BWN News

BWN News عوامی مسائل کو حکام بالا تک پہنچانے

08/02/2024

منڈی مدرسہ ابھی تک ٹرن آوٹ بہت کم
جس وجہ میں ایک وجہ ووٹر کو اپنا ووٹ معلوم نا ہونا موبائل سروس بندش کی وجہ سے بھی ووٹر کو مشکلات کا سامنا

08/02/2024
الحمد اللہ روز نامہ بہاولنگر کی باقاعدہ اشاعت
02/01/2024

الحمد اللہ روز نامہ بہاولنگر کی باقاعدہ اشاعت

14/08/2022
23/03/2022

23 مارچ یوم پاکستان پریڈ

23/03/2022

23 مارچ یوم پاکستان

e-Khidmat Center App Facilitates Citizens On The Movee-Khidmat Centers, established by PITB across Punjab, help citizens...
20/03/2022

e-Khidmat Center App Facilitates Citizens On The Move

e-Khidmat Centers, established by PITB across Punjab, help citizens with the provision of multiple services including Domiciles, Birth/Death Certificates, Marriage/Divorce Certificates, NADRA Verification, Land Registration, Vehicle Registration etc under one roof. These facilitation centers have significantly improved citizen convenience, quality of service delivery with greater focus on transparency and accountability.
The online appointment feature in the mobile app allows citizens to book appointments in advance for availing any service thus eliminating waiting time. The app also provides detailed information about the services being offered as well as guidelines and requirements to avail these services. Citizens can also track their applications online and register complaints through the app.
For details: https://fc.punjab.gov.pk/
Download Now!
Android: https://bit.ly/3tpvWSi
iOS: https://apple.co/3MiNrMu

14/03/2022
نیبر ہڈ کونسل یا ویلج کونسل کے پینل کیلئے کم از کم 12 ممبر ہونا ضروری ہےضلع کونسل بہاولنگر کیلئے کم از کم 60 ممبر پینل ک...
13/03/2022

نیبر ہڈ کونسل یا ویلج کونسل کے پینل کیلئے کم از کم 12 ممبر ہونا ضروری ہے
ضلع کونسل بہاولنگر کیلئے کم از کم 60 ممبر پینل کا حصہ ہونا ضروری ہے

الیکشن کمیشن  نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا امیدواران جو سیاسی پار...
13/03/2022

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات پنجاب کے حوالے سے الیکٹورل گروپس کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا
امیدواران جو سیاسی پارٹیوں کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑنا چاہتے وہ الیکٹورل گروپ کا اندراج کروائیں
٭ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کیلئے الیکٹورل گروپ کے اندراج کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
٭ پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021کے تحت بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جماعتی بنیادوں پر کیا جائیگا،
٭ متوقع امیدواران جو آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنا چاہتے ہیں الیکٹورل گروپ رجسٹر کروائیں۔
٭ شیڈول کے مطابق 12مارچ 2022کوپبلک نوٹس جاری کیاجائے گا۔
٭ 24سے 28 مارچ تک الیکٹورل گروپ کے سربراہ مجاز افسر کے پاس درخواست جمع کروائیں گے۔
٭ یکم اپریل تک مجاز افسران درخواستوں کی جانچ پڑتال کریں گے
٭ کمی بیشی کی صورت میں درخواست متعلقہ الیکٹورل گروپ کے سربراہ کو واپس دی جائیگی۔
٭ 4اپریل تک سربراہ مجاز افسر کے پاس درستگی کے بعد ترمیم شدہ درخواست دوبارہ جمع کروائیں گے۔
٭ 6اپریل تک مجاز افسران الیکٹورل گروپ کے اندراج کی تصدیقی سند فارم 3جاری کریں گے۔
٭ مجاز افسر کے فیصلوں پر اعتراضات و گزارشات دائر کرنے کی آخری تاریخ 9اپریل ہے۔
٭ 13اپریل تک الیکٹورل گروپس کے اندراج کا عمل مکمل کر دیا جائے گا۔
٭ متوقع امیدواران جلد اپنے الیکٹورل گروپ کا اندراج کر وائیں اور انتخابات میں حصہ لیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب

13/03/2022

Pakistan inducts modern fighter jet , making Pakistan Air Force more potent

Fighter jet J10C can carry more advanced, fourth-generation air-to-air missiles including the short-range PL-10 and the beyond-visual-range PL-15.
‎ ‎

ملک بھر کی طرح ضلع بہاولنگر میں بھی یوم سیاہ منایا گیا۔ یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی ا...
27/10/2021

ملک بھر کی طرح ضلع بہاولنگر میں بھی یوم سیاہ منایا گیا۔ یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی اور میونسپل ہال میں سیمینار کا انعقاد۔

ریلی کے آغاز پر 2 منٹ کی خاموشی ٹریفک کا سلسلہ رک گیا قومی ترانہ بجایا گیا

بہاولنگر ۔ ریلی کی قیادت ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) محمد وسیم اور ڈی پی او ظفر بزدار نے کی

ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدارکا تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں مدثر نامی بچے کو کتے کے کاٹنے کہ واقعہ کا نوٹس۔:متاثرہ ...
26/10/2021

ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدارکا تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں مدثر نامی بچے کو کتے کے کاٹنے کہ واقعہ کا نوٹس۔:متاثرہ بچے کے والد کی مدیت میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا :ایک ملزم مالی ولد ریاض کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری، دوسرے ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا،عوام کی جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ڈی پی او بہاولنگر

جڑانوالہ انٹر چینج کو سید والا،اوکاڑہ، ست گھرہ،دیپالپور، پاکپتن شریف ،منچن آباد ،بہاولنگر ،چشتیاں شریف اور بہاولپور کو م...
28/05/2021

جڑانوالہ انٹر چینج کو سید والا،اوکاڑہ، ست گھرہ،دیپالپور، پاکپتن شریف ،منچن آباد ،بہاولنگر ،چشتیاں شریف اور بہاولپور کو موٹر وے 3 ٹو ایم 4 سے لنک کرنے ، اور بیک ٹو اچ شریف انٹر چینج سے لنک کرنے کی پرپوزل تیار۔

Address


Telephone

+923007924218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BWN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share