People Mirror

  • Home
  • People Mirror

People Mirror Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from People Mirror, News & Media Website, .

About us,People Mirror is an Independent and self reliant Web Broadcasting service wich on the air according to the,Constitution,Media and other Existing Laws Of Media.

دیر بالا۔براول میں جرگہ کے دوران فائیرنگ سے 10افراد قتل 13 زخمی دیر بالا۔واقعہ میاں گانو چم کے مقام پر پیش ایا دیر بالا ...
20/09/2021

دیر بالا۔براول میں جرگہ کے دوران فائیرنگ سے 10افراد قتل 13 زخمی
دیر بالا۔واقعہ میاں گانو چم کے مقام پر پیش ایا
دیر بالا ۔جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردئے گئے
دیر بالا۔زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
دیر بالا ۔سڑک کی تعمیر کے تنازعہ پر دو فریقین میں مسلح تصادم ہوا ہے ۔

19/09/2021

جنوبی وزیرستان لینڈ مائنز متاثرین کادھرنہ آج 13وں روز پر جاری۔ دھرنا پیدل پرسوں اپنے مقام سے آگے کی طرف منتقل ہوا جو مطالبات کے پورا نہ ہونے پر اسلام آباد کی طرف جائے گا۔ دھرنے کے مطالبے میں لینڈ مائنز کی صفائی، لینڈ مائنز کے متاثرین کے لئے معاوضہ و علاج اور لینڈ مائنز سے جتنا مال مویشی کا نقصان ہوا ہے، کا ازالہ شامل ہے

افغانستان :- سماجی کارکن و خیریہ فاونڈیشن کی بانی ڈاکٹر فہیمہ رخمتی کے گھر پر طالبان کا چھاپہ بھائی اور گھر کے دیگر افرا...
11/09/2021

افغانستان :- سماجی کارکن و خیریہ فاونڈیشن کی بانی ڈاکٹر فہیمہ رخمتی کے گھر پر طالبان کا چھاپہ بھائی اور گھر کے دیگر افراد سمیت فہیمہ رخمتی پر تشدد،خبر کا اعتراف سماجی کارکن نے اپنے پیسبوک لائوں ویڈیو میں کی جو اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے،اپ نے گھبرائے ہوئے لہجے میں واضح کیا کہ طالبان کا ایک گروہ رات کو کندھار میں واقع انکے گھر میں زبردستی داخل ہوئے ان پر اور انکی بھائی سمیت گھر کے دیگر افراد پر تشدد کیا گیا ،طالبان انکےموبائل بھی ساتھ لےگئے،ڈاکٹرفہیمہ رخمتی نے افغانستان کے عوام اور بین الاقوامی اداروں سے مدد کی اپیل کی ہے،طالبان کا ابتک اس حوالے سے کوئی خبر سامنے نہیں آیا ہے،

افغان طالبان ضلع سمنگان کی صدر مقام رباتک میں 'یوایسیڈ'کی طرف سے دیا گیا راشن تقسیم کررہے ہیں،راشن کو 243 غریب گھرانوں پ...
11/09/2021

افغان طالبان ضلع سمنگان کی صدر مقام رباتک میں 'یوایسیڈ'کی طرف سے دیا گیا راشن تقسیم کررہے ہیں،راشن کو 243 غریب گھرانوں پر تقسیم کیا گیا ہر فی غریب گھرانے کو 14 کلو دال ،اور 2 بوری آٹا دئے گئے،
Via RTA pashto

محسن داوڑ او ملگرو یی دہ ګوند ،این ډی ایم ،اعلان وکړتاسو  څه فکر کوئ  ؟ايادا پارليماني غورځنګ به ده پښتنو قامي پارټو،اے ...
01/09/2021

محسن داوڑ او ملگرو یی دہ ګوند ،این ډی ایم ،اعلان وکړ

تاسو څه فکر کوئ ؟ايادا پارليماني غورځنګ به ده پښتنو قامي پارټو،
اے اين پي
پی میپ
پی ٹی ایم
تا نقصان ورسئ کہ ګټه ؟
خپل نظرونه راسره شريک کړي.

Address


Telephone

+923171062729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People Mirror posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share