Urdu Khabar

Urdu Khabar اردو خبر موجودہ قومی، بین الاقوامی مسائل، نوجوانوں کی نمائندگی، عوامی مسائل، انٹرویوز، آراء اور تنقیدی تجزیہ کے بارے میں ہے۔

سالانہ انکریمنٹ چارٹ 2023
06/12/2023

سالانہ انکریمنٹ چارٹ 2023

بھارت کو شکست ۔آسٹریلیا ورلڈ کپ 2023 کا چیمپئن بن گیا۔
19/11/2023

بھارت کو شکست ۔
آسٹریلیا ورلڈ کپ 2023 کا چیمپئن بن گیا۔

Well played .
05/11/2023

Well played .


رائیونڈسالانہ اجتماع :
21/10/2023

رائیونڈسالانہ اجتماع :

کرکٹ ورلڈکپ 2023:آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دیدی
20/10/2023

کرکٹ ورلڈکپ 2023:
آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دیدی

19/10/2023

کرکٹ ورلڈ کپ 2023:نیدرلینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی ۔
17/10/2023

کرکٹ ورلڈ کپ 2023:
نیدرلینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دیدی ۔

شھید بینظیر آباد:ضلعی انتظامیہ شھید بینظیر آباد کی جانب سے کھانے کی اشیاء کی نئی ریٹ لسٹ جاری ۔
16/10/2023

شھید بینظیر آباد:

ضلعی انتظامیہ شھید بینظیر آباد کی جانب سے کھانے کی اشیاء کی نئی ریٹ لسٹ جاری ۔

قطرحکومت کا بڑا اعلان جب تک اسرائیل غزہ پر حملے بند نہیں کرتا یورپ کی گیس بند رہے گی : امیر قطر کا اعلانفلسطین پر مزید ح...
16/10/2023

قطرحکومت کا بڑا اعلان

جب تک اسرائیل غزہ پر حملے بند نہیں کرتا یورپ کی گیس بند رہے گی : امیر قطر کا اعلان
فلسطین پر مزید حملے برداشت نہیں کرینگے ۔
گیس صرف اسرائیل کو نہیں بلکہ پورے یورپ کو نہیں دینگے ۔امیر قطر

‎مریم نواز کے بیٹے جنید اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی
12/10/2023

‎مریم نواز کے بیٹے جنید اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:01: یہ ...
12/10/2023

آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نا پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ:
01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی ہے۔
02: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے فلسطین کی طرف ہجرت فرمائی۔
03: اللہ تبارک و تعالیٰ نے حضرت لوط علیہ السلام کو اس عذاب سے نجات دی جو ان کی قوم پر اسی جگہ نازل ہوا تھا۔
04: حضرت داؤود علیہ السلام نے اسی سرزمین پر سکونت رکھی اور یہیں اپنا ایک محراب بھی تعمیر فرمایا۔
05: حضرت سلیمان علیہ اسی ملک میں بیٹھ کر ساری دنیا پر حکومت فرمایا کرتے تھے۔
06: چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا "اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ" یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں "وادی النمل – چیونٹیوں کی وادی" رکھ دیا گیا تھا۔
07: حضرت زکریا علیہ السلام کا محراب بھی اسی شہر میں ہے۔
08: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔
09: اس شہر میں کئی معجزات وقوع پذیر ہوئے جن میں ایک کنواری بی بی حضرت مریم کے بطن سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ولادت مبارکہ بھی ہے۔
10: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو جب اُن کی قوم نے قتل کرنا چاہا تو اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں اسی شہر سے آسمان پر اُٹھا لیا تھا۔
11: ولادت کے بعد جب عورت اپنی جسمانی کمزوری کی انتہاء پر ہوتی ہے ایسی حالت میں بی بی مریم کا کھجور کے تنے کو ہلا دینا بھی ایک معجزہ الٰہی ہے۔
12: قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔
13: اسی شہر کے ہی مقام باب لُد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔
14: فلسطین ہی ارض محشر ہے۔
15: اسی شہر سے ہی یاجوج و ماجوج کا زمین میں قتال اور فساد کا کام شروع ہوگا۔
16: اس شہر میں وقوع پذیر ہونے والے قصوں میں سے ایک قصہ طالوت اور جالوت کا بھی ہے۔
17: فلسطین کو نماز کی فرضیت کے بعد مسلمانوں کا قبلہ اول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ ہجرت کے بعد حضرت جبرائیل علیہ السلام دوران نماز ہی حکم ربی سے آقا علیہ السلام کو مسجد اقصیٰ (فلسطین) سے بیت اللہ کعبہ مشرفہ (مکہ مکرمہ) کی طرف رخ کرا گئے تھے۔ جس مسجد میں یہ واقعہ پیش آیا وہ مسجد آج بھی مسجد قبلتین کہلاتی ہے۔
18: حضور اکرم صل اللہ علیہ وسلم معراج کی رات آسمان پر لے جانے سے پہلے مکہ مکرمہ سے یہاں بیت المقدس (فلسطین) لائے گئے۔
19: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و علیٰ آلہ وسلم کی اقتداء میں انبیاء علیھم السلام نے یہاں نماز ادا فرمائی۔ اس طرح فلسطین ایک بار پھر سارے انبیاء کا مسکن بن گیا۔
20: سیدنا ابو ذرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا کہ زمین پر سب سے پہلی مسجد کونسی بنائی گئی؟ تو آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الحرام(یعنی خانہ کعبہ)۔ میں نے عرض کیا کہ پھر کونسی؟ (مسجد بنائی گئی تو) آپﷺ نے فرمایا کہ مسجد الاقصیٰ (یعنی بیت المقدس)۔ میں نے پھر عرض کیا کہ ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ آپﷺ نے فرمایا کہ چالیس برس کا اور تو جہاں بھی نماز کا وقت پالے ، وہیں نماز ادا کر لے پس وہ مسجد ہی ہے۔
21: وصال حبیبنا صل اللہ علیہ وسلم کے بعد حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ارتداد کے فتنہ اور دیگر
کئی مشاکل سے نمٹنے کیلئے عسکری اور افرادی قوت کی اشد ضرورت کے باوجود بھی ارض شام (فلسطین) کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر بھیجنا بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے۔
22: اسلام کے سنہری دور فاروقی میں دنیا بھر کی فتوحات کو چھوڑ کر محض فلسطین کی فتح کیلئے خود سیدنا عمر کا چل کر جانا اور یہاں پر جا کر نماز ادا کرنا اس شہر کی عظمت کو اجاگر کرتا ہے۔
23: دوسری بار بعینہ معراج کی رات بروز جمعہ 27 رجب 583 ھجری کو صلاح الدین ایوبی کے ہاتھوں اس شہر کا دوبارہ فتح ہونا بھی ایک نشانی ہے۔
24: بیت المقدس کا نام قدس قران سے پہلے تک ہوا کرتا تھا، قرآن نازل ہوا تو اس کا نام مسجد اقصیٰ رکھ گیا۔ قدس اس شہر کی اس تقدیس کی وجہ سے ہے جو اسے دوسرے شہروں سے ممتاز کرتی ہے۔ اس شہر کے حصول اور اسے رومیوں کے جبر و استبداد سے بچانے کیلئے 5000 سے زیادہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین نے جام شہادت نوش کیا۔ اور شہادت کا باب آج تک بند نہیں ہوا، سلسلہ ابھی تک چل رہا ہے۔ یہ شہر اس طرح شہیدوں کا شہر ہے۔
25: مسجد اقصیٰ اور بلاد شام کی اہمیت بالکل حرمین الشریفین جیسی ہی ہے۔ جب قران پاک کی یہ آیت (والتين والزيتون وطور سينين وهذا البلد الأمين) نازل ہوئی ّ تو ابن عباس کہتے ہیں کہ ہم نے بلاد شام کو "التین" انجیر سے، بلاد فلسطین کو "الزیتون" زیتون سے اور الطور سینین کو مصر کے پہاڑ کوہ طور جس پر جا کر حضرت موسیٰ علیہ السلام اللہ پاک سے کلام کیا کرتےتھے سے استدلال کیا۔
26: اور قران پاک کی یہ آیت مبارک (ولقد كتبنا في الزبور من بعد الذكر أن الأرض يرثها عبادي الصالحون) سے یہ استدلال لیا گیا کہ امت محمد حقیقت میں اس مقدس سر زمین کی وارث ہے۔
27: فلسطین کی عظمت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے یہاں پر پڑھی جانے والی ہر نماز کا اجر 500 گنا بڑھا کر دیا جاتا ہے۔

نوٹ:- تحریر معلوم نہیں کس کی ہے ,لیکن چونکہ اہم معلومات ہے اس لیے اپنے پیج پر چسپاں کر دیا۔

11/10/2023

08/10/2023

ہتھیاروں سے لیس فلسطینی مجاہدین کا اسرائیل کے قبضہ شدہ حدود میں اترنے کے مناظر🙂

افغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکےافغانستان میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.2 ...
08/10/2023

افغانستان میں 6.2 شدت زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں 6.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق 6.2 شدت کے زلزلے کا مرکز افغانستان کے جنوب مشرق میں تھا۔ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیڑ تھی۔
رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے ایران، ترکمانستان اور ازبکستان میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

کرکٹ ورلڈ کپ2023 جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102 رنز سے شکست دیدی ۔
07/10/2023

کرکٹ ورلڈ کپ2023 جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 102
رنز سے شکست دیدی ۔

کرکٹ ورلڈ کپ:  پاکستان نے نیدرلینڈ کو 81 رنز سے شکست دے دی
06/10/2023

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان نے نیدرلینڈ کو 81 رنز سے شکست دے دی

     ٹکر کے صحافی عمران ریاض خان کی تازہ تصویر عمران ریاض خان کے فالور اس پوسٹ کو لائک ضرور کریں ۔
06/10/2023


ٹکر کے صحافی عمران ریاض خان کی تازہ تصویر
عمران ریاض خان کے فالور اس پوسٹ کو لائک ضرور کریں ۔

  اسلام آباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا  ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں , بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا...
05/10/2023


اسلام آباد میں پہلا سمارٹ میٹر لگا دیا گیا
ریچارج کریں اور بجلی استعمال کریں , بیلنس ختم تو لائٹ بھی ختم ۔ فلحال اسکا آغاز اسلام آباد سے کیا جا رہا ہے.

  ٹنڈو آدم : شھید افضل لنڈ کےقتل میں ملوث 2 کرائے کے قاتل گرفتار
03/10/2023


ٹنڈو آدم : شھید افضل لنڈ کےقتل میں ملوث 2 کرائے کے قاتل گرفتار

03/10/2023

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پریس کانفرنس ۔کوشش کریں گے اچھا کھیلیں ،اور ورلڈکپ جیت کر لائین۔بابر اعظم
26/09/2023


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پریس کانفرنس ۔

کوشش کریں گے اچھا کھیلیں ،اور ورلڈکپ جیت کر لائین۔بابر اعظم

     عمران ریاض کی رہائی کے بعد تازہ تصویر
25/09/2023


عمران ریاض کی رہائی کے بعد تازہ تصویر

09/09/2023
نواب شاہ :ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیرآباد رینج محمد یونس چانڈیو کا تھیلیسیمیا کئیر سنٹر نواب شاہ کا دورہ بچوں...
11/01/2023

نواب شاہ :
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس شہید بینظیرآباد رینج محمد یونس چانڈیو کا تھیلیسیمیا کئیر سنٹر نواب شاہ کا دورہ
بچوں سے ملاقات کی اس موقع پر سینٹر کے سیکریٹری ڈاکٹر محمد صادق سیال اور جوائنٹ سیکرٹری غلام نبی چنہ نے ڈی آئی جی کو سنٹر اور بچوں کو ملنے والی سہولیات کے متعلق آگاہی دی اس موقع پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد یونس چانڈیو نے کہا کہ انسان ذات کی خدمت ایک نیکی کا کام ہے اس ادارے کے دورے کے موقع پر بہتر انتظامات پر خوشی ہورہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ رینج میں تین ٹریننگ سنٹر ہیں افسران سے صلاح مشورے کے بعد جلد بچوں کے لیے بلڈ کیمپس کا لگائی جائیں گی اس موقع پر بچوں کی جانب سے ڈی آئی جی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا اس موقع پر ڈی آئی جی محمد یونس چانڈیو نے خون کا عطیہ دینے والوں میں سرٹیفیکٹ تقسیم کئے۔

‏سلیمان شہباز کی جہانگیر خان ترین سے ملاقات اس موقع پر عون چوہدری بھی موجود تھےسلیمان شہباز نے اپنے والد  شہباز شریف کا ...
10/01/2023

‏سلیمان شہباز کی جہانگیر خان ترین سے ملاقات

اس موقع پر عون چوہدری بھی موجود تھے
سلیمان شہباز نے اپنے والد شہباز شریف کا پیغام پہنچایا۔

10/01/2023

گندم کے گوداموں پر چھاپے لگنا شروع،

‏اختیارولی خان کا صوبے کے بڑے گندم گوداموں پر چھاپے
تمام گودام گندم کی بوریوں سے بھرے پڑے ہیں
پختونخوا حکومت ڈرامے بازی کر رہی ہے
آج پی ٹی آئ کا گندہ چہرہ بے نقاب کردیا ہے
ہر ضلع میں غلہ گوداموں پر عوام کیساتھ چھاپے مارے جائنگے۔

‏محکمہ موسمیات کی وارننگ🌏🌏  ‏12 جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے...
10/01/2023

‏محکمہ موسمیات کی وارننگ🌏🌏

‏12 جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے ہیں ۔

جمعیت علمائے اسلام  نوابشاہ  کا مہنگائی اور تربیتی پروگرام کے حوالے سے اھم اجلاس نوابشاہ کے تمام یونٹوں کے  میمبران کی ب...
08/01/2023

جمعیت علمائے اسلام نوابشاہ کا مہنگائی اور تربیتی پروگرام کے حوالے سے اھم اجلاس
نوابشاہ کے تمام یونٹوں کے میمبران کی بھرپور شرکت ۔


Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Khabar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share