Citizen Journalist PK

  • Home
  • Citizen Journalist PK

Citizen Journalist PK CEO: 03335868200
citizen journalist pk

06/11/2023

‏ظلم کی انتہا
جام پور رانی بازار الجنت دہی بھلے والے نے اپنے ہی ملازم آصف جس کی عمر 14 سال تھی گرم ابلتے ہوے تیل پر پھینک دیا۔ 4 دن ہسپتال علاج کے بعد آج زندگی کی بازی ہار گیا
اسے سخت سے سخت سزا دی جائے
تاکہ کسی اور غریب مزدور کے بچوں پر ایسا ظلم نہ ہو

31/10/2023

30/10/2023

Allah tala magfirat farmaye aur janat may agla muqam naseeb karay

ترجمان پنجاب پولیس معروف عالم دین کے بیٹے کے مبینہ طور پر گولی لگنے جاں بحق ہونے کا معاملہآئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ...
29/10/2023

ترجمان پنجاب پولیس

معروف عالم دین کے بیٹے کے مبینہ طور پر گولی لگنے جاں بحق ہونے کا معاملہ

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب

شواہد اور فرانزک رپورٹ کی روشنی میں موت کی وجوہات کا تعین کیا جائے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

ڈی پی او خانیوال، سینئر پولیس افسران موقع پر موجود، شواہد اکٹھے کر لئے گئے، ترجمان پنجاب پولیس

Breaking news
25/10/2023

Breaking news

21/10/2023

دیکھئے نواز شریف کے ساتھ فلائٹ میں کیا ہوا.... ؟

14/10/2023

ڈرائیور کی 110کی سپیڈ میں موٹر وے پر ڈیتھ ہو گئی ہے مگر تمام مسافروں کو اللہ پاک نے محفوظ رکھا
اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ موت کا وقت مقرر ہے ۔ اس جگہ صرف ڈرائیور کی موت لکھی تھی باقی مسافروں کی نہیں۔ اللہ اکبر۔۔۔

اناللہ و انا الیہ راجعون۔پشاور چارسدہ روڈ کا رہائشی  طالب علم حمزہ شعیب  ایڈورڈ کالج سے چھٹی کے بعد واپس جا رہا تھا کہ ج...
12/10/2023

اناللہ و انا الیہ راجعون۔
پشاور چارسدہ روڈ کا رہائشی طالب علم حمزہ شعیب ایڈورڈ کالج سے چھٹی کے بعد واپس جا رہا تھا کہ جیل روڈ کے قریب موبائل سنیچر نے موبائل چھیننے کی کوشش کی ۔ نہ دینے پر گولی مار دی سر میں گولی لگنے کی وجہ سے ڈیتھ ہو گئی۔

ہر روزی ہونے والے واردات لوگوں میں ڈر اور حراس پہلا رہا ہے. ہمارے انتظامیہ کو چاہیے کہ علاقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کو مد نظر رکھتے ہوئے عوام کو تحفظ فراہم کریں کیونکہ یہ واقعات رات میں ہونے کے بجائے اب دن میں بھی ہونے لگے ہیں

10/10/2023

مجاہدین کی مسجد اقصیٰ میں سجدہ شکر الحمدللہ

10/10/2023

گڑھی عثمانی خیل درگئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر قتل۔ذرائع

09/10/2023

Special Assistant To PM Mishal Malik Media Talk

درگئی. سپینکی خٹ خارکی ایریامیں فائرنگ کاواقعہ.  سرورخان ولدرحیم شاہ قتل. لاش درگئی ہسپتال منتقل. ضروری کاروائی کے بعدلا...
09/10/2023

درگئی. سپینکی خٹ خارکی ایریامیں فائرنگ کاواقعہ.
سرورخان ولدرحیم شاہ قتل. لاش درگئی ہسپتال منتقل. ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاکے حوالے. لیویزمصروف تفتیش. فوری طوروجہ قتل معلوم نہ ہوسکی

09/10/2023

فلسطین مسجد اقصٰی میں لاکھوں لوگ جمع ہر طرف اللّه هو اکبر کی صدائیں بلند
#

07/10/2023

فلسطین ،اسرائیل کشیدگی
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی
حماس کے حملوں میں 300سے زائد اسرائیلی ہلاک ،1500سے زائد زخمی ،عالمی میڈیا
اسرائیل کے حملوں سے480سے زائد فلسطینی شہید ،1ہزار900سے زائد زخمی ،عالمی میڈیا
اسرائیل نے غزہ کی بجلی منقطع کردی

05/10/2023

بٹ خیلہ ۔ گاؤں مٹکنی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے سمیت قتل کردیا.

04/10/2023

Silding Gate Fell Down

04/10/2023

صدر مسلم لیگ ن محمد شہباز شریف لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

03/10/2023

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سپریم کورٹ کی سماعت جاری

02/10/2023

Caretaker Minister for Information Murtaza Solangi Addressing a Ceremony In Islamabad 02 10 2023
Citizen Journlism PKCitizen Journalist PK
Malakand leviesDistrict Malakand Awaz

02/10/2023

اسلام آباد:وزیراعظم کی خصوصی مشیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک کا تقریب سے خطاب

Journlism PKCitizen Journalist PKCitizen Journalist PK NewsDistrict Malakand AwazMalakand levies

02/10/2023

اس شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے دلہن کے چار بھائیوں سمیت تمام خاندان دولہے کی ماں ، کل ملا کر 98 افراد لقمہ اجل بن گئے
ہم نے یہ زندگی کا سفر اخر اتنا مشکل کیوں بنایا ہوا ہے؟کیا یہ شادیاں سادگی سے نہیں ہو سکتی؟ کیا یہ رسم و رواج یہ مشکل ترین حالات جو ہم نے خود پیدا کیے ہوئے ہیں یہ اسانی سے نہیں ہو سکتے؟ یہ اسلامی طریقے سے نہیں ہو سکتے؟ یہ شادی یہ خوشیاں یہ رسم و رواج ہم اسلامی طرز زندگی سے بھی گزار سکتے ہیں مگر ہم یہ کام صرف لوگوں کو دکھانے کے لیے کرتے ہیں لوگوں کو دکھانے کے چکر میں ہم نے اپنی زندگی اس حد تک مشکل بنا دی ہے کہ اب اس کو نبھانا ایک غریب انسان کے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے

02/10/2023


#خانزادگل03449162185

02/10/2023



#خانزادگل03449162185

02/10/2023

*نواب شاہ/11 بچوں کی ماں نے 9 بچوں کے باپ سے پسند کی شادی کرلی*
نواب شاہ: 11 بچوں کی ماں نے 9 بچوں کے باپ سے پسند کی شادی کرلی
نواب شاہ: جھول کے رہائشی پریمی رانی اور چیتن عدالت میں پیار کے بندھن میں بندھ گئے،
نواب شاہ: 11 بچوں کی ماں 43 سالہ رانی بھیل نے 9 بچوں کے باپ 45 سالہ چیتن سے شادی کرلی
نواب شاہ: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا تحفظ کے لئے جام صاحب پریس کلب پہنچ گیا
نواب شاہ: رانی کو سابقہ شوہر نے گھر سے نکال دیا تھا
نواب شاہ: چیتن نے رانی کو اپنے گھر میں پناہ دیکر بیوی بچوں میں رکھا اور پیار کر بیٹھا
نواب شاہ: عمر رسیدہ پریمی جوڑے کا آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد سے تحفظ کا مطالبہ

01/10/2023

LIVE l PMLN Power Show In Lahore l Maryam Nawaz Speech In Lahore Jalsa

01/10/2023

LIVE l PMLN Power Show In Lahore l Maryam Nawaz Speech In Lahore Jalsa

01/10/2023

LIVE l PMLN Power Show In Lahore l Maryam Nawaz Speech In Lahore Jalsa

29/09/2023

مستونگ /دھماکا
مستونگ بازار میں دھماکا ،13افراد جاں بحق،50سے زائد افرا زخمی ،پولیس
مستونگ:دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا
مستونگ:سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
مستونگ:اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،پولیس
مستونگ:دھماکےمیں ڈی ایس پی نواز گشکوری بھی شہید،اسسٹنٹ کمشنر

28/09/2023

Har Pakistani Apne Boojh Ke Sath Panch Choron Ka Bill Bhi Ada Krta Hai _ Siraj-ul-Haq _ CJ MALAKAND

28/09/2023

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس اور شہری میں ۔۔۔۔۔

27/09/2023

اٹک جیل کیسے رکھا انکوائری کّھل گی ۔
جو کرنا ہے آج ہی کریں ۔نعیم حیدر پنچوٹا جج کے سامنے ؟
اڈیالہ جیل میں خان کے ساتھ کیا ہوا ؟

27/09/2023

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا

27/09/2023

عمران خان اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔ لطیف کھوسہ کی خصوصی گفتگو

27/09/2023

ملتان: *ایم ایس سے تعلقات کا نشہ نشتر ہسپتال کے سیکیورٹی گارڈ کا دماغ خراب ھوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

نفسیاتی مرض پر آدھا گھنٹہ مکوں اور گھسوں کی بارش کوئی روکنے والا نہیں ان پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا ؟ کس نے اختیار دیا تشدد کرنے کا ؟

گائیڈلائنز جاری آشوب چشم کے پھیلاؤ پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی گائیڈلائنز جاری آشوب چشم میں آنکھیں...
25/09/2023

گائیڈلائنز جاری
آشوب چشم کے پھیلاؤ پر اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کی گائیڈلائنز جاری
آشوب چشم میں آنکھیں سرخ اور پنک ہوجاتی ہیں،ایڈوائزری
آنکھوں سے مسلسل پانی آتا ہے،ایڈوائزری
فوٹوفوبیا ہوجاتا ہے،سورج کی روشنی برداشت نہیں ہوتی،ایڈوائزری
آشوب چشم ہاتھ ملانے سے ہوسکتا ہے،ایڈوائزری
کھانسی اورچھینکنے سے آشوب چشم پھیل سکتا ہے،ایڈوائزری
آشوب چشم کے مریض چشموں کا استعمال کریں ،ایڈوائزری

21/10/2022

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام جاری.

16/10/2022

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citizen Journalist PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Citizen Journalist PK:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share