BNN

BNN Are You Interested In The Current Affairs & The Happenings Of Region? Brand News Serves As Your Ulti
(1)

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ڈیرہ پر تشریف لانے والے دوستوں ساتھیوں سے ملاقاتیںMalik Muhammad Ahmad Khan Chi...
19/06/2024

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ڈیرہ پر تشریف لانے والے دوستوں ساتھیوں سے ملاقاتیں
Malik Muhammad Ahmad Khan
Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif

19/06/2024

فیصل آباد میں بوتلوں سے لدے ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا

ہماری عوام کی نظر بوتلوں پر پڑی تو ساری بوتلیں اٹھائی اور اپنے گھروں کو لےکر فرار ہوگئے۔

19/06/2024

مریدکے عید الاضحٰی کے تیسرے روز بھی میونسپل کمیٹی کا عملہ صفائی ستھرائی میں مصروف نظر آرہا ہے
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر مریدکے چوہدری شوکت سندھو کی میڈیا سےگفتگو
Maryam Nawaz Sharif Rana Tanveer Hussain Chief Minister Punjab's Updates BNN
Deputy Commissioner Multan SHEIKHUPURA NEWS UPDATES

18/06/2024
18/06/2024

ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر چوہدری شوکت سندھو، چیف آفیسر میو نسپل کمیٹی چوہدری شہریار وڑائچ، ایس ڈی او حسنین حفیظ کی قیادت میں میونسپل کمیٹی کے ملازمین مریدکے میں مختلف مقامات پر جانوروں کی آلائشیں اٹھا رہے ہیں
عید کے دوسرے روز بھی میونسپل کمیٹی کا عمل اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے .

18/06/2024

مریدکے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی عید الاضحٰی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Rana Tanveer Hussain

15/06/2024

جس وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دوکھ سنا رہا ہے انشاءاللہ یہ وڈیرا غرق ہو گا😰
اور اونٹ مالک کو چاہیے اس کو زبح کر دے تاکہ مزید یہ اونٹ تکلیف سے نہ گزرے😰😰

10/06/2024

اسلام آباد ٹریفک پولیس کا عوام کے ساتھ سلوک۔

ماہِ مئی سعادت حسن منٹو کا مہینہ ہے۔ ادبی مجلس کے زیر اہتمام منٹو پہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں منٹو پہ خصوصی ...
01/06/2024

ماہِ مئی سعادت حسن منٹو کا مہینہ ہے۔
ادبی مجلس کے زیر اہتمام منٹو پہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس تقریب میں منٹو پہ خصوصی لیکچر کیلئے معروف ناول نگار اور نیوز اینکر جناب علی نواز شاہ کو مدعو کیا گیا۔
علی نواز شاہ صاحب نے اپنی نپی تلی، خوبصورت اور علم افروز گفتگو سے حاضرین محفل کے دل موہ لیے۔

نظامت جوائنٹ سیکرٹری رابعہ اسد نے کی۔منٹو کا افسانہ نائب صدر سعد صابری نے سنایا اور سرمد کھوسٹ کی فلم سے منٹو کے افسانے کی ویژیول ریپریزنٹیشن صدر نشین ادبی مجلس جناب الہام طارق نے پیش کی۔

اس یادگار تقریب کی چند تصویری جھلکیاں

#احمدحمّاد #منٹو #افسانہ
Ucp University of Central Punjab University Of Central Punjab UCP

 Prof. Dr. Lubna Zaheer, chairperson of Punjab University's Film and broadcasting department, recently represented Pakis...
01/06/2024



Prof. Dr. Lubna Zaheer, chairperson of Punjab University's Film and broadcasting department, recently represented Pakistan at an international symposium held at Okan University in Turkey. The symposium focused on various global issues, with Dr. Lubna Zaheer addressing the significant topic of women's representation in Pakistani media.

In her speech, Dr. Zaheer highlighted the progressive strides Pakistan has made in the portrayal of women in media. She noted that compared to the past, Pakistani media now presents women as more independent and empowered, reflecting the positive changes in societal attitudes towards gender roles.

"Media is often seen as a mirror of society," Dr. Zaheer stated. "The evolving representation of women in Pakistani media signifies the broader societal progress. Women in Pakistan are increasingly being portrayed as strong, independent, and capable, which mirrors the advancements in their real-life roles."

Dr. Zaheer emphasized that empowered women have always been a part of Pakistani society. She cited historical examples, including Benazir Bhutto, who served twice as the Prime Minister of Pakistan, and Maryam Nawaz Sharif, who has held significant political influence, including the role of Chief Minister of Pakistan's largest province.

Her presentation underscored the importance of media in shaping public perception and the need for continued progress in promoting gender equality. Dr. Lubna Zaheer's insights were well-received, sparking meaningful discussions among attendees about the role of media in fostering societal change.

The symposium at Okan University brought together scholars, policymakers, and media professionals from around the world to discuss and share insights on critical issues affecting global communities. Dr. Lubna Zaheer's participation not only showcased Pakistan's academic and social progress but also reinforced the country's commitment to gender equality and women's empowerment.
Recently, Dr. Lubna Zaheer represented Pakistan as a keynote speaker at the ICESCO forum in Morocco, an event organized by the Islamic World Educational, Scientific and Cultural Organization (ICESCO), a specialized body of the Organization of Islamic Cooperation (OIC). Dr. Zaheer shared the stage with the Jordanian Ambassador and other distinguished speakers, showcasing her expertise and contributing to important discussions on regional and global issues.
Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif BNN News Headline BNN Dr. Lubna Zaheer
PUNJAB UNIVERSITY LAHORE
Punjab University Ex Students
School Of Communication Studies [OFFICIAL]
School of Communication Studies, PU, Chandigarh
Punjab university official News
University of the Punjab

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے صدربار ایسوسییشن سے ملاقات کی اس موقع پر صدر بار ایسوسییشن شیخ مہتاب الہی، سیکرٹری اشفاق تھ...
31/05/2024

ڈپٹی کمشنر لیہ امیرابیدار نے صدربار ایسوسییشن سے ملاقات کی اس موقع پر صدر بار ایسوسییشن شیخ مہتاب الہی، سیکرٹری اشفاق تھند اور دیگر وکلا نے ان کا استقبال کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریوینیو ملک محمد شاہد، ڈی پی او لیہ اسد الرحمن و دیگر ہمراہ موجود تھے

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مریدکے وزیراعلیٰ پنجاب کی آمدکامنتظرسفیدکپڑوں والے مسیحاؤں نے غریبوں سے جان بچانے والی ادویات او...
31/05/2024

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مریدکے وزیراعلیٰ پنجاب کی آمدکامنتظرسفیدکپڑوں والے مسیحاؤں نے غریبوں سے جان بچانے والی ادویات اورایکسروں کے بعد زنانہ الٹرا ساونڈ کی سہولت بھی چھین لی پرائیوئٹ الٹرا ساؤنڈ لیبارٹریز کی چاندی۔شہری تپتی دھوپ اور سخت گرمی میں دن بھر ذلیل و خوار ہونے لگے تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مریدکے ساڑھے چارلاکھ نفوس پرمشتمل آبادی کاواحدہسپتال ہے جہاں پرعلاج معالجے کیلئے جدیدترین مشینری توموجودہے مگرمتعلقہ ایم ایس سمیت دیگرمسیحاؤں نے اپنے اپنے پرائیویٹ کلینکس اورہسپتال چلانے کیلئے مذکورہ ہسپتال کو بدترین تباہی کے دہانے پرپہنچاکر رکھ دیاہے۔پہلے شہریوں کو مفت ادویات کی فراہمی اور ایکسرے کی سہولت سے محروم کیاگیااوراب زنانہ الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی چھین لی گئی ہے جسکی وجہ سے پرائیوئٹ الٹرا ساؤنڈ لیبارٹریز نے شہریوں کودونوں ہاتھوں لوٹنے کاسلسلہ شروع کررکھاہے ایک ذرائع کا کہناہے کہ ایڈمن آفیسراورایم ایس نے اپنی مبینہ بدترین بدعنوانیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ہسپتال میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے ڈاکٹروں کوکھلی چھوٹ دے رکھی ہے جوعلاج معالجے کی بجائے مریضوں کواپنے اپنے پرائیویٹ ہسپتال بلواکراپناکاروبارچمکانے میں مصروف ہیں جبکہ لوگ علاج کی امید لئے مذکورہ ہسپتال آتے تو ہیں مگر مراد کسی خوش نصیب کی ہی بھر آتی ہے۔متاثرین کاکہناہے کہ عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داریوں میں شامل ہے مذکورہ ہسپتال میں دھکے کھانے والے مریضوں کی نظریں اب بھی حکومت پر ہیں کہ وہ کب عوام کی خدمت کرنے کا فریضہ سر انجام دیں گے لہذاشہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف سے اپنی دردمندانہ اپیل میں کہاہے کہ وہ خود تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال مریدکے کادورہ کریں اورمذکورہ ہسپتال کو تباہ وبربادہونے سے بچائیں دوسری جانب صحافیوں نے جب ایم ایس کا موقف لینے کے لئے ان سے رابطہ کیا موصوف نے فون سننا ہی گوارہ نہیں کیا
Maryam Nawaz Sharif BNN News Headline Chief Minister Punjab's Updates Rana Tanveer Hussain BNN SHEIKHUPURA NEWS UPDATES

صوبائی وزیر پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر کی سپورٹس آفس سپورٹس سے متعلقہ افراد سے ملاقاتیں ۔صوبائی وزیر پنجاب کی جانب سے سپ...
31/05/2024

صوبائی وزیر پنجاب
ملک فیصل ایوب کھوکھر کی سپورٹس آفس سپورٹس سے متعلقہ افراد سے ملاقاتیں ۔

صوبائی وزیر پنجاب کی جانب سے سپورٹس سے متعلقہ ایشوز سنئے اور حل کروائے گئے۔

سپورٹس سے وابستہ افراد کے لئے ہر ممکن اقدام کے ساتھ آسانیاں پیدا کی جائے گی۔صوبائی وزیر

محمد علی بخاری نے ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا,قبل ازیں ایڈیشل سیکرٹری بجٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب خدمات سر...
31/05/2024

محمد علی بخاری نے ڈپٹی کمشنر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا,قبل ازیں ایڈیشل سیکرٹری بجٹ فنانس ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب خدمات سرانجام دے رہے تھے
ڈپٹی کمشنر کا اہلیان خانیوال کی خدمت کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے لانے کے عزم کا اظہار
ضلع خانیوال میں میری تعیناتی ایک اعزاز ہے:محمد علی
بخاری

طلبہ حقوق کی جنگ جمعیت کے سنگاسلامی جمعیت طلبہ ادارہ علوم اسلامیہ کے زیرِ اہتمام VC آفس کے سامنے پانی کی کمی اور صاف، ٹھ...
29/05/2024

طلبہ حقوق کی جنگ جمعیت کے سنگ
اسلامی جمعیت طلبہ ادارہ علوم اسلامیہ کے زیرِ اہتمام VC آفس کے سامنے پانی کی کمی اور صاف، ٹھنڈا پانی کیلے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔
دھرنے میں ناظم علاقہ غربی برادر صہیب عامر فخری نے ٹیم کے ساتھ خصوصی شرکت کی اور طلباء وطالبات سے مخاطب ہوئے۔
یونیورسٹی انتظامیہ نے مذاکرات کے بعد فوری ایکش لیتے ہوئے انجنئیرنگ برانچ سے ٹیم کو بھیج کر ڈیپارٹمنٹس اور ہاسٹل کا وزٹ کیا اور شیخ زاید اسلامک سنٹر کے اپنے ذاتی ٹیوب ویل کو 20 دن کے اندر صحیح کروانے کا وعدہ کیا اور 20 دن کیلیے کسی دوسرے ٹیوب ویل سے پانی کی کمی کو پورا کرنے کا وعدہ کیا۔
احتجاجی دھرنے میں طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ غربی جامعہ پنجاب

اے ایس پی شہر بانو کو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سکیورٹی آفیسر تعینات کردیا .
29/05/2024

اے ایس پی شہر بانو کو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سکیورٹی آفیسر تعینات کردیا .

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر لاہور سرکاری ہسپتالوں اور مراکزصحت میں طبی سہولیات کی فراہمی اور ...
29/05/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر لاہور سرکاری ہسپتالوں اور مراکزصحت میں طبی سہولیات کی فراہمی اور دستیابی یقینی بنانے کے لیے فیلڈ میں متحرک

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے سہولیات کا جائزہ لینے کیلئے گورنمنٹ عبدالرحیم ہسپتال سوڈیوال کا اچانک دورہ کیا۔سٹاف کی حاضری، صحت کارڈ، ڈینگی اور دیگر وارڈز کا معائنہ کیا گیا

ہسپتال انتظامیہ کو صفائی، زائد المیعاد ادویات کا علیحدہ ریک اور ویٹنگ روم میں ائیر کنڈیشنر لگانے کی ہدایت دی گئی۔ڈاکٹرز کو مشفقانہ رویہ اپنانے اور ہیپاٹائٹس کے مفت چیک اپ کی آگاہی کے لئے فلیکس لگانے کی تاکید کی گئی

29/05/2024

عمران خان کو گالیاں نکالنے پر وکلاء کا پارہ ہائی، خاور مانیکا کے عدالت سے باہر آنے پر ایک وکیل نے مکا مار کر زمین پر گرا دیا۔۔۔!!!

29/05/2024

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق خواتین کے تحفظ کے لیے قائم کیے گئے جینڈر رسپانسو سیل کا اہم اقدام۔ اپنی مرضی سے نکاح کرنے والی لڑکی کی نہ صرف جان بچائی بلکہ اسے بحفاظت بازیاب بھی کروایا۔ بازیاب ہونیوالی لڑکی نے وزیر اعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور ننکانہ پولیس کا بے حد شکریہ ادا کیا۔

29/05/2024

کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہور ڈی آئی جی محبوب اسلم للہ کی قیادت میں پولیس ٹریننگ کالج لاہور میں زیرتربیت پولیس افسران کو بہترین ٹریننگ اور سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کیلئے قلیل عرصے میں کالج کے انفراسٹرکچر اور ماحول میں شاندار انقلابی اقدامات کئے گئے۔ ان اقدام کا مقصد زیر تربیت پولیس افسران میں جدید ٹریننگ اور خوشگوار ماحول کے ذریعے شہریوں کی خدمت کرنے کا جذبہ پیدا کرنا، انکے رویوں میں مثبت تبدیلی لانا اور انویسٹی گیشن سکلز کو مزید بہتر کرنا ہے۔ مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں ۔۔۔

شیخوپورہ۔ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی سمیت 2 بیٹیوں کو فائر مار کر قتل کر دیا۔شیخوپورہ۔ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ غلہ من...
29/05/2024

شیخوپورہ۔ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی سمیت 2 بیٹیوں کو فائر مار کر قتل کر دیا۔

شیخوپورہ۔ تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ غلہ منڈی کے قریب شخص نے بیوی اور بیٹییوں کو مار کر خود بھی خود کشی کر لی۔

شیخوپورہ۔ پولیس نے اطلاع موصول ہوتے ہی موقع پر پہنچ کر کرائم سین کو محفوظ کر لیا۔

شیخوپورہ۔ فرانزک اور کرائم سین ٹیمیں موقع سے شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف۔

شیخوپورہ۔ 4 نعشیں پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال شفٹ کی جارہی ہیں۔

28/05/2024

"ہم 28 مئی والے ہیں۔" ایک نظریہ، ایک سوچ اور وطن سے محبت کی لازوال سچائی کی داستان ہے۔ پاکستان کی خاطر اپنا ہر غم اور ہر مفاد قربان کر دیں گے لیکن وطن پر کبھی آنچ نہ آنے دیں گے کیونکہ یہ وطن ہماری ماں، ہماری آن اور ہمارا گھر ہے۔ ہماری عزت، پہچان اور ہر شناخت اسی کے دم قدم سے ہے۔
BNN News Headline Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Rana Tanveer Hussain BNN

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین DSP سرکل مریدکے غلام مرتضٰی ڈوگر کے والد کے وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور ایثال ث...
28/05/2024

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین DSP سرکل مریدکے غلام مرتضٰی ڈوگر کے والد کے وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور ایثال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ہوۓ۔

وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی  رانا تنویر حسین سے وزیر زراعت  پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی ملاقات دونوں وزراء کا زراعت کی ترقی...
23/05/2024

وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی ملاقات
دونوں وزراء کا زراعت کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم کی ہدایت پر زرعی شعبے کی ترقی کا پختہ عزم کر رکھا ہے،رانا تنویرحسین
یوریا اور ڈے اے پی کھاد کی بلا تعطل فراہمی کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دی ہے، رانا تنویرحسین
وفاقی اور صوبائی حکومتیں کھاد کی ترسیل کے عمل کی نگرانی کریں گیں،وفاقی وزیر رانا تنویر
منافع خوری ،اوور پراسینگ میں شامل عناصرکیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائےگی ،رانا تنویر حسین
کھاد انڈسٹریز کو گیس کی بلاتعطل فراہمی کیلئے ضروری اقدامات یقینی بنارہے ہیں، رانا تنویر حسین
BNN Punjab Police Pakistan Rana Tanveer Hussain SHEIKHUPURA NEWS UPDATES BNN News Headline Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Police Diaries

21/05/2024

گوجرانوالہ میں نجی یونیورسٹی کے باہر ناحق خبیث نے اپنے غنڈے بھیج کر اقرارالحسن پر جان لیوا حملہ کروایا۔ یونیورسٹی گیٹ پر تعینات سکیورٹی نے بمشکل اقرارالحسن کی جان بچائی۔ نا حق خبیث کی غنڈہ گردی کے باوجود یہ مشن جاری رہے گا اور انشاء اللہ یہ جلد اپنے قانونی انجام تک پہنچے گا۔
Iqrar Ul Hassan

19/05/2024

مریدکے لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں معطل کر دیا،ایف آئی آر درج،ایس ایچ او مفرور۔تفصیل کے مطابق شہری ندیم نواز چھینہ کی جانب سے پہلے سیشن کورٹ فیروز والہ میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد پرچے کے آرڈر آنے پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ولی حسن پاشا نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور سیشن کورٹ فیروز والہ کے جج محمود الحسن بھٹی نے ایس ایچ او تھانہ سٹی مریدکے ولی حسن پاشا کو سابق پبلک سیفٹی کمیشن شیخوپورہ کے چیئرمین و پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ندیم نواز چھینہ کے گھر پر توڑ پھوڑ کے کیس میں معطل کرنے اور مقدمہ درج کرنے کے آرڈر کر دیئے جس پرڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے ایس ایچ او کو معطل کر دیااور مقدمہ نمبر 1182/24تھانہ سٹی مریدکے میں درج کر دیا گیا۔مقدمہ درج ہونے کے بعد ایس ایچ او تھانہ سٹی مریدکے روپوش ہو گئے۔پی ٹی آئی رہنما ندیم نواز نے کہا کہ آج حق سچ کی فتح ہو ئی ہے ایس ایچ او نے سیاسی پشت پناہی پر میرے خلاف کارروائی کی جس پر سیشن کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ نے ہمیں انصاف فراہم کیا۔

مریدکے لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں معطل کر دیا،ایف آئی آر درج،ایس ایچ او مفرور۔تفصیل ک...
18/05/2024

مریدکے لاہور ہائیکورٹ نے ایس ایچ او تھانہ سٹی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں معطل کر دیا،ایف آئی آر درج،ایس ایچ او مفرور۔تفصیل کے مطابق شہری ندیم نواز چھینہ کی جانب سے پہلے سیشن کورٹ فیروز والہ میں پٹیشن دائر کرنے کے بعد پرچے کے آرڈر آنے پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ولی حسن پاشا نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر اور سیشن کورٹ فیروز والہ کے جج محمود الحسن بھٹی نے ایس ایچ او تھانہ سٹی مریدکے ولی حسن پاشا کو سابق پبلک سیفٹی کمیشن شیخوپورہ کے چیئرمین و پی ٹی آئی کے مقامی رہنما ندیم نواز چھینہ کے گھر پر توڑ پھوڑ کے کیس میں معطل کرنے اور مقدمہ درج کرنے کے آرڈر کر دیئے جس پرڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ نے ایس ایچ او کو معطل کر دیااور مقدمہ نمبر 1182/24تھانہ سٹی مریدکے میں درج کر دیا گیا۔مقدمہ درج ہونے کے بعد ایس ایچ او تھانہ سٹی مریدکے روپوش ہو گئے۔پی ٹی آئی رہنما ندیم نواز نے کہا کہ آج حق سچ کی فتح ہو ئی ہے ایس ایچ او نے سیاسی پشت پناہی پر میرے خلاف کارروائی کی جس پر سیشن کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ نے ہمیں انصاف فراہم کیا۔

12/05/2024

لاہور:پنجاب یونیورسٹی،فلم اینڈ براڈکاسٹ میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام ''کیا پاکستانی میڈیا آزاد ہے؟'' کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا
جس میں سینئر صحافی سجاد میر، صحافی و ایڈیٹر نئی بات نجم ولی، سینئر صحافی و ایڈیٹر 92 نیوز پیپر ارشاد عارف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
سیمینار کے دوران چیئرپرسن فلم اینڈ براڈکاسٹنگ سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، ایڈوائزر سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر ثوبیہ عابد اور احمد حماد سمیت دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔
Maryam Nawaz Sharif BNN News Headline Rana Tanveer Hussain SHEIKHUPURA NEWS UPDATES BNN School Of Communication Studies [OFFICIAL] PUNJAB UNIVERSITY LAHORE Punjab News Channel
Punjab University Ex Students
Punjab university official News School of Communication Studies, PU, Chandigarh

11/05/2024

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین صاحب ضلع ٹوبہ ٹیگ سنگھ گوجرہ کے نیو لاہور پاسکو سینٹر کاوزٹ ۔اس موقع پر پاسکو کے MD اور DC ٹوبہ ٹیگ سنگھ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
BNN Ahsan Iqbal Rana Tanveer Hussain Maryam Nawaz Sharif BNN News Headline SHEIKHUPURA NEWS UPDATES Imran Khan Punjab News Channel

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BNN:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share