار

‏بھگوڑا عادل راجہ کو جن جرائم کی پاداش میں گرفتار کیا گیا، ان میں ؛ شرپسندی کی طرف اُکسانا، عوام کو نفرت انگیزی کی طرف اُبھارنا، بے بنیاد اور غلط معلومات کا پرچار، ریاستِ مُخالِف پروپیگینڈا، حساس معلومات کئ غیر قانونی تشہیر اور ملک بھر میں فسادات کو جنم دینے والے عناصر کا حصہ بننا شاملِ ہے۔

‏ایسے تمام شر پسند عناصر جو ملک سے باہر بیٹھ کر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں عادل راجہ کی گرفتاری ان سب کے لئے ایک مثال ہے۔

‏ذرائع کے مطابق بھگوڑا عادل راجہ پر برطانیہ کے قوانین کے تحت پبلک آرڈر ایکٹ، انسدادِ دہشتگردی ایکٹ اور کمیونیکیشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر عوام کو اکسانے، افراتفری پھیلانے اور انتشار کے سبب گرفتار کیا گیا۔

‏کسی بھی شر پسند کو ایسے کِسی گھناؤنے اقدام پر معافی نہیں دی جا سکتی۔

فیصل نصیر کے الزامات پر جے آئی ٹی کے عمران نیازی سے سوالات ‏س) کیا فیصل نصیر نے آپکو کبھی دھمکی دی ہے آپکے پاس اس کے ثبو...
13/06/2023

فیصل نصیر کے الزامات پر جے آئی ٹی کے عمران نیازی سے سوالات

‏س) کیا فیصل نصیر نے آپکو کبھی دھمکی دی ہے آپکے پاس اس کے ثبوت ہیں ؟
‏ج) نہیں میرے پاس کوئی ثبوت نہیں اور نہ ہی فیصل نصیر نے مجھے کبھی دھمکی دی ہے
‏س) پھر آپ اتنا بڑا الزام کیسے لگا رہے ہیں ؟
‏ج)آئیں بائیں شائیں ۔۔ وہ عادل راجہ نے کہا تھا ۔۔نہیں وہ مہدی نے کہا تھا ۔۔۔نہیں وہ بس یوں ہی بات منہ سے نکل گئی اور ٹویئٹ ہوگئی 👏👏
‏س- یہ بتائیں کہ آپ نے فیصل نصیر پر اپنے قتل سازش کا الزام لگایا آپ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے تو بتائیں؟
‏ج- جی دیکھیں مرتضی پویا نے برگیڈئیرسیمسن کو بتایا انہوں نے امریکی سفیر کو بتایا انہوں نے شاہد مسعود جیسے معتبر صحافی کو بتایا اور بس ٹوئٹ ہو گئی میرے کول ثبوت کوئی نہیں جے عمران نیازی

13/06/2023

سنو
روس سے تیل بھی آگیا.
👇
اور ایک نشئی کہتا تھا اُسے تیل کیلئے دورہ کرنے کی وجہ سے نکالا گیا 🤣

12/06/2023

امپورٹڈ حکومت نے روس سے تیل منگوا لیا ہے اور حقیقی آزادی والے عمران خان کے لئیے زلمے خلیل زاد اور ساٹھ امریکی کانگریس مین ہمہ تن کوشاں ہیں.

یعنی ہمیں اس بیان سے یہ سمجھ جانا چاہئیے کہ ارشد شریف قتل سے جس کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا اور جس نے سب سے زیادہ سیاست چمک...
12/06/2023

یعنی ہمیں اس بیان سے یہ سمجھ جانا چاہئیے کہ ارشد شریف قتل سے جس کو سب سے زیادہ فائدہ ہوا اور جس نے سب سے زیادہ سیاست چمکائی وہی ذمہ دار ہے۔

12/06/2023

پہلی بار دیکھ رہے ہیں کہ ٹیپو سلطان ملاقات کیلئے میر جعفر کی منتیں کر رہا ہے۔۔
🔥🙉🙉🕵

11/06/2023

ہمارے ٹیکس سے بنی بلڈنگ تھی اگر غصے میں لوگ ان کے اندر گھس گے تو کیا ہوا ؟ عمران خان
‏۔۔۔۔۔۔۔۔
‏ابے لنگڑے جیل بھی تمھارے ٹیکس کے پیسوں سے بنی ھے وہاں گھستے موت کیوں پڑ جاتی ھے؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PardaChaak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PardaChaak:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share