رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم

  • Home
  • رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم

رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم سے محبت کے جذبے کی وج?

08/03/2024

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

02/03/2024
06/09/2023

Sura Kahaf

30/01/2023

نماز ہم کیسی پڑھیں جو صحیح ہو

30/01/2023

گھر میں خیر وبرکت کے لیے

24/01/2023

,,ہر بیماری سے نجات کے لیے

15/01/2023

دوستوں سے محبت

15/01/2023

خانہ کعبہ سے متعلق دلچسپ تفصیل

12/01/2023
26/12/2022

*واٹس ایپ وغیرہ كے ذریعہ جو سلام آتا ہے اس كا جواب ضروری ہے یا نہیں؟*

وال:حضرت واٹس ایپ یا یوٹوب یا اور دوسری چیزیں جن پر کوئی آدمی سلام کرتا ہے تو اس کا جواب دینا واجب ہے کیا؟
جواب نمبر: 176075
بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa : 430-349/D=05/1441

اگر کوئی آدمی واٹس اَیپ وغیرہ میں کسی کو مخاطب کرکے سلام کرتا ہے، تحریری شکل میں ہو یا Voice SMSکے ذریعہ ہو، تو اس سلام کا جواب زبان سے فی الفور دینا واجب ہے، اور تحریری طور پر یا Voice SMSکے ذریعہ جواب دینا مستحب ہے۔ اس کے علاوہ واٹس اَیپ کی عام تقریروں اور تحریروں میں جو سلام کیا جاتا ہے اس سلام کا جواب دینا واجب نہیں؛ البتہ اگر کوئی پروگرام براہ راست Liveکیا جائے اور اس میں کوئی سلام کرے تو احتیاطاً سلام کا جواب دیا جائے۔

قال في ردالمحتار: إذا کتب لک رجل بالسلام فی کتاب و وصل إلیک وجب علیک الرد باللفظ أو بالمراسلة ، لأن الکتاب من الغائب بمنزلة الخطاب من الحاضر والناس عنہ غافلون (۹/۵۹۴) ۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

05/07/2022

*لبرلز کی دین بے زاری منطق کا جواب*

آج کل کچھ لوگ بڑے زور و شور سے واویلا کر رہے ہیں کہ، *کعبہ* کے گرد گھومنے سے پہلے کسی غریب کے گھر گھوم آؤ۔۔۔

*مسجد* کو قالین نہیں کسی بھوکے کو روٹی دو۔۔۔

*حج اور عمرہ* پر جانے سے پہلے کسی نادار کی بیٹی کی رخصتی کا خرچہ اٹھاؤ۔۔۔

*تبلیغ* میں نکلنے سے بہتر ہے کہ کسی لاچار مریض کو دوا فراہم کر دو۔۔۔

*مسجد* میں سیمنٹ کی بوری دینے سے افضل ہے کہ کسی بیوہ کے گھر آٹے کی بوری دے آؤ۔۔۔

*یاد رکھیں۔۔۔*

دو نیک اعمال کو اس طرح تقابل میں پیش کرنا کوئی دینی خدمت یا انسانی ہمدردی نہیں بلکہ عین جہالت ہے۔
اگر تقابل ہی کرنا ہے تو دین اور دنیا کا کرو اور یوں کہو !

15 ، 20 ﻻکھ ﮐﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

50 ، 60 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ لو ﺟﺐ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔

ﮨﺮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﮮ ﺳﯽ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻟﮕﻮﺍئو ﺟﺐ گرمی میں بغیر بجلی کے سونے والا کوئی نہ ہو ۔۔۔

ﺑﺮﺍﻧﮉﮈ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺧﺮﯾﺪو ﺟﺐ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﭘﮭﭩﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﮩﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔

یہ کروڑوں کی گاڑیاں ، لاکھوں کے موبائل فونز اورہزاروں کے کھلونے خریدتے وقت ان دانشوروں کو زحمت گوارا کیوں نہیں ہوتی۔۔۔؟

*آخر یہ چِڑ کعبہ مسجد حج وعمرہ اور تبلیغ ہی سے کیوں ہے۔۔۔؟*

ان ضروریات کا فرائض سے موازنہ کر کے فرائض سے غفلت کا درس دینے والے جب اپنی شادیوں پر عورتیں نچاتے ہیں تب ان کو کیوں یاد نہیں ہوتا کہ وہ بھی کسی کی بیٹیاں اور بہنیں ہیں...
ہزاروں آرام دہ اشیاء خریدتے وقت ان کو غریب کی بن بیاہی بیٹیاں نظر کیوں نہیں آتی ہیں؟

*اک بار ضرور سوچیں*
*کیا ؟؟؟*
انسانیت کی خاطر غیر ضروری امور ترک کرنا بہتر ہے یا کہ فرائض کا ترک؟؟؟

18/06/2022

صلی اللہ علیہ وسلم

14/06/2022

Al Quran

13/06/2022

بلندی چاہتے ہو تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی میں آءو

*100  کھرب One Hundred Trillion بے جان ایٹموں Atom سے ملکر ایک انسانی خلیہ Cell بنتا ہے ، جس میں زندگی ہوتی ہے ۔ اس میں ...
13/06/2022

*100 کھرب One Hundred Trillion بے جان ایٹموں Atom سے ملکر ایک انسانی خلیہ Cell بنتا ہے ، جس میں زندگی ہوتی ہے ۔ اس میں زندگی کون ڈالتا ہے ۔ 100 کھرب (One Hundred Trillion) خلیوں (Cells) سے ایک انسان بنتا ہے اور ہر خلیہ Cell ایک DNA سالمہ کا حامل ہوتا ہے۔ہر DNA میں انسانی جسم کے متعلق تین ارب Three Billion مختلف موضوعات کی معلومات Information ہوتی ہے ۔ اگر اس معلومات کو آپ کسی کتاب میں لکھنا چاہیں تو اسکی ایک ہزار جلدیں Volume بنیں گی اور ہر جلد 10 لاکھ صفحات ( Pages ) پر مشتمل ہوگا ۔ اگر آپ اس معلومات کو کمپیوٹر کی Hard Disk میں ڈالنا چاہیں تو اسکے لئے آپکو 215 ارب ( 215 Billion GB ) کی Hard Disk چاہیئے ہوگی ۔D.N.A میں جو معلومات درج ہوتی ہے ۔اسی کے مطابق انسان کی ظاہری شکل و صورت عادات اور رویہ بنتا ہے ۔*

*جس طرح کمپیوٹر کے براؤزر پر نظر آنے والے صفحہ (Page) کے پیچھے (HTML) کے (Codes) کار فرما ہوتے ہیں ۔*

*اس لئے مشہور ملحد رچرڈ ڈاکنز نے بھی کہا ہے کہ :*

*The machine code of the genes is uncannily computer like .*

*انسانی ڈے این اے میں جینز کا مشین کوڈ غیر معمولی طور پر کمپیوٹر جیسا ہے ۔*

*(River out of Eden Page 17)*

*بل گیٹس (Bill Gates) نے کہا کہ :*

*“DNA is like a computer program but far , far more advanced than any software ever created .*

*ڈی این اے ایک کمپیوٹر پروگرام ہی کی طرح ہے ، لیکن آج تک جتنے بھی سافٹ ویئر بنائے گئے ہیں ان سے زیادہ ترقی یافتہ ہے۔*

*( The Road Ahead Page 188 )*

*یہ صرف ایک انسان کی بات ہے اور دنیا میں ساڑھے سات ارب (7.5 Billion) موجود ہیں اور اس سے پہلے کتنے انسان گذرے ہیں اور کتنے کھرب انسان گزریں گے ۔ ہم نہیں جانتے ۔ یہ صرف انسانوں کی بات تھی۔انسان کے علاوہ زمین پر ساڑھے آٹھ ملین 8.7 Million جانداروں کی نوع (Species) موجود ہیں ۔ اور ہر جاندار کی مختلف انواع (Species) ہوتی ہیں ۔*

*کیا یہ اتنا پیچیدہ (Complex) اور ڈیزائن کیا ہوا (Designed) ڈی این اے خودبخود بن گیا ۔کیا اس میں یہ معلومات اپنے آپ آ گئی ؟ کیا آپ کہہ سکتے ہیں کہ ایک کمپیوٹر پروگرام بغیر کسی سافٹ ویئر انجینئر کے بن گیا ہے ۔جبکہ ڈی این اے دنیا کے بڑے سے بڑے کمپیوٹر پروگرام سے بھی کھربوں گنا زیادہ ترقی یافتہ Advanced ہے اور کسی سافٹ ویئر سے بھی بہت ہی زیادہ پیچیدہ ہے ۔*

*معلومات کے لئے عالم کی ضرورت ہوتی ہے ۔ ڈیزائن کے لئے DESIGNER کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پروگرام کے لیے ایک اعلی باکمال PROGRAMMER کی ضرورت ہوتی ہے ۔*

*هُوَ اللّـٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ ۖ لَـهُ الْاَسْـمَآءُ الْحُسْنٰى ۚ يُسَبِّـحُ لَـهٝ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۖ وَهُوَ الْعَزِيْزُ الْحَكِـيْمُ*

*وہ اللہ ہی ہے جو تخلیق کرنے والا ٹھیک ٹھیک وجود میں لانے والا چیزوں کو صورت دینے ولا ہے ۔ تمام اچھے نام اسی کے ہیں ۔ کائنات کی ہر چیز اسکی پاکائی بیان کرتی ہے ۔ وہ بہت ہی غالب اور حکمت والا ہے ۔ الحشر : 24*

*وَفِىْ خَلْقِكُمْ وَمَا يَبُثُّ مِنْ دَآبَّةٍ اٰيَاتٌ لِّقَوْمٍ يُوْقِنُـوْنَ*

*اور تمہاری تخلیق میں اور اان جانداروں میں جن کو زمین میں پھیلایا گیا ہے یقین کرنے والوں کے لئے بڑی نشانیاں ہیں ۔*

06/06/2022

‏یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم!!!
ھم نے آپکو دیکھا نہیں, لیکن آپ سے بے حد محبت کرتے ہیں۔۔۔

05/06/2022

الحمد الله چناب نگر جو قادیانیوں کا گڑھ ہے وہاں ختم نبوت صلی الله علیہ وآلہ وسلم کا سائن بورڈ لگا دیا گیا

05/06/2022

تلاوت قرآن مجید

31/05/2022

Quran Kareem

30/05/2022

قرآن مجید

28/05/2022

ملائشیا کی جماعت ناروے میں گشت کرتے ہوئے

27/05/2022

اللہ تعالی رحم فرمائے

27/05/2022

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ھیں

23/03/2022

اللہ تعالی رحم و کرم فرمائے

20/02/2022

دل نعت رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کہنے کو بے چین
عالم ہے تحیر کا زباں ہے نہ قلم ہے

16/01/2022

*مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايک تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟*
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايک آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ھوں‘‘ ميں اس ليے آيا ھوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايک دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالورز ميں اضافہ ہورہا ہے۔
اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔۔۔
ہاں ايک اور بات....!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تک قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں.
كيا ہے كوئى ايک بھى ايسا مسيحى يا يہودى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ھيں۔
اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور جلال ميں خاموشى چھا گئى۔

*اگر آپ نے یہ اعزازی تحریر پڑھ لی ہے تو ایک بار درودپاک کا وِرد کیجئے اور اس پوسٹ کو شئیر / فاروڈ کر کے سب کے ساتھ اس عظیم شخصیتﷺ کا تذکرہ کیجئے تاکہ ہر کسی کا ایمان پھر سے تازہ ہو جاۓ.....!
شئیر کیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا* ﷺﷺ

Address


Telephone

+923329007057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share