یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تو بخشا ہے ذوق خدائی
علامہ اقبال رح
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے
غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر
وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ
علامہ اقبال ،
#یومِ اقبال پر علامہ اقبال رح کا مشہور و معروف کلام
بڈھے بلوچ کی نصیحت اپنے بیٹے کو
شاعر مشرق: علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ
9 NOVEMBER 1877
💕
وہ لفظ ؛ محمد ؛ ہے
وہ لفظ مکمل ہے !💕
المیہ ہی المیہ پاک سر زمیں پر 😭
شاعر Afzaal Siddiqui
خدا کرے کہ میری ارض پاک اترے ❣️
احباب کی فرمائش پر اپنی مادری زبان پشتو میں عبد الرحمن بابا کا کلام پیش خدمت ہے ،
عبد الرحمن بابا مشہور صوفی شاعر ہیں انکی شاعری کو پشتو زبان میں وہی مقام حاصل ہے جو اردو اور فارسی میں علامہ اقبال رح کا مقام ہے
دا عبد الرحمن بابا نصیحت نا ڈک اشعار
سماعت کیجئے ❣️
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
سب احباب سے گذارش ہے کہ میرے اس پیچ کی ریچ انتہائی کم کر دی گئی ہے ، کمنٹس میں لنک دیا جا رہا ہے آپ سب میری پرسنل آئی ڈی کو فالو کریں تاکہ آپ سے رابطہ ممکن رہ سکے اور میری ویڈیوز آپ تک بر وقت پہنچ سکے ،
محبتیں سلامت رہیں
سفیان شمس
نظم اگر کبھی میری یاد آئے تو
امجد اسلام امجد
المیہ ہی المیہ پاک سرزمین پر
یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی
سکھائے کس نے اسماعیل کو آدابِ فرزندی ۔۔۔۔۔
تمام عالَم اسلام کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔❤️
چہرہ ہے کہ انوارِ دو عالم کا صحیفہ
پیچ زنگر برگر کی زد میں ہے ریچ انتہائی کم ہے
لھذا گزارش ہے کہ شئیر اور کمنٹس کریں ،،،
فادر ڈے 2023
نظم: بابا جانی
شاعر عابی مکھنوی
Sufyaan Shams
قرطاس کے چہرے پر
اِک لفظ لکھا میں نے
اُس لفظ کی خوشبو سے
قرطاس مُعطر ھے
اُس نام کی کرنوں سے
ہر چیز مُنّور ھے
وہ لفظ مُکمل ھے
وہ لفظ ”مُحمد“ ھے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اُمید ابھی کچھ باقی ہے ۔
اِک بستی بسنے والی ہے
جس بستی میں کوئی ظُلم نہ ہو ۔
اور جینا کوئی جُرم نہ ہو
وہاں پھُول خوشی کے کھِلتے ہوں ۔
اور موسم سارے مِلتے ہوں
بَس رَنگ اور نُور برستے ہوں ۔
اور سارے ہنستے بَستے ہوں
اُمید ہے ایسی بستی کی
جہاں جھوٹ کا کاروبار نہ ہو ۔
اور دہشت کا بازار نہ ہو
جینا بھی دشوار نہ ہو ۔
اور مرنا بھی آزار نہ ہو
وہاں خون کی ہولی عام نہ ہو ۔
اُس آنگن میں غم کی شام نہ ہو
جہاں مُنصف سے انصاف ملے ۔
دل سب کا سب سے صاف ملے
اِک آس ہے ایسی بستی ہو ۔
جہاں روٹی زہر سے سستی ہو
یہ بستی کاش تمہاری ہو ۔
یہ بستی کاش ہماری ہو
اُمید ابھی کچھ باقی ہے ۔
اک بستی بسنے والی ہے
Sufyaan Shams
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی نہیں
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر ❣️❣️❣️
Sufyaan Shams
عیدالفطر کے موقع پر علامہ اقبال رح کا پیغام
پوری امتِ مسلمہ کے نام ❣️
Sufyaan Shams
عید الفطر پر آپ سب کے اصرار پر ایک شعر
آپ سب کی نظر ❤️❤️
Sufyaan Shams
قبضے میں یہ تلوار بھی آ جائے تو مومن
یا خالد جانباز ہے یا حیدرِ کرار،
رضی اللہ تعالی عنھما❤️💕❤️
علامہ اقبال رح
علامہ اقبال رح نے خواب میں ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی کو دیکھا
نظم ٭قل ھواللہ احد
شاعرمشرق علامہ محمد اقبال
کتاب ٭رموزِ بیخودی
نہ جانے کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا؟؟
عابی مکھنوی
صلی اللہ علیہ و سلم و علی آلہ و اصحابہ
چہرہ ہے کہ انوار دو عالم کا صحیفہ
کلام محسن نقوی
Sufyaan Shams
غزل؛ کبھی اے حقیقتِ منتَظر
علامہ محمد اقبال رح
Sufyaan Shams
نظم ؛ ایک آرزو
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال
Sufyaan Shams