02/11/2023
اےعرب قوم کےلیڈرو!
تم نہ اپنے مقدس ترین مقدسات کا دفاع کرتےہو، نہ ہی آپ اپنےنبیﷺ کےمقام معراج کی توہین پر ناراض ہوتےہو۔ تم اسرائیل سے نہیں لڑسکتے
ہم اسرائیلی قبضہ ختم کرنے، اور اپنی قوم، اپنےمذہب اور اپنی سرزمین کےتحفظ کےلیے اپنی مدد آپ کے تحت لڑ رہےہیں
ابو عبیدہ، ترجمان حماس
میں خود امریکہ اور اسرائیل یہودیوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ تمام کفار مل کر بھی عالم اسلام کو نہیں مٹا سکتے
مسلمان تو اللہ کی راہ میں شہید ہونا باعث فخر سمنجتے ہیں چاہے وہ کسی بھی مسلک سے تعلق رکھتے ہوں
Facebook والے اس پوسٹ کی وجہ سے اکاونٹ بلاک کر رہے ہیں مسلمان کےلئے تمام دنیاوی چیزوں سے بہتر اسلام کی حفاظت کرنا ہے کہاں کہاں سے میرے اکاونٹ بلاک کرو گے