infonaak Tv

infonaak Tv informative and happy life

02/04/2023

سر لا مکاں سے طلب ہوئی ۔


#

01/03/2023

قدرت کا شاہکار سونے جیسی مچھلی

28/02/2023

پنجابی استائل جگت بازی بے مثال

28/02/2023

میڈیا کو مکھن کیسے لگاتے ہیں؟ کوئی حال نہیں ۔۔

26/02/2023

FULL TIME COMEDY/HANSTEY RAHO/URDU HINDI LAUGHTER/FIFTY FIFTY PTV SHOW FULL EPISODE/ हिंदी कॉमेडी ड्रामा फुल मूवी

26/02/2023

ففتی ففتی ہنسی کا خزانہ ۔ سیتی بجائی کس نے ؟
उर्दू हिंदी कॉमेडी

26/02/2023

MAZA NA AEY TO PESE WAPIS/HANSTE RAHO /URDU HINDI COMEDY / FIFTY FIFTY PTV
उर्दू हिंदी कॉमेडी

21/02/2023

BEST MOTIVATIONAL SPEECH OF SHAHRUKH KHAN IN MOLANA AZAD UNIVERSITY , HYDERABAD

SPEECH OF INDIAN POET JAVED AKHTAR ON PAKISTANI SOIL IN FAIZ FESTIVAL LAHORE
21/02/2023

SPEECH OF INDIAN POET JAVED AKHTAR ON PAKISTANI SOIL IN FAIZ FESTIVAL LAHORE

پاکستانی سرزمین پر بھارتی شاعر جاوید اختر کی دیدہ دلیریपाकिस्तानी सरजमीं पर भारतीय शायर जावेद अख्तर का एक बेबाक भाषणA BLUNT SPEECH OF INDIAN POET JAVED ...

18/01/2023

نام محمد کی برکات ۔۔ لڑکوں کا نام محمد کیوں رکھا جائے؟




∆ امرود کے 11 حیران کن فوائد ∆ امرو د کا شمار ان پھلوں میں کیا جاتا ہے جو صحت کے لیے بہت مفید ہیں، کیوں کہ امرود میں آئر...
16/01/2023

∆ امرود کے 11 حیران کن فوائد ∆

امرو د کا شمار ان پھلوں میں کیا جاتا ہے جو صحت کے لیے بہت مفید ہیں، کیوں کہ امرود میں آئرن، وٹامن سی، کیلشیم، وٹامن اے، پوٹاشیم، سوڈیم، فائبر، کاربوہائڈریٹس، اور پروٹین پائے جاتے ہیں۔
امرود ایک مزے دار پھل ہے جو پاکستان میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اسے دونوں موسموں کا پھل بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ یہ سردیوں اور گرمیوں کے دوران دستیاب ہوتا ہے۔ یہ پھل حیرت انگیز فوائد کا حامل ہے جن سے بہت سے لوگ واقف نہیں ہیں۔

امرود کے فوائد:::
کینسر سے بچاؤ میں مفید
نظامِ ہاضمہ میں بہتری۔
آنکھوں کی بینائی میں بہتری۔
حیض کے درد سے چھٹکارا۔
وزن میں کمی۔
دل کی صحت کے لیے مفید۔
بلڈ شوگر کے لیول میں کمی۔
پٹھوں کے تناؤ میں کمی۔
قوتِ مدافعت میں بہتری۔
دانتوں کے درد میں مفید۔
جِلد کی حفاظت۔

کینسر سے بچاؤ میں مفید:::
اس پھل میں وٹامن سی، لائیکوپین اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو جسم میں نقصان دہ اجزاء کی سطح کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان جزاء کی سطح کم ہونے سے کینسر کی وجہ بننے والے خلیات کی نشوونما نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے اس بیماری کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔

نظامِ ہاضمہ میں بہتری:::
یہ پھل ہاضمہ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے بہت مفید ہے کیوں کہ اس میں فائبر کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ امرود میں اینٹی مائکروبیل خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں جن سے ہماری آنتوں میں میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا کا خاتمہ ہوتا ہے۔ ہر روز ایک امرود استعمال کرنے سے ہاضمہ کا نظام بھی درست رہتا ہے اور آنتوں کی بیماریوں کے خطرات بھی کم ہوتے ہیں۔

آنکھوں کی بینائی میں بہتری:::
آج کل زیادہ تر افراد موبائل فون اور لیپ ٹاپ زیادہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے آنکھوں کی بینائی متاثر ہوتی ہے۔ جن لوگوں کو آنکھوں کی بینائی کے مسائل کا سامنا ہے ان کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، کیوں کہ امرود میں وٹامن اے پایا جاتا ہے جو آنکھوں کی بینائی کو بہتر بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔

حیض کے درد سے چھٹکارا:::
حیض کے دوران کئی خواتین کو درد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایسی خواتین جن کو حیض کے دوران درد کا سامنا ہو، ان کو امردو کے پتے استعمال کرنے چاہیئں۔ ایک تحقیق کے مطابق حیض کے درد کو کم کرنے کے لیے امرود کے پتے ادویات کی نسبت زیادہ مؤثر ثابت ہوئے۔ حیض کے درد سے چھٹکارا پانے کے لیے اس کے پتوں کا ایکسٹریکٹ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

وزن میں کمی:::
یہ پھل نہ صرف ہاضمہ کے نظام کو بہتر بناتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس میں فائبر موجود ہوتے ہیں جن کی وجہ سے بھوک کی شدت میں کمی آتی ہے اور انسان کھانا کم کھاتا ہے جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس پھل میں کیلوریز بھی کم مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ اس لیے اگر آپ وزن میں کمی لانا چاہتے ہیں تو امرود کو اپنی غذا کا حصہ لازمی بنائیں۔

دل کی صحت کے لیے مفید:::
امرود دل کی صحت کو بہتر بنانے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس پھل کے پتوں میں پائے جانے والے وٹامنز اور اینٹی آکسیڈنٹس فری ریڈیکلز کی وجہ سے دل کی صحت کو پہنچنے والے نقصانات کے خطرات کو کم کرتے ہیں۔ اس پھل میں پوٹاشیم بھی پائی جاتی ہے جو دل کی صحت بہتر بناتی ہے جب کہ پتوں کا ایکسٹریکٹ ہائی بلڈ پریشر کو گھٹاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ پھل جسم میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم جب کہ فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح بڑھاتا ہے۔

بلڈ شوگر کے لیول میں کمی:::
یہ پھل باقاعدگی کے ساتھ استعمال کرنے سے بلڈ شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس کے پتوں کے ایکسٹریکٹ سے بھی بلڈ شوگر لیول کو بہتر بنایا جا سکتا ہے، جب کہ انسولین کی مزاحمت کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ اس کے پتوں کی چائے پینے سے بھی بلڈ شوگر کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ کھانے کے بعد اس کے پتوں کی چائے پینے سے دو گھنٹے تک بلڈ شوگر لیول نارمل رہتا ہے۔ چائے بنانے کے لیے کچھ پتوں کو ایک کپ پانی میں ابالیں، پانی کی رنگت تبدیل ہونے پر اسے چولھے سے اتار کر استعمال کر لیں۔

پٹھوں کے تناؤ میں کمی:::
امرود میں میگنیشیم بھی پایا جاتا ہے جو پٹھوں اور اعصاب کو سکون فراہم کراتا ہے۔ دن بھر کام کرنے کی وجہ سے اکثر پٹھوں اور اعصاب کے تناؤ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے اسے رات کو استعمال کرنے سے پٹھوں کو سکون ملتا ہے جب کہ جسمانی توانائی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

قوتِ مدافعت میں بہتری:::
یہ پھل وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ قوتِ مدافعت کو بہتر بنانے کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے۔ وٹامن سی موسمی بخار کے دورانیے کو کم کرتا ہے اور بیکٹیریا کے خلاف لڑنے میں مدد دیتا ہے۔ ایک امرود میں اس سے زیادہ وٹامن سی پایا جاتا ہے جتنا ہمارے جسم کو ہر روز چاہیئے ہوتا ہے۔

دانتوں کے درد میں مفید:::
اس پھل میں جراثیم کش خصوصیات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے یہ انفیکشن سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ دانت کے درد یا انفیکشن سے نجات حاصل کرنے کے لیے یہ پھل بہترین آپشن ثابت ہو سکتا ہے۔

جِلد کی حفاظت:::
چوں کہ امرود وٹامن اے، سی، اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے اس لیے جِلد کی حفاظت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہر روز ایک امرود استعمال کرنے سے جِلد پر جھریاں نمودار نہیں ہوتیں۔۔۔


15/01/2023

Rassa Kashi, snow festival, Gilgit baltistan, Pakistan

15/01/2023

پیرا گلائڈنگ ۔ گلگت بلتستان

12/01/2023

راکھی ساونت کے نکاح کے وقت کی ویڈیو منظر عام پر۔
تنازعات کا شکار رہنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے اپنے مسلمان بوائے فرینڈ عادل خان کے ساتھ شادی کی خبر کی تصدیق کے بعد ان دونوں کے نکاح کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔نکاح خواں نے عادل خان درانی اور راکھی ساونت کا نکاح 51 ہزار 786 حق مہر کے ساتھ پڑھایا۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ راکھی ساونت نے شادی کے وقت اپنا نام تبدیل کرکے’فاطمہ‘ رکھ لیا ہے۔


12/01/2023

سعودی عرب میں چار ملکی ویمن ٹورنامنٹ۔
پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔۔پاکستان نے پہلے میچ میں کیمروس کو 0-1 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول انمول حرا نے آخری منٹ میں کیا۔

12/01/2023

Ice hockey event in Gilgit baltistan, Pakistan

07/01/2023

Sind's traditional wrestling, Malakhro, Pakistan

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے تین جھوٹ ۔جو اللہ کی رضا اور حکمت سے بھرپور تھے۔۔Watch, subscribe and sharehttps://youtu.be/...
07/01/2023

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے تین جھوٹ ۔جو اللہ کی رضا اور حکمت سے بھرپور تھے۔۔
Watch, subscribe and share

https://youtu.be/vGE7beCaMqg







یاجوج اور ماجوج کی نسل جدید دنیا کی کس قوم میں بدل چکی ہے۔ جانیئے یاجوج اور ماجوج کی موجودہ مملکت کے بارے میں۔https://ww...
06/01/2023

یاجوج اور ماجوج کی نسل جدید دنیا کی کس قوم میں بدل چکی ہے۔ جانیئے یاجوج اور ماجوج کی موجودہ مملکت کے بارے میں۔

https://www.youtube.com/watch?v=1F9lMQXaUuE&t=134s





urdu_Stories






یاجوج ماجوج انسانوں کی ایک خاص قوم ہے۔ جو بہت ذہین، پھرتیلی اور چھا جانے والی بتائی جاتی ہے۔۔آج کی کون سی قوم یاجوج اور ماجوج کی نسل ہے؟کون سے ملک میں آج ...

ہزاروں برس سے گمشدہ تابوت سکینہ کی تلاش۔ یہودیوں کی بے قراری۔تابوت سکینہ میں ایسا کیا ہے؟ https://www.youtube.com/watch?...
06/01/2023

ہزاروں برس سے گمشدہ تابوت سکینہ کی تلاش۔
یہودیوں کی بے قراری۔
تابوت سکینہ میں ایسا کیا ہے؟
https://www.youtube.com/watch?v=B2AMideJuJQ
۔








مولی سلاد نہیں بلکہ جلاد ۔۔لیکن بیماریوں کے خلاف ۔۔۔https://youtu.be/rkVT5rdH7fw
03/01/2023

مولی سلاد نہیں بلکہ جلاد ۔۔
لیکن بیماریوں کے خلاف ۔۔
۔
https://youtu.be/rkVT5rdH7fw








mooli ke faedey Benefits of Radish मूली के फायदे

31/12/2022

گڑ کی تیاری کا دیسی اور روایتی طریقہ ۔۔.







Making of gurr and jaggery in pakistan ..
31/12/2022

Making of gurr and jaggery in pakistan ..






کھیتوں میں گنے کے رس سے گڑ بنانے کا روایتی طریقہ

29/12/2022

کہانی ایک شخص کی۔ جسے زندگی میں مافوق الفطرت دنیا کے ایک رکن سے خوفناک ٹکراؤ کا تجربہ ہوا۔


/





انڈونیشیا کی شکاری چھپکلیاں ، کموڈو ڈریگن ، جو اپنے شکار کو ہلاک کرنے کی ایک ترکیب جان کر اب مزید خطرناک ہوگئی ہیں۔۔۔   ...
29/12/2022

انڈونیشیا کی شکاری چھپکلیاں ، کموڈو ڈریگن ، جو اپنے شکار کو ہلاک کرنے کی ایک ترکیب جان کر اب مزید خطرناک ہوگئی ہیں۔۔۔






دنیا کی سب سے بڑی حملہ آور چھپکلی

انٹارکٹیکا میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے لگا۔۔پاکستانی ٹیم دنیا کے سرد اور دشوار ترین خطے میں، کس مشن پر ہے؟۔۔تفصیلات اس ش...
29/12/2022

انٹارکٹیکا میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے لگا۔۔پاکستانی ٹیم دنیا کے سرد اور دشوار ترین خطے میں، کس مشن پر ہے؟۔۔تفصیلات اس شارٹ ڈاکیومینٹری میں ۔۔




انٹارکٹیکا میں پاکستانی ریسرچ اسٹیشن کی قیام کی انوکھی کہانی

یہ شارٹ ڈاکیومینٹری پاکستان سے منسوب، اس جانور کے بارے میں ہے، جو ارتقا کے عمل کی حیرت ناک مثال بنا۔ اور ایک چوپایا ، مچ...
29/12/2022

یہ شارٹ ڈاکیومینٹری پاکستان سے منسوب، اس جانور کے بارے میں ہے، جو ارتقا کے عمل کی حیرت ناک مثال بنا۔ اور ایک چوپایا ، مچھلی میں بدل گیا۔۔



انیس سو پچھتر میں امریکا کی دو یونیورسٹیوں کے ماہرین نے پاکستان میں کوہ سلیمان کے علاقے کالا چٹہ میں ایک ایسی تحقیق کا آغاز کیا جو دنیا کو بہت حیران کردینے ...

Address


Telephone

+923002500925

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when infonaak Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share